یادوں کے دریچے سے

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 8؍جنوری 2024ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘برائے2013ء نمبر1 میں مکرمہ آمنہ کبیر صاحبہ  کے مضمون میں محترمہ سکینہ بیگم صاحب اہلیہ مکرم محمد ابراہیم صاحبہ کی خاندانِ حضرت مسیح موعودؑ سے متعلق بعض خوبصورت یادیں بیان کی گئی ہیں۔ محترمہ سکینہ بیگم صاحبہ بیان کرتی ہیں کہ میرے…

حضرت سیدہ نصرت جہاں بیگم رضی اللہ تعالیٰ عنہا

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن یکم مئی، 8؍مئی و 15؍مئی 2023ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘برائے2013ء نمبر1 میں مکرمہ امۃالقیوم ناصرہ صاحبہ کے قلم سے حضرت سیّدہ نصرت جہاں بیگم صاحبہؓ حرم حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی سیرت طیبہ کے حوالے سے ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضرت سیدہ نصرت جہاں بیگم…

مکرم محمد اسحاق انور صاحب

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 13؍جنوری 2023ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ربوہ 23؍دسمبر 2013ء میں مکرم محمد اسحاق انور صاحب کا ذکرخیر اُن کے بیٹے مکرم ڈاکٹر محمد اسلم ناصر صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ حضرت میاں فضل کریم صاحب گوجرانوالہ شہر کے رہنے والے تھے جنہوں نے بیس سال کی عمر میں 1905ء میں…

مکرم ناصر احمد ظفر صاحب

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 6؍جنوری 2023ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ربوہ 23؍جولائی 2016ء میں مکرم ناصر احمد ظفر صاحب کا ذکرخیر مکرم منیر احمد باجوہ صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ مضمون نگار رقمطراز ہیں کہ محترم ناصر احمد ظفر صاحب کسی کی جاگیر، دولت یا سیاسی رکھ رکھاؤ سے متأثر نہیں ہوتے تھے اور…

پرہیز گار انسان بن جاؤ تا تمہاری عمریں زیادہ ہوں اور تم خدا سے برکت پاؤ (نمبر2)

(اداریہ رسالہ انصارالدین ستمبر و اکتوبر2022ء) علم نفسیات کی تعریف کی رُو سے ہر ایسی چیز منشّیات میں شمار ہوتی ہے جس کے استعمال کے بغیر کوئی انسان نارمل زندگی گزارنے کا اہل نہ ہوسکے۔ چنانچہ بعض بے ضرر اور عام سی اشیائے خورونوش بھی اسی زمرے میں آسکتی ہیں۔ مثلاً بعض لوگوں کو ایک…

محترم چودھری شبیر احمد صاحب

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 23؍دسمبر 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ربوہ 5؍دسمبر2013ء میں مکرم مظفر احمد درّانی صاحب نے محترم چودھری شبیر احمد صاحب کے حوالے سے بیان کیا ہے کہ جب بھی محترم چودھری صاحب سے ملاقات ہوتی تو آپ اکثر فرمایا کرتے کہ مجھے واقفین زندگی سے بہت محبت ہے کیونکہ مَیں خود ایک…

لجنہ اماء اللہ برطانیہ کے نیشنل سالانہ اجتماع 2008ء کے موقع پرسیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کا خطاب

بچیوں کو بچپن سے احساس دلاؤ کہ تم احمدی بچی ہو، تمہارا دنیا دار بچیو ں سے ایک فرق ہونا چاہئے۔ ہمیشہ یادرکھنا چاہئے کہ جوعمل آپ نے کرنا ہے اس کو یہ سوچ کر کریں کہ خدا دیکھ رہاہے جو زندہ خداہے،جس کی ہر وقت ہم پر نظر ہے،جو ہمارے دلوں کی پاتال تک…

خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 5؍ فروری 2010ء

شراب اور جوئے نیز غیبت، بدظنی اور دیگر گناہوں سے بچو خطبہ جمعہ سیدنا امیر المومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 5؍ فروری 2010ء بمقام مسجد بیت الفتوح، لند ن (برطانیہ) (نوٹ: سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کے پرمعارف خطبات و خطابات قرآن کریم، احادیث مبارکہ اور حضرت…

اداریہ: پرہیزگار انسان بن جاؤ تا تمہاری عمریں زیادہ ہوں اور تم خدا سے برکت پاؤ (نمبر3)

(اداریہ رسالہ انصارالدین نومبر و دسمبر2022ء) مجلس انصاراللہ کے عہد کی روشنی میں ہم انصار کی یہ بنیادی ذمہ داری قرار پاتی ہے کہ ہم اپنے گھروں میں اور خاندانی تقاریب میں، اپنی مساجد میں اور مراکزِ نماز میں، نیز اپنے ماحول میں سرایت کرجانے والی بدرسوم اور بدعادات کے خلاف بھرپور مساعی کریں۔ بدعادات…

محترمہ صاحبزادی امۃالنصیر صاحبہ

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 28؍اکتوبر 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9؍اکتوبر2013ء میں مکرمہ ر۔ظفر صاحبہ کے قلم سے محترمہ صاحبزادی امۃالنصیر صاحبہ بنت حضرت مصلح موعودؓ کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ محترمہ صاحبزادی صاحبہ کہا کرتی تھیں کہ حضرت مصلح موعودؓ فرمایا کرتے تھے کہ میرے گھر کے دروازے جماعت کے لیے ہمیشہ کھلے…

وہ پاک محمدؐ ہے ہم سب کا حبیب آقا

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن سیرۃالنبیﷺ نمبر 6؍اکتوبر 2022ء) حضرت مسیح موعودؑ کے فارسی منظوم کلام میں سے دو اشعار کا ترجمہ یوں ہے: اگر کوئی ہمارے پیارے آقا حضرت محمد مصطفیٰﷺ کے نُور سے آگاہ نہیں ہے تو یہ صرف اس وجہ سے ہے کہ ادنیٰ اور حقیر لوگوں کی رسائی اعلیٰ ترین…

جسے خالق نے بھی امین کہا اور مخلوق نے بھی

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن سیرۃالنبیﷺ نمبر 6؍اکتوبر 2022ء) امانت کی اساس امن پر ہے۔ اس کے بنیادی معنیٰ اطمینان اور بے خوفی کے ہیں اس لیے امانت ایسی چیز کو کہتے ہیں جو کسی پر بھروسہ اور اعتماد کرتے ہوئے دی جائے۔ امین ایسا وجودہوتا ہے جس سے دوسرے بے خوف ہوجائیں۔ اس…

نبی کریمﷺ بحیثیت دوست

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن سیرۃالنبیﷺ نمبر 6؍اکتوبر 2022ء) وفا ایک قیمتی جوہر ہے۔رسول کریمﷺ نے فرمایا ہے کہ جو خدا کے بندوں کے احسانات کی قدر دانی نہیں کرتاوہ خدا کا شکر بھی ادا نہیں کرتا۔حقیقت یہ ہے وہ لوگ جو اپنے مولیٰ کے ساتھ وفا کے بے نظیر نمونے قائم کر کے…

اداریہ: پرہیزگار انسان بن جاؤ تا تمہاری عمریں زیادہ ہوں اور تم خدا سے برکت پاؤ (نمبر1)

(مطبوعہ رسالہ انصارالدین یوکے جولائی اگست 2022ء) ممکن ہے کہ آپ یا آپ کے کوئی دوست کسی ایسی عادت میں مبتلا ہوں جسے ترک کرنے کی خواہش کے باوجود اسے چھوڑنے کے تصوّر سے ہی انہیں خوف آتا ہو۔ ایسی ہی ایک چیز تمباکونوشی ہے۔ ہمارا مشاہدہ ہے کہ کسی دینی اجتماع کے موقع پر…

محترم چودھری محمد اشرف صاحب

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 8 جولائی 2022ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ ربوہ 9؍ستمبر2013ء میں مکرمہ ع۔چودھری صاحبہ کے قلم سے اُن کے والد محترم چودھری محمد اشرف صاحب کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ قبل ازیں 30؍اکتوبر2015ء کے شمارے کے ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘ میں بھی مرحوم کا تذکرہ شامل اشاعت کیا جاچکا ہے۔ محترم چودھری محمد اشرف صاحب…

مکرم ماسٹر رشید احمد ارشد صاحب

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 24جون 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 22؍جولائی2013ء میں مکرمہ ش۔ناصر ملک صاحبہ کے قلم سے مکرم ماسٹر رشید احمد ارشد صاحب کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ مضمون نگار رقمطراز ہیں کہ میری شادی مکرم حافظ غلام محی الدین صاحب مرحوم معلّم وقف جدید کے بیٹے مکرم ملک ناصر احمد قمر…

محترم عبدالرزاق بٹ صاحب

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 15 اپریل 2022ء) محترم عبدالرزاق بٹ صاحب 6؍اکتوبر 2012ء کو وفات پاگئے۔ روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 25؍اپریل 2014ء میں مکرم شکیل احمد صاحب کے قلم سے محترم مولانا عبدالرزاق بٹ صاحب کا مختصر ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ مضمون نگار رقمطراز ہیں کہ ہمارا تعارف 9سال قبل ہوا اور 3 سال اکٹھے کام…

زبان کے آداب اور اس کی حفاظت

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن یکم اپریل 2022ء) آنحضرتﷺ نے فرمایا: بعض دفعہ انسان بے خیالی میں اللہ تعالیٰ کی خوشنودی کی کوئی بات کہہ دیتا ہے جس کی وجہ سے اللہ تعالیٰ اس کے بے انتہا درجات بلند کرتا ہے اور بعض اوقات لاپرواہی میں اللہ تعالیٰ کی ناراضگی کا کوئی کلمہ زبان…

تعارف کتاب: ’’سیرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام‘‘

(مطبوعہ ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ لندن 22 اور 25مارچ 2022ء. دو اقساط) جلیل القدر صحابی حضرت مسیح موعود علیہ السلام حضرت یعقوب علی عرفانی صاحب ؓ کی معرکہ آرا تصنیف ’’سیرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام‘‘ انسانی سرشت (نفسیات) میں یہ چیز داخل ہے کہ وہ محبت اور نفرت کا اظہار کرتے ہوئے اکثر اعتدال کا دامن…

ایک احمدی کا مثالی کردار

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 11فروری 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 11؍جون 2013ء میں جناب فاروق انصاری صاحب کی تصنیف ’’یادِ ماضی‘‘ سے ایک اقتباس درج ہے۔ وہ رقمطراز ہیں کہ میرے کئی ایک احمدی دوست ہیں۔ اس مکتبۂ فکر سے تعلق رکھنے والوں کو حکومت پاکستان نے قانوناً غیرمسلم قرار دیا ہے۔ یہ لوگ…

مکرم پروفیسر چودھری صادق علی صاحب

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 4فروری 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 29؍اگست 2013ء میں مکرمہ الف۔حفیظ صاحبہ نے اپنے شوہر مکرم پروفیسر چودھری صادق علی صاحب کا ذکرخیر کیا ہے۔ محترم چودھری صادق علی صاحب ایک گاؤں پرجیاں ضلع جالندھر میں پیدا ہوئے۔ آپ پیدائشی احمدی تھے اور اپنے بھائی اور دو بہنوں سے چھوٹے…

مکرم بشارت احمد ملک صاحب (آف جاپان)

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 14جنوری 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 16؍مئی 2013ء میں مکرم ملک منیر احمد صاحب نے اپنے بھتیجے مکرم بشارت احمد ملک صاحب ابن مکرم ملک رفیع احمد صاحب کا ذکرخیر کیا ہے۔ بشارت احمد مرحوم کی پیدائش سے قبل ان کی دادی نے خواب میں دیکھا تھا کہ مرحوم کے…

مکرم چودھری ظہور احمد باجوہ صاحب … ایک باوقار، خادم خلق اور خلافت کے فدائی

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 7جنوری 2022ء) محترم چودھری ظہور احمد باجوہ صاحب ایک باوقار، نفیس ،خادم خلق اور خلافت کے فدائی بزرگ تھے۔ روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13؍مئی 2013ء میں آپ کے بیٹے مکرم ظہیر احمد باجوہ صاحب نے آپ کا تفصیلی ذکرخیر کیا ہے۔ بچپن کی ابتدائی یادوں میں یہ بھی ہے کہ…

حضرت چودھری محمد ظفراللہ خان صاحب ؓ

حضرت چودھری محمد ظفراللہ خان صاحب ؓ کا ذکر خیر روزنامہ ’’الفضل‘‘ 21؍مئی 1995ء میں ہفت روزہ ’’فرق‘‘ کے شکریہ کے ساتھ شائع ہوا ہے جسے محترم پروفیسر ڈاکٹر عبدالسلام صاحب نے ذاتی حوالہ سے تحریر فرمایا ہے۔ آپ لکھتے ہیں کہ چودھری صاحب سے میرا پہلا تعارف اس وقت ہوا جب میں پہلی بار…

مکرم ماسٹر بشارت احمد صاحب آف تعلیم الاسلام ہائی سکول ربوہ

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 24دسمبر 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10؍مئی 2013ء میں مکرم ماسٹر ملک محمد اعظم صاحب کے قلم سے مکرم ماسٹر بشارت احمد صاحب کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ قبل ازیں آپ کا تذکرہ 24؍جنوری 2014ء اور 4؍اپریل 2014ء کے شماروں کے ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘ میں بھی کیا جاچکا ہے۔ محترم ماسٹر…

حضرت امۃالباسط صاحبہ اور حضرت میر داؤد احمد صاحب

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 10دسمبر 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17؍اپریل 2013ء میں محترم میر داؤد احمد صاحب اور محترمہ امۃالباسط صاحبہ (المعروف بی بی باچھی) کے صاحبزادے کے قلم سے اُن کے محترم والدین کی چند ایسی صفات کا ذکر کیا گیاہے جو عموماً گھر سے باہر کے لوگوں کے لیے اوجھل ہوتی…