اسیرانِ راہ مولا کا استقبال

ساہیوال کیس کے اسیرانِ راہ مولا مکرم محمد حاذق رفیق طاہر صاحب اور مکرم عبدلقدیر صاحب کا کینیڈا پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا۔ مکرم نسیم مہدی صاحب امیر جماعت احمدیہ کینیڈا نے دیگر احباب کے ہمراہ ایرپورٹ پر ان کا استقبال کیاا ور ہار پہنائے اور پھر کاروں کے ایک جلوس کی صورت میں …مزید پڑھیں

ایک مدیر کی مشکلات

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے مدیر مکرم نسیم سیفی صاحب ’ابن العطا‘ کے نام سے ایک کالم بھی اپنے اخبار میں لکھتے ہیں جس کا نام ہے ’میرا کالم‘۔ 17؍جولائی 1995ء کے شمارہ میں شائع ہونے والے کالم میں وہ مدیر کی مشکلات کا تجزیہ کرتے ہیں جو اسے موصول ہونے والے مضامین کے سلسلہ میں …مزید پڑھیں

حق شفع

پنجاب (پاکستان) میں حق شفع کی بنیاد پر بے شمار مقدمات ہر سال عدالتوں میں دائر کئے جاتے ہیں۔ اس حق کی رو سے ایک حقدار اپنے سے کم حق رکھنے والے سے ترجیحی طور پر اراضی حاصل کر سکتا ہے۔ مکرم میاں اقبال احمد صاحب ایڈووکیٹ کا ایک مضمون جو اس موضوع کے کئی …مزید پڑھیں

مباحثہ امب

مورخہ 11؍جون 1995ء کو بھارت کے صوبہ ہماچل پردیش میں امب کے مقام پر جماعت احمدیہ اور علمائے دیوبند کے مابین ایک مباحثہ منعقد ہوا جس میں آغاز سے ہی علمائے دیوبند نے جن کی تعداد 12 تھی، طے شدہ تحریری شرائط کو نظر انداز کرتے ہوئے لغو گفتگو شروع کردی۔ اس مناظرہ کی کارروائی …مزید پڑھیں

چودھری محمد علی صاحب کے ساتھ ایک شام

مکرم چودھری محمد علی صاحب سالہا سال پیشہ تدریس سے وابستہ رہے ہیں اور اس وقت وکیل وقفِ نو کے طور پر خدمات بجا لا رہے ہیں۔ آپ کا شمار جماعت کے معروف شعراء میں ہوتا ہے۔ نظارت اشاعت ربوہ کے زیر انتظام مکرم چودھری صاحب کے ساتھ ایک شام 11؍اپریل کو منائی گئی جسکی …مزید پڑھیں

جسمانی اور روحانی علاج … قادیان میں

حضرت بھائی عبدالرحمٰن صاحب رضی اللہ عنہ ہندوؤں سے مسلمان ہوئے تھے۔ آپؓ کے ایک مضمون میں جو ماہنامہ ’’خالد‘‘ مارچ 1995ء کی زینت ہے، ایک مسلم نوجوان کا واقعہ بیان ہوا ہے جو عیسائی ہوکر گھر سے چلا گیا اور کچھ عرصہ بعد شدید بیمار ہوگیا تو اس کی بوڑھی دُکھی ماں جسمانی علاج …مزید پڑھیں

محترم حمید احمد لائلپوری صاحب کا ایک خواب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24؍ اپریل 1996ء میں محترم حمید احمد صاحب لائلپوری مرحوم کا ذکر خیر کرتے ہوئے مکرم بشیرالدین احمد سامی صاحب بیان کرتے ہیں کہ محترم پروفیسر ڈاکٹر عبدالسلام صاحب کو جب نوبل انعام ملنے والا تھا تو ایک ہفتہ قبل محترم حمید صاحب نے خواب میں دیکھا کہ ٹیلی ویژن پر اعلان …مزید پڑھیں

جماعت احمدیہ بھارت کی ترقی

ماہنامہ ’’البصیرت‘‘ بریڈفورڈ، جولائی 1996ء میں ایک خصوصی مضمون میں محترم صاحبزادہ مرزا وسیم احمد صاحب ناظر اعلیٰ قادیان نے 1991ء میں حضرت خلیفۃالمسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ کے دورہ بھارت کے بعد ہندوستان میں ہونے والی جماعتی ترقی پر روشنی ڈالی ہے اور تبلیغی مناظروں میں جماعت احمدیہ کے مقابلہ پر مخالفین سلسلہ کی …مزید پڑھیں