مادام ماری کیوری

ہفت روزہ ’’سیرروحانی‘‘ جون 2000ء میں مادام ماری کیوری کے بارہ میں مکرم عمران بدر ہاشمی صاحب کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ قبل ازیں ان کے بارہ میں ہفت روزہ ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ 8؍ستمبر 2000ء کے اسی کالم میں ذکر ہوچکا ہے۔ ماریا سکلوڈوسکا (ماری کیوری) پانچ بہن بھائی تھے۔ آپ کے والد ایک ہائی …مزید پڑھیں

مادام کیوری

مادام کیوری کے بارہ میں ایک مختصر مضمون ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ ربوہ جولائی 1999ء میں شامل اشاعت ہے۔ آپ سائنس کے ایک پروفیسر کی صاحبزادی تھیں جو وارسا (پولینڈ) میں سائنس کی تعلیم دیا کرتے تھے۔ چھوٹی عمر میں ہی آپ کی والدہ کا انتقال ہوگیا اور آپ کے والد آپ کو اپنے ہمراہ تجربہ گاہ …مزید پڑھیں

کوہستانِ نمک – کھیوڑہ

کوہستان نمک (کھیوڑہ) کی سترہ منزلہ اور 120؍کلومیٹر لمبی کان سطح سمندر سے نو سو فٹ بلند ہے۔ اس میں دنیا کا 80فیصد قدرتی نمک پایا جاتا ہے۔ یہ 260؍کلومیٹر لمبے اور 16؍کلومیٹر چوڑے پہاڑی سلسلے پر مشتمل ہے اور 327؍ق۔م پرانی ہے۔ صدیوں سے یہاں سے نمک کی پیداوار حاصل کی جارہی ہے۔ سکندراعظم …مزید پڑھیں

نمک

اس وقت دنیا میں استعمال ہونے والے نمک کا صرف پانچ فیصد خوراک میں استعمال ہوتا ہے جبکہ باقی مختلف مصنوعات کی تیاری میں کام آتا ہے۔ اس سے سوڈا، شیشہ اور صابن بھی بنایا جاتا ہے اور اسے کاغذ، پلاسٹک، کیڑے ماردوائیں نیز سرد ممالک میں موسم سرما میں برف پگھلانے کے لئے سڑکوں …مزید پڑھیں

بنی اسرائیل میں لوہے اور تانبے کا دور

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8؍جولائی 1998ء میں مکرم ڈاکٹر مرزا سلطان احمد صاحب اپنے ایک تحقیقی مضمون میں لکھتے ہیں کہ لوہے اور تانبے کا استعمال انسانی تاریخ میں اتنی اہمیت رکھتا ہے کہ اُس پر بِنا رکھتے ہوئے تاریخ کو مختلف ادوار میں تقسیم کیا گیا ہے- قرآن کریم کے مطابق حضرت داؤد کے لئے …مزید پڑھیں

سونا (GOLD)

سونے کی قدر کب پیدا ہوئی؟ اس بارے میں علم نہیں ہوسکا کیونکہ آج سے چالیس ہزار سال پہلے غاروں میں رہنے والا انسان بھی سونے کو سنبھال کر رکھتا تھا- عراق کے قدیم شہر ’’اُور‘‘ کے کھنڈرات سے جو ساڑھے پانچ ہزار پرانے سونے کے برتن ملے ہیں اُن کی خوبصورتی سے اندازہ ہوتا …مزید پڑھیں