حضرت امام راغب اصفہانی ؒ

ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ مارچ 2005ء میں حضرت امام راغب اصفہانیؒ کے بارہ میں مکرم خواجہ ایاز احمد صاحب کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضرت امام راغبؒ کا نام حسین بن محمد بن مفصّل اور کنیت ابو قاسم ہے۔ آپ نے اپنی زندگی کے آخری سالوں اور وفات کے بعد عظیم الشان شہرت پائی جو …مزید پڑھیں

حضرت حافظ عبد العزیز صاحبؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28اپریل 2005ء میں مکرم ریاض احمد چودھری صاحب اپنے والد حضرت حافظ عبدالعزیز صاحبؓ کی زندگی کے چیدہ چیدہ واقعات کا ذکر کرتے ہیں۔ حضرت حافظ عبدالعزیز صاحبؓ قریباً 1873ء میں سیالکوٹ چھاؤنی کے محترم چودھری نبی بخش صاحب کے ہاں پیدا ہوئے جو بہت عابد زاہد اور مہمان نواز تھے۔ انہوں …مزید پڑھیں

محترمہ امتہ الحفیظ قمر صاحبہ

ماہنامہ ’’مصباح‘‘ اپریل 2005ء میں مکرم مولانا بشیر احمد قمر صاحب کے قلم سے اُن کی اہلیہ محترمہ امۃالحفیظ قمر صاحبہ کا ذکر خیر شامل اشاعت ہے۔ میری اہلیہ مرحومہ امتہ الحفیظ حضرت میاں امام الدین صاحب سیکھوانیؓ کی نواسی تھیں جن کو حضرت مسیح موعودؑ نے معہ اہل بیت 313؍اصحاب میں شامل فرمایا ہے …مزید پڑھیں

حضرت خلیفۃالمسیح الاوّل رضی اللہ عنہ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24 و 25 جون 2005ء میں حضرت خلیفۃالمسیح الاوّلؓ کے تفصیلی حالات مکرم مبشر احمد صاحب خالد کے قلم سے شامل اشاعت ہیں۔ حضورؓ کے بارہ میں قبل ازیں متعدد مضامین اس کالم کی زینت بن چکے ہیں۔ ذیل میں چند وہ امور پیش ہیں جو مذکورہ مضمون میں اضافہ ہیں۔ سیّدنا …مزید پڑھیں

حضرت عبداللہ بن عباس ؓ

حضرت مسیح موعودؑ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عباسؓ قرآن کریم کے سمجھنے میں اول نمبر والوں میں سے تھے (ازلہ اوہام)۔ روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 25؍اگست 2004ء میں آپؓ کا تفصیلی ذکر بطور مفسر قرآن بقلم مکرم سہیل احمد ثاقب بسراء صاحب شامل اشاعت ہے۔ حضرت عبداللہؓ کے والد حضرت عباسؓ آنحضورﷺ کے چچا تھے۔آپؓ …مزید پڑھیں

محترم مولانا ظفر محمد ظفر صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ یکم و 2ستمبر 2004ء میں مکرم ناصر احمد ظفر بلوچ صاحب نے اپنے والد محترم مولانا ظفر محمد ظفر صاحب کی سیرت و سوانح کے مختلف پہلوؤں پر تفصیل سے روشنی ڈالی ہے۔ محترم مولانا ظفر محمد ظفر صاحب کے والد حضرت حافظ فتح محمد خان صاحبؓ مندرانی بلوچ اپنے علاقہ (بستی …مزید پڑھیں

مکرم بشیر احمد طاہر صاحب

مکرم مولوی بشیر احمد صاحب طاہر سابق سپرنٹنڈنٹ بورڈنگ جامعہ احمدیہ وپرنسپل جامعہ احمدیہ قادیان 6؍فروری 2005ء کو بعمر ساٹھ سال وفات پاگئے اور بہشتی مقبرہ قادیان میں تدفین ہوئی۔ آپ ایک ہندو خاندان میں پیدا ہوئے۔ نوجوانی میں ہی اللہ تعالیٰ نے احمدیت قبول کرنے کی سعادت عطا فرمائی۔ 1959ء میں جامعہ احمدیہ سے …مزید پڑھیں

رسول کریم ﷺ کا عشق قرآن

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 5 نومبر 2004ء میں شامل اشاعت مکرم حافظ مظفر احمد صاحب کے ایک مضمون میں آنحضورﷺ کا قرآن کریم سے عشق مختلف پہلوؤں سے بیان کیا گیا ہے۔ قرآن اللہ تعالیٰ کا وہ پاک کلام ہے جسے مشہور قادرالکلام عرب شاعر لبید نے سنا تو اس کی عظمت کے آگے شعر کہنے …مزید پڑھیں

ادارہ مدرسۃالحفظ ربوہ

حضرت مصلح موعودؓ نے تحریک فرمائی تھی کہ قرآن کریم کی برکات کو عام کرنے کے لئے ہماری جماعت میں بکثرت حفاظ ہونے چاہئیں چنانچہ آپؓ کے دور خلافت میں 1920ء سے قبل حافظ کلاس کا آغاز ہوچکا تھا اور اسی کلاس سے حضرت حافظ مرزا ناصر احمد صاحبؒ نے 17؍اپریل 1922ء کو قرآن حفظ …مزید پڑھیں

صحابہؓ مسیح موعودؑ کا عشق قرآن

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ نومبر و دسمبر 2002ء میں حضرت مسیح موعودؑ کے بعض صحابہؓ کے عشق قرآن کے واقعات مکرم عطاء الرقیب منور صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہیں۔ ٭ حضرت خلیفۃالمسیح الاوّلؓ فرماتے ہیں: ’’خداتعالیٰ مجھے بہشت اور حشر میں نعمتیں دے تو مَیں سب سے پہلے قرآن شریف مانگوں گا‘‘۔ پھر فرمایا: …مزید پڑھیں