اے فطرتِ بلند کے اِک گوہرِ کمال

ماہنامہ ’’مصباح‘‘ ربوہ فروری 2001ء کی زینت مکرم عبدالسلام اختر صاحب کی یادِ محمودؓ میں کہی گئی ایک نظم سے چند اشعار ملاحظہ فرمائیں:-

اے فطرتِ بلند کے اِک گوہرِ کمال
تابندہ دل میں ہیں تیرے افکار، آج بھی
لرزاں ہے تجھ سے شورشِ باطل کی کائنات
تُو دشمنانِ دیں پہ ہے تلوار، آج بھی
دورِ جہاں پہ ثبت رہیں گے تیرے نقوش
یہ کہہ رہی ہے وقت کی رفتار، آج بھی

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں