پروفیسر ڈاکٹر عبد السلام صاحب

ہم نے کس طرح عظمت کو آسودۂ خاک کردیا پاکستان کے اخبار ’’دی نیوز‘‘ 12 فروری 2012ء کی اشاعت میں جناب مسعو د حسن کا مضمون ’’ہم بمقابل ڈاکٹر عبدالسلام‘‘ شائع ہوا تھا۔اس میں اضافے کے طور پر برطانیہ میں پا کستان کے سابق ہائی کمشنر جناب واجد شمس الحسن کا مضمون ’’دی نیوز‘‘ میں …مزید پڑھیں

اسلام بزمانۂ خلافت اور بعد از زمانہ خلافت

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24مئی 2012ء میں حضرت مولانا عبدالرحیم نیّر صاحبؓ کی ایک تقریر، جو کسی پرانی اشاعت سے منقول ہے اور جو آپؓ نے جلسہ سالانہ قادیان کے موقع پر 26دسمبر 1939ء کو فرمائی تھی۔ اس تقریر میں اسلام کی تاریخ کے دو ادوار (یعنی خلافت اور خلافت کے بعد کے زمانہ) کا تقابلی …مزید پڑھیں

پیشگوئی مصلح موعود کا سابقہ نوشتوں میں ذکر

دنیا کے تمام بڑے بڑے مذاہب تواتر کے ساتھ ایک موعود اقوام عالم کی بعثت کی خبر دیتے آئے ہیں اور اس کے متعلق بہت ساری علامات اور نشانیاں بھی بیان کی گئی ہیں جن میں سے ایک علامت اس موعود اقوام عالم کے ہاں عظیم الشّان صفات کے حامل ایک بیٹے کی ولادت بھی …مزید پڑھیں

حقیقت ِاحمدی

ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ستمبر 1995ء کے اداریہ میں حضرت مجدد الف ثانی ؒ کا ایک قول کتاب ’’مبدء و معاد‘‘ صفحہ 79 (از ادارہ مجددیہ کراچی نمبر 18) کے حوالہ سے درج ہے جس کا اردو ترجمہ ہے: ’’میں ایک عجیب بات کہتا ہوں جو اس سے پہلے نہ کسی نے سنی اور نہ کسی بتانے …مزید پڑھیں

حضرت سید علی ہجویریؒ (المعروف داتا گنج بخش)

حضرت سید علی ہجویری المعروف داتا گنج بخشؒ کے بارہ میں مکرم یاسر منصور احمد صاحب کا مضمون روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 26؍جنوری 1997ء کی زینت ہے۔ حضرت سید علی ہجویریؒ کا شجرہ نسب حضرت امام حسنؓ تک پہنچتا ہے۔ آپؒ کے والدین غزنی کے مضافات میں آباد تھے۔ سلطان محمود غزنویؒ کی وفات کے بعد …مزید پڑھیں

حضرت الشیخ محی الدین ؒ ابن العربی

حضرت الشیخ محی الدین ؒ ابن العربی تصوف کی دنیا میں ’’شیخ اکبر‘‘ کی حیثیت سے پہچانے جاتے ہیں۔ آپؒ حاتم طائی کی نسل سے تھے۔ سپین میں اسلامی حکومت کے قیام کے بعد آپ کا گھرانہ مرسیلہؔ میں جا بسا تھا جہاں آپ 17؍رمضان 560ھ کو پیدا ہوئے۔ آپؒ کے والد نجار تھے مگر …مزید پڑھیں

حضرت حافظ امام مسلمؒ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 14؍ مارچ 1996ء میں حضرت حافظ امام مسلم رحمہ اللہ تعالیٰ کے حالاتِ زندگی ایک گزشتہ شمارہ سے منقول ہیں۔ حضرت امام مسلمؒ 206ھ میں نیشاپور میں پیدا ہوئے جو محدثین کا پایہ تخت کہلاتا تھا۔ چودہ برس کی عمر سے آپؒ نے حدیث کی سماعت شروع کی اور حضرت امام احمد …مزید پڑھیں

ابن بطوطہ

محمد بن عبداللہ المعروف ابن بطوطہ 24؍فروری 1304ء کو طنجہ (مراکش) میں پیدا ہوئے۔ 22 برس کی عمر میں والدین کی اجازت سے حج کے لئے روانہ ہوئے اور الجزائر، تیونس اور ٹریپولی سے ہوتے ہوئے اسکندریہ پہنچے جو نہایت خوبصورت بندرگاہ تھی اور یہاں ایک Light House بھی موجود تھا۔ یہاں کئی علماء سے …مزید پڑھیں

حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائی رحمۃ اللہ علیہ

سندھ کے عظیم صوفی حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائی رحمۃ اللہ علیہ کے بارے میں ایک مضمون ماہنامہ ’’خالد‘‘ دسمبر 1995ء میں مکرم حبدار علی ٹوٹانی کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ شاہ بھٹائیؒ کے آباء ہرات سے سندھ میں آئے تھے جہاں آپ 1689ء میں ہالا حویلی میں پیدا ہوئے۔ بچپن سے ہی بہت عبادت …مزید پڑھیں

حضرت امام احمد بن حنبل رحمۃ اللہ علیہ

عظیم محدث، مفسر اور اسلامی فقہ کے چوتھے ستون حضرت امام احمد بن حنبل رحمۃ اللہ علیہ بغداد میں پیدا ہوئے۔ آپؒ کے والد محمد بن حنبل آپ کے بچپن میں ہی وفات پاگئے تھے۔ حفظ قرآن کے بعد آپ نے کئی اساتذہ سے فیض حاصل کیا جن میں حضرت امام شافعیؒ بھی شامل ہیں۔ …مزید پڑھیں

حضرت امام محمد باقر رحمۃ اللہ علیہ

حضرت امام محمد باقر رحمۃ اللہ علیہ کا اصل نام محمد بن علی بن حسینؓ تھا یعنی آپؒ حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کے پوتے تھے۔ آپؒ کے والد حضرت امام زین العابدینؓ نے آپؒ کی تعلیم و تربیت پر خصوصی توجہ دی۔ بارہ آئمہ میں آپؒ کا شمار پانچویں نمبر پر ہوتا ہے۔ …مزید پڑھیں

حضرت امام شافعی رحمۃ اللہ علیہ

آئمہ اربعہ میں حضرت امام شافعی رحمۃ اللہ علیہ کو ممتاز مقام حاصل ہے۔ آپ کا نام محمد ہے اور سلسلہ نسب ساتویں پشت پر آنحضور ﷺ سے جاملتا ہے۔ جس دن آپ کی پیدائش ہوئی اسی روز حضرت امام ابوحنیفہ کا انتقال ہوا۔ دو برس کی عمر میں والدہ کے ساتھ مکہ آگئے اور …مزید پڑھیں