حضرت خلیفۃالمسیح الاوّل رضی اللہ عنہ

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 3 اور 10؍ جولائی 2023ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘برائے2013ء نمبر1 میں مکرمہ آصفہ احمد صاحبہ کے قلم سے حضرت خلیفۃالمسیح الاوّلؓ کی سیرت و سوانح پر مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضرت الحاج حکیم مو لانا نورالدین صاحبؓ بھیرہ ضلع سرگودھا میں1841ء میں مکرم حافظ غلام رسول صاحب…

حضرت خلیفۃالمسیح الاوّلؓ کے زرّیں اقوال

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 26؍ جون 2023ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ21؍جنوری2014ءمیں حضرت خلیفۃ المسیح الاوّلؓ کے چند زرّیں اقوال شامل اشاعت ہیں۔ ان میں سے انتخاب پیش ہے۔ حضورؓ فرماتے ہیں: ٭… قرب الٰہی کے لئے نہایت ضرورت ہے: ۱۔اتباع نبی کریم ﷺ کی جاوے۔ ۲۔کبر اور کسل سے کلی اجتناب۔ ۳۔استغفار و استقلال کے ساتھ…

’’تصدیق براہین احمدیہ‘‘

(مطبوعہ ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ لندن 23؍مارچ 2023ء) حضرت حکیم مولانا نورالدین صاحبؓ کی معرکہ آراکتاب ’’تصدیق براہین احمدیہ‘‘کا تعارف اور پس منظر   خداتعالیٰ کے مامورین جب بھی دنیا میں مبعوث ہوتے ہیں تو جہاں اشرارالناس اُن کی مذمّت، تکفیر اور تکذیب پر کمربستہ ہوجاتے ہیں وہیں روح القدس کے اسرار و رموز سے آشنا پاکیزہ…

سیدنا حضرت حکیم مولوی نورالدینؓ

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 27 مئی 2022ء) مجلس انصاراللہ برطانیہ کے رسالہ ’’انصارالدین‘‘ لندن برائے مئی جون 2013ء میں حضرت خلیفۃالمسیح الاوّلؓ کی سیرت کے بارے میں استاذی المکرم چودھری احمد علی صاحب کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضرت امام آخرالزمان علیہ السلام نے فرمایا: چہ خوش بودے اگر ہر یک ز…

تعارف کتاب ’’مرقات الیقین فی حیات نورالدین‘‘ (حصہ دوم)

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 27؍جولائی تا 12؍اگست 2021ء – سالانہ نمبر) تعارف کتاب ’’مرقات الیقین فی حیات نورالدین‘‘ (’فرخ سلطان محمود‘) قارئین محترم! قریباً ایک صدی قبل شائع ہونے والی حضرت حکیم مولانا نورالدین صاحب رضی اللہ عنہ کی خودنوشت سوانح حیات ’’مرقات الیقین فی حیات نورالدین‘‘ کا تعارف اور اس کے ابتدائی…

تعارف کتاب : ’’مرقات الیقین فی حیات نورالدین‘‘ (حصہ اوّل)

تعارف کتاب : ’’مرقات الیقین فی حیات نورالدین‘‘ (’فرخ سلطان محمود‘) (مطبوعہ ہفت روزہ ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ لندن، بتاریخ 27؍مئی و یکم جون 2021ء) جن نامور شخصیات کی زندگیوں کے غیرمعمولی واقعات اور تابندہ سیرت نے تاریخِ انسانی میں ایسے نقوش ثبت کیے ہیں جو قیامت تک ایک روشن چراغ کی مانند آنے والی نسلوں کی…

تعارف کتاب: ’’تحدیث نعمت‘‘– حضرت چودھری سر محمد ظفراللہ خان صاحب رضی اللہ عنہ کی خودنوشت سوانح حیات

تعارف کتاب حضرت چودھری سر محمد ظفراللہ خان صاحب رضی اللہ عنہ کی خودنوشت سوانح حیات ’’تحدیث نعمت‘‘ کا تعارف (قسط اول)                                                                   …

شہید کون ہوتا ہے

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 3 جولائی 2020ء) لجنہ اماء اللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ (شہداء نمبر۔ شمارہ 2۔2010ء) کی زینت حضرت خلیفۃالمسیح الاوّلؓ کا یہ ارشاد بھی ہے کہ ’’اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ تم میں سے بہت سے قتل تو ہوں گے مگر وَلَاتَقُوْلُوْا لِمَنْ یُّقْتَلُ فِیْ سَبِیْلِ اللہِ اَمْوَاتٌ تم یہ نہ…

حضرت خلیفۃالمسیح الاوّلؓ کے شب و روز

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 22 مئی 2020ء) مکرم قریشی محمود احمد صاحب ریٹائرڈ اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ جیل نے حضرت خلیفۃ المسیح الاول رضی اللہ عنہ کے کچھ حالات ’’الفضل‘‘ 16؍ستمبر1955ء میں شائع کرائے تھے ان کی والدہ حضورؓ کی حقیقی بھتیجی تھیں۔ یہ خوبصورت مضمون روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23؍مئی 2014ء میں مکرّر شائع ہوا ہے۔…

خلافت کی اطاعت اور بے مثال رعب

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 22 مئی 2020ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 23؍مئی 2014ء میں مکرم ڈاکٹر طارق احمد مرزاصاحب (آسٹریلیا) بیان کرتے ہیں کہ غالباً 1988ء کی بات ہے۔ خاکسار ان دنوں گلاسگو میں مقیم تھا۔ جلسہ سالانہ لندن میں شمولیت کا پروگرام بنا تو ایک ہندو دوست مکرم نندا صاحب نے بھی ساتھ چلنے کی خواہش…

حضرت ڈاکٹر عبدالغنی صاحبؓ کڑک

جماعت احمدیہ امریکہ کے ماہنامہ ’’النور‘‘ جولائی 2011ء میں مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کے قلم سے حضرت ڈاکٹر عبدالغنی صاحب کڑکؓ کی سیرت و سوانح پر مشتمل ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضرت ڈاکٹر عبدالغنی صاحب ککّے زئی قوم کے ایک زمیندار گھرانے سے تعلق رکھتے تھے اور اپنے والدین کی اکلوتی اولاد تھے۔…

محترم مولانا محمد ابراہیم صاحب فاضل قادیانی درویش

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں محترم مولانا محمد ابراہیم صاحب فاضل قادیانی کا ذکرخیر بھی شامل اشاعت ہے۔ آپ 4دسمبر1906ء کو حضرت میاں مہرالدین صاحبؓ (ابن حضرت مہر حامد علی صاحبؓ) کے ہاں قادیان میں پیدا ہوئے ۔ آپ کاخاندانی گھر مسجد مبارک کے قریب تھا۔ یعنی مسجد فضل کے متصل ۔…

قابل صد ناز ہے ثاقبؔ یہ بھیرے کی زمیں – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24مئی 2012ء میں مکرم ثاقب زیروی صاحب کا حضرت خلیفۃ المسیح الاول ؓ کے بارہ میں منظوم کلام شامل اشاعت ہے۔ یہ مختصر نظم ہدیۂ قارئین ہے: قابل صد ناز ہے ثاقبؔ یہ بھیرے کی زمیں جس میں چمکا نُورِ دیں سا بے بہا رنگیں نگیں جس نے سنتے ہی مسیحِ وقت…

حضرت خلیفۃ المسیح الاوّل رضی اللہ عنہ کی اتباع سنت نبوی ﷺ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24مئی 2012ء میں مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے جس میں حضرت خلیفۃ المسیح الاولؓ کی اتباع سنت نبویؐ کے حوالہ سے چند پاکیزہ روایات بیان کی گئی ہیں ۔ سورۃ النور میں درج آیت استخلاف کے سیاق و سباق کے مطالعہ سے اطاعت رسولؐ کی بہت…

اداریہ: قرض سے نجات کا طریق

(مطبوعہ رسالہ ’’انصارالدین‘‘ یوکے – ستمبر و اکتوبر 2019ء) اداریہ: قرض سے نجات کا طریق بڑھتی ہوئی سائنسی ترقی کے ساتھ ساتھ دنیابھر میں بڑھتے ہوئے مالی بحران نے نہ صرف ہر سطح پر ایک بے چینی کو جنم دیا ہے اور ترقی یافتہ ممالک اور مضبوط معاشی حالت کی حامل اقوام کو بھی ہلاکر…

حضرت حافظ مختار احمد صاحبؓ شاہجہانپوری

ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ اگست و ستمبر 2010ء میں مکرم عبدالہادی ناصر صاحب نے حضرت حافظ مختار احمد صاحب شاہجہانپوریؓ کا ذکرخیر کیا ہے۔ قبل ازیں آپؓ کا تذکرہ 25جولائی 1997ء، 29جنوری 1999، 28اپریل 2000ء، 17 ستمبر 2004ء اور 21دسمبر 2007ء کے شماروں میں ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘ کی زینت بن چکا ہے۔ آپؓ ایک جیّد عالم تھے۔…

حضرت خلیفۃالمسیح الاوّلؓ کے منتخب ارشادات

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 2 دسمبر 2009ء میں حضرت خلیفۃالمسیح الاوّل رضی اللہ عنہ کے بعض منتخب ارشادات و واقعات (مرسلہ مکرم پروفیسر راجا نصراللہ خان صاحب) شامل اشاعت ہیں۔ ٭ حضورؓ فرماتے ہیں: ’’مجھ کو کسی سے خود کوشش کرکے مباحثہ کرنے کی نہ کبھی خواہش ہوئی اور نہ اب ہے۔ ہاں! جب کوئی مجبور…

حضرت خلیفۃالمسیح الاوّل رضی اللہ عنہ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 5؍اکتوبر 2009ء میں سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الاوّلؓ کے بعض واقعات اور فرمودات کا انتخاب حضورؓ کی سوانح عمری ’’مرقات الیقین‘‘ کے حصہ ’’عطر مجموعہ‘‘ سے ہدیۂ قارئین کیا گیا ہے۔ (مرسلہ: مکرم راجا نصراللہ خان صاحب) حضور رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ٭ بچوں کو مارنا اچھا نہیں۔ اَکْرِمُوْا اَوْلَادَکُمْ بھی آیا…

حضرت مولانا عبد الکریم صاحب سیالکوٹیؓ اور سر سید احمد خان صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 27 جولائی 2009ء میں مکرم احمد طاہر مرزا صاحب کا تاریخی حقائق پر مبنی ایک طویل مضمون شامل اشاعت ہے جس میں حضرت مولانا عبدالکریم صاحبؓ سیالکوٹی اور سر سید احمد خان کے باہمی روابط کا تجزیہ پیش کیا گیا ہے۔ برصغیر کی سرکردہ شخصیات میں سر سیّد احمد خان کا نام…

حضرت خلیفۃالمسیح الاوّل رضی اللہ عنہ سے متعلق کچھ یادیں کچھ باتیں

ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ اکتوبر 2009ء میں محترم صاحبزادہ مرزا غلام احمد صاحب کی حضرت خلیفۃالمسیح الاوّل رضی اللہ عنہ سے متعلق بعض ایسی باتیں شامل اشاعت ہیں جو خاندان کے بزرگوں کی بیان کی ہوئی ہیں۔ محترم صاحبزادہ صاحب نے ان خیالات کا اظہار ربوہ میں ایک خصوصی تقریب میں کیا۔ آپ نے فرمایا کہ…

نسخہ راحت و سکھ

ماہنامہ ’’مصباح‘‘ ربوہ جنوری 2009ء میں ذاتی طور پر راحت حاصل کرنے سے متعلق حضرت خلیفۃ المسیح الاوّل کے بعض ارشادات شامل اشاعت ہیں۔ حضورؓ فرماتے ہیں: ’’جس قدر انسانی فطرت اور اس کی کمزوریوں پر نظر کروگے تو ایک بات فطرتی طور پر انسان کا اصل منشاء اور مقصد معلوم ہوگی وہ ہے حصول…

حضرت خلیفۃ المسیح الاولؓ — قیمتی نسخہ جات، طبّی مہارت اور خدمت خلق

حضرت خلیفۃالمسیح الاوّلؓ کے قیمتی نسخہ جات اور طبی مہارت کے اصولوں سے متعلق مکرم پروفیسر محمد اسلم سجاد صاحب کے دو مضامین روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17 و 24نومبر 2008ء میں شائع ہوئے ہیں جن سے چند ایسی حکایات پیش ہیں جو پہلے ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘ کے کسی مضمون کا حصہ نہیں بن سکیں۔ ٭ حضرت…

نور دیں صدیقِ ثانی پیکرِ صدق و صفا – نظم

ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ جنوری2008ء میں شامل اشاعت مکرم چودھری شبیر احمد صاحب کی حضرت خلیفۃالمسیح الاوّلؓ کے حوالہ سے کہی گئی ایک نظم سے انتخاب پیش ہے: نور دیں صدیقِ ثانی پیکرِ صدق و صفا ارفع و اعلیٰ وہ رکھتا تھا توکل کا مقام وقف رکھا مال و جاں کو بہرِ دینِ مصطفیؐ چھوڑ کر…

حضرت مولوی حافظ محمد صاحبؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 26؍ اگست 2008ء میں حضرت مسیح موعودؑ کے 313؍اصحاب میں شامل حضرت مولوی حافظ محمد صاحبؓ کا تذکرہ شائع ہوا ہے۔ حضرت مولوی حافظ محمد صاحبؓ بھیرہ کے رہنے والے تھے۔ آپؓ کی بیعت ابتدائی زمانہ کی ہے لیکن تفصیلی حالات دستیاب نہیں ہیں۔ آپ کے والد محترم مولوی سلطان احمد صاحب…

محترم قریشی محمدعبداللہ صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23؍مئی2008ء میں مکرم ڈاکٹر احسان اللہ قریشی صاحب نے اپنے والد محترم قریشی محمد عبداللہ صاحب کا ذکرخیر کیا ہے۔ محترم قریشی محمد عبداللہ صاحب قادیان کے قدیمی رہائشی حضرت قریشی شیخ محمد صاحبؓ کے ہاں 1913ء میں پیدا ہوئے۔ آپ کی پیدائش سے پہلے جو اولاد ہوتی تھی وہ جلد فوت…

نورِ دیں ، نورِ مجسم ، مظہرِ نورِ ہدیٰ – نظم

ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ جنوری2008ء میں شامل اشاعت ڈاکٹر مہدی علی چودھری صاحب کی حضرت خلیفۃالمسیح الاوّلؓ کے حوالہ سے کہی گئی ایک نظم سے انتخاب پیش ہے: نورِ دیں ، نورِ مجسم ، مظہرِ نورِ ہدیٰ زندۂ جاوید ہے تو پیکرِ صدق و صفا تھا خدا کی ذات پر تیرا توکل بے مثال جو بھی…