حضرت منشی کرم علی صاحبؓ کاتب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ یکم جون 2007ء میں مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کے قلم سے حضرت منشی کرم علی صاحبؓ کاتب کے حالات شائع ہوئے ہیں۔ حضرت منشی کرم علی صاحبؓ ولد حاجی حکیم کرم الٰہی صاحب آف لمبانوالی ضلع گوجرانوالہ قریباً 1876ء میں پیدا ہوئے اور 1897ء میں قبول احمدیت کی توفیق پاکر سلسلہ …مزید پڑھیں

حضرت ڈاکٹر بوڑے خانصاحبؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10؍مارچ2007ء میں مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کے قلم سے حضرت ڈاکٹر بوڑے خانصاحبؓ آف قصور کا ذکرخیر شامل ہے۔ حضرت ڈاکٹر بوڑے خانصاحب اسٹنٹ سرجن نے حضرت مسیح موعودؑ کی تحریرات پڑھ کر قبولیت احمدیت کی توفیق پائی۔ حضرت عبد اللہ صاحبؓ (سابق دیوان چند) ولد چنت رائے گجرات بیان کرتے …مزید پڑھیں

حضرت سید تفضل حسین صاحبؓ اٹاوی

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8؍مارچ 2007ء میں حضرت سید تفضّل حسین اٹاوی صاحبؓ کا تفصیلی ذکرخیر مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ ’’براہین احمدیہ‘‘ کی اشاعت ہوئی تو طالبان حق کی ایک کثیر تعداد حضرت مسیح موعودؑ کی معتقد ہو چکی تھی۔ انہی میں ایک حضرت سید تفضل حسین صاحب بھی …مزید پڑھیں

حضرت مولوی محمد اسماعیل صاحبؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8؍جنوری 2007ء میں حضرت مولوی محمد اسماعیل صاحبؓ کے بارہ میں ایک مختصر مضمون مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ حضرت مولوی صاحب بھڈال ضلع سیالکوٹ کے رہنے والے تھے۔ جب آپ جموں میں ملازم تھے تو آپ نے ایک چٹھی رساں کے پاس ’’سبزاشتہار‘‘ دیکھا۔ آپ …مزید پڑھیں

1906ء میں وفات یافتہ چند صحابہؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9؍دسمبر 2006ء میں مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کے قلم سے 1906ء میں وفات پانے والے چند اصحاب احمدؑ کا ذکر ہے۔ حضرت حکیم فضل الہٰی حاحب لا ہوری حضرت حکیم فضل الہٰی صاحبؓ لا ہور ی بڑے مخلص اور جانثار صحابی تھے۔ آپؓ نے 1892ء یا1893 ء میں بیعت کی توفیق …مزید پڑھیں

حضرت ابن عربیؒ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ یکم نومبر 2006ء میں حضرت ابن عربیؒ کے بارہ میں مکرم حافظ مظہر احمد صاحب کا ایک مضمون شائع ہوا ہے۔ قبل ازیں 6 دسمبر 1996ء کے الفضل انٹرنیشنل کے ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘ میں بھی حضرت ابن عربیؒ کا تعارف پیش کیا جاچکا ہے۔ شیخ اکبر محی الدین محمد بن علی بن محمد …مزید پڑھیں

ایک طعنہ جو موجب ہدایت بن گیا

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3؍اگست2006ء میں مکرم راجہ محمد مرزا خان صاحب کا ایک ایمان افروز واقعہ شائع ہوا ہے۔ آپ بیان کرتے ہیں کہ قریباً بارہ برس کی عمر میں مَیں اپنے گاؤں (موضع عادو وال ضلع جہلم) کے کھیتوں میں کچھ لڑکوں کے ہمراہ اپنے مویشی چرا رہا تھا ۔ ہم لڑکوں نے باہم …مزید پڑھیں

حضرت سیٹھ عبدالرحمٰن صاحب مدراسیؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17 و 18؍دسمبر 2005ء میں حضرت سیٹھ عبدالرحمٰن صاحب مدراسیؓ کی ایمان افروز آپ بیتی شائع ہوئی ہے جو حضرت شیخ یعقوب علی عرفانی صاحبؓ نے حضرت مسیح موعودؑ کے ارشاد پر تحریر کرکے شائع فرمائی تھی۔ حضرت سیٹھ عبدالرحمٰن صاحبؓ مدراس کے ایک مشہور تاجر خاندان کے چشم و چراغ تھے۔ …مزید پڑھیں

حضرت ڈاکٹر محمد اسماعیل خانصاحب گوڑیانیؓ

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ جون 2005ء میں مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کے قلم سے حضرت ڈاکٹر محمداسماعیل خان صاحب گوڑیانیؓ کے حالات زندگی شامل اشاعت ہیں۔ حضرت ڈاکٹر محمد اسماعیل خان صاحب گوڑیانی تحصیل جھجر ضلع رہتک کے رہنے والے تھے۔ پیدائش تقریباً 1852ء میں ہوئی۔ آپؓ ایک قابل ڈاکٹر تھے۔ جب آپ کڑیانوالہ ڈسپنسری …مزید پڑھیں

محترم چودھری غلام نبی علوی صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9؍مئی 2005ء میں مکرم شریف احمد علوی صاحب اپنے والد محترم چودھری غلام نبی علوی صاحب کا ذکر خیر کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ آپ 1908ء میں ضلع ہوشیار پور کے گاؤں بچھواں میں پیدا ہوئے۔ ابھی بچہ تھے اور ایک مولوی صاحب سے قرآن کریم پڑھنا شروع ہی کیا تھا کہ …مزید پڑھیں