حضرت میاں محمد عبد اللہ صاحبؓ عرف پروفیسر

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19؍مارچ 2007ء میں مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب نے اپنے مضمون میں حضرت میاں محمد عبداللہ صاحب ؓ کا ذکرخیر کیا ہے۔ حضرت محمد عبداللہ بیگ صاحبؓ عرف پروفیسر جہانگیر ولد ولی بیگ صاحب مغل قوم سے تعلق رکھتے تھے۔ آپ یوپی کے رہنے والے تھے اور بڑے بڑے سرکسوں کے مالک …مزید پڑھیں

حضرت خلیفۃالمسیح الاوّل رضی اللہ عنہ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28؍مئی 2008ء کے شمارہ میں حضرت خلیفۃالمسیح الاوّل رضی اللہ عنہ کے بارہ میں مکرم ثاقب زیروی صاحب کا منفرد انداز میں رقم شدہ ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضرت مولوی نورالدین صاحبؓ کا دل مسلمانوں کے قومی انحطاط پر سوگوار اور ہمہ وقت اس کے ازالہ کے لئے مصروف کار رہتا …مزید پڑھیں

میرے والد محترم حضرت مرزا عبدالحق صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19؍جنوری2007ء میں محترمہ م۔ سمیع صاحبہ نے اپنے والد حضرت مرزا عبدالحق صاحب کے بعض اوصاف کا تذکرہ کیا ہے۔ حضرت ابا جان نے اپنے ربّ کی محبت اور عشق میں سرشار زندگی بسر کی۔ آپ کی زندگی یوں تو ایک کھلی کتاب کی مانند ہے اور اپنے پرائے سبھی ان کی …مزید پڑھیں

محمد علی – عظیم باکسر

ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ اگست 2007ء میں بھی محمد علی کے بارہ میں ایک مضمون شامل ہے جس میں دی گئی اضافی معلومات یہ ہیں کہ 1960ء میں اولمپک گولڈ میڈل حاصل کرکے جب وہ امریکہ آئے تو ایک ریستوران میں داخل ہونے سے انہیں اس وجہ سے روک دیا گیا کہ وہ ریستوران صرف گورے لوگوں …مزید پڑھیں

میرے دادا حضرت مرزا عبدالحق صاحب

جریدہ ’’نحن انصاراللہ‘‘ جولائی تا ستمبر 2006ء میں مکرم مرزا نوید احمد صاحب اپنے دادا حضرت مرزا عبدالحق صاحب کے بارہ میں لکھتے ہیں: ٭ شروع سے ہی آپ صرف چار گھنٹے وکالت کے کام کو دیتے تھے اور باقی سارا وقت جماعتی خدمت کو دیتے تھے اور اللہ تعالیٰ نے ان چارگھنٹوں میں اتنی …مزید پڑھیں

غیرت دینی کے چند بے نظیر نمونے

مجلس انصاراللہ برطانیہ کے رسالہ انصارالدین ستمبر،اکتوبر 2005ء میں مکرم محمود احمد انیس صاحب کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے جس میں انہوں نے آنحضرتﷺ، حضرت مسیح موعودؑ اور ان کے چند صحابہؓ کے ایسے منتخب واقعات بیان کئے ہیں جن سے ان روحانی وجودوں کی غیرت دینی پر روشنی پڑتی ہے۔ خدا تعالیٰ کے …مزید پڑھیں

مکرم میاں جمال احمد صاحب

ماہنامہ ’’انصاراللہ ‘‘ ربوہ کا جون 2005ء کا شمارہ ’’وصیت نمبر‘‘ کے طور پر شائع ہوا ہے۔ اس شمارہ میں مکرم شیخ طارق محمود صاحب پانی پتی اور مکرم شیخ ناصر احمد صاحب کے قلم سے لاہور کے نوجوان مکرم میاں جمال احمد صاحب ابن مکرم مستری نذر محمد صاحب آف حلقہ بھاٹی گیٹ لاہور …مزید پڑھیں

حضرت سید مختار احمد شاہجہانپوری صاحبؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 16؍اکتوبر 2006ء میں حضرت سید مختار احمد صاحب شاہجہانپوریؓ کی سیرۃ کے حوالہ سے مکرم لئیق احمد طاہر صاحب کا مضمون شامل اشاعت ہے۔ قبل ازیں ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ کے شماروں 25؍جولائی 1997ء، 29؍جنوری 1999ء، 28؍اپریل 2000ء اور 17؍ستمبر 2004ء کے ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘ میں بھی آپؓ کی سیرۃ پر روشنی ڈالی جاچکی ہے۔ …مزید پڑھیں

حضرت مصلح موعود ؓ کی روایات کی روشنی میں سیرۃ حضرت مسیح موعود ؑ کے بعض گوشے

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 30؍اگست اور 24؍نومبر 2004ء میں مکرم حبیب الرحمن زیروی صاحب نے حضرت مسیح موعودعلیہ السلام کی سیرت کے بعض ایسے درخشندہ گوشے قلمبند کئے ہیں جو حضرت مصلح موعودؓ نے بیان فرمائے ہیں۔ ٭ جن دنوں کلارک کا مقدمہ تھا حضرت مسیح موعودؑ نے اَوروں کو دعا کیلئے کہا تو مجھے بھی …مزید پڑھیں

حضرت مصلح موعود کے احترام کا بے مثل واقعہ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 29؍جولائی 2004ء میں لیفٹیننٹ کرنل (ر) سردار محمد حیات قیصرانی صاحب ایک تاریخی واقعہ بیان کرتے ہیں جب 1922ء میں دہلی کا شاہی دربار نہایت شان سے منعقد ہوا تھا۔ وائسرائے ہند نے کھڑے ہوکر شاہی دربار پر فاتحانہ نگاہ ڈالی۔ ہندوستان کے والیان ریاست اور رؤسا ء ملک زرق برق لباسوں …مزید پڑھیں