ہاکی کے عظیم کھلاڑی دھیان چند

ماہنامہ ’’خالد‘‘ جون 2004ء میں مکرم قیصر محمود صاحب کے قلم سے ہاکی کے عظیم کھلاڑی دھیان چند کی سوانح شامل اشاعت ہے۔ دھیان سنگھ 29؍اگست 1905ء کو الہ آباد میں ایک متوسط گھرانے میں پیدا ہوا۔ اس کا باپ فوج میں صوبیدارتھا۔ اپنے خاندان کے بار بار نقل مکانی سے وہ اپنی تعلیم بھی …مزید پڑھیں

کرکٹ کے دلچسپ ریکارڈ

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ اکتوبر 2002ء میں مکرم قیصر محمود صاحب نے کرکٹ کے بعض دلچسپ ریکارڈ بیان کئے ہیں۔ ٭ ویسٹ انڈیز کے سر گیری سوبرز کو فرسٹ کلاس کرکٹ میں ایک اوور میں چھ چھکے لگانے کا اعزاز حاصل ہے۔ یہ کارنامہ بعد میں انڈیا کے روی شاستری نے 1984ء میں دہرایا۔ تاہم انٹرنیشنل …مزید پڑھیں

باسکٹ بال

باسکٹ بال کے بانی ڈاکٹر جیمز سمتھ ہیں جو کینیڈین نژاد تھے اور امریکہ میں فزیکل ایجوکیشن کے استاد اور سکول کی فٹ بال ٹیم کے کوچ تھے۔ 1891ء کی شدید سردی میں جو فٹ بال کھیلنا ناممکن ہوگیا تو انہوں نے سکول کے سپرنٹنڈنٹ سٹیبن سے اس بارہ میں تبادلہ خیال کیا کہ کسی …مزید پڑھیں

فٹ بال

کہا جاتا ہے کہ موجودہ فٹ بال امریکی ساکر (Soccer) کی ترقی یافتہ شکل ہے اور امریکہ کے علاوہ ساری دنیا میں ’’ساکر‘‘ کو فٹ بال ہی کہا جاتا ہے۔ اگرچہ یہ نہیں کہا جاسکتا کہ اس کھیل کی ابتداء کس ملک سے ہوئی کیونکہ چین میں زمانہ قبل از مسیح میں بھی فٹ بال …مزید پڑھیں

انٹرنیشنل کھلاڑی جمیل خان کی افسوسناک وفات

جماعت احمدیہ نیویارک کے جریدے ماہنامہ ’’نوائے ظفر‘‘ کے مارچ 1998ء کے شمارہ میں بہت سی جماعتی خبریں اور اعلانات شامل اشاعت ہیں۔ ایک افسوسناک خبر کے مطابق ایک 22؍ سالہ نوجوان جمیل خان 12؍ فروری 1998ء کو شمالی کیلیفورنیا میں برف کے ایک تودے میں دب کر ہلاک ہوگئے۔ وہ ایک مشہور Snowboarder تھے …مزید پڑھیں

پہلے انٹرنیشنل مسرور کرکٹ ٹورنامنٹ کا کامیاب انعقاد

مجلس صحت برطانیہ کے زیراہتمام پہلے انٹرنیشنل مسرور کرکٹ ٹورنامنٹ کا کامیاب انعقاد (رپورٹ: محمود احمد ملک۔ انچارج مرکزی شعبہ کمپیوٹر لندن) (مطبوعہ الفضل انٹرنیشنل لندن 3 جولائی 2009ء) ہم جانتے ہیں کہ روحانی صحت کا جسمانی صحت کے ساتھ براہ راست ایک گہرا تعلق ہے۔ چنانچہ آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک حدیث …مزید پڑھیں

آٹھواں انٹرنیشنل مسرور کرکٹ ٹورنامنٹ 2016ء

مجلس صحت جماعت احمدیہ برطانیہ کے تحت آٹھویں انٹر نیشنل مسرور کرکٹ ٹورنامنٹ 2016ء کا انعقاد (مطبوعہ احمدیہ گزٹ کینیڈا دسمبر 2016ء و الفضل انٹرنیشنل 26 اگست 2016ء) (رپورٹ: محمود احمد ملک۔ سیکرٹری میڈیا رپورٹس) جماعت احمدیہ میں صد سالہ خلافت جوبلی کی برکات میں سے ایک یہ بھی تھی کہ بین الاقوامی سطح پر …مزید پڑھیں

نواں T20 انٹرنیشنل مسرور کرکٹ ٹورنامنٹ

جماعت احمدیہ برطانیہ کی مجلس صحت کے زیراہتمام نویں T20 انٹرنیشنل مسرور کرکٹ ٹورنامنٹ کا کامیاب انعقاد سیّدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ کی تقریبِ عشائیہ میں بابرکت شمولیت نیز فائنل میچ کے دوران تشریف آوری اور کھلاڑیوں میں انعامات کی تقسیم کینیڈا کی ٹیم نے اپنے اعزاز کا کامیاب دفاع کرتے ہوئے ٹرافی حاصل …مزید پڑھیں

Rock Climbing Training Course

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 4؍اپریل 1995ء میں Rock Climbing Training Course کے افتتاح کی رپورٹ شائع ہوئی ہے۔ یہ کورس ہائیکنگ ایسوسی ایشن ( مجلس صحت) کے زیر اہتمام 6؍مارچ 1995ء کو شروع ہوا۔ افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی کینیڈا کے معروف مصنف اور ہائیکر مسٹر اور مسز گلٹیری تھے۔ دیگر مہمانان میں مکرم چودھری محمد …مزید پڑھیں