احمدیت کے پھل – مکرمہ سائرہ احمد صاحبہ

ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ۔ اکتوبر، نومبر 2008ء میں دو خواتین نے احمدیت کی آغوش میں آنے کی وجہ سے اپنی زندگیوں میں پیدا ہونے والی ایمان افروز تبدیلی کا ذکر کیا ہے۔ مکرمہ سائرہ احمد صاحبہ بیان کرتی ہیں کہ میرے والد چرچ میں پادری تھے اور میں وہیں پلی بڑھی۔ وہ مجھے کہا کرتے تھے …مزید پڑھیں

محترم شیخ راشد احمد صاحب

سہ ماہی ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا جولائی تا ستمبر2008ء میں مکرمہ روبینہ احمد صاحبہ اپنے والد محترم شیخ راشد احمد صاحب کا ذکرخیر کرتی ہیں۔ مکرم شیخ راشد احمد صاحب (سابق کارکن وکالت مال تحریک جدید ربوہ) 28؍ دسمبر 2007ء کو 94 سال کی عمر میں کینیڈا میں وفات پاگئے۔ آپ 1914ء میں سیالکوٹ شہر میں …مزید پڑھیں

مکرم سید محمود احمد صاحب آف برازیل

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ8جولائی 2008ء میں مکرم اقبال احمد نجم صاحب کے قلم سے محترم سید محمود احمد صاحب آف برازیل کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ مکرم سید محمود احمد صاحب سے میری پہلی ملاقات 22جولائی 1985ء کو ہوئی جب خاکسار حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کے ارشاد پر برازیل میں احمدیہ مشن کے قیام کا جائزہ لینے …مزید پڑھیں

مکرمہ نسیمہ رحمن دہلوی صاحبہ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19؍جولائی 2008ء میں مکرم فضل الرحمن عامر صاحب کے قلم سے اُن کی والدہ محترمہ نسیمہ رحمن دہلوی صاحبہ اہلیہ مکرم عبدالرحمن صاحب دہلوی کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ محترمہ نسیمہ رحمن صاحبہ نے قریباً 16سال کی عمر میں تن تنہا اترپردیش سے قادیان تک کا طویل سفر محض احمدیت قبول کرنے …مزید پڑھیں

خلفاء کی یادوں کی مہک

رسالہ ’’الھدیٰ‘‘ سویڈن کے شمارہ اگست تا اکتوبر 2008ء میں مکرم محمود احمد ورک صاحب نے اپنی بعض یادوں کو بیان کیا ہے۔ ہمارے خاندان میں 1935ء میں ہمارے تایا محترم چوہدری مہتاب الدین ورک صاحب انسپکٹر پولیس نے سب سے پہلے حضرت مسیح موعودؑ کی ایک کتاب پڑھ کر بیعت کی۔ 1954ء میں ہمارے …مزید پڑھیں

حضرت چوہدری برکت علی خان صاحبؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24 اور26 مارچ 2008ء میں شامل اشاعت مکرم رانا سعید احمد خان صاحب اپنے مضمون میں اپنے دادا حضرت چودھری برکت علی خانصاحبؓ کا ذکرخیر کرتے ہیں۔ حضرت چوہدری برکت علی خانصاحبؓ اندازاً 1886ء میں چوہدری میراں بخش صاحب کے ہاں گڑھ شنکر ضلع ہوشیارپور میں پیدا ہوئے۔ آپ اکلوتی اولاد تھے۔ …مزید پڑھیں

حضرت قاری غلام مجتبیٰ صاحب چینیؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 27؍مارچ 2008ء میں مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کے قلم سے حضرت قاری غلام مجتبیٰ صاحب چینیؓ آف اسلام گڑھ ضلع گجرات کی سیرۃ و سوانح سے متعلق ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضرت قاری غلام مجتبیٰ صاحبؓ اور آپؓ کے دو بھائی یعنی حضرت قاری غلام حٰم صاحبؓ (وفات 6ستمبر 1941ء …مزید پڑھیں

محترم سید عبدالرحیم شاہ صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 2فروری2008ء میں مکرم سید اعجاز احمد شاہ صاحب کے قلم سے اُن کے دادا محترم سید عبدالرحیم شاہ صاحب کا ذکرخیر شائع ہوا ہے۔ قبل ازیں آپ کا مختصر تعارف 30؍اکتوبر 1998ء کے اخبار میں اسی کالم میں کیا جاچکا ہے۔ محترم سید عبدالرحیم شاہ صاحب پھگلہ مانسہرہ میں قریباً 1897ء میں …مزید پڑھیں

تاریخ احمدیت ناروے کا ایک ورق

رسالہ ’’النور‘‘ناروے اپریل 2008ء میں تاریخ احمدیت ناروے کے حوالہ سے تحریر ہے کہ ایک نارویجین خاتون مسز آمنہ ٹامسن حضرت نیر صاحبؓ کے زیر تبلیغ تھیں اور خط و کتابت کے ذریعہ ان سے رابطہ تھا۔اپنے ایک خط میں وہ تحریر فرماتی ہیں: ’’پیارے بھائی! … میں 15 مارچ کے قریب یہاں سے روانہ …مزید پڑھیں

مکرم محمد یار صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 5؍مارچ 2008ء میں مکرم عبدالقدیر قمر صاحب کے قلم سے محترم محمد یار صاحب کا ذکرخیر شائع ہوا ہے۔ محترم میاں محمد یار صاحب ولد میاں شیر محمد صاحب سکنہ سلانوالی 24؍ ستمبر 2007ء کو وفات پاگئے۔ اونچا لمبا قد، بارعب چہرہ، احمدیت کا چلتا پھرتا نمونہ، نہایت صلح جو اور دعوت …مزید پڑھیں