خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 24؍اکتوبر 2008ء

حضرت مسیح موعودعلیہ الصلوٰۃ والسلام پر اللہ تعالیٰ نے اپنے فضلوں کی جو بارش برسائی وہ اللہ تعالیٰ کے وعدوں کے مطابق ہمیشہ برسنے والی بارش ہے۔ اللہ تعالیٰ آج آپ کی وفات کے سو سال گزرنے کے بعد بھی اپنے فضلوں سے ہر آن آپ کی جماعت کو نو از رہا ہے اور انشاء…

مجلس انصاراللہ برطانیہ کی تاریخ کے چند اوراق

(مطبوعہ رسالہ ’’انصارالدین‘‘ لندن- ستمبر و اکتوبر 2020ء) مجلس انصاراللہ برطانیہ کی تاریخ کے چند اوراق مرتبہ: فرخ سلطان محمود امر واقعہ یہ ہے کہ مجلس انصاراللہ برطانیہ کو خدمت دین اور خدمت انسانیت کی جو بھی توفیق عطا ہوئی ہے یہ خلفائے احمدیت کی بابرکت رہنمائی اور اطاعت سے سرشار ہوکر خدمت میں مصروف…

مجلس انصاراللہ برطانیہ کی ابتدائی تاریخ کے چند اوراق

(مطبوعہ رسالہ ’’انصارالدین‘‘ لندن، جولائی اگست 2020ء) مجلس انصاراللہ برطانیہ کی ابتدائی تاریخ کے چند اوراق (مرتبہ: فرخ سلطان محمود) برطانیہ میں مجلس انصاراللہ کا قیام 1971ء میں محترم صاحبزادہ مرزا مبارک احمد صاحب صدر مجلس انصاراللہ مرکزیہ ربوہ نے ضرورت محسوس کی کہ ذیلی تنظیموں کو برطانیہ میں بھی منظم کیا جائے چنانچہ مکرم…

فلک کا ہمارے وہ روشن ستارہ – محترم ہدایت اللہ ہیوبش صاحب کی یاد میں

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 11 ستمبر 2020ء) مجلس انصاراللہ جرمنی کے سہ ماہی ’’الناصر‘‘ اپریل تا جون 2012ء میں محترم ہدایت اللہ ہیوبش صاحب کی یاد میں مکرم مقصود احمد علوی صاحب کی ایک نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: فلک کا ہمارے وہ روشن ستارہ وہ محبوب…

گھانا کی دلچسپ باتیں

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 28 اگست 2020ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 15؍جون2012ء میں مکرم فرید احمد نوید صاحب کا گھانا کے بارے میں ایک معلوماتی مضمون شامل اشاعت ہے۔ گھانا کے دارالحکومت اکرا (Accra) سے منکسم (Mankessim) شہر کو آنے والی سڑک کیپ کوسٹ چلی جاتی ہے جہاں وہ تاریخی قلعہ واقع ہے جو ابتدائی…

سورج مُکھی (Sunflower)

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 5 جون 2020ء) ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ ستمبر 2011ء میں سورج مکھی کے پھول کے بارے میں ایک معلوماتی مضمون عزیزم وجاہت احمد کامران ورک کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ روس، یوکرائن اور پیرو کا قومی پھول سورج مکھی ہے۔ یہ پودا سب سے پہلے امریکہ میں دریافت ہوا اور سورج…

خلافتِ احمدیہ کی ایک عظیم برکت = کنواری اقوام ۔ احمدیت کی آغوش میں

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 22 مئی 2020ء) حضرت مسیح موعودؑ کے طفیل جو عالمی انقلاب مقدر ہے اس کا ایک پہلو ان اقوام سے تعلق رکھتا ہے جنہیں مذہبی اصطلاح میں کنواری اقوام قرار دیا گیا ہے۔ دراصل بہت سی پیشگوئیاں استعاروں کی زبان میں کی جاتی ہیں اور ان کا صحیح مفہوم اس…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ فرمودہ 20؍ جنوری 2006ء

ماریشس اور قادیان،انڈیا کے دورہ کے حالات و واقعات،احباب جماعت کے ا خلاص، محبت وفدائیت اور غیرمسلم شرفاء ومعززین کے حسن سلوک کا دلچسپ ایمان افروز اوررُوح پرورتذکرہ جماعت تو اللہ تعالیٰ کے فضل سے مخالفت کے باوجود دنیا میں ہرجگہ بڑھ رہی ہے لیکن جن حکومتوں نے بھی مُلّاؤں کی پشت پناہی کی ہے…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ فرمودہ 9؍دسمبر2005ء

اس میں کوئی شک نہیں کہ آپ کو خلافت سے وابستگی اور اخلاص ہے لیکن تبلیغ کی طرف اس طرح توجہ نہیں دی جا رہی جس طرح ہونی چاہئے۔ اس لئے جماعتی نظام بھی اور ذیلی تنظیمیں بھی دعوت الی اللہ کے پروگرام بنائیں۔ اپنی چھوٹی چھوٹی رنجشوں کو بھلاکر ایک دوسرے سے پیار اور…

مکرم ڈاکٹر مظفر احمد صاحب شہید امریکہ

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ کے مختلف شماروں میں چند شہدائے احمدیت کا تذکرہ حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کے خطباتِ جمعہ کے حوالے سے شامل اشاعت ہے۔ محترم ڈاکٹر مظفر احمد صاحب کو ڈیٹرائٹ (امریکہ) میں 8؍ اگست 1983ء کو 37 سال کی عمر میں شہید کردیا گیا۔ امریکہ کی سرزمین پر اپنے خون سے شجر احمدیت کی…

مکرم بشیر احمد رشید احمد شہید

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ کے مختلف شماروں میں چند شہدائے احمدیت کا تذکرہ حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کے خطباتِ جمعہ کے حوالے سے شامل اشاعت ہے۔ مکرم بشیر احمد رشید احمد صاحب ابن مکرم جے رشید احمد صاحب (آف نیگومبو سری لنکا) کے دادا مکرم محمد جمال الدین صاحب نے احمدیت قبول کی تھی اور نیگومبو کے…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ 16؍ اپریل2004ء

خدائی وعدہ میں اور میرا رسول غالب آئیں گے آج بھی پوراہوتے ہم دیکھ رہے ہیں افریقہ کا بر اعظم خوش قسمت ترین ہے۔ان کے دل نور یقین سے پُر ہیں اللہ تعالیٰ کے فضلوں کی وہ بارش برسی ہے جو انسانی تصور سے باہر ہے دورۂ مغربی افریقہ میں ہونے والے خدائی فضلوں اور…

طارق بن زیاد اور فتح ہسپانیہ

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ جولائی 2011ء میں مکرم فرہاد احمد ایاز صاحب کا مضمون شائع ہوا ہے جو طارق بن زیاد اور فتح ہسپانیہ کے حوالے سے تحریر کیا گیا ہے۔ ہسپانیہ کا فاتح اور اس کا پہلا والی طارق بن زیادہ بن عبداللہ تھا جس نے مختصر سی فوج کے ساتھ یورپ کی عظیم سلطنت…

نونہالانِ جماعت مجھے کچھ کہنا ہے (نمبر14)

نونہالانِ جماعت مجھے کچھ کہنا ہے (نمبر14) (کاوش: فرخ سلطان محمود) سیدنا حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے واقفین نو بچوں کی تعلیم و تربیت کے لئے مختلف پہلوؤں سے اُن کی راہنمائی کا سلسلہ جاری فرمایا ہوا ہے۔ اس میں اجتماعات اور اجلاسات سے خطابات، پیغامات کے ذریعہ ہدایات، رسائل کا اجراء…

مصر (Egypt)

ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ ربوہ کے ستمبر، اکتوبر اور نومبر 2011ء کے شماروں میں مصر کی سیر سے متعلق مکرم شہاب احمد صاحب کا ایک معلوماتی مضمون شامل اشاعت ہے۔ مصر 1922ء سے ایک آزاد مملکت ہے۔ حضرت ابراہیمؑ، حضرت یوسفؑ، حضرت موسیٰ ؑ اور حضرت عیسیٰؑ کا مصر کی سرزمین سے گہرا تعلق رہا ہے۔ آنحضور…

نونہالانِ جماعت مجھے کچھ کہنا ہے (نمبر9)

(مطبوعہ رسالہ اسماعیل اکتوبر تا دسمبر 2014ء) نونہالانِ جماعت مجھے کچھ کہنا ہے (نمبر9) (کاوش: فرخ سلطان محمود) سیدنا حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے واقفین نو بچوں کی تعلیم و تربیت کے لئے مختلف پہلوؤں سے اُن کی راہنمائی کا سلسلہ جاری فرمایا ہوا ہے۔ اس میں اجتماعات اور اجلاسات سے خطابات،…

نونہالانِ جماعت مجھے کچھ کہنا ہے (نمبر3)

(مطبوعہ رسالہ اسماعیل اکتوبر تا دسمبر 2012ء) نونہالانِ جماعت مجھے کچھ کہنا ہے (نمبر3) (کاوش: فرخ سلطان محمود) سیدنا حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے واقفین نو بچوں کی تعلیم و تربیت کے لئے مختلف پہلوؤں سے اُن کی راہنمائی کا سلسلہ جاری فرمایا ہوا ہے۔ اس میں اجتماعات اور اجلاسات سے خطابات،…

’’جامعہ احمدیہ‘‘ کی بنیاد اور شاندار ترقیات – جامعہ احمدیہ جرمنی

(مطبوعہ رسالہ اسماعیل اکتوبر تا دسمبر 2013ء) تاریخ احمدیت کا ایک زرّیں باب دینی تعلیم کے ادارے ’’جامعہ احمدیہ‘‘ کی بنیاد اور شاندار ترقیات جرمنی میں جامعہ ا حمدیہ کا بابرکت افتتاح (شیخ فضل عمر۔ یوکے) حضورانور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز 2003 ء میں اپنے دورِ خلافت کے پہلے دورہ پر جب جرمنی تشریف…

مشرق بعید (آسٹریلیا) سے تعلق رکھنے والے ابتدائی احمدی حضرت محمد عبدالحق صاحبؓ

(مطبوعہ رسالہ اسماعیل اپریل تا جون 2014ء) مشرق بعید (آسٹریلیا) سے تعلق رکھنے والے ابتدائی احمدی حضرت محمد عبدالحق صاحب رضی اللہ عنہ (Mr. Charles Francis Sievwright) (ناصر محمود پاشا) ایک سعادت مند آسٹریلوی باشندے Mr. Charles Francis Sievwright (محترم چارلس فرانسِس سیورائیٹ صاحب) کو حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کی زیارت اور پھر…

نونہالانِ جماعت مجھے کچھ کہنا ہے (نمبر2)

(مطبوعہ رسالہ اسماعیل جولائی تا ستمبر 2012ء) نونہالانِ جماعت مجھے کچھ کہنا ہے (نمبر2) (کاوش: فرخ سلطان محمود) سیدنا حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے واقفین نو بچوں کی تعلیم و تربیت کے لئے مختلف پہلوؤں سے اُن کی راہنمائی کا سلسلہ جاری فرمایا ہوا ہے۔ اس میں اجتماعات اور اجلاسات سے خطابات،…

نیویارک (امریکہ)

(مطبوعہ الفضل انٹرنیشنل 25 اکتوبر 2019ء) امریکہ کا سب سے بڑا شہر نیویارک اقوام متحدہ کے صدر دفتر کی وجہ سے بھی شہرت رکھتا ہے۔ ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ جون 2011ء میں مکرم فطین طیب صدیقی صاحب کے قلم سے ایک معلوماتی مضمون شامل اشاعت ہے۔ نیویارک شہر کو اطالوی باشندے Giovanni da Verrazzanoنے دریافت کیا…

دنیا کا سب سے چھوٹا جزیرہ اور جمہوریہ – ناؤروؔ

روزنامہ الفضل ربوہ 11مئی 2012ء میں دنیا کے سب سے چھوٹے جزیرے جمہوریہ ناؤروؔ کا تعارف شائع ہوا ہے۔ بیضوی شکل کا نہایت زرخیز، سرسبز اور چکنی مٹی سے بنا ہوا یہ جزیرہ آسٹریلیا کے شمال مشرق میں بحرالکاہل میں واقع ہے۔ اس کی لمبائی 4 میل اور چوڑائی 3 میل ہے یعنی کُل رقبہ…

جزیرہ سسلی (Sicily)

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ 11 اکتوبر 2019ء) جزیرہ سسلی (Sicily) ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ مئی 2011ء میں بحیرۂ روم کے سب سے بڑے جزیرے‘‘سسلی’’کے بارہ میں معلومات (بقلم مکرم راشد احمد بلوچ صاحب) شامل اشاعت ہیں۔ جزیرہ سسلی کی تاریخ بہت قدیم ہے اور یہ حضرت مسیحؑ سے بھی صدیوں پہلے سے آباد ہے۔ مختلف ادوار میں…

مملکت یونان (Greece)

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ 11 اکتوبر 2019ء) ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ مارچ 2011ء میں جمہوریہ یونان کے بارے میں ایک معلوماتی مضمون شائع ہوا ہے۔ یونان کا سرکاری نام Hellenic Republic ہے۔ ملک کے کُل رقبہ کا قریباً 80 فیصد پہاڑوں پر مشتمل ہے۔ کچھ سمندر ہے جبکہ خشک حصہ کا 20 فیصد قریباً دو ہزار جزائر…

حضرت شیخ احمد فرقانی شہید آف عراق

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ 11 اکتوبر 2019ء) ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ مئی 2011ء میں مکرم عمار احمد پراچہ صاحب کے قلم سے حضرت شیخ احمد فرقانی صاحب کا ذکرخیر (تاریخ احمدیت سے منقول) شامل اشاعت ہے۔ ایک عرب مخلص نوجوان الحاج عبداللہ صاحب نے حضرت خلیفۃالمسیح الثانیؓ کی خدمت میں 16جنوری 1935ء کو بذریعہ خط اطلاع دی…

احمدیہ ہسپتال نیو بصہ (نائیجیریا) کا آغاز

روزنامہ الفضل ربوہ 22فروری 2012ء میں مکرم ڈاکٹر ملک مدثر احمدصاحب کے قلم سے نائیجیریا کی نائیجر سٹیٹ کے ایک چھوٹے سے قصبے نیوبصّہ میں احمدیہ ہسپتال کے آغاز کی ایمان افروز تاریخ پیش کی گئی ہے۔ نیوبصہ (New Bussa) کی وجہ شہرت نائیجیریا کا سب سے بڑاکانجی ہائیڈرو الیکٹرک ڈیم ہے۔ یہاں احمدیت کا…