احمدی خاتون صحافی ۔ بیگم شفیع احمد

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 30؍اپریل 1995ء میں ایک احمدی صحافی خاتون محترمہ بیگم شفیع احمد صاحبہ کے بعض حالات مکرم سید مبشر احمد صاحب نے تحریر کئے ہیں۔
بیگم شفیع احمد صاحبہ نے 1941ء سے 1970ء تک صحافت، تحریک آزادی اور قومی تعمیر میں حصہ لیا۔ مضمون میں ان کوششوں کا بھی ذکر ہے جو پاکستان بنانے اور مسلمانوں کی بہبود کے لئے حضرت مصلح موعودؓ نے انجام دیں۔

پرنٹ کریں
یہ مضمون شیئر کرنے کے لئے یہ چھوٹا لنک استعمال کریں۔ جزاک اللہ [http://mahmoodmalik.zindgi.uk/rgwa5]

اپنا تبصرہ بھیجیں