جنرل اختر حسین ملک (ہلال جرات) کو کمانڈ سے ہٹانے کا واقعہ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13؍اگست 2012ء میں ایک مضمون (مرتبہ: پروفیسر راجا نصراللہ خان صاحب) شامل اشاعت ہے جس میں ’فاتح چھمب‘ جنرل اخترحسین ملک کو کمان سے ہٹانے کے واقعہ کا تجزیہ کیا گیا ہے۔ ٭ پاکستان کے سینئر صحافی جناب شریف فاروق اپنی کتاب ’’پاکستان میدان جنگ میں‘‘ میں رقمطراز ہیں کہ یکم ستمبر …مزید پڑھیں

جنرل عبدالعلی ملک (ہلال جرأت)

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13؍اگست 2012ء میں پاکستانی فوج کے احمدی سپوت جنرل عبدالعلی ملک صاحب کا مختصر تذکرہ شامل اشاعت ہے۔ ستمبر1965ء کی جنگ کا دوسرابڑا محاذ سیالکوٹ کا تھا جہاں چونڈہ کے محاذ پر ہندوستانی ٹینکوں کی زوردار یلغار کو ایک معمولی سی تعداد کے ساتھ پاکستان کی مسلح افواج کے بریگیڈیئر عبدالعلی ملک …مزید پڑھیں

اعزازات

2012ء کے روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے مختلف شماروں میں شائع ہونے والی خبروں کے مطابق: ٭ جون 2012ء میں پشاور میں منعقد ہونے والی جونیئر سوئمنگ چیمپئن شپ میں عزیزم محمد یحییٰ ابن مکرم محمد اشرف بابر صاحب نے پنجاب سوئمنگ ٹیم کی طرف سے حصہ لیا اور انڈر16 میں 12 طلائی تمغے اور 2 …مزید پڑھیں

گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں مملکتِ پاکستان اور اہلِ پاکستان

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13؍اگست 2012ء میں گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے مختلف ایڈیشنوں میں شامل پاکستانی افراد، واقعات اور اشیاء کے ریکارڈز کی تفصیل (منقول از اخبار سنڈے ایکسپریس ) پیش کی گئی ہے۔ چند اہم پاکستانی شخصیات جو گینز بُک ورلڈ ریکارڈ کے مختلف ایڈیشنز میں شامل کی گئیں اُن میں سات مرتبہ …مزید پڑھیں

بانی ٔپاکستان قائداعظم محمد علی جناح

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13؍اگست 2012ء میں مکرم نذیر احمد سانول صاحب کے قلم سے ایک مضمون شامل اشاعت ہے جس میں بانی ٔ پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے حالات زندگی اختصار سے بیان کئے گئے ہیں۔ محمد علی جناح کا خاندان معزز اور شریف تھا۔ جد امجد ایرانی امراء میں سے تھے جو آغا …مزید پڑھیں

تاریخ پاکستان کے اہم واقعات

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13؍اگست 2012ء میں شامل اشاعت ایک مضمون (مرسلہ: مکرم غلام مصطفی تبسم صاحب) میں تاریخ پاکستان کے بعض اہم واقعات اور شخصیات کا تعارف شامل ہے۔ پاکستان کا پرچم 30دسمبر 1906ء کو ڈھاکہ میں سیاسی تنظیم آل انڈیا مسلم لیگ کی بنیاد رکھی گئی اور ایک سبز پرچم، جس پر چاند اور …مزید پڑھیں

پروفیسر ڈاکٹر عبد السلام صاحب

ہم نے کس طرح عظمت کو آسودۂ خاک کردیا پاکستان کے اخبار ’’دی نیوز‘‘ 12 فروری 2012ء کی اشاعت میں جناب مسعو د حسن کا مضمون ’’ہم بمقابل ڈاکٹر عبدالسلام‘‘ شائع ہوا تھا۔اس میں اضافے کے طور پر برطانیہ میں پا کستان کے سابق ہائی کمشنر جناب واجد شمس الحسن کا مضمون ’’دی نیوز‘‘ میں …مزید پڑھیں

قلعہ ’’رانی کوٹ‘‘

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 7اپریل 2012ء میں رقبے کے لحاظ سے دنیا کے سب سے بڑے قلعہ ’’رانی کوٹ‘‘ کا تعارف پیش کیا گیا ہے۔ پاکستان کے صوبہ سندھ میں واقع رانی کوٹ کا قلعہ رقبے کے اعتبار سے دنیا کا سب سے بڑا قلعہ ہے جس کی چار دیواری 24کلومیٹر طویل ہے۔ یہ قلعہ فن …مزید پڑھیں

کھاریاں کا تاریخی پس منظر اور چند غلامان احمدیت کا تذکرہ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے 12جنوری 2012ء میں شاملِ اشاعت مکرم لئیق احمد ناصر چوہدری صاحب کے ایک مضمون میں کھاریاں شہر کا تعارف اور وہاں کے چند معروف خدمتگزار احمدیوں کا تذکرہ کیا گیا ہے۔ ضلع گجرات اُن اضلاع میں شامل ہے جن کے بارہ میں حضرت اقدس مسیح موعودؑ نے خاص طور پر ذکر …مزید پڑھیں

تاریخ احمدیت کراچی کا زرّیں ورق – خدمت خلق

روزنامہ الفضل ربوہ کے سالانہ نمبر 2011ء میں شائع ہونے والے مکرم محمد محمود طاہر صاحب کے مضمون میں جماعت احمدیہ کراچی کی بعض خدماتِ خلق کا بیان ’’تاریخ احمدیت کراچی‘‘ سے منقول ہے- ٭ 1923ء میں ملکانہ کے علاقہ میں شدّھی کی تحریک کا مقابلہ کرنے کے لئے کی جانے والی تحریک پر جماعت …مزید پڑھیں

تعارف کتاب: ’’خصوصی کمیٹی میں کیا گزری؟‘‘

تعارف کتب خصوصی کمیٹی میں کیا گزری؟ تعارف: محمود احمد ملک- مدیر رسالہ انصارالدین یوکے (مطبوعہ الفضل انٹرنیشنل لندن، 21 فروری 2014ء) (مطبوعہ رسالہ انصارالدین یوکے، مئی جون 2013ء) (مطبوعہ رسالہ احمدیہ گزٹ کینیڈا، اپریل 2014ء) نام کتاب: ’’خصوصی کمیٹی میں کیا گزری؟‘‘ زبان: اردو مصنف: مکرم ڈاکٹر مرزا سلطان احمد صاحب زندہ قوموں کی …مزید پڑھیں

ضلع سیالکوٹ میں وقار عمل

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 4؍نومبر کے مطابق 20؍اکتوبر1995ء کو ضلع سیالکوٹ میں سیلاب سے تباہ شدہ ایک کچی سڑک پر 300 ؍خدام نے مسلسل 9گھنٹے وقارعمل کرکے اسے قابلِ استعمال بنایا۔ Share on: WhatsApp

محترم میاں محمد اعظم صاحب

پاکستان کی پہلی ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ 1959ء میں منعقد ہوئی جس میں میاں محمد اعظم صاحب پہلے پاکستانی تھے جنہوں نے اپنے وزن سے دوگنا وزن اٹھا کر ریکارڈ قائم کیا۔ ماہنامہ ’’ہمدرد صحت‘‘ نے نومبر 1964ء کے شمارہ میں اور ’’سپورٹس ٹائمز‘‘ نے 1967ء میں اپنے شمارہ کے سرورق پر آپ کی تصاویر …مزید پڑھیں

محترم خلیفہ منیرالدین احمد صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 16؍ جولائی 1996ء کے شمارہ میں سکواڈرن لیڈر خلیفہ منیرالدین احمد شہید کے بارہ میں 1968ء میں قلمبند کئے جانے والے جان فریکر کے ایک مضمون کا اردو ترجمہ پیش کیا گیا ہے۔ منیر شہید پاک فضائیہ کے مقبول ترین افسروں میں سے ایک تھے اور اپنی بے پناہ انتظامی ذمہ داریوں …مزید پڑھیں

پاکستان کے حکمران

جناب چودھری فضل حق پاکستان کے تین صوبوں کے انسپکٹر جنرل، FIA کے ڈائریکٹر جنرل اور وفاقی حکومت میں سیکرٹری داخلہ رہے ہیں۔ روزنامہ ’’پاکستان‘‘ 30؍مئی 1996ء میں شائع ہونے والے مضمون میں وہ پاکستان کے بعض حکمرانوں کی پُرفریب زندگی سے پردہ اٹھاتے ہیں۔ اس مضمون کا کچھ حصہ محترم منظور صادق صاحب نے …مزید پڑھیں

ایبٹ آباد

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد سے 75 میل دُور پاکستان کی سب سے بڑی فوجی تربیت گاہ ’’کاکول اکیڈمی‘‘ کے قریب ہی خوبصورت وادی ایبٹ آباد ہے جسے 1847ء میں سکھوں کے ہزارہ پر اقتدار کے خاتمہ کے بعد اس علاقہ کے ڈپٹی کمشنر میجر جیمز ایبٹ نے منظم اور پر شکوہ طور پر آباد …مزید پڑھیں

جماعت احمدیہ اور دفاع وطن

’’جماعت احمدیہ اور دفاع وطن ۔ 16 غیرمعمولی اعزازات‘‘ کے عنوان سے میجر(ر) ایم۔ٹی کاہلوں صاحب کا مضمون روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 16؍اکتوبر 1995ء کی زینت ہے۔ ان اعزازات میں جہاد کشمیر میں فرقان بٹالین کی شاندار خدمات، 65ء کی جنگ میں میجر جنرل افتخار جنجوعہ کی فتح اور پہلا ’’ہلال جرأت‘‘ پانے کا اعزاز، میجر …مزید پڑھیں

قیام پاکستان کے لئے جماعت احمدیہ کے بے لوث خدمات

ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ اگست 1995ء میں مکرم عبدالقدیر صاحب کا مضمون شامل اشاعت ہے۔ وہ لکھتے ہیں کہ جماعت احمدیہ واحد مذہبی جماعت تھی جو برصغیر کے مسلمانوں کے تحفظ اور بقاء کے لئے سرگرم عمل رہی اور حضرت مصلح موعودؓ کے مضامین اور تقاریر نے مسلمانانِ ہند کی وہ راہ متعین کی جس پر چل …مزید پڑھیں

ملکی دفاع اور احمدی سپوت

پاکستان میں ہر سال 6؍ستمبر کو یوم دفاع کے روز ریڈیو، ٹی۔وی اور اخبارات قوم کے ان سپوتوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں جنہوں نے ملکی دفاع میں شاندار کارہائے نمایاں انجام دیئے تھے۔ چنانچہ 1995ء کے اخبارات کے ایسے تمام تراشوں کو مکرم خلیل احمد قمر صاحب نے روزنامہ ’’الفضل‘‘ 9؍ستمبر1995ء میں یکجائی …مزید پڑھیں