ایک سو سال پہلے … تاریخ کا ایک زرّیں ورق

(مطبوعہ رسالہ انصارالدین جنوری و فروری 2024ء) حضرت خلیفۃ المسیح الثانی ؓ کا پہلا انگریزی خطاب حضور نے ۹ ؍ستمبر ۱۹۲۴ء کی شب ایسٹ اور ویسٹ یونین کے اجلاس میں یونین کے صدر مسٹر داس گپتا (Mr. Das Gupta) کی درخواست پر شرکت فرمائی۔ جو مختصر لیکچر حضور نے اس تقریب کے لیے تحریر فرمایا…

تعارف کتاب ’’سفر یورپ 1924ء‘‘ مؤلفہ حضرت بھائی عبدالرحمٰن صاحب

(مطبوعہ اخبار الفضل انٹرنیشنل مصلح موعود نمبر20 فروری 2024ء) ایک حدیث مبارکہ میں آنحضورﷺ نے سفر کو عذاب کا ٹکڑا فرمایا ہے۔ لیکن جس سفر کی مشقّت اور صعوبت خدا اور اُس کے دین کی خاطر اختیار کی جائے تو اس سفر میں ایسی برکت عطا کی جاتی ہے جو صدیوں تک اپنی باثمر تاریخ…

سیّدنا حضرت مصلح موعودؓ

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 19؍فروری و 26؍فروری 2024ء) سیّدنا حضرت مصلح موعود رضی اللہ عنہ کے بارے میں مکرمہ سیّدہ منورہ سلطانہ صاحبہ کا ایک مضمون لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ برائے2013ء نمبر1 کی زینت ہے۔ حضرت شاہ نعمت اللہ ولیؒ نے اپنے الہامی قصیدہ میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی…

ضیاءِ نُورِ مسیحا و مصلح موعود… نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 26؍فروری 2024ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20؍فروری 2016ء میں حضرت مصلح موعودؓ کے بارے میں چند شعراء کے کلام سے انتخاب شامل ہے۔اس میں سے مکرم صاحبزادہ مرزا حنیف احمد صاحب کا کلام ملاحظہ فرمائیں: ضیاءِ نُورِ مسیحا و مصلح موعود نزولِ حضرتِ جاں آفریں و اصل شہود طبابت دمِ…

امامِ زمانہ کی یہ پیش گوئی … نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 26؍فروری 2024ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20؍فروری 2016ء میں حضرت مصلح موعودؓ کے بارے میں چند شعراء کے کلام سے انتخاب شامل ہے۔اس میں سے مکرم چودھری شبیر احمد صاحب کا کلام ملاحظہ فرمائیں: امامِ زمانہ کی یہ پیش گوئی محیطِ جہاں ہے بصد شان و شوکت وہ فضل عمر…

تجھ کو خدا نے چُن لیا نُورِ ہدایت کے لیے … نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 19؍فروری 2024ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20؍فروری 2016ء میں حضرت مصلح موعودؓ کے بارے میں چند شعراء کے کلام سے انتخاب شامل ہے۔اس میں سے حضرت مولانا ذوالفقار علی خاں صاحب گوہرؔ کا کلام ملاحظہ فرمائیں: تجھ کو خدا نے چُن لیا نُورِ ہدایت کے لیے اب تجھ سے بہتر…

پڑھ ذرا سبز اشتہار اور جانبِ محمودؔ دیکھ … نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 19؍فروری 2024ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20؍فروری 2016ء میں حضرت مصلح موعودؓ کے بارے میں چند شعراء کے کلام سے انتخاب شامل ہے۔اس میں سے مکرم روشن دین تنویر صاحب کا کلام ملاحظہ فرمائیں: پڑھ ذرا سبز اشتہار اور جانبِ محمودؔ دیکھ جانبِ محمودؔ دیکھ اور مصلح موعود دیکھ کر…

حضرت خلیفۃ المسیح الثانیؓ کا تعلق باللہ

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 12؍فروری 2024ء) سیّدنا حضرت مصلح موعودؓ کے تعلق باللہ کے بارے میں مکرمہ ریحانہ گل صاحبہ کا ایک مختصر مضمون لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘برائے2013ء نمبر1کی زینت ہے جس میں وہ اپنی ممانی محترمہ معراج سلطانہ صاحبہ کی یادوں کے حوالے سے ایک خوبصورت روایت بیان کرتی ہیں…

وقت کی آنکھوں نے دیکھی تھی جو تصویرِ جمال… نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 12؍فروری 2024ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20؍فروری 2016ء میں حضرت مصلح موعودؓ کے بارے میں چند شعراء کے کلام سے انتخاب شامل ہے۔ مکرم چودھری فیض عالم خان صاحب کا کلام ملاحظہ فرمائیں: وقت کی آنکھوں نے دیکھی تھی جو تصویرِ جمال حُسن و احساں کی وہی تصویر آکر دیکھیے…

وہ جس کے سر پہ سدا ظلِّ کردگار رہا … نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 12؍فروری 2024ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20؍فروری 2016ء میں حضرت مصلح موعودؓ کے بارے میں چند شعراء کے کلام سے انتخاب شامل ہے۔ مکرم مولانا محمد صدیق صاحب امرتسری کا کلام ملاحظہ فرمائیں: وہ جس کے سر پہ سدا ظلِّ کردگار رہا جو روز و شب غمِ ملّت میں بےقرار…

برسوں یہ نقش دل سے مٹایا نہ جائے گا… نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 12؍فروری 2024ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20؍فروری 2016ء میں حضرت مصلح موعودؓ کے بارے میں چند شعراء کے کلام سے انتخاب شامل ہے۔ مکرم عبدالسلام اختر صاحب کا کلام ملاحظہ فرمائیں: برسوں یہ نقش دل سے مٹایا نہ جائے گا محمودؔ تیرا نام بھلایا نہ جائے گا تیرا مقام پا…

حضرت مصلح موعودؓ کی چند دلنشیں یادیں

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 12؍فروری 2024ء) سیّدنا حضرت مصلح موعودؓ کی چند خوبصورت یادیں مکرم مبارک مصلح الدین احمد صاحب مرحوم کے قلم سے روزنامہ ’’الفضل‘‘ربوہ 14؍مارچ 2014ء میں شامل اشاعت ہے۔ مضمون نگار رقمطراز ہیں کہ خاکسار کے نانا حضرت بابو الٰہی بخش صاحبؓ سٹیشن ماسٹر اپنے خاندان میں اکیلے احمدی تھے…

تحیّرزا ہے اسپِ وقت کی یہ برق رفتاری … نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 12؍فروری 2024ء) روزنامہ ‘‘الفضل’’ ربوہ 20؍فروری 2016ء میں حضرت مصلح موعودؓ کے بارے میں چند شعراء کے کلام سے انتخاب شامل ہے۔ مکرم عبدالمنان ناہید صاحب کا کلام ملاحظہ فرمائیں: تحیّرزا ہے اسپِ وقت کی یہ برق رفتاری یہ ساعت جو میسر آج آئی پھر نہ آئے گی یہ…

خلیفہ بھی ہے اور موعود بھی … نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 12؍فروری 2024ء) روزنامہ ‘‘الفضل’’ ربوہ 20؍فروری 2016ء میں حضرت مصلح موعودؓ کے بارے میں چند شعراء کے کلام سے انتخاب شامل ہے۔ حضرت سیّدہ نواب مبارکہ بیگم صاحبہ کا کلام ملاحظہ فرمائیں: خلیفہ بھی ہے اور موعود بھی مبارک بھی ہے اور محمود بھی لبوں پہ ترانہ ہے محمود…

رفتگاں کی بھیڑ ہےیادوں کے گھر کے سامنے

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 8؍جنوری 2024ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘برائے2013ء نمبر1 میں مکرمہ امۃالقدوس ندرت صاحبہ اپنے مضمون میں بیان کرتی ہیں کہ میری امی جان محترمہ امۃالرشید غنی صاحبہ بنت حضرت مولوی عطا محمد صاحبؓ اکثر خاندانِ مسیح موعودؑ کے بزرگوں سے ملنے اور دعا کی غرض سے جاتی رہتی…

محبت، شفقت اور عقیدت کی دلپذیر داستان (پہلا حصہ)

(مطبوعہ رسالہ انصارالدین جنوری فروری2023ء) مکرم خلیفہ فلاح الدین احمد صاحب (المعروف فِلّی بھائی) نے اپنے لڑکپن کے زمانے سے ہی خلفائے عظام کی ذاتی خدمت نہایت محبت، جانفشانی اور احساس ذمہ داری کے ساتھ شروع کردی تھی۔ سیّدنا حضرت مصلح موعودؓ (جو رشتے میں آپ کے پھوپھا بھی تھے) کی خدمت سے شروع ہونے…

حضرت مصلح موعودؓ کی پاکیزہ سیرت کے چند پہلو

(مطبوعہ انصارالدین یوکے جنوری و فروری 2021ء) سیّدنا حضرت مصلح موعودؓ کی حیاتِ مبارک قوسِ قزاح کی طرح مختلف رنگ اپنے اندر سموئے ہوئے تھی اور ہر رنگ اپنے اندر ایک کائنات لئے ہوئے تھا۔ آپ اُن ابنائے آدم میں سے تھے جو سالوں نہیں صدیوں میں ایک بار پیدا ہوتے ہیں اور آنے والی…

تذکرۂ مہدی، روایاتِ محمودؓ کی روشنی میں

(مطبوعہ انصارالدین یوکے جنوری و فروری 2020ء تا مارچ و اپریل 2021ء) سیّدناحضرت مسیح موعود علیہ السلام کی سوانح کی نسبت حضرت مصلح موعود ؓ فرماتے ہیں: ’’ایک اور بات جس کی طرف ہماری جماعت کی توجہ کی ضرورت ہے وہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی زندگی کے سوانح کی حفاظت ہے۔ ہمارے زمانہ…

ڈاکٹر عاشق حسین بٹالوی صاحب کی زبانی سیّدنا حضرت مصلح موعودؓ کے اخلاق کریمانہ کا تذکرہ

(مطبوعہ انصارالدین یوکے جنوری و فروری 2022ء) جناب ڈاکٹر عاشق حسین صاحب بٹالوی پنجاب کے مشہور مصنف ، مورّخ اور سیاسی تجزیہ نگار تھے۔ آپ نے مختلف موضوعات پربہت ساری کتابیں لکھی ہیں۔ آپ کو علامہ اقبال کا قرب بھی حاصل رہا تھا۔اس موضوع پر آپ نے ایک کتاب ’’ اقبال کے آخری دو سال…

وہ سخت ذہین و فہیم ہوگا

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 17 و 24؍فروری 2023ء) سیّدنا حضرت مصلح موعود رضی اللہ عنہ کے ذہین و فہیم ہونے سے متعلق ایک جامع اورتحقیقی مضمون روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 4، 5 اور 6؍مارچ 2015ء میں مکرم جمیل احمد بٹ صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ حضرت اقدس محمد مصطفیٰ ﷺ نے مسیح موعودکی ایک…

کیا مبارک جمعہ تھا جب حضرت محمود نے … نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 17؍فروری 2023ء) جماعت احمدیہ امریکہ کے ماہنامہ ’’النور‘‘ فروری 2014ء میں حضرت مصلح موعودؓ کے ’’جلسہ دعویٰ مصلح موعود‘‘ کے حوالے سے حضرت مولانا خان ذوالفقارعلی خان گوہر صاحبؓ کی ایک طویل نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: کیا مبارک جمعہ تھا جب حضرت…

محترم چودھری مبارک مصلح الدین احمد صاحب

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 2؍دسمبر 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 14؍ستمبر2015ء میں مکرم میر انجم پرویز صاحب مربی سلسلہ کے قلم سے محترم چودھری مبارک مصلح الدین احمد صاحب کا ذکرخیر شائع ہوا ہے۔ مضمون نگار کو چار سال تک آپ کے ساتھ وکالتِ تعلیم میں خدمتِ سلسلہ کی توفیق ملی۔ محترم چودھری صاحب…

محترمہ صاحبزادی امۃالنصیر صاحبہ

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 28؍اکتوبر 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9؍اکتوبر2013ء میں مکرمہ ر۔ظفر صاحبہ کے قلم سے محترمہ صاحبزادی امۃالنصیر صاحبہ بنت حضرت مصلح موعودؓ کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ محترمہ صاحبزادی صاحبہ کہا کرتی تھیں کہ حضرت مصلح موعودؓ فرمایا کرتے تھے کہ میرے گھر کے دروازے جماعت کے لیے ہمیشہ کھلے…

حضرت حزقیلؑ کا قرآن و بائبل میں ذکر … حضرت مصلح موعودؓ کا منفرد علم قرآن

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 6 مئی 2022ء) حضرت حزقیل علیہ السلام بنی اسرائیل کی طرف بھیجے گئے چار سو کے قریب انبیاء میں سے ایک جلیل القدر بزرگ نبی تھے۔ آپؑ کو قرآن کریم نے ’’ذوالکفل‘‘ کے نام سے بھی یاد کیا ہے۔ مثلاً فرمایا: …… اور ذوالکفل … ان میں ہر ایک…

حضرت مہاشہ محمد عمر صاحب مرحوم (سابق یوگندر پال)

حضرت مہاشہ محمد عمر صاحب مرحوم (سابق یوگندر پال) (مطبوعہ ’’انصارالدین‘‘ جنوری و فروری و مارچ اپریل 2022ء) حضرت مہاشہ محمد عمر صاحب کا پیدائشی نام یوگندرپال تھا۔ آپ کے والد کا نام دھنی رام اور دادا کا نام جگت رام تھا۔ آپ دودھو چک ضلع سیالکوٹ کے ایک دُور افتادہ گاؤں میں 1907ء میں…

اداریہ: ایک صدی قبل رونما ہونے والا عظیم الشان تاریخی واقعہ اور اس کے تقاضے

اداریہ ’’انصارالدین‘‘ جنوری و فروری 2022ء ایک صدی قبل رونما ہونے والا عظیم الشان تاریخی واقعہ اور اس کے تقاضے 1066ء میں ولیم ڈیوک آف نارمنڈی نے جو بعد میں ’’ فاتح ولیم‘‘ (William the Conqueror) کے نام سے مشہور ہوا، نارمن لشکر کی مدد سے انگلستان پر حملہ کر دیا اور اسے فتح کر…