انٹرویو: محترم ابراہیم نونن صاحب (مائیکل ڈینس پیٹر)

’’میں تیری تبلیغ کو زمین کے کناروں تک پہنچاؤں گا‘‘ (شیخ فضل عمر) (مطبوعہ رسالہ ’طارق‘ لندن 1994 ٕ) حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کا مذکورہ بالا الہام نہایت شان کے ساتھ پورا ہو رہا ہے اور کوئی ایک سال بھی ایسا نہیں گزرتا جب احمدیت نے کسی نئے ملک اور نئی بستی میں …مزید پڑھیں

انکا ؔ۔ جنوبی امریکہ کا ایک قدیم قبیلہ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 21 جون 2012ء میں جنوبی امریکہ کے قدیم قبیلے انکاؔ (Inca) کا تعارف اور طرز بودباش سے متعلق معلومات پیش کی گئی ہیں۔ بحرالکاہل کے کنارے پر آباد یہ جنوبی امریکہ کا ایک قدیم قبیلہ ہے جس کے لوگ 11ویں صدی عیسوی میں جنوب مشرق کی طرف سے پیرو (Peru) میں داخل …مزید پڑھیں

حضرت خلیفۃالمسیح الاول رضی اللہ عنہ

حضرت مولانا نورالدین صاحب رضی اللہ عنہ نے ایک بار حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام سے دریافت کیا کہ آپؑ کی مریدی میں کیا مجاہدہ کرنا چاہئے کہ خداتعالیٰ کی محبت میں ترقی ہو۔ حضورؑ نے فرمایا کہ آپ عیسائیوں کے مقابلہ میں کتاب لکھیں۔ اگرچہ اس زمانہ میں آپؓ کو نہ عیسائیت کے …مزید پڑھیں

حاصل مطالعہ (مسیحؑ بلادِشرقیہ میں + بنگال کے متعلق ایک پیشگوئی)

حاصل مطالعہ فرخ سلطان محمود (مطبوعہ رسالہ انصارالدین مئی جون 2014ء) آج کے کالم میں ’’مضامینِ شاکر‘‘ سے ایک تحریر بھی ہدیۂ قارئین ہے: مسیحؑ بلادِشرقیہ میں جب حضرت مسیح موعودعلیہ السلام نے خداتعالیٰ سے خبر پاکر حضرت مسیح ناصری علیہ السلام کی وفات کی خبردی تو پرانی ڈگر کے لوگوں نے طوفانِ مخالفت اُٹھایا …مزید پڑھیں

کفن مسیح کی عمر

1988ء میں کیتھولک چرچ کی زیر نگرانی کفن مسیح کی عمر کا اندازہ لگانے کے لئے تجربات کرنے کے بعد یہ نتیجہ نکالا گیا تھا کہ کفن بارہویں صدی سے پہلے کا نہیں اور اسے کفنِ مسیح کہنا درست نہیں۔ ماہنامہ ’’ریویو آف ریلجنز‘‘ اکتوبر 1995ء میں اس مسئلہ پر بحث کرکے عیسائی سائنسدانوں کے …مزید پڑھیں

عیسائیوں پر مظالم

جرمنی سے نوجوانوں کے لئے جرمن زبان میں شائع ہونے واے جریدہ Jugend Journalکا شمارہ 8 خاص نمبر شائع ہوا ہے جس میں ابتدائی عیسائیوں پر مظالم کا ذکر کرتے ہوئے مکرم عبدالرزاق صاحب لکھتے ہیں کہ سلطنت روم کے قیصر نیرو نے، جو دماغی مریض تھا، اپنی سلطنت کے دارلحکومت روم کو نذر آتش …مزید پڑھیں

پادری عبداللہ آتھم کی شکست

1823ء میں ایک مسلمان گھرانے میں پیدا ہونے والے بچے کا نام ’’عبداللہ‘‘ رکھا گیا لیکن اس بد نصیب نے خدا کا عبد بننے کی بجائے 1873ء میں کراچی میں عیسائیت قبول کر کے مریم کے بیٹے یسوع کی بندگی کا طوق گلے میں ڈالا اور اپنا نام ’’عبدیاہ‘‘ رکھ لیا اور پھر گناہ گار …مزید پڑھیں

بائبل میں تحریف

ماہنامہ ’’خالد‘‘ اپریل 1995ء میں مکرم شیخ عبدالقادر صاحب کے بائبل میں تحریف و تبدل سے متعلق ایک تحقیقی مضمون دلچسپ معلومات کے ساتھ شائع ہوا ہے۔ بائبل کے دو حصے ہیں عہد نامہ عتیق اور عہد نامہ جدید۔ عہد نامہ عتیق عبرانی میں ہے اور تورات، زبور، بنی اسرائیل کے انبیاء کے صحائف اور …مزید پڑھیں

اصحابِ کہف

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 12؍ اپریل 1995ء میں اصحاب کہف کے بارے میں اپنے مضمون میں مکرمہ ستارہ مظفر صاحبہ رقمطراز ہیں کہ یہ لوگ ابتدائی زمانہ کے موحد رومی مسیحی تھے جو یہود کے خوفناک مظالم کے نتیجہ میں 300 سال تک وقتاً فوقتاً غاروں میں پناہ لینے پر مجبور کئے گئے۔ ان غاروں کو …مزید پڑھیں

ہندوازم اور مسیح

ماہنامہ ’’ریویو آف ریلیجنز‘‘ اکتوبر 1995ء میں مکرم ناصر وارڈ صاحب اپنے مضمون میں بیان کرتے ہیں کہ یونانی اور رومی دیوی دیوتاؤں کا گہرا اثر ہندو مت میں ملتا ہے۔ وید کی اصلی تعلیمات ناپید ہوگئی ہیں اور یقینی طور پر نہیں کہا جاسکتا کہ کرشن اور رام کون تھے۔ چھٹی صدی قبل مسیح …مزید پڑھیں

نیوٹن اور عیسائی عقائد

مشہور سائنسدان نیوٹن کی زندگی سے متعلقR.S.Westfallنے ایک کتاب شائع کی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ نیو ٹن کو عالم عیسائیت کے مروجہ عقائد سے اختلاف تھا۔ چنانچہ صفحہ 121پر لکھا ہے: ’’نیوٹن کے مذہبی مطالعہ کا پہلا نتیجہ یہ تھا کہ وہ حضرت عیسیٰ ؑکے خدائی درجہ اور تثلیث کے مسیحی عقیدہ …مزید پڑھیں