ابّا حضور (سیدنا حضرت مصلح موعودؓ)

ماہنامہ ’’تحریک جدید‘‘ ربوہ فروری 2010ء میں مکرم صاحبزادہ مرزا انس احمد صاحب کا ایک مضمون شائع ہوا ہے جس میں آپ نے حضرت مصلح موعودؓ کے بارہ میں اپنے مشاہدات کے حوالہ سے بعض یادداشتیں بیان کی ہیں جن میں سے چند درج ذیل ہیں: مضمون نگار رقمطراز ہیں کہ میری نشوونما کی عمر…

مکرم شیخ ساجد نعیم صاحب شہید

لجنہ اماء اللہ کینیڈا کے رسالہ ’’النساء‘‘ ستمبر تا دسمبر 2011ء میں محترمہ امتہ الباسط صاحبہ نے اپنے خاوند مکرم شیخ ساجد نعیم صاحب کا ذکرخیرکیا ہے جنہوں نے 28مئی 2010 ء کو مسجد بیت النور لاہور میں جام شہادت نوش کیا۔ مکرم شیخ ساجد نعیم صاحب 15دسمبر 1951ء کو میلسی ضلع وہاڑی میں مکرم…

راحتوں کے حسیں گلستاں میں رہو – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 6؍اگست 2010ء میں شامل اشاعت، بیٹی کی رخصتی پر کہی جانے والی، مکرم عبدالصمد قریشی صاحب کی ایک دعائیہ نظم سے انتخاب پیش ہے: راحتوں کے حسیں گلستاں میں رہو تم سدا عافیت کے مکاں میں رہو سر پہ رحمت کا سایہ سلامت رہے ساتھ تیرے خدا کی حفاظت رہے بس ہمیشہ…

محترم میاں مبشر احمد صاحب شہید

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13 اکتوبر 2010ء میں مکرمہ ن۔ مبشر صاحبہ نے اپنے مضمون میں اپنے خاوند محترم میاں مبشر احمد صاحب کا ذکرخیر کیا ہے جو 28 مئی 2010ء کو دارالذکر لاہور میں شہید کردیئے گئے۔ مضمون نگار رقمطراز ہیں کہ 28مئی 2010ء کے ایک ہی دن میں کتنے گھروں کے سائبان اٹھ گئے۔…

سرور و راحت خاطر ترا خدا حافظ – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13 مئی 2010ء میں مکرم عبدالمنان ناہید صاحب کی ایک نظم بعنوان ’’بیٹی کی رخصتی پر باپ کا پیغام‘‘ شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: سرور و راحت خاطر ترا خدا حافظ دیار نو کی مسافر تیرا خدا حافظ بجا کہ میں نے ہی دی رخصت سفر…

مغرب میں عورتوں کا قبول اسلام

مجلس انصاراللہ UK کے رسالہ ’’انصارالدین‘‘ نومبر و دسمبر 2009ء میں مکرم ڈاکٹر شمیم احمد صاحب کا ایک مضمون شائع ہوا جو ایک کتاب Women Embracing Islam کی تلخیص ہے۔ ذیل میں اس مضمون کا مزید خلاصہ ہدیۂ قارئین ہے: “Women Embracing Islam” میں اس بات کا تجزیہ کیا گیا ہے کہ دنیا میں بالخصوص…

جن پیروں کے نیچے جنت ، سر پر ایک رِدا – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 7؍جنوری 2010ء میں مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحبہ کی ایک نظم شائع ہوئی ہے جس میں احمدی ماؤں کو گھر میں سکون کے حوالہ سے اہم نصائح بہت عمدہ پیرایہ میں کی گئی ہیں۔ اس نظم سے انتخاب پیش ہے: جن پیروں کے نیچے جنت ، سر پر ایک رِدا جسم ڈھکا…

مکرم میاں لئیق احمد صاحب شہید

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 31مئی 2010ء میں مکرمہ ن۔لئیق صاحبہ نے اپنے خاوند محترم میاں لئیق احمد صاحب کا ذکر خیر کیا ہے جنہیں مئی 2009ء میں فیصل آباد میں شہید کردیا گیا تھا۔ آپ بیان کرتی ہیں کہ 29 مئی 2009ء کی شب نو بجے میرا چھوٹا بیٹا گھر آیا۔ اچانک باہر زبردست فائرنگ کی…

حضرت سیدہ بیگم صاحبہؓ زوجہ حضرت میر ناصر نواب صاحبؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 6؍اپریل 2009ء میں حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کی خوشدامن حضرت سیدہ بیگم صاحبہؓ زوجہ حضرت میر ناصر نواب صاحب دہلویؓ کا ذکر خیر مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ حضرت سیدہ بیگم صاحبہؓ کے والد محترم میر عبدالکریم صاحب 1857ء میں ایک انگریزی رسالہ میں…

ایک زندہ کہانی

ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ جون2009ء میں مکرم پروفیسر محمد شریف خان صاحب کے قلم سے ایک سچی مگر افسانوی داستان شامل اشاعت ہے۔ آپ بیان کرتے ہیں کہ ہم بچپن سے سنتے آرہے تھے کہ ہمارے دادا جان آسٹریلیا میں رہتے ہیں۔ ہم نے اُن کی تصاویر بھی دیکھی تھیں، ایک بوڑھا شخص، بشاش چہرہ اور…

خلفائے کرام سے متعلق ذاتی مشاہدات

ما ہنامہ ’’انصار اللہ‘‘ ربوہ جولائی 2008ء میں محترم ڈاکٹر مسعودالحسن نوری صاحب خلفائے کرام سے متعلق اپنے ذاتی مشاہدات کو بیان کرتے ہیں۔ حضرت خلیفۃالمسیح الثالث ؒ : دسمبر 1981ء میں جب حضرت سیدہ منصور ہ بیگم صاحبہ بیمار تھیں، گردے کام کرنا چھوڑ گئے تھے، اُن کی زندگی کے آخری ایام میں قصر…

محترمہ گلنار بیگم صاحبہ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 7؍جولائی 2008ء میں مکرم عبدالقدیر قمر صاحب مربی سلسلہ نے اپنی والدہ محترمہ گلنار بیگم صاحبہ کا ذکرخیر کیا ہے۔ آپ کی وفات 25فروری 2008ء کو ہوئی اور بہشتی مقبرہ ربوہ میں مدفون ہوئیں۔ آپ بیان کرتے ہیں کہ میری والدہ اور والد محترم عبدالحمید صاحب میں بہت محبت تھی۔ دونوں ایک…

محترم محمد ظفر اللہ وڑائچ صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 22؍فروری2008ء اور 17؍اپریل 2008ء میں مکرم ریاض محمود باجوہ صاحب نے اپنے سسر محترم محمد ظفراللہ وڑائچ صاحب کا ذکرخیر کیا ہے۔ مکرم چوہدری محمد ظفر اللہ صاحب وڑائچ کے دادا محترم چوہدری اللہ بخش صاحب ولد چوہدری میراں بخش صاحب نے 1904ء میں قادیان جاکر حضرت مسیح موعودؑ کی بیعت کی…

ڈاکٹر ایڈورڈ جینر

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 14؍مئی 2007ء میں چیچک کے ٹیکہ کے موجد ڈاکٹر ایڈورڈ جینر (Dr. Edward Jenner) کے بارہ میں مضمون شامل اشاعت ہے جو مائیکل ایچ ہارٹ کی کتاب ’’تاریخ انسانی کے 100 سب سے زیادہ بااثر افراد‘‘ میں سے لیا گیا ہے۔ ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ ربوہ جنوری 2007ء میں بھی ڈاکٹر ایڈورڈ جینر کے…

ایک عرب ماں کی اپنی بیٹی کو نصیحت

ایک دیہاتی عرب ماں امامہ بنت حارث نے اپنی بیٹی کو رخصتی کے وقت یہ نصائح کیں:۔ (ترجمہ) ’’اے میری پیاری بیٹی ! اگر کسی صاحب علم و فضل کو نصیحت کرنے کی ضرورت نہ سمجھی جاتی تو یقینا تیرے فضل و ادب کی بناء پر میں تجھے نصیحت ہرگزنہ کرتی۔ لیکن نصیحت کرنا ایک…

سیّدی ابّاجان – حضرت مصلح موعودؓ

جماعت احمدیہ امریکہ کے ماہنامہ ’’النور‘‘ فروری 2007ء میں محترم صاحبزادی امۃالرشید صاحبہ کے پرانے دو مضامین میں سے کچھ حصہ شامل اشاعت ہے جو آپ نے حضرت مصلح موعودؓ کے بارہ میں اپنی یادوں کے حوالے سے رقم کئے تھے۔ آپ بیان فرماتی ہیں کہ حضورؓ کی چار بیویاں تھیں اور متعدد بچے۔ لیکن…

حضرت مولانا عبدالمالک خان صاحب

حضرت مولانا عبدالمالک خانصاحب کے ذکرخیر پر مشتمل آپ کی بیٹی مکرمہ ڈاکٹر نصرت جہاں صاحبہ کا ایک بہت عمدہ مضمون روزنامہ ’’الفضل‘‘ 21 و 22جون 2006ء میں شامل اشاعت ہے۔ جب خشک پتے سڑک پر اور نئے پتے درختوں پر نظر آتے ہیں تو مجھے اپنے ابا جان کی آواز کی باز گشت سنائی…

غیرمسلموں میں شادی ۔ ایک انتباہ

حضرت خلیفۃالمسیح الرابع رحمہ اللہ سے ایک مجلس میں اہل کتاب سے شادی کے بارہ میں سوال ہوا تو آپؒ نے فرمایا: ’’پھر دیکھ لو! اگر بچے اپنی والدہ کے مذہب پر اور معاشرے پر رہے تو کیا تم برداشت کرلوگے کہ وہ گرجا جائیں اور عیسائی معاشرے کی طرح بودوباش اختیار کرلیں؟‘‘۔ جماعت احمدیہ…

حضرت مولانا عبدالمالک خان صاحب

حضرت مولاناعبدالمالک خانصاحب کی وفات پر ان کی سب سے بڑی بیٹی مکرمہ فرحت الہ دین صاحبہ مرحومہ نے یہ مضمون رقم کیا تھا جو روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 27 و 28اکتوبر 2005ء میں شائع ہوا ہے۔ ایک شفیق مہربان اور بے مثال باپ جن کا محض باپ ہونا تو خاص خوبی کی بات نہ ہوتی…

ازواج مطہرات کی تعلیم و تربیت

اﷲ تعالیٰ فرماتا ہے: اے اہل بیت! یقینا اﷲ چاہتا ہے کہ تم سے ہر قسم کی آلائش دور کردے اور تمہیں اچھی طرح پاک کردے۔ (احزاب:34) اس وعدہ کے مطابق اﷲ تعالیٰ نے آنحضرت ﷺ کی ازواج مطہرات کو جو پاکیزگی اور رفعت بخشی اس میں رسول اﷲ ﷺ کی بے انتہا محنت اور…

بچی کی رخصتی پر جہیز

حضرت مولانا نورالدین خلیفۃالمسیح الاولؓ نے جب اپنی بیٹی حفصہ کی شادی کی تو انہیں علاوہ اس جہیز کے جو عام طور پر لوگ دیا کرتے ہیں ایک بڑا صندوق کتابوں کابھی دیا جو آپ کے زیر مطالعہ رہتی تھیں۔ یہ سب کتابیں قرآن کریم، احادیث اور دینیات کی تھیں۔ مگر جب انہیں ڈولی میں…

سیرۃ حضرت مصلح موعودؓ

ماہنامہ ’’مصباح‘‘ فروری 2002ء میں حضرت سیدہ مہر آپا صاحبہ کا ایک مضمون پرانی اشاعت سے منقول ہے۔ حضرت مصلح موعودؓ کی سیرۃ پر روشنی ڈالتے ہوئے آپ بیان فرماتی ہیں کہ حضورؓ کو تربیت کا خیال ہمہ وقت رہتا۔ ایک روز جب آپؓ افطاری کے وقت میرے ہاں تشریف لائے تو ایک عورت بھی…

حضرت فضل عمرؓ کی اہلی زندگی

ماہنامہ ’’مصباح‘‘ فروری 2000ء میں سیدنا حضرت مصلح موعودؓ کی اہلی زندگی کے بارہ میں حضرت (چھوٹی آپا) سیدہ مریم صدیقہ صاحبہؒ کا ایک تفصیلی مضمون شامل اشاعت ہے۔ قبل ازیں اسی سلسلہ میں آپؒ کا ایک دوسرا مضمون ہفت روزہ ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ 4؍فروری 2000ء کے اسی کالم کی زینت بن چکا ہے۔ حضرت سیدہ…

ایک اخلاقی کہانی

حضرت مصلح موعودؓ کی بیان فرمودہ ایک اخلاقی کہانی ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ فروری 2002ء میں حضرت مصلح موعودؓ کی تحریرات سے چند اخلاقی کہانیاں بیان ہوئی ہیں۔ حضرت مصلح موعودؓ فرماتے ہیں کہ حضرت خلیفہ اوّلؓ کے پاس ایک دفعہ ایک شخص آیا اور کہنے لگا مَیں سید ہوں، میری بیٹی کی شادی ہے، آپ اس…

سیرت حضرت خلیفۃالمسیح الثالثؒ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 14؍مئی 2001ء میں حضرت خلیفۃالمسیح الثالثؒ کی سیرت کے بارہ میں ایک مضمون (مرتبہ:مکرم انتصار احمد نذر صاحب) شامل اشاعت ہے۔ مکرم محمود احمد شاہد صاحب سابق صدر مجلس خدام الاحمدیہ مرکزیہ بیان کرتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضورؒ کے ساتھ مَیں حضورؒ کی زمین پر گیا تو آپؒ نے مجھے ایک…

صحابہؓ کی خدمتِ والدین و عائلی زندگی

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے سالانہ نمبر1999ء میں شامل اشاعت مکرم محمد محمود طاہر صاحب کے ایک تفصیلی مضمون میں صحابہ رسولؐ کی خدمت والدین، تربیت اولاد اور عائلی زندگی کا بیان ہے۔ آنحضرتﷺ نے والدین کی نافرمانی کو گناہ کبیرہ قرار دیا۔ چنانچہ وہ صحابہؓ جن کے والدین ایمان نہیں لائے تھے، وہ بھی اپنے…