قائد اعظم محمد علی جناح کی نظر میں حضرت چودھری ظفراللہ خان صاحبؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13؍اگست 2010ء میں شامل اشاعت مکرم پروفیسر راجا نصراللہ خان صاحب کے ایک مضمون میں بتایا گیا ہے کہ قائداعظم محترم محمد علی جناح صاحب حضرت چودھری سر محمد ظفراللہ خان صاحبؓ کی لیاقت کے قدردان اور آپؓ کی قومی خدمات کے مداح تھے۔ حضرت چوہدری سر محمد ظفراللہ خان صاحبؓ نے…

سیدنا حضرت عمر رضی اللہ عنہ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ر بوہ 5نومبر 2009ء میں مکر م لئیق احمد بلال صاحب کے قلم سے حضرت عمرؓ کی فراست اور تفقہ فی الدین کے بارہ میں ایک تفصیلی مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضرت عمررضی اللہ عنہ نے ہمیشہ اپنے آپ کو خدا کے مال اور اس کی مخلوق کے حقوق کا نگران اور محافظ…

مکرم شیخ کریم بخش صاحب کو محترمہ فاطمہ جناح کی اہم نصیحت

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13؍اگست 2009ء میں گروپ کیپٹن (ر) محمد لطیف صاحب بیان کرتے ہیں کہ قائد اعظم محمد علی جناح نے اپنی زندگی کے آخری ایام کوئٹہ اور زیارت میں گزارے۔ 1948ء کے اوائل میں آپ نے ایک جلسۂ عام میں اس خواہش کا اظہار کیا کہ پاکستان میں انڈسٹری کی کمی ہے۔ اس…

حضرت خلیفۃالمسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ

ماہنامہ ’’تحریک جدید‘‘ ربوہ مارچ و اپریل 2009ء میں محترم چودھری حمیداللہ صاحب وکیل اعلیٰ تحریک جدید ربوہ کے قلم سے سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ کے حوالہ سے چند یادداشتیں دو اقساط میں قلمبند کی گئی ہیں۔ ٭ جب حضرت خلیفۃالمسیح الثانیؓ کی وفات ہوئی تو فجر کی نماز کے بعد کثرت…

حضر ت سیدہ نصرت جہاں بیگم صاحبہؓ

ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ اکتوبر2009ء میں حضرت صاحبزادہ مرزا طاہر احمد صاحبؒ کا حضرت اماں جان سیدہ نصرت جہاں بیگمؓ کے بارہ میں ایک نامکمل مضمون شامل اشاعت ہے ۔ سچائی اور شفقت۔ بلاشبہ میرے نزدیک ان دو لفظوں میں آپؓ کی شخصیت سمٹتی ہوئی اور پھر نور کی کرنوں کی طرح سارے روحانی وجود پر…

حضرت خلیفۃ المسیح الرابعؒ کا ذکر خیر

ماہنامہ ’’انصار اللہ‘‘ ربوہ اگست 2008ء میں ’’ایک مردِ حق کی چند یادیں‘‘ کے عنوان سے مکرم سید ساجد احمد صاحب کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ آپ بیان کرتے ہیں کہ میں ضلع گجرات کی مجلس خدام الاحمدیہ کا معتمد تھا کہ صاحبزادہ مرزا طاہر احمد صاحبؒ مجلس کے صدر کے عہدہ فائز ہوئے۔…

حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 14نومبر2008ء میں مکرم محمد اشرف کاہلوں صاحب صاحب کا ایک مضمون بابت سیرۃ حضرت عائشہ صدیقہؓ شامل اشاعت ہے۔ قبل ازیں آپؓ کی سیرۃ پر ایک مضمون 3مئی 2002ء کے شمارہ کے اسی کالم کی زینت بن چکا ہے۔ نام عائشہ، لقب صدیقہ، کنیت ام عبداللہ، والدہ زینب کنیت ام رومان۔ بعثت…

مکرم احمد تیجان جالو صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10؍جنوری2008ء میں مکرم لطف الرحمن محمود صاحب کے قلم سے سیرالیون کے ایک مخلص اور باصلاحیت احمدی مکرم احمد تیجان جالو صاحب کا ذکرخیر شائع ہوا ہے۔ مضمون نگار لکھتے ہیں کہ مجھے فخر ہے کہ احمد تیجان جالو میرا شاگرد تھا جو بعد ازاں احمدیہ سیکنڈری سکول Bo کا پرنسپل بنا…

محترم ملک محمد رفیق صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 11؍جولائی 2007ء میں مکرم چودھری شبیر احمد صاحب وکیل المال اوّل نے مکرم ملک محمد رفیق صاحب کا ذکرخیر کیا ہے۔ مضمون بیان کرتے ہیں کہ مجھے کئی ادوار میں محترم ملک محمد رفیق صاحب کو قریب سے دیکھنے کا موقع ملا۔ اُن کا اخلاقی پہلو ہمیشہ نمایاں رہا۔ 1948ء میں فرقان…

حضرت چودھری محمد ظفراللہ خانصاحبؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ربوہ 4؍اگست 2007ء میں مکرم راجہ غالب احمد صاحب کے قلم سے، اُن کے مشاہدات کے حوالہ سے، حضرت چوہدری محمد ظفراللہ خان صاحبؓ کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ آپ لکھتے ہیں کہ حضرت چوہدری محمد ظفراللہ خانصاحبؓ سے خاکسار کی پہلی ذاتی ملاقات 1935ء میں ہوئی۔ میری عمر اس وقت سات سال کے…

حضرت خلیفۃالمسیح الرابع ؓ کی حسین یادیں

رسالہ ’’نورالدین‘‘ جرمنی کے ’’سیدنا طاہرؒ نمبر‘‘ میں مکرم لئیق احمد منیر صاحب بیان کرتے ہیں کہ حضرت خلیفۃ المسیح الرابع ؒسے میری ملاقاتیں تو خلافت سے پہلے بھی ہوتی رہی ہیں۔ جلسہ سالانہ پر لنگرخانہ 2پرناظم دیگ پکوائی کی ڈیوٹی بھی دی۔ حضورؒ اُس وقت ناظم لنگر خانہ تھے۔ 1977ء میں ہی میری تقرری…

حضرت خلیفۃالمسیح الرابع ؓ کی حسین یادیں

رسالہ ’’نورالدین‘‘ جرمنی کے ’’سیدنا طاہرؒ نمبر‘‘ میں مکرم سعید گیسلر صاحب نائب امیر جماعت احمدیہ جرمنی کا مضمون شامل اشاعت ہے۔ (ترجمہ از مکرم چوہدری حمید احمد صاحب)۔ آپ بیان کرتے ہیں کہ میری حضورؒ سے پہلی ملاقات 1993ء کے جلسہ سالانہ پر ناصر باغ میں منعقدہ مجلس عرفان میں ہوئی۔ اس مجلس عرفان…

یادوں کے دریچے سے

رسالہ ’’نورالدین‘‘ جرمنی کے ’’سیدنا طاہرؒ نمبر‘‘ میں مکرم عبدالباسط طارق صاحب مربی سلسلہ اپنے مضمون میں بیان کرتے ہیں کہ حضرت خلیفۃ المسیح الرابعؒ نے خلافت سے بہت پہلے دارالذکر لاہور میں رمضان میں سورۃ القدر کا درس دیا جس میں عربی گرائمر اور عربی محاورہ کی تشریح کی اور بتایا کہ جب قرآن…

بابرکت زندگی

رسالہ ’’نورالدین‘‘ جرمنی کے ’’سیدنا طاہرؒ نمبر‘‘ میں مکرم منیرالدین احمد صاحب (سابق انچارج مرکزی شعبہ رشتہ ناطہ ربوہ) اپنے مضمون میں لکھتے ہیں کہ احباب جماعت حضرت مرزا طاہر احمد صاحبؒ کو خلیفہ بننے سے پہلے بھی اپنے بچوں کے رشتوں کے لئے بھی درخواست کرتے تھے۔ یہ سلسلہ خلیفہ بننے کے بعد بھی…

محترم مرزاعبدالرحیم بیگ صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 11؍مئی 2007ء میں مکرمہ ا۔ منیر صاحبہ کے قلم سے اُن کے والد محترم مرزا عبدالرحیم بیگ صاحب کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ آپ کے بارہ میں ایک مضمون قبل ازیں ہفت روزہ ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ 17؍جنوری 2003ء کے اسی کالم کی زینت بن چکا ہے۔ تقسیم ہند کے وقت حفاظتِ مرکز کی…

حضرت خلیفۃالمسیح الاوّل رضی اللہ عنہ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28؍مئی 2008ء کے شمارہ میں حضرت خلیفۃالمسیح الاوّل رضی اللہ عنہ کے بارہ میں مکرم ثاقب زیروی صاحب کا منفرد انداز میں رقم شدہ ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضرت مولوی نورالدین صاحبؓ کا دل مسلمانوں کے قومی انحطاط پر سوگوار اور ہمہ وقت اس کے ازالہ کے لئے مصروف کار رہتا…

الحاج ڈاکٹر مظفر احمد ظفر صاحب سابق امیر جماعت احمدیہ امریکہ

محترم الحاج ڈاکٹر مظفر احمد ظفرؔ صاحب نے 1955ء میں احمدیت قبول کی اور جماعت میں مختلف حیثیتوں سے خدمت کی توفیق پائی۔ قریباً دس سال تک نیشنل صدر کے عہدہ پر فائز رہے اور دس سال سے زیادہ عرصہ نائب امیر کے طور پر کام کیا۔ جماعت احمدیہ امریکہ کے خلافت سووینئر میں آپ…

حضرت مصلح موعودؓ کا ایک ارشاد – کام جلدی جلدی کرنے کی عادت پیدا کرو۔

لجنہ اماء اللہ ناروے کے رسالہ ’’زینب‘‘ (جنوری تا مارچ 2007ء ) میں حضرت مصلح موعودؓ کے مقدّس الفاظ میں حضورؓ کی سیرۃ پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ اس مختصر مضمون میں سے ایک اقتباس ہدیۂ قارئین ہے۔ حضورؓ فرماتے ہیں: ’’کام جلدی جلدی کرنے کی عادت پیدا کرو۔ اٹھو تو جلدی سے اٹھو، چلو…

حضرت مصلح موعود کی شفقتیں اور فراست

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کا 16؍فروری 2007ء کا شمارہ ’’مصلح موعود نمبر‘‘ ہے۔ اس میں حضورؓ کے حوالے سے مکرم محترم میاں منیر احمد صاحب بانی نے اپنی یادیں بیان کی ہیں۔ خداتعالیٰ نے اپنے وعدوں کے مطابق حضرت مصلح موعودؓ کو لاکھوں عشاق عطا فرمائے۔ لیکن یہ خاکسار جب حضور پر عاشق ہوا تو میری…

میرے والد محترم حضرت مرزا عبدالحق صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19؍جنوری2007ء میں محترمہ م۔ سمیع صاحبہ نے اپنے والد حضرت مرزا عبدالحق صاحب کے بعض اوصاف کا تذکرہ کیا ہے۔ حضرت ابا جان نے اپنے ربّ کی محبت اور عشق میں سرشار زندگی بسر کی۔ آپ کی زندگی یوں تو ایک کھلی کتاب کی مانند ہے اور اپنے پرائے سبھی ان کی…

محترم عبدالجلیل عشرت صاحب اور ان کے خاندانی حالات

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ، 25، 26اور 28 اگست 2006ء میں محترم عبدالجلیل عشرت صاحب اور اُن کے تفصیلی خاندانی حالات اُن کے بیٹے مکرم محمود احمد ملک صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہیں۔ آپ لکھتے ہیں کہ اباجان محترم عشرت صاحب کے پڑدادا دھرمکوٹ رندھاوا (ضلع گورداسپورر) سے نقل مکانی کرکے بٹالہ منتقل ہوئے تھے۔…

سیرۃ حضرت مولوی شیرعلی صاحبؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17؍نومبر 2005ء میں حضرت مولوی شیرعلی صاحبؓ کی سیرۃ سے چند ایمان افروز واقعات منتخب کرکے شائع کئے گئے ہیں۔ مکرم ماسٹر مولاداد صاحب بیان کرتے ہیں کہ 1942ء میں مَیں میعادی بخار سے بیمار ہوگیا اور طویل علالت کے باعث میری مالی حالت بھی کمزور ہوگئی۔ مَیں نے اپنے لڑکے کو…

حضرت میر محمد اسحق صاحبؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ 23 جون 2006 ء میں مکرم محمد داؤد صاحب کا مضمون شائع ہوا ہے جس میں حضرت میر محمد اسحق صاحب کی سیرۃ کا بیان ہے۔ حضرت مرزا بشیر احمد صاحبؓ تحریر فرماتے ہیں کہ حضرت مسیح موعودؑ کا ابتدائی زمانہ کا عربی الہام ہے کہ یعنی شکرگزار ہو اپنے خدا کا جس…

محترم مولوی بشارت احمد بشیر صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23؍مئی 2006ء میں مکرم عبدالوہاب بن آدم صاحب امیر غانا کے قلم سے محترم مولوی بشارت احمد بشیر صاحب کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ مضمون نگار بیان کرتے ہیں کہ جب مَیں ٹی آئی احمدیہ سیکنڈری سکول کماسی کا طالبعلم تھا تو محترم بشارت احمد بشیر صاحب بھی کماسی میں مقیم تھے۔…

ٹائی کا استعمال اور حضرت مصلح موعودؓ

جماعت احمدیہ امریکہ کے دو ماہی ’’النور‘‘ جنوری وفروری 2006ء میں حضرت مصلح موعودؓ کے بارہ میں ایک واقعہ درج ہے جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ حضورؓ اپنے متبعین کے صحیح مشورہ کو ماننے میں ہچکچاہٹ محسوس نہیں کرتے تھے۔ چنانچہ حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ بیان فرماتے ہیں کہ 1955ء میں حضورؓ کے دورۂ یورپ…

حضرت مصلح موعودؓ سے وابستہ چند یادیں

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 25؍مارچ2006ء میں مکرم ملک صلاح الدین صاحب (مؤلف اصحاب احمد) کے قلم سے حضرت مصلح موعودؓ سے وابستہ چند یادیں بیان کی گئی ہیں۔ ٭ حضرت مصلح موعودؓ کی قبولیت دعا کا اندازہ اُن فتنوں اور اشتعال انگیز حالات سے کیا جاسکتا ہے جو اللہ تعالیٰ کے فضل سے اچانک اپنا رُخ…