ہاکی کے عظیم کھلاڑی دھیان چند

ماہنامہ ’’خالد‘‘ جون 2004ء میں مکرم قیصر محمود صاحب کے قلم سے ہاکی کے عظیم کھلاڑی دھیان چند کی سوانح شامل اشاعت ہے۔ دھیان سنگھ 29؍اگست 1905ء کو الہ آباد میں ایک متوسط گھرانے میں پیدا ہوا۔ اس کا باپ فوج میں صوبیدارتھا۔ اپنے خاندان کے بار بار نقل مکانی سے وہ اپنی تعلیم بھی …مزید پڑھیں

نیوٹن کے علمی مجادلے اور اہم ایجادات

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8ستمبر 2004ء میں مکرم محمد زکریا ورک صاحب کے قلم سے عظیم سائنسدان ڈاکٹر سر آئزک نیوٹن (1727-1642ء) کی علمی ترقیات کے حوالہ سے ایک مضمون شائع ہوا ہے۔ نیوٹن کا نام سنہری الفاظ میں لکھے جانے کی وجہ اُس کے دریافت کردہ قوانین ہیں یعنی قوانین حرکت، کشش ثقل کا آفاقی …مزید پڑھیں

نپولین بونا پارٹ

نپولین بونا پارٹ Corscican Noble کا بیٹا تھا۔ وہ 1769ء میں Corsciaمیں پیدا ہوا۔ ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ ربوہ اپریل 2004ء میں مکرمہ وحیدہ شاہین صاحبہ کا اس کے بارہ میں ایک معلوماتی مضمون شامل اشاعت ہے۔ دس سال کی عمر میں نپولین فرانس کے ایک عسکری سکول میں داخل ہوا۔ 15 سال کی عمر میں اُس …مزید پڑھیں

سر پیٹر مینس فیلڈ -MRI کے موجد

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان 20 اپریل 2004ء میں 2003ء کا طب میں نوبل انعام حاصل کرنے والے برطانوی سائنسدان سر پیٹر مینس فیلڈ (Sir Peter Mansfield) کا تعارف مکرم رشید احمد چودھری صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ سر پیٹر مینس فیلڈ 1933ء میں پیدا ہوئے۔ 15 سال کی عمر میں کوئی سرٹیفیکیٹ حاصل …مزید پڑھیں

سقراط

ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ ربوہ مئی 2004ء میں مکرم طیب احمد طاہر صاحب کے قلم سے سقراط کے بارہ میں ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ سقراط 469قبل مسیح میں یونان کے شہر ایتھنز میں پیدا ہوا۔ اس کا باپ سنگ تراش تھا اور ماں دائی تھی۔ انہوں نے اپنے قابل بیٹے کو علم ہندسہ، فلکیات، موسیقی اور …مزید پڑھیں

کنگسٹن سے شکاگو تک

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ستمبر 2002ء میں مکرم محمد زکریا ورک صاحب نے اپنے ایک سفر کی داستان بیان کی ہے۔ اس میں شکاگو کے اسٹرانومی میوزیم کا ذکر کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ اس کا افتتاح 1930ء میں ہوا تھا اور یہ امریکہ کا سب سے پہلا Planetarium تھا۔ یہاں ایک اسلامی سیکشن بھی ہے۔ ایک …مزید پڑھیں

مادام تساؤ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ یکم جنوری 2000ء میں لندن میں مشہور عالم مومی مجسموں کے عجائب گھر کے بارہ میں ایک مضمون مکرم سلیم شاہجہانپوری صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ اس عجائب گھر میں برطانیہ کے شاہی خاندان کے علاوہ مختلف ممالک کے سابق و موجودہ سربراہان اور کئی مشہور عالم شخصیات کے بہت …مزید پڑھیں

ٹالسٹائے کی تصانیف

عظیم روسی مصنف ٹالسٹائے کے بارہ میں ایک مضمون قبل ازیں ہفت روزہ ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ یکم ستمبر 2000ء کے اسی کالم کی زینت بن چکا ہے۔ روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 12؍فروری 2000ء میں ٹالسٹائے کی بعض تصانیف کے بارہ میں ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ ٹالسٹائے نے چھوٹی بڑی نوے کتب تصنیف کیں۔ پہلی تصنیف ’’بچپن‘‘ …مزید پڑھیں

چندراشیکھر

نوبل لارئیٹ عظیم سائنس دان چندرا شیکھر 1910ء میں لاہور میں پیدا ہوئے۔ وہ چھ سال کے تھے کہ والد کے تبادلہ کی وجہ سے اُنہیں مدراس جانا پڑا۔ کالج کی تعلیم مکمل کرکے انہوں نے 1930ء میں کیمبرج سے Ph.D. کی ڈگری لی۔ پھر وہ امریکہ جاکر شکاگو یونیورسٹی سے منسلک ہوگئے اور ’’اسٹروفزیکل …مزید پڑھیں

مادام ماری کیوری

ہفت روزہ ’’سیرروحانی‘‘ جون 2000ء میں مادام ماری کیوری کے بارہ میں مکرم عمران بدر ہاشمی صاحب کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ قبل ازیں ان کے بارہ میں ہفت روزہ ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ 8؍ستمبر 2000ء کے اسی کالم میں ذکر ہوچکا ہے۔ ماریا سکلوڈوسکا (ماری کیوری) پانچ بہن بھائی تھے۔ آپ کے والد ایک ہائی …مزید پڑھیں