تعارف کتاب ’’سیرت المہدی‘‘

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 18؍مارچ 2024ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ برائے2013ء نمبر1 میں مکرمہ بشریٰ مالک صاحبہ کے قلم سے حضرت مرزا بشیراحمد صاحبؓ کی 1260 صفحات پر مشتمل تصنیف ’’سیرت المہدی‘‘ کا تعارف شامل اشاعت ہے۔ دو جلدوں پر مشتمل اس کتاب حضرت مسیحِ موعودعلیہ السلام کی سیرت کے حوالے…

حضرت مسیح موعودؑ کا خلق عظیم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 16؍اکتوبر 2023ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ برائے2013ء نمبر1 میں مکرمہ برکت بی بی صاحبہ اہلیہ حکیم مولوی رحیم بخش صاحب مرحوم کی یہ روایت شامل اشاعت ہے کہ ایک دن حضرت مسیح موعود علیہ السلام لیٹے ہوئے تھے اور میں پیر دبا رہی تھی۔ کئی طرح کے…

حضرت مرزا سلطان محمود بیگ صاحبؓ اور حضرت فضل النساء بیگم صاحبہؓ

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 22؍مئی 2023ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ربوہ 23؍دسمبر 2013ء میں مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کے قلم سے حضرت مرزا سلطان محمودبیگ صاحبؓ آف پٹّی اور اُن کی اہلیہ محترمہ کے حالات زندگی بیان کیے گئے ہیں۔ امرتسر سے 45کلومیٹر کے فاصلے پر واقع شہر پٹّی (Patti) میں مغل خاندان کے حضرت…

حضرت سیدہ نصرت جہاں بیگم رضی اللہ تعالیٰ عنہا

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن یکم مئی، 8؍مئی و 15؍مئی 2023ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘برائے2013ء نمبر1 میں مکرمہ امۃالقیوم ناصرہ صاحبہ کے قلم سے حضرت سیّدہ نصرت جہاں بیگم صاحبہؓ حرم حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی سیرت طیبہ کے حوالے سے ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضرت سیدہ نصرت جہاں بیگم…

محترم مرزا گُل محمد برلاس صاحب

(مطبوعہ رسالہ انصارالدین مارچ و اپریل2023ء) سیّدنا حضرت اقدس مسیح موعود و مہدیٔ معہود علیہ السلام کے ایک چچا مرزا غلام محی الدین صاحب تھے جن کے تین بیٹے اورتین بیٹیاں تھیں جن کا ذکر ہمارے سلسلے کے لٹریچر میں اکثر آتا ہے۔ بیٹوں میں مرزا امام الدین (لاولد فوت ہوئے)، مرزا نظام الدین (جن…

ذکرِحبیب علیہ السلام

(مطبوعہ رسالہ انصارالدین مارچ و اپریل2023ء) تقریر برموقع سالانہ اجتماع انصاراللہ برطانیہ 2022ء (فضل الرحمٰن ناصر۔ قائد تربیت مجلس انصاراللہ برطانیہ) حضرت مسیح موعودعلیہ السلام کی زندگی کیسی تھی، آپ کے شب وروزکیسے بسر ہوتے، اٹھتے بیٹھتے کیسے تھے، نمازیں کیسے اداکرتے، دعائیں کیسے کرتے، بیوی بچوں کے ساتھ ساتھ دین اسلام کی خدمت میں…

حضرت مسیح موعودؑ کی سیرت

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 3؍اپریل 2023ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20 و 21؍دسمبر 2013ء میں مکرم طلحہ احمد بشیر صاحب کے قلم سے حضرت مسیح موعودؑ کی سیرت کے چند متفرق پہلو پیش کیے گئے ہیں۔ کسی بھی شخص کی اچھی سیرت کے حامل ہونے کا مطلب ہے کہ وہ حقوق اللہ اور حقوق…

حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا حُسنِ معاشرت

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 23؍مارچ و 27؍مارچ 2023ء) حضرت مسیح موعودعلیہ السلام فرماتے ہیں:’’عوام الناس خیال کرتے ہیں کہ خلق صرف حلیمی اور نرمی اور انکسارہی کا نام ہے۔ یہ ان کی غلطی ہے بلکہ جو کچھ بمقابلہ ظاہری اعضاء کے باطن میں انسانی کمالات کی کیفیتیں رکھی گئی ہیں ان سب کیفیتوں…

شرائط بیعت سلسلہ عالیہ احمدیہ

(مطبوعہ انصارالدین یوکے مارچ و اپریل 2023ء) شرائط بیعت سلسلہ عالیہ احمدیہ بیان فرمودہ حضرت مرزا غلام احمد قادیانی، مسیح موعود و مہدی معہودؑ اوّل : بیعت کنندہ سچے دل سے عہد اس بات کا کرے کہ آئندہ اس وقت تک کہ قبر میں داخل ہو جائے شرک سے مجتنب رہے گا۔ دوم : یہ…

تذکرۂ مہدی، روایاتِ محمودؓ کی روشنی میں

(مطبوعہ انصارالدین یوکے جنوری و فروری 2020ء تا مارچ و اپریل 2021ء) سیّدناحضرت مسیح موعود علیہ السلام کی سوانح کی نسبت حضرت مصلح موعود ؓ فرماتے ہیں: ’’ایک اور بات جس کی طرف ہماری جماعت کی توجہ کی ضرورت ہے وہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی زندگی کے سوانح کی حفاظت ہے۔ ہمارے زمانہ…

حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کا انداز تربیت

(مطبوعہ انصارالدین یوکے جنوری و فروری + مارچ و اپریل + مئی وجون 2021ء) ( محترم صاحبزادہ مرزا غلام احمد) خدا تعالیٰ کے مامورین اور انبیا ء علیہم السلام اس لئے دنیا میں آتے ہیں تاکہ لوگ ان کو قبول کریں اور اپنی زندگیوں کو ان کی لائی ہوئی تعلیم کے مطابق ڈھالنے کی کوشش…

حضرت منشی امام الدین صاحبؓ پٹواری اور حضرت کریم بی بی صاحبہؓ

(مطبوعہ انصارالدین یوکے مئی و جون 2022ء) حضرت منشی امام الدین صاحبؓ ریٹائرڈ پٹواری ولد میاں حکم الدین صاحب کا آبائی مسکن قلعہ درشن سنگھ تحصیل بٹالہ ضلع گورداسپور تھا جہاں آپ 1863ء میں پیدا ہوئے۔ یہ گاؤں بٹالہ سے قریباً چار میل دُور گورداسپور جانے والی سڑک پر واقع ہے۔ آپ ؓ نے ابتدائی…

ضلع ڈیرہ غازی خان کے بلوچ اصحاب احمدؑ (مکمل. اقساط اول تا چہارم)

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 4؍نومبر 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 16، 18 اور 19؍ستمبر 2013ء میں مکرم راشد بلوچ صاحب کا ایک تحقیقی مضمون شائع ہوا ہے جس میں ضلع ڈیرہ غازی خان کے بلوچ اصحاب احمدؑ کا ذکرخیر کیا گیا ہے۔ قبل ازیں الفضل انٹرنیشنل 28؍جولائی 2017ء کے کالم ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘ میں بھی…

حضرت میاں فضل دین صاحبؓ

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 24جون 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18؍جولائی 2013ء میں مکرم نصیر احمد طارق صاحب اپنے والد محترم مولوی نواب الدین صاحب کے حوالے سے بیان کرتے ہیں کہ اُن کے والد حضرت میاں فضل دین صاحبؓ آف دھرم کوٹ ضلع گورداسپور نے پندرہ سولہ سال کی عمر میں سنا کہ…

تعارف کتاب: ’’سیرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام‘‘

(مطبوعہ ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ لندن 22 اور 25مارچ 2022ء. دو اقساط) جلیل القدر صحابی حضرت مسیح موعود علیہ السلام حضرت یعقوب علی عرفانی صاحب ؓ کی معرکہ آرا تصنیف ’’سیرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام‘‘ انسانی سرشت (نفسیات) میں یہ چیز داخل ہے کہ وہ محبت اور نفرت کا اظہار کرتے ہوئے اکثر اعتدال کا دامن…

سیرت حضرت مسیح موعود علیہ السلام عشقِ محمدﷺ کے آئینہ میں

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 25مارچ 2022ء) حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کی بعثت کا ایک عظیم الشان مقصد آنحضورﷺ کی حقیقی عظمت کو دنیا میں قائم کرنا ہے۔ چنانچہ مجلس انصاراللہ برطانیہ کے رسالہ ’’انصارالدین‘‘ جولائی اگست 2013ء میں حضرت اقدسؑ کے آنحضورﷺ سے بےمثال عشق کے موضوع پر محترم صاحبزادہ…

اُن دنوں کا ذکر ہے جب آشنا ہم تم نہ تھے … نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 25مارچ 2022ء) ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان 14؍مارچ 2013ء میں حضرت شیخ محمد احمد مظہر صاحب کی ایک طویل نظم بعنوان ’’طلوع احمدیت‘‘ شاملِ اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: اُن دنوں کا ذکر ہے جب آشنا ہم تم نہ تھے آشنائی برطرف، دنیا میں تھا…

تعارف کتاب: ’’براہین احمدیہ اور مولوی عبدالحق‘‘

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 25مارچ 2022ء) حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام نے اسلام کی خاطر جو شاندار علمی خدمات سرانجام دیں اُن میں حضورؑ کی تصنیف ’’براہین احمدیہ‘‘ کو غیرمعمولی مقام حاصل ہے۔ لیکن بعض مخالفین نے اس کتاب کی عظیم الشان علمی حیثیت کو متأثر کرنے کی کوشش کی ہے۔ ان…

حضرت مسیح موعودؑ کا جذبۂ خدمتِ اسلام

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 22مارچ 2022ء) حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کی بعثت کا عظیم الشان مقصد اسلام کی حقیقی تصویر کو دنیا کے سامنے پیش کرنا اور آنحضورﷺ کی عظمت اور شان سے دنیا کو روشناس کروانا ہے۔ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: قُلْ اِنَّ صَلَاتِیْ وَنُسُکِیْ وَمَحْیَایَ وَمَمَاتِیْ لِلّٰہِ رَبِّ…

اُبھرا ہے چاند جس کے تھے منتظر ستارے … نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 22مارچ 2022ء) ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان 14؍مارچ 2013ء میں مکرم عبدالسلام اسلام صاحب کی ایک نظم بعنوان ’’کرشن ثانی‘‘ شاملِ اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: اُبھرا ہے چاند جس کے تھے منتظر ستارے وہ آگیا کہ جس کی راہ تک رہے تھے سارے چھیڑا…

سیّدنا حضرت مصلح موعودؓ کی حضرت اقدس مسیح موعودؑ سے مثالی محبت

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 18فروری 2022ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 17؍فروری 2014ء میں مکرم محمود احمد انیس صاحب نے حضرت مصلح موعودؓ کے بیان فرمودہ چند ایسے واقعات پیش کیے ہیں جن سے آپؓ کی حضرت مسیح موعودؑ سے غیرمعمولی محبت کا اظہار ہوتا ہے۔ ٭…حضرت مصلح موعودؓ فرماتے ہیں کہ کئی دفعہ اس واقعہ کو…

حضرت میاں محمد اکبر صاحبؓ

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 3دسمبر 2021ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ ربوہ 20؍مارچ 2013ء میں مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کے قلم سے حضرت میاں محمد اکبر صاحبؓ آف بٹالہ گورداسپورکی سیرت و سوانح پر ایک تفصیلی مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضرت میاں محمد اکبر صاحب ولد گلاب دین صاحب قوم راجپوت اصل میں بٹالہ کے قریب…

تعارف کتاب ’’کلامِ گوہر ‘‘

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 8 اکتوبر 2021ء) تعارف کتاب ’’کلامِ گوہر ‘‘ (’فرخ سلطان محمود‘) حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کے قدموں میں بیٹھنے کو سعادت سمجھنے والوں میں دنیاوی لحاظ سے کئی گراں قدر علماء و فضلاء بھی شامل تھے جن میں سرفہرست حضرت سیّدنا حکیم مولانا نورالدین صاحبؓ کا…

رام بھج دت صاحب کون تھے؟ Pandit Rambhuj Dutt Choudhary

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 3؍ستمبر 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ربوہ 15؍اپریل 2013ء کی اشاعت میں آریہ دھرم کے سرگرم عہدیدار اور حضرت مسیح موعودؑ کے خلاف ہندوؤں کے وکیل رام بھج دت کا تفصیلی تعارف کروایا گیا ہے۔ حضرت مسیح موعودؑ کے خلاف جب عیسائی مشنری ڈاکٹر مارٹن کلارک کی طرف سے اقدامِ قتل کا…

خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 29؍ جنوری 2010ء

کسی شخص پر خداکا نور نہیں چمک سکتا جب تک آسمان سے وہ نور نازل نہ ہو ۔ اللہ تعالیٰ نے حضرت مسیح موعودؑ کو جہاں آنحضرتﷺ کے روحانی نور سے منور کیا وہاں ظاہری نور بھی عطا فرمایا تا کہ نیک فطرت ہر لحاظ سے اس نور سے فیضیاب ہو سکیں۔ یہ ظاہری نور…

تعارف کتاب: ’’زندہ درخت‘‘

(مطبوعہ الفضل انٹرنیشنل لندن 19؍مارچ 2021ء اور رسالہ ‘‘انصارالدین’’ یوکے مئی جون 2012ء) (’فرخ سلطان محمود‘) ہر مخلوق کے لیے فنا اور وجود میں آنے والی زندگی کے لیے موت کا ایک وقت مقرر ہے۔ لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ ایسے عبادالرحمٰن جو اپنی زندگیوں کا مقصد حاصل کرنے کی سعی میں اپنی ساری…