تعارف کتاب ’’سفر یورپ 1924ء‘‘ مؤلفہ حضرت بھائی عبدالرحمٰن صاحب

(مطبوعہ اخبار الفضل انٹرنیشنل مصلح موعود نمبر20 فروری 2024ء) ایک حدیث مبارکہ میں آنحضورﷺ نے سفر کو عذاب کا ٹکڑا فرمایا ہے۔ لیکن جس سفر کی مشقّت اور صعوبت خدا اور اُس کے دین کی خاطر اختیار کی جائے تو اس سفر میں ایسی برکت عطا کی جاتی ہے جو صدیوں تک اپنی باثمر تاریخ…

دیارِ حبیب ﷺ میں

(مطبوعہ رسالہ انصارالدین ستمبرواکتوبر 2023ء) مجھے اللہ تعالیٰ نے دو مرتبہ اپنی بیوی سلیمہ کے ساتھ دیار حبیب جانے، عمرہ کرنے اورمدینہ میں روضۂ اقدس پرحاضر ہونے کی توفیق عطا فرمائی ہے۔ ہم دونوں مرتبہ دسمبر میں اس سفر پر گئے۔ لندن سے جہازپر سوار ہوئے تو دل کی عجیب کیفیت تھی۔ زندگی بھر جس…

مدینۃ الاولیاء ملتان کی تاریخ و اہمیت

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 10؍اپریل 2023ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 4؍دسمبر 2014ء میں مکرم عطاء النور صاحب کے قلم سے جنوبی ایشیا کے قدیم ترین شہروں میں شامل شہر ملتان کی تاریخی حیثیت اور اہمیت سے متعلق ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ مؤرخ البیرونی نے اپنے سفرنامہ میں اسے 2؍لاکھ 16ہزار 430 برس پرانا بتایا ہے۔…

طُورِسینا کی ضِیاء باریاں

(مطبوعہ انصارالدین یوکے ستمبر و اکتوبر 2021ء) (انگریزی سے ترجمہ) جنوری 1947ء میں کیلی فورنیا یونیورسٹی امریکہ نے ایک مہم جزیرہ نما عقبہ میں تحقیقات کے لئے بھجوائی تا زمانۂ بائبل کے بعض سر بستہ رازوں کومنظرِعام پر لایا جائے۔ اِس مہم کا لیڈر ایک 26سالہ نوجوان وینڈل فلپس تھا۔ دوسرے ممبر ڈاکٹر ہنری فیلڈ…

ایک بابرکت سفر کی روداد حج بیت اللہ کی سعادت

(مطبوعہ انصارالدین یوکے مارچ و اپریل 2022ء) سیّدنا حضرت مصلح موعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: ’’جب انسان حج کے لیے جاتا ہے تو اس کی آنکھوں کے سامنے یہ نقشہ آجاتا ہے کہ کس طرح خدا تعالیٰ کے لیے قربانی کرنے والے بچائے جاتے ہیں اور ان کو اللہ تعالیٰ غیر معمولی عزت…

افریقہ میں احمدی مبلغین کی قربانیوں اور احمدیت کی ترقیات کا مشاہدہ

(مطبوعہ انصارالدین یوکے جولائی واگست2022ء) جون1967ء میں لائبیریا سے برادرم مبارک احمد ساقی صاحب مرحوم امیر و مبلغ انچارج جماعت احمدیہ لائبیریا نے مجھے بذریعہ خط اطلاع دی کہ لائبیریاکے صدر مملکت مسٹر ٹب مین برطانیہ کے سرکاری دورے پرجارہے ہیں۔ ان سے احمدیہ مسلم مشن لائبیریاکے تعلقات نہایت خوشگوار ہیں۔ مسٹر ٹب مین اکثر…

چند دلچسپ تحقیقی سفر … نئے جانوروں کی تلاش

(مطبوعہ انصارالدین یوکے نومبرودسمبر2022ء) (ناصر محمود پاشا) استاذی المحترم پروفیسر ڈاکٹر محمد شریف خان صاحب نے متعدد بین الاقوامی سائنسی اداروں کی مدد سے پاکستان کے مختلف علاقوں میں پائے جانے والے بعض خطرناک لیکن نایاب جانوروں مثلاً سانپوں، چھپکلیوں اور مینڈکوں کی نئی اقسام کی تلاش میں غیرمعمولی تحقیقی کام کیا ہے۔ اس سرگردانی…

ایتھنز (Athens)

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 16؍دسمبر 2022ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 21؍دسمبر 2013ء میں یونان کے دارالحکومت ایتھنز کے بارے میں ایک معلوماتی مضمون بقلم مکرم امان اللہ امجد صاحب شامل اشاعت ہے۔ یونان کا سب سے بڑا شہر اور دارالحکومت ایتھنز کا پرانا نام ایتھینائی ہے۔ آبادی 36لاکھ سے زیادہ ہے۔ زمانۂ قدیم کے کئی آثار…

صحرائے تھر کا تاریخی شہر ’’مٹھی‘‘

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 28؍اکتوبر 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 29؍نومبر 2013ء میں مکرم عامر شہزاد صاحب کے قلم سے صحرائے تھر کے قدیم شہر مٹھی کے بارے میں ایک مضمون شائع ہوا ہے ۔ مٹھیؔ کو صحرائے تھر کا دل کہا جاتا ہے جو اس وقت ایک قابل ذکر تجارتی مرکز بن چکا…

ٹورانٹو (کینیڈا)

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 14؍اکتوبر 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3؍دسمبر 2014ء میں کینیڈا کے صوبے ٹورانٹو کے صدرمقام ٹورانٹو کے بارے میں ایک معلوماتی مضمون (مرسلہ:مکرم امان اللہ امجد صاحب) شامل اشاعت ہے۔ ٹورانٹو کا شہر امریکاکو کینیڈا سے جدا کرنے والی جھیل انٹاریو کے کنارے پر واقع ہے۔نیاگرا آبشار سے ٹورانٹو کا…

لینن گراڈ (سینٹ پیٹرز برگ)روس

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 30؍ ستمبر 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23؍ستمبر2013ء میں روس کے ایک اہم تاریخی شہر لینن گراڈ کے بارے میں ایک مختصر مضمون شائع ہوا ہے۔ 1689ء میں پیٹراعظم جب روس کا حکمران بنا تو اُس نے روس کو جدید ممالک کی صف میں کھڑا کرنے کے لیے ایک بہت…

ممنوعہ شہر

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 2؍ ستمبر 2022ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 22؍جولائی 2013ء میں چین کے دارالحکومت بیجنگ کے وسط میں واقع عظیم الشان عمارتوں کے ایک ایسے مجموعے کے بارے میں ایک معلوماتی مضمون شامل اشاعت ہےجسے ’’ممنوعہ شہر‘‘ کہاجاتا ہے۔ ممنوعہ شہر کی تعمیر کا آغاز 1406ء میں ہوا اور چودہ سال میں اس…

الحمرا شاہی محل (سپین)

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 8 اپریل 2022ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 3؍اگست 2013ء میں الحمرا محل کا تعارف شامل اشاعت ہے۔ سپین کے شہر غرناطہ کے سامنے ایک پہاڑی پر ہسپانوی اسلامی تعمیرات کا نمونہ شاہی محل اور شرفا کی قیام گاہوں کو الحمرا کہا جاتا ہے۔ ان کی تعمیر 1238ء سے 1354ء کے درمیان ہوئی۔…

نگرپارکر اور تھرپارکر

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 11مارچ 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8؍جولائی 2013ء میں مکرم احمد ریاض ڈوگر صاحب جہلمی کے قلم سے تھرپارکر اور نگرپارکر کا مختصر تعارف شائع ہوا ہے۔ تھر ایک صحرائی علاقہ ہے جہاں پر تاحد نگاہ ریت کے ٹیلے نظر آتے ہیں۔ لیکن یہ علاقہ زیرزمین معدنیات (کوئلہ، فاسفورس، گرینائٹ،…

نیاگرا آبشار (Niagra-Falls)

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 10؍ستمبر 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 11 مارچ 2013ء میں دنیا کی ایک بہت خو بصورت، شاندار اور پُرشور آبشار ’’نیاگرا‘‘کے بارے میں ایک معلوماتی مضمون شائع ہوا ہے۔ ’’نیاگرا‘‘ امریکہ میں واقع ہے۔ دریائے نیاگرا کے وسط میں ایک جزیرہ ’’گوٹ‘‘ واقع ہے جس کی وجہ سے یہ آبشار…

احمد آباد کے جھولتے مینار

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 27؍اگست 2021ء) احمد آباد کا شہر،ممبئی سے تقریباً پونے تین سو میل شمال میں دریائے سابرمتی کے کنارے واقع ہے۔ 1411ء میں احمدشاہ اوّل (شاہ گجرات) نے اس شہر کی بنیاد رکھی تھی۔ 1572ء میں یہ شہر اکبر کے قبضے میں آیا اور تقریباً ایک صدی تک مغلوں کے…

پیسا مینار اٹلی (Tower of Pisa)

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 18؍ تا 24جون 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23؍جنوری 2013ء میں اٹلی میں واقع پیسا مینار کے بارے میں مضمون شائع ہواہے۔ پیسا کا صحیح تلفظ اطالوی زبان میں ’’پیزا‘‘ ہے۔ یہ وسطی اٹلی کا شہر ہے جو دریائے آرنو پر بحیرہ ٹرینین کے قریب واقع ہے۔ گیلیلیو بھی اسی…

سمر قند کا سفر نامہ اور امام بخاریؒ

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 26؍فروری 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19؍جنوری 2013ء میں جناب جاوید چودھری کے قلم سے دلچسپ معلومات پر مشتمل سمرقند کا سفرنامہ (مطبوعہ اخبار ’’ایکسپریس‘‘) منقول ہے۔ کالم نگار رقمطراز ہیں کہ ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت، معیشت اور عزت کے لیے سمرقند…

تاج محل آگرہ (بھارت)

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ اگست 2011ء میں تاج محل آگرہ کے بارے میں ایک معلوماتی مضمون مکرم محمد افضال صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ آگرہ کا تاج محل مغل بادشاہ شاہجہان کی بیوی ممتاز محل کا مقبرہ ہے۔ کہا جاتا ہے کہ عیسیٰ شیرازی نامی ایک ایرانی انجینئر نے اس کا نقشہ تیار کیا…

بابل (Babylon) کی تہذیب

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ جولائی 2011ء میں بابل کی تہذیب کے حوالے سے ایک تاریخی معلوماتی مضمون شامل اشاعت ہے۔ دراصل بابل کی تہذیب معروف اوّلین تہذیبوں میں سے ایک ہے جس کا آغاز قریباً چار ہزار سال قبل بابل (Babylon) نامی شہر میں ہوا جو قدیم کلدانی سلطنت کا دارالحکومت تھا۔ بابل کی تہذیب کا…

مصر (Egypt)

ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ ربوہ کے ستمبر، اکتوبر اور نومبر 2011ء کے شماروں میں مصر کی سیر سے متعلق مکرم شہاب احمد صاحب کا ایک معلوماتی مضمون شامل اشاعت ہے۔ مصر 1922ء سے ایک آزاد مملکت ہے۔ حضرت ابراہیمؑ، حضرت یوسفؑ، حضرت موسیٰ ؑ اور حضرت عیسیٰؑ کا مصر کی سرزمین سے گہرا تعلق رہا ہے۔ آنحضور…

پرانا گولڑہ شریف جنکشن

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ مئی 2011ء میں مکرم محمد عثمان انعام صاحب کے قلم سے پاکستان کے ایک پرانے ریلوے سٹیشن کے بارے میں معلوماتی مضمون شامل ہے۔ اسلام آباد کے نواح میں واقع اس ریلوے سٹیشن کو عجائب گھر کا درجہ دیا گیا ہے۔ یہ عجائب گھر 2002ء میں یورپین یونین کے تعاون سے بنایا…

نیویارک (امریکہ)

(مطبوعہ الفضل انٹرنیشنل 25 اکتوبر 2019ء) امریکہ کا سب سے بڑا شہر نیویارک اقوام متحدہ کے صدر دفتر کی وجہ سے بھی شہرت رکھتا ہے۔ ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ جون 2011ء میں مکرم فطین طیب صدیقی صاحب کے قلم سے ایک معلوماتی مضمون شامل اشاعت ہے۔ نیویارک شہر کو اطالوی باشندے Giovanni da Verrazzanoنے دریافت کیا…

جدید عجائباتِ عالم

(مطبوعہ رسالہ اسماعیل جنوری تا مارچ 2014ء) جدید عجائباتِ عالم (ناصر محمود پاشا) قدیم مؤرخین نے اپنے زمانے کے سات عجائبات کا ذکر کیا ہے لیکن ان میں سے ایک یعنی اہرام مصر کے سوا باقی سب معدوم ہو چکے ہیں۔ چنانچہ کہا جاسکتا ہے کہ موجودہ تاریخ انسانی کے پہلے عجائب اہرام مصر ہیں…

جدید عجائباتِ عالم: تاج محل

(مطبوعہ رسالہ اسماعیل جنوری تا مارچ 2014ء) جدید عجائباتِ عالم: تاج محل (ناصر محمود پاشا) تاج محل مغل شہنشاہ شاہجہان کی چہیتی بیگم ممتاز محل کا مقبرہ ہے جس میں وہ خود بھی دفن ہوا۔ اس کی تعمیر 1632ء میں شروع ہوئی اور 1648ء میں انجام کو پہنچی۔ یہ بات ثابت نہیں کہ کس فنکار…

جدید عجائباتِ عالم: بطرا (Petra)

(مطبوعہ رسالہ اسماعیل جنوری تا مارچ 2014ء) جدید عجائباتِ عالم: بطرا (Petra) (ناصر محمود پاشا) اردن میں واقع قدیم شہر بطرا اپنی بلند و بالا پتھریلی عمارات کے باعث بین الاقوامی شہرت رکھتا ہے۔ یہ وادی عربہ کے پہاڑی علاقے میں واقع ہے۔ یہ وادی بحر مردار سے لے کر خلیج عقبہ تک پھیلی ہوئی…