جماعت احمدیہ اور خدمت قرآن

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18 و 19مئی 2012ء میں مکرم عبدالسمیع خان صاحب کے قلم سے قرآن پڑھنے، پڑھانے اور سیکھنے سکھانے کی سچی لگن کے چند دلکش واقعات شاملِ اشاعت کئے گئے ہیں۔ صادقانہ محبت کے ان عاشقانہ نظاروں میں سے انتخاب پیش ہے: ٭ مکرم حافظ قدرت اللہ صاحب اپنی خودنوشت ’’داستانِ حافظ‘‘ میں …مزید پڑھیں

قرآن کریم کے حوالہ سے چند دلچسپ حقائق

(عبادہ عبداللطیف) (مطبوعہ رسالہ انصارالدین مئی جون 2015ء) قرآن کریم کے اعراب اور نقاط کا تاریخی جائزہ سیدنا حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں کہ: ’’قرآن کریم وہ یقینی اور قطعی کلام الٰہی ہے جس میں انسان کا ایک نقطہ یا ایک شعشہ تک دخل نہیں اور وہ اپنے الفاظ اور معانی کے …مزید پڑھیں

اشاعت سے متعلق عظیم الشان قرآنی پیشگوئی

ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا ستمبر 1995ء میں مکرم ہدایت اللہ ہادی صاحب رقمطراز ہیں کہ مختلف زبانوں میں کمپیوٹر کے ذریعہ سے تراجم کے سلسلہ میں ایک اہم کامیابی امریکہ کی ریاست ورجینیا کی ایک کمپنی نے ایسا پروگرام تیار کرکے حاصل کی ہے جو انگریزی سے فرانسیسی، جرمن ، اٹالین اور سپینش میں اور …مزید پڑھیں

حضرت مصلح موعودؓ کا علم قرآن

حضرت مصلح موعودؓ نے ایک موقعہ پر فرمایا: ’’ضرورت کے وقت ہر علم خدا مجھے سکھاتا ہے اور کوئی شخص نہیں ہے جو مقابلہ میں ٹھہر سکے ‘‘۔ ماہنامہ ’’ خالد‘‘ ربوہ فروری 1997ء میں محترم عبداللہ ولیئم صاحب نے حضرت مصلح موعودؓ کے قرآنی علوم کے حوالہ سے متعدد مثالیں بیان کی ہیں۔ حضورؓ …مزید پڑھیں

حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا عشق قرآن کریم

ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ستمبر 1995ء میں سیدنا حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے قرآن کریم سے عشق کے بارے میں کئی ایمان افروز روایات کا انتخاب محترم سمیع اللہ زاہد صاحب نے کیا ہے۔ حضور جب سیالکوٹ میں ملازم تھے تو آپؑ جب بھی کچہری سے فارغ ہوکر آتے تو دروازہ بند کر لیتے۔ بعض متجسس …مزید پڑھیں