حضرت عبداللہ بن عباس ؓ

حضرت مسیح موعودؑ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عباسؓ قرآن کریم کے سمجھنے میں اول نمبر والوں میں سے تھے (ازلہ اوہام)۔ روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 25؍اگست 2004ء میں آپؓ کا تفصیلی ذکر بطور مفسر قرآن بقلم مکرم سہیل احمد ثاقب بسراء صاحب شامل اشاعت ہے۔ حضرت عبداللہؓ کے والد حضرت عباسؓ آنحضورﷺ کے چچا تھے۔آپؓ …مزید پڑھیں

حضرت مولوی فتح الدین صاحبؓ

ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ ستمبر 2004ء میں مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کے قلم سے حضرت مولوی فتح الدین صاحبؓ آف دھرم کوٹ بگہ ضلع گورداسپور کا تفصیلی ذکر خیر شامل اشاعت ہے۔ حضرت مولوی صاحبؓ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے اعلان بیعت سے قبل بھی حضورؑ سے تعلق عقیدت رکھتے تھے اور اپنے علاقہ …مزید پڑھیں

حضرت مولانا حافظ حکیم نور الدینؓ سے اہل علم کے روابط

حضرت مولانا حافظ حکیم نور الدین صاحب (خلیفۃ المسیح الاوّلؓ) برصغیر پاک وہند کے ایک جید عالم دین مفسرالقرآن، محدث اور شاہی حکیم تھے۔ آپ عربی فارسی ہندی اور سنسکرت کے عالم تھے۔ تمام مذاہب کے بالمقابل اسلام کی برتری ثابت کرنے میں کوشاں رہے۔ آپ کو پادریوں ، پنڈتوں، دہریوں اور دیگر فرقوں سے …مزید پڑھیں

بدایۃ المجتھد

علم فقہ کی مشہور کتاب بدایۃ المجتھد کے مصنف محمد بن احمد بن محمد بن احمد بن رشد (520ھ 595-ھ) المعروف ابن رشد ہیں جو اندلس کے ایک مشہور فقیہہ تھے جو دینی مسائل میں اجتہاد سے کام لیتے تھے۔ آپ قاضی القضاۃ (چیف جسٹس) کے منصب جلیلہ پر فائز ہوئے۔ آپ کی کتاب ’’بدایۃالمجتھد‘‘ …مزید پڑھیں

حضرت مصلح موعودؓ کے بیان فرمودہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے ایمان افروز واقعات

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18 و 27؍اکتوبر 2003ء میں حضرت مصلح موعودؓ کے بیان فرمودہ سیدنا حضرت مسیح موعودؑ کے بعض ایمان افروز واقعات اور پُرمعارف ارشادات (مرتبہ مکرم حبیب الرحمن زیروی صاحب) شامل اشاعت ہیں۔ ٭ حضرت مصلح موعودؓ فرماتے ہیں کہ حضرت مسیح موعودؑ نے مجھے پہلا روزہ رکھنے کی اجازت بارہ یا تیرہ …مزید پڑھیں

حضرت مفتی محمد صادق صاحبؓ

حضرت مفتی صاحبؓ کے بارہ میں 18؍اکتوبر 1996ء کے اخبار الفضل انٹرنیشنل کے اسی کالم میں ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8؍اکتوبر 2002ء میں بھی ایک مضمون آپ کی سیرت کے حوالہ سے شائع ہوا ہے۔ حضرت مفتی صاحبؓ 13؍جنوری 1872ء کو بھیرہ میں مفتی عنایت اللہ قریشی عثمانی صاحب کے ہاں …مزید پڑھیں

راولپنڈی میں احمدیت

مکرم منظور صادق صاحب ’’تاریخ احمدیت راولپنڈی‘‘ مرتب کررہے ہیں۔ روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8؍جون 2002ء میں اُن کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے جس میں راولپنڈی میں تاریخ احمدیت کی ابتدائی جھلک پیش کی گئی ہے۔ راولپنڈی کے پہلے خوش نصیب جنہیں حضرت مسیح موعودؑ کے دست مبارک پر بیعت کی سعادت نصیب ہوئی، حضرت …مزید پڑھیں

مسئلہ عاق اور ایک اعتراض کا جواب

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ 15 مارچ 2019ء) 1974ء میں پاکستان میں قومی اسمبلی کی کارروائی کے دوران یہ سوال بھی اٹھایا گیا تھا کہ ’مرزا صاحب (حضرت مسیح موعودؑ) نے اپنے بیٹے مرزا سلطان احمد کو عاق کردیا اور دوسرے بیٹے مرزا فضل احمد سے بھی کہا کہ وہ اپنی بیوی کو طلاق دیں‘۔ ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ …مزید پڑھیں

حضرت اسامہ بن زیدؓ

ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ جون 2000ء میں صحابی رسولؐ حضرت اسامہ بن زیدؓ کے بارہ میں مکرم محمد اشرف کاہلوں صاحب کا ایک مضمون شائع ہوا ہے۔ قبل ازیں بھی 13؍جون 1997ء کو ہفت روزہ ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ کے اسی کالم میں آپؓ کا ذکر کیا جاچکا ہے۔ ذیل میں بعض مزید امور پیش ہیں:- آپؓ آنحضور ﷺ …مزید پڑھیں

حضرت مسیح موعودؑ کی عبادت الٰہی

ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ مارچ 2001ء میں حضرت مفتی محمد صادق صاحبؓ کی تقریر کا ایک حصہ پیش کیا گیا ہے جس میں آپؓ نے حضرت مسیح موعودؑ کی عبادتِ الٰہی کے بارہ میں اپنا مشاہدہ بیان کیا تھا۔ آپؓ رقمطراز ہیں کہ حضورؑ نماز باجماعت وغیرہ کے مواقع پر لوگوں کے سامنے اپنے خشوع و خضوع …مزید پڑھیں