محترم کیپٹن حاجی احمد خان ایاز صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 4فروری 2011ء میں مکرم فخرالحق شمس صاحب کے قلم سے مکرم محمد مقصود احمد صاحب کی تصنیف ’’مجاہد ہنگری‘‘ پر تبصرہ شامل ہے۔ مجاہد ہنگری محترم کیپٹن حاجی احمد خان ایاز صاحب 1909ء میں حضرت چودھری کرم دین صاحبؓ کے ہاں پیدا ہوئے۔ آپ ایک سادہ، بے تکلّف اور عاجزی سے بھرپور …مزید پڑھیں

محترم چودھری ظہور احمد باجوہ صاحب

روزنامہ الفضل ربوہ 10؍مارچ 2011ء میں شامل اشاعت مکرم محمد لطیف احمد صاحب نے اپنے مضمون میں محترم چودھری ظہور احمد باجوہ صاحب کا ذکرخیر کیا ہے۔ محترم چودھری صاحب نے وقف زندگی کے عہد کو صدق دل سے نبھایا۔ ایک بار فرمایا کہ انگلینڈ میں قیام کے دوران مختصر الاؤنس میں گزارہ کرنا ہوتا …مزید پڑھیں

محترم مولانا شریف احمد امینی صاحب درویش

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں محترم مولانا شریف احمد امینی صاحب ولد سیٹھ محمد ابراہیم صاحب کا مختصر ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ محترم شریف احمد امینی صاحب 19؍نومبر 1917ء کو بمقام بنگہ ضلع جالندھر میں پیدا ہوئے۔ 1934ء میں میٹرک پاس کر کے قادیان آگئے اور یہاں مولوی فاضل جامعہ احمدیہ کی …مزید پڑھیں

مکرم عبدالوہاب احمد شاہد صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 21نومبر 2011ء میں مکرم طارق فواد صاحب نے اپنے والد محترم مولانا عبدالوہاب احمد شاہد صاحب سابق امیر و مشنری انچارج تنزانیہ کا ذکرخیر کیا ہے جو 11نومبر 2011ء کو 68سال کی عمر میں وفات پاکر بہشتی مقبرہ میں مدفون ہوئے۔ حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ نے 18نومبر 2011ء کے خطبہ …مزید پڑھیں

مکرم میر عبدالرشید تبسم صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10اکتوبر 2011ء میں شامل اشاعت ایک مضمون میں مکرمہ محمودہ بشریٰ صا حبہ نے اپنے والد محترم میر عبدالرشید تبسم صاحب کا ذکرخیر کیا ہے۔ محترم میر عبدالرشید تبسم صاحب سابق نائب ناظر اصلاح و ارشاد مرکزیہ 10؍اکتوبر 1944ء کو پونچھ (کشمیر) میں محترم حکیم عبدالرحیم صاحب (معلّم اصلاح و ارشاد) کے …مزید پڑھیں

مکرم عبدالقدیر فیاض صاحب مربی سلسلہ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 6؍اکتوبر 2011ء میں مکرم مسعود احمد صاحب چانڈیو مربی سلسلہ کے حوالہ سے اُن کے بڑے بھائی مکرم عبدالقدیر فیاض صاحب مربی سلسلہ کی وفات کی اطلاع شائع ہوئی ہے جو 8؍ستمبر 2011ء کو حرکت قلب بند ہوجانے سے کراچی میں وفات پا گئے۔ آپ خداتعالیٰ کے فضل سے موصی تھے ۔ …مزید پڑھیں

محترم محمد اشرف اسحٰق صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23ستمبر 2011ء کی ایک خبر کے مطابق جماعت احمدیہ کے دیرینہ خادم اور مبلغ سلسلہ محترم مولانا محمد اشرف اسحٰق صاحب ابن مکرم محرم دین صاحب مورخہ 4ستمبر 2011ء کو چند ماہ پھیپھڑوں کی انفیکشن میں مبتلا رہ کر وفات پاگئے۔ بہشتی مقبرہ میں تدفین عمل میں آئی۔ محترم محمد اشرف اسحٰق …مزید پڑھیں

مکرم مبارک احمد محمود صاحب مربی سلسلہ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 16جون 2011ء میں مکرم عمر علی طاہر صاحب مربی سلسلہ نے اپنے بھتیجے مکرم مبارک احمد محمود صاحب مربی سلسلہ کا ذکرخیر کیا ہے۔ مکرم مبارک احمد محمود صاحب نے وفات سے قبل ایک طویل بیماری کا نہایت جوانمردی اور صبر سے مقابلہ کیا۔ کبھی کوئی شکوہ زبان پر نہیں آیا بلکہ …مزید پڑھیں

محترم مولاناظہورحسین صاحب (مبلغ روس)

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 22 جنوری 2011ء میں مکرم فضل الرحمٰن ناصر صاحب نے اپنے استاد محترم مولانا ظہور حسین صاحب کا ذکرخیر کیا ہے۔ مضمون نگار رقمطراز ہیں کہ ہم نے قرآن کریم محترم مولانا ظہور حسین صاحب سے پڑھا۔ وہ ایک عجیب روحانی وجودتھے۔ ان کی نمازوں کی کیفیت آج بھی یاد ہے کہ …مزید پڑھیں

مکرم محمد طارق اسلام صاحب

ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا مارچ و اپریل 2010ء میں مکرم محمد طارق اسلام صاحب مربی سلسلہ کا ذکرخیر اُن کی اہلیہ مکرمہ امۃالنصیر صاحبہ کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ اسی حوالہ سے ایک مضمون یکم جون 2012ء کے کالم میں بھی شائع ہوچکا ہے۔ ذیل میں چند اضافی امور پیش ہیں۔ مکرم محمد طارق …مزید پڑھیں

محترم محمود احمد شاد صاحب مربی سلسلہ شہید

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ یکم اکتوبر 2010ء میں مکرم نوید احمد صاحب کا مضمون شامل اشاعت ہے جس میں وہ اپنے والد محترم محمود احمد شاد صاحب مربی سلسلہ کا ذکرخیر کرتے ہیں جو 28 مئی 2010ء کو مسجد بیت النور لاہور میں شہید ہوئے۔ شہید مرحوم کے بارہ میں قبل ازیں 2مئی 2014ء کے شمارہ …مزید پڑھیں

محترم محمود احمد شاد صاحب شہید

مجلس انصاراللہ UK کے رسالہ ’’انصارالدین‘‘ مئی جون 2011ء میں محترم ڈاکٹر فضل الرحمن بشیر صاحب کے قلم سے ایک مضمون شائع ہوا ہے جس میں محترم محمود احمد شاد صاحب کا ذکرخیر کیا گیا ہے۔ محترم محمود احمد شاد صاحب کے بارہ میں تیار کی گئی ڈاکومنٹری میں اُن کا چھوٹا بیٹا عزیز م …مزید پڑھیں

دو واقفین زندگی بھائیوں اور ان کی بیویوں کا وقف کی راہ میں مثالی کردار

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23؍جولائی 2010ء میں مکرم میجر (ر) منیر احمد فرخ صاحب کا ایک طویل مضمون شامل اشاعت ہے جس میں آپ نے اپنی والدہ محترمہ مبارکہ بیگم صاحبہ اہلیہ حضرت مولانا غلام احمد فرخ صاحب اور اپنی تائی محترمہ امۃ الرفیق صاحبہ اہلیہ حضرت مولانا غلام حسین ایاز صاحب کے اُس کردار پر …مزید پڑھیں

محترم چودھری محمود احمد چیمہ صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 4؍مارچ 2010ء میں محترم چودھری محمود احمد چیمہ صاحب کا ذکرخیرمکرم انور ندیم علوی صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ قبل ازیں 8جون 2012ء کے اخبار کے اسی کالم میں آپ کا ذکرخیر کیا جاچکا ہے۔ مضمون نگار لکھتے ہیں کہ مکرم چودھری محمود احمد صاحبہ چیمہ مربی سلسلہ خاکسار کی …مزید پڑھیں

محترم مولانا دوست محمد شاہد صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 27؍اگست 2009ء میں محترم مولانا دوست محمد شاہد صاحب کی وفات کی خبر شائع ہوئی ہے۔ آپ نے 63 سال سے زائد عرصہ خدمتِ سلسلہ کا شرف پاکر 26؍اگست 2009ء کو بعمر 82 سال وفات پائی۔ حضرت خلیفۃالمسیح الخامس اید ہ اللہ تعالیٰ نے اپنے خطبہ جمعہ فرمودہ28؍ اگست 2009ء میں آپ …مزید پڑھیں

مؤرخ احمدیت تاریخ کا حصہ بن گئے

ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا ستمبر و اکتوبر 2009ء میں مکرم پروفیسر ڈاکٹر پرویز پروازی صاحب نے محترم مولانا دوست محمد شاہد صاحب کی یادوں پر مشتمل ایک مضمون قلمبند کرتے ہوئے لکھا ہے کہ مولاناصاحب کا تخصص تاریخ نہیں تھا مگر حضرت خلیفۃالمسیح الثانیؓ کی نظرِ جوہر شناس نے انہیں چن لیا تو وہ گویا …مزید پڑھیں

محترم مولانا دوست محمد شاہد صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 12 اکتوبر 2009ء میں جناب ابن کریم کے قلم سے محترم مولانا دوست محمد صاحب شاہد کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ محترم مولانا دوست محمد شاہد صاحب کے نام نامی میں ہی کام پوشیدہ ہیں۔ آپ نے محمد سے دوستی کا حق ادا کر دیا۔ 1933ء میں آپ کے والد گرامی نے …مزید پڑھیں

ایک مربی سلسلہ (مکرم میر غلام احمد نسیم صاحب) کی ایمان افروز داستان

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 7 اگست 2012ء میں مکرم میر غلام احمد نسیم صاحب مربی سلسلہ کے قلم سے اُن کی ایمان افروز داستان حیات شائع ہوئی ہے۔ مکرم میر صاحب بیان کرتے ہیں کہ ہمارا گھرانہ اپنے علاقہ میں اکیلا احمدی تھا۔ مَیں نماز جمعہ کے لئے اپنے والد صاحب کے ساتھ احمدیہ مسجد جاتا …مزید پڑھیں

مکرم مظفر احمد منصور صاحب

35 سال تک خدمات سلسلہ بجالانے والے مکرم مظفر احمد منصور صاحب مربی سلسلہ ابن مکرم چوہدری انور علی صاحب مرحوم مورخہ 9؍اکتوبر 2009ء کی صبح اٹک شہر میں بعمر 60 سال وفات پاگئے۔ روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 14 اکتوبر 2009ء میں آپ کی وفات کی خبر شائع ہوئی ہے۔ آپ یکم جولائی 1949ء کوسدوکی ضلع …مزید پڑھیں

مکرم چوہدری محمود احمد صاحب چیمہ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20 اگست 2009ء میں مکرم محمد صدیق شاہد صاحب گورداسپوری نے اپنے مضمون میں محترم چودھری محمود احمد چیمہ صاحب مبلغ سلسلہ کا ذکرخیر کیا ہے۔ مکرم چوہدری محمود احمد صاحب چیمہ مربی سلسلہ کو خداتعالیٰ نے نصف صدی سے زائد عرصہ تک بیرون پاکستان خدمات سلسلہ کی توفیق عطا فرمائی۔ 14 …مزید پڑھیں

مکرم محمد طارق اسلام صاحب

ماہنامہ ’’تحریک جدید‘‘ ربوہ اکتوبر 2009ء میں مکرم محمد طارق اسلام صاحب کے بارہ میں مکرم مجید احمد سیالکوٹی صاحب کا ایک مختصر مضمون شامل اشاعت ہے۔ مکرم محمد طارق اسلام صاحب ابن مکرم ماسٹر محمد شریف صاحب سابق امیر جماعت ڈسکہ 8 ستمبر 2009ء کو ایک مختصر علالت کے بعد 54 سال کی عمر …مزید پڑھیں

محترم مظفر احمد منصور صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 14؍اکتوبر 2009ء میں شائع ہونے والی خبر کے مطابق محترم مظفر احمد منصور صاحب مربی سلسلہ ابن مکرم چودھری انور علی صاحب مرحوم 9؍اکتوبر 2009ء کو اٹک میں ساٹھ سال کی عمر میں وفات پاگئے۔ مرحوم یکم جولائی 1949ء کو سدوکیؔ ضلع گجرات میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم کے بعد 11جون 1961ء …مزید پڑھیں

محترم ملک رفیق احمد سعید صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 4؍مارچ 2009ء میں محترم ملک رفیق احمد سعید صاحب سابق مربی سلسلہ تنزانیہ کا ذکرخیر مکرم مظفر احمد درانی صاحب مربی سلسلہ کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ محترم ملک رفیق احمد سعید صاحب کو 1974ء میں تنزانیہ بھجوایا گیا جہاں آپ کا تقرر Songea کیا گیا۔ یہ علاقہ جماعتی مرکز دارالسلام …مزید پڑھیں

حضرت مولانا ظہور حسین صاحب بخارا

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ر بوہ 12نومبر 2012ء میں مکرم عبدالہادی ناصر صاحب نے حضرت مولانا ظہور حسین صاحب بخارا کی بحیثیت استاد تصویرکشی کرنے کی بھرپور کوشش کی ہے۔ مضمون نگار بیان کرتے ہیں کہ مَیں 1954ء کی ایک صبح کو جامعہ احمدیہ (احمدنگر) میں داخلہ کے لئے حاضر ہوا۔ میرا احمد نگر جانے کا یہ …مزید پڑھیں

محترم مولانا منیر الدین احمد صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 15, 17 اور 19 اگست 2009ء میں محترم مولانا منیر الدین احمد صاحب مربی سلسلہ کی خودنوشت سوانح عمری شامل اشاعت ہے۔ محترم منیرالدین احمد صاحب بیان کرتے ہیں کہ میرے والد حضرت میاں قمرالدین صاحبؓ نے اپنے ماموں حضرت میاں میراں بخش صاحبؓ کی تحریک پر 1902ء میں نوجوانی میں بیعت …مزید پڑھیں