عورتوں کو نیند کی زیادہ ضرورت

جدید تحقیق کی روشنی میں… مرتّبہ: فرخ سلطان محمود برطانوی ماہرین طب کا کہنا ہے کہ مردوں کے مقابلے میں عورتوں کو نیند کی ضرورت زیادہ ہوتی ہے۔ جس کی وجہ عورتوں میں مردوں کی نسبت دماغ کے اُس حصے کا زیادہ حساس ہونا ہے جو نیند کے دوران جسم اور دماغی صلاحیتوں کو اجاگر …مزید پڑھیں

اسلامی معاشرہ میں عورت کا کردار

درج بالا موضوع پر مکرمہ مریم چودھری صاحبہ کا ایک مضمون ماہنامہ ’’ریویو آف ریلجنز‘‘ اگست 1995ء میں شامل اشاعت ہے۔ مضمون نگار نے مختلف ترقی یافتہ اور مہذب ممالک میں آزادی نسواں کے بارے میں قوانین کے اجراء کی تاریخ بیان کرنے کے بعد ثابت کیا ہے کہ سب سے پہلے یعنی 1400 سال …مزید پڑھیں

معاشرہ میں عورت کا کردار

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17؍جون 1995ء میں مکرمہ ڈاکٹر فہمیدہ منیر صاحبہ کا بہت عمدہ مضمون شائع ہوا ہے۔ آپ بیان کرتی ہیں کہ میری پہلی مخاطب آج کی بہو ہے جو کل کی ساس ہے۔ اگر آج کوئی اچھی بہو نہیں ہے تو کل کبھی بھی اچھی ساس نہیں بن سکتی۔ وہ آج کی بہو …مزید پڑھیں