بچے کی ذہنی اور جسمانی صحت میں ماں کا کردار – جدید تحقیق کی روشنی میں

بچے کی ذہنی اور جسمانی صحت میں ماں کا کردار – جدید تحقیق کی روشنی میں (محمود احمد ملک) ماں اور بچے کا جسمانی تعلق پیدائش کے بعد بھی دودھ پلانے کی صورت میں جاری رہتا ہے- اور ویسے ماں کے ہاتھ میں بچے کی جسمانی، ذہنی اور اخلاقی صحت کی کنجیاں بھی خداتعالیٰ نے…

بچوں کے بعض نفسیاتی مسائل – جدید تحقیق کی روشنی میں

بچوں کے بعض نفسیاتی مسائل – جدید تحقیق کی روشنی میں (شیخ فضل عمر) ٭ ایک جائزے کے مطابق بچپن میں موٹاپے کا شکار ہونے والے بچے تنہائی پسندی اور دیگر ذہنی بیماریوں کا نسبتاً زیادہ شکار ہوسکتے ہیں۔ اس جائزے کے لئے 8ہزار بچوں کو تین حصوں میں تقسیم کیا گیا یعنی نارمل، زائد…

ڈپریشن کے خطرات اور اس سے بچاؤ – جدید تحقیق کی روشنی میں

ڈپریشن کے خطرات اور اس سے بچاؤ – جدید تحقیق کی روشنی میں (محمود احمد ملک) ڈپریشن ایک ایسا نفسیاتی مرض ھے جس کی بے شمار وجوہات ہیں یعنی جسمانی، ذہنی اور جینیاتی وغیرہ- بہرحال تحقیق سے معلوم ہوتا ہے کہ ان وجوہات کا تعلق جسمانی معاملات سے کم اور ذہنی معاملات سے زیادہ ھے…

موٹاپے کی امکانی وجوہات – جدید تحقیق کی روشنی میں

موٹاپے کی امکانی وجوہات – جدید تحقیق کی روشنی میں (محمود احمد ملک) موٹاپا ایک ایسا مرض جس کے خطرات کا اندازہ اس امر سے لگایا جاسکتا ہے کہ کئی طبی رپورٹس مثلاَ مردوں میں‌پراسٹیٹ کینسر کے بارے میں مرتب کئے جانے والے نتائج کو موٹاپا تبدیل کرسکتا ہے- جدید تحقیق کی روشنی میں چند…

یادداشت میں بہتری کے لئے چند ٹوٹکے – جدید تحقیق کی روشنی میں

یادداشت میں بہتری کے لئے چند ٹوٹکے – جدید تحقیق کی روشنی میں (محمود احمد ملک) ایک گزشتہ رپورٹ میں ان بیماریوں کی نشاندہی کی گئی تھی جو یادداشت پر منفی اثرات مرتب کرتی ہیں- ذیل میں چند ایسے امور پیش ہیں‌جو ذہنی طاقتوں کو جلا بخش سکتے ہیں- ماہرینِ نفسیات کا کہنا ہے کہ…

ماحول اور امراض کا یادداشت میں کمی سے تعلق – جدید تحقیق کی روشنی میں

ماحول اور امراض کا یادداشت میں کمی سے تعلق – جدید تحقیق کی روشنی میں (محمود احمد ملک) برطانیہ کے طبی ماہرین نے کہا ہے کہ دانتوں سے محرومی کا یادداشت میں کمی سے گہرا تعلق ہے۔ برطانوی ماہرین نفسیات نے حال ہی میں ماہرین امراض دندان کے تعاون کے ساتھ کی جانے والی ایک…

الیکٹرانک میڈیا کے نفسیاتی مسائل سے بچاؤ – جدید تحقیق کی روشنی میں

الیکٹرانک میڈیا کے نفسیاتی مسائل سے بچاؤ – جدید تحقیق کی روشنی میں (فرخ سلطان محمود) ٭ نفسیاتی ماہرین نے کہا ہے کہ جو بچے کمپیوٹر، لیپ ٹاپ اور ٹیلی ویژن پر گیمز کھیلے بغیر خود کو ہلکا پھلکا محسوس نہیں کرسکتے، ان کو جسمانی سرگرمیوں کی طرف راغب کرنے کی اشد ضرورت ہوتی ہے…

انسان کی عمر اور صحت میں مذہب کا کردار – جدید تحقیق کی روشنی میں

انسان کی عمر اور صحت میں مذہب کا کردار – جدید تحقیق کی روشنی میں (محمود احمد ملک) ٭ ایک عالمی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ ایک صدی کے دوران انسان کی اوسط عمر بڑھ کر تقریباً دوگنی ہوگئی اور ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ اضافہ صحت و صفائی کی سہولتوں میں…

دنیوی مصائب

ماہنامہ ’’تحریک جدید‘‘ ربوہ اپریل 2011ء میں حضرت ڈاکٹر میر محمد اسماعیل صاحبؓ کے قلم سے ایک مضمون بعنوان ’’دنیوی مصائب‘‘ شامل اشاعت ہے۔ آریہ کہتے ہیں کہ دنیا کی تنگی تُرشی لوگوں کے گزشتہ اعمال کا نتیجہ ہے۔ اور قرآن کریم فرماتا ہے کہ: اگر اللہ بندوں کے لیے رزق کشادہ کردیتا تو ضرور…

ڈپریشن اور اس کا علاج – جدید تحقیق کی روشنی میں

ڈپریشن اور اس کا علاج – جدید تحقیق کی روشنی میں (فرخ سلطان محمود) ڈپریشن کا مرض دنیابھر میں‌ایک وبا کی شکل اختیار کرتا جا رہا ہے- اس حوالہ چند تحقیقی رپورٹس ملاحظہ فرمائیں جن سے یہ بھی ثابت ہوتا ہے کہ اسلامی تعلیمات پر عمل کرنا ڈپریشن کا ایک قدرتی علاج ہے- برطانیہ میں…

تلاش رشتہ اور خوابوں کا سلسلہ

مجلس انصاراللہ برطانیہ کے رسالہ ’’انصارالدین‘‘ جنوری فروری 2011ء میں محترم مولانا عبدالباسط شاہد صاحب نے رشتہ کی تلاش کے حوالہ سے ایک مختصر مضمون میں اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ خوابوں کی حقیقت سے متعلق ماہرینِ نفسیات کی تحقیق جاری رہتی ہے۔ قرآن مجید میں بھی خوابوں ذکر ہے اور اس سے اندازہ…

تبلیغ کی راہ میں مشکلات اور ان کا حل

مجلس انصاراللہ ناروے کے رسالہ ’’انصاراللہ‘‘ برائے 2011ء میں مکرم مبارک احمد شاہ صاحب کے قلم سے ایک مختصر مضمون شامل ہے جس میں تبلیغ کی راہ میں پیش آمدہ مشکلات کا حل پیش کیا گیا ہے۔ اس مضمون کے نکات درج ذیل ہیں : ٭ کسی کو تبلیغ کے لئے کہیں تو وہ سوچتا…

نسخہ راحت و سکھ

ماہنامہ ’’مصباح‘‘ ربوہ جنوری 2009ء میں ذاتی طور پر راحت حاصل کرنے سے متعلق حضرت خلیفۃ المسیح الاوّل کے بعض ارشادات شامل اشاعت ہیں۔ حضورؓ فرماتے ہیں: ’’جس قدر انسانی فطرت اور اس کی کمزوریوں پر نظر کروگے تو ایک بات فطرتی طور پر انسان کا اصل منشاء اور مقصد معلوم ہوگی وہ ہے حصول…

طلاق … ماہر نفسیات کی نظر میں

لجنہ اماء اللہ ناروے کے سہ ماہی ’’زینب‘‘ جولائی تا ستمبر 2009ء میں طلاق کی وجوہات پر ایک امریکی ماہر نفسیات ’’ہاورڈ مارک مین‘‘ کے ایک لیکچر سے چند نکات شامل اشاعت ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ طلاق کی بڑی وجہ بات چیت اور تعلقات کا یکسر ختم کردینا ہوتا ہے۔ اگر تعلقات جلدبازی اور…

مسمریزم

مسمریزم کے متعلق حضرت ڈاکٹر میر محمد اسماعیل صاحبؓ کا ایک دلچسپ مضمون ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ اپریل2008ء میں شائع ہوا ہے۔ حضرت ڈاکٹر صاحبؓ فرماتے ہیں کہ کئی جگہ اصل مسمریزم بھی ہوتا ہے اور مسمرائزر اپنے ساتھ ایک لڑکا بطور ’’معمول‘‘ رکھتا ہے جس پر توجہ ڈال کر وہ باتیں پوچھتا ہے۔ ایک دفعہ…

مسمریزم کا بانی۔ فرانز میسمر

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 5؍مارچ 2007ء میں مسمریزم کے بانی فرانزمیسمر کے حالات زندگی بیان کئے گئے ہیں۔ مسمریزم کا بانی فرانز میسمر 1733ء میں پیدا ہوا۔ اس نے 1766ء میں وی آنا یونیورسٹی (آسٹریا) سے طبّ کی تعلیم مکمل کی۔ دوران تعلیم اس نے انسان پر ستاروں کے مقناطیسی اثرات کے بارہ میں ایک فاضلانہ…

موسیقی!!

ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ ربوہ اگست 2003ء میں مکرمہ مقصودہ پروین صاحبہ کا مضمون موسیقی کے اثرات کے بارہ میں شائع ہوا ہے۔ کولمبیا یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر ایڈلک لکھتے ہیں کہ جدید دور میں جتنے غلام موسیقی کے ذریعہ بنائے گئے ہیں اس کی مثال تاریخ عالم میں نہیں ملتی کیونکہ اصل غلامی جسمانی نہیں بلکہ…

بچوں کو بدنی سزا

جماعت احمدیہ جرمنی کے جرمن زبان میں شائع ہونے والے سہ ماہی رسالے ’’یوگنڈ جورنال ڈیر جماعت‘‘ برائے موسم گرما 1998ء میں شائع ہونے والے بعض مضامین کا تعارف پیش ہے: بچوں کو بدنی سزا دیئے جانے کے بارے میں مکرمہ لبنیٰ افضال صاحبہ رقمطراز ہیں کہ یہ بات قابلِ افسوس ہے کہ والدین کی…

سگریٹ نوشی ترک کردیں

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 14؍مئی 1998ء میں سگریٹ نوشی ترک کرنے کے بعض طریقے بیان کرتے ہوئے مکرم رضوان شاہد صاحب اپنے مختصر مضمون میں رقمطراز ہیں کہ اس کے لئے سب سے پہلے پختہ ارادہ کریں اور اس نیک مقصد میں کامیابی کے لئے دعا بھی کریں۔ سگریٹ نوشی کرنے والوں کی صحبت سے اجتناب…

محترم ڈاکٹر محمد عبدالسلام صاحب – از متفرق احباب

محترم ڈاکٹر صاحب کا ذکر خیر کرتے ہوئے آپ کی ہمشیرہ مکرمہ بشریٰ حمید صاحبہ بیان کرتی ہیں کہ آپ جب بھی پاکستان آتے تو ربوہ کا پروگرام ضرور رکھتے جس کا مقصد صرف خلیفہ وقت سے ملاقات اور بزرگوں کی قبروں پر دعا کرنا ہوتا۔ مختصر سے وقت میں سب کو مل بھی لیتے۔……

لیکن ہمیں ان کی بڑی پرواہ ہے – حضرت صاحبزادہ مرزا ناصر احمد صاحبؒ کی دوراندیشی

(تعارف و انتخاب: فرخ سلطان محمود) (مطبوعہ رسالہ انصارالدین ستمبر و اکتوبر2015ء) تعلیم الاسلام کالج ربوہ کے سابق طلباء کی برطانیہ میں‌قائم تنظیم کے ماہنامہ ’’المنار‘‘ مئی 2011ء میں مکرم چوہدری محمد علی صاحب مرحوم کا بیان کردہ یہ واقعہ شامل اشاعت ہے کہ پاکستان بننے کے بعد والٹن لاہور میں یونیورسٹی آفیسرز ٹریننگ کور…

ایک دلچسپ موضوع سخن

(تعارف و انتخاب: فرخ سلطان محمود) (مطبوعہ رسالہ انصارالدین ستمبر و اکتوبر2015ء) تعلیم الاسلام کالج ربوہ کے سابق طلباء کی برطانیہ میں‌قائم تنظیم کے ماہنامہ ’’المنار‘‘ اپریل 2011ء میں یہ دلچسپ واقعہ بھی درج ہے کہ 1944ء میں کالج یونین کے عہدیداران کی خواہش پر پرنسپل حضرت مرزا ناصر احمد صاحبؒ نے یونین کے افتتاحی…

فرشتہ صفت چہرہ سچائی کا مظہر ہوتا ہے

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 15 جون2012ء میں مکرم مولانا عطاء المجیب راشد صاحب کا ایک مختصر مضمون شاملِ اشاعت ہے۔ یہ مضمون 20مارچ 2012ء کی اخبار روزنامہ ’’جنگ‘‘ لندن میں شائع ہونے والی اُس تحقیقی رپورٹ کے حوالہ سے قلمبند کیا گیا ہے جس میں بتایا گیا تھا کہ چہرے کے تأثرات انسان کے اندر کی…

بھرپور نیند کے فوائد – جدید تحقیق کی روشنی میں

بھرپور نیند کے فوائد – جدید تحقیق کی روشنی میں (فرخ سلطان محمود) یونیورسٹی آف کیلیفورنیا کے ماہرینِ نفسیات نے تحقیق سے معلوم کیا ہے کہ نیند انسان کے سیکھنے کی صلاحیت میں اضافہ کرتی ہے۔ اور بھرپور نیند لینے سے نہ صرف انسان چاک و چوبند رہتا ہے بلکہ اُس کے دوڑنے اور نئی…

ڈپریشن اور نیند کے مسائل – جدید تحقیق کی روشنی میں

ڈپریشن اور نیند کے مسائل – جدید تحقیق کی روشنی میں مرتّبہ: فرخ سلطان محمود برازیل کے ماہرین نے ڈپریشن کے مریضوں کے سونے اور جاگنے کے اوقات پر تحقیق کے بعد یہ پتہ چلایا ہے کہ وہ پُرسکون نیندسے محروم تھے۔ اس جائزے میں 200 ایسے لوگوں کو منتخب کیا گیا تھا جو پہلے…

نیند کے مسائل اور اُن کا حل – جدید تحقیق کی روشنی میں

نیند کے مسائل اور اُن کا حل – جدید تحقیق کی روشنی میں تحقیق و مرتّب: فرخ سلطان محمود نیند کے حوالے سے یہ بات بھی دلچسپ اور اہم ہے کہ ہم میں سے بعض کو دوسروں کی نسبت نیند کی قدرتی طور پر زیادہ ضرورت ہوتی ہے۔ ذاتی طبائع کے فرق کے علاوہ عمر…