سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الرابع کے بارہ میں خاندان کی بعض خواتین کے انٹرویوز

ماہنامہ ’’مصباح‘‘ ربوہ کی خصوصی اشاعت ’’سیدنا طاہر نمبر‘‘ میں سیدنا حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کے خاندان کی بعض خواتین کے انٹرویوز بھی شامل اشاعت ہیں جن میں انہوں نے حضورؒ کی سیرت کے حوالہ سے آپ کی محبت و شفقت کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی ہے۔ ٭ حضرت سیدہ صاحبزادی ناصرہ …مزید پڑھیں

حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کی یادیں

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 16؍جولائی 2003ء میں مکرمہ قدسیہ بیگم صاحبہ اپنے مضمون میں حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کا ذکر خیر کرتے ہوئے رقمطراز ہیں کہ حضورؒ کے ساتھ کئی رشتے تھے لیکن سب سے بڑا رشتہ خلافت کا تھا اور پھر قادرؔ کی شہادت پر جو ہم سے غیرمعمولی ہمدردی کی۔ بچپن سے ہی آپؒ کی …مزید پڑھیں

حضرت مولانا ابوالعطاء صاحب

حضرت مولوی ابوالعطاء صاحب جالندھری کا ذکر خیر قبل ازیں 22؍نومبر 1996ء اور 14؍مارچ 1997ء کی اشاعت میں اسی کالم میں کیا جاچکا ہے۔ آپ کی سیرت کے بعض پہلو مکرم ملک منصور احمد عمر صاحب کے قلم سے روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 27؍اگست 1998ء میں شامل اشاعت ہیں۔ محترم مولانا غلام باری سیف صاحب نے …مزید پڑھیں

نبی کریم ﷺ کا حُسنِ مزاح

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ 23 نومبر 2018ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ14 نومبر 2012ء میں مکرم حافظ مظفر احمد صاحب کے قلم سے ایک مضمون شائع ہوا ہے جس میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرتِ مبارکہ میں سے حُسنِ مزاح اور بے تکلّفی سے متعلق پہلوؤں پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ رسول کریم ﷺ اپنے صحابہ …مزید پڑھیں

ایک کپ چائے کی خاطر!

(تحریر : ناصرمحمود پاشا) (مطبوعہ رسالہ ’’طارق‘‘ جلد سال 1998ء، شمارہ نمبر2) کسی چائے کے رسیا کو اگر کبھی صبح کی چائے نہ ملے تو اس کی بے تابی کی کیفیت کیا ہوتی ہے؟! اس کا احساس گزشتہ دنوں ہمیں اس وقت ہوا جب ہمارے آبائی قصبہ کے آخری ہوٹل نے بھی (ناقابل اصلاح) نادہندہ …مزید پڑھیں

آپ کا کیا خیال ہے؟

مزاحیہ مضمون: (مطبوعہ رسالہ ’’طارق‘‘ لندن جلد برائے سال1997، شمارہ نمبر3) (تحریر: محمود احمد ملک) آج کل جو ہماری شیو بے تحاشا بڑھی ہوئی ہے اس کا تعلق نہ تو کسی المیہ داستانِ عشق سے ہے اور نہ یہ بیروزگاری سے تنگ آکر احتجاجاً بڑھائی گئی ہے بلکہ بلا روک ٹوک پرورش پانے والی یہ …مزید پڑھیں

تلاشِ گمشدہ

مزاحیہ مضمون: (مطبوعہ رسالہ ’’طارق‘‘ جلدنمبر3 شمارہ نمبر3) (تحریر: محمود احمد ملک) ہم ناشتہ کرکے جو گھر سے نکلے تو سارا دن بکروں کو ٹٹولنے اور اُن کے منہ کھول کر دانت گننے میں گزر گیا لیکن گوہر مقصود پھر بھی ہاتھ نہ آیا جبکہ بڑی عید میں صرف دو روز باقی رہ گئے تھے۔ …مزید پڑھیں

مہرباں کیسے کیسے!

مزاحیہ مضمون: (مطبوعہ رسالہ ’’طارق‘‘ جلدنمبر3 شمارہ نمبر2) (تحریر: محمود احمد ملک) جیسے ہی ’’شاعر مغرب‘‘ کے بارے میں ہمارا مضمون شائع ہوا تو ہمیں یوں لگا جیسے شعراء کے ایک جمّ غفیر نے ایک ساتھ جنم لے لیا ہے۔ بعض نے تو اپنے کلام سے بھی ہمیں فیضیاب فرمایا۔ کئی ایک نے اس بات …مزید پڑھیں

شاعر مغرب

مزاحیہ مضمون: (مطبوعہ رسالہ ’’طارق‘‘ جلد3 شمارہ 1) (تحریر: محمود احمد ملک) امید ہے اس سے قبل آپ نے ’’شاعر مشرق‘‘ کے بارے میں ضرور سنا ہوگا۔ آج ہم آپ کا تعارف ’’شاعر مغرب‘‘ سے کرا رہے ہیں۔ دونوں میں فرق یہ ہے کہ ’’شاعر مشرق‘‘ کو یہ لقب اس وقت ملا جب وہ شاعری …مزید پڑھیں