خطبہ جمعہ سیدنا امیر المومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 07؍اگست 2009ء

اللہ تعالیٰ نے حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃوالسلام کی تائید میں آپ کے مقام کی پہچان کروانے کے لئے بے شمار نشانات دکھائے ہیں آپ کی جماعت میں شامل ہونے والا ہرشخص چاہے وہ دنیا کے کسی بھی خطے میں بستا ہو اس با ت کا گواہ بن جاتا ہے کہ خدا تعالیٰ نے اس…

محترم چودھری محمد احمد صاحب شہید کا خاندان

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 12 ؍مارچ 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 7؍مارچ 2013ء میں مکرمہ ڈاکٹر ط۔نوید صاحبہ نے 28 مئی 2010ء کو سانحہ لاہور میں نذرانۂ جان پیش کرنے والے اپنے والد مکرم چودھری محمد احمد صاحب کے خاندانی پس منظرکو اختصار سے بیان کیا ہے۔ مکرم چودھری محمد احمد صاحب پیدائشی احمدی…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 21؍نومبر 2008ء

رَبَّنَا لَا تُزِغْ قُلُوْبَنَا بَعْدَ اِذْ ھَدَیْتَنَا وَھَبْ لَنَا مِنْ لَّدُنْکَ رَحْمَۃً۔ اِنَّکَ اَنْتَ الْوَھَّاب کی دعاہمیشہ ہر احمدی کا روزمرہ کا معمول ہونا چاہئے۔ جب انسان یہ دعا کرتا ہے تو ہر وقت ایک کوشش کے ساتھ راستے کی ٹھوکروں سے بچنے کی کوشش بھی کرنی ہوگی۔ حضر ت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام…

مکرم محمد اسلم بھروانہ صاحب شہید اور مکرم سجاد اظہر بھروانہ صاحب شہید

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 22؍جنوری 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17؍جنوری 2013ء میں مکرمہ ش۔ جہاں صاحبہ نے 28؍ مئی 2010ء کو سانحہ لاہور میں جام شہادت نوش کرنے والے اپنے والد مکرم محمد اسلم بھروانہ صاحب اور پھوپھی زاد بھائی مکرم سجاد اظہر بھروانہ صاحب کا ذکرخیر کیا ہے۔ مضمون نگار اپنے پھوپھی…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 12؍ستمبر 2008ء

یہ جو شہادتیں ہوئی ہیں اور جس اذیت کے دَور سے بعض جگہ جماعت گزر رہی ہے اس کے پیچھے بھی فَتَحْنَالَکَ فَتْحًا مُّبِیْنًا کی آوازیں آرہی ہیں۔ خدا دشمنوں کو کبھی خوش نہیں ہونے دے گا۔ ان کی خوشیاں عارضی خوشیاں ہیں۔ ہر شہادت جو کسی بھی احمدی کی ہوئی ہے، پھول پھل لاتی…

؎ کبھی یوں بھی لیتے ہیں امتحاں

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 9 اکتوبر 2020ء) رسالہ ’’انصارالدین‘‘ یوکے مارچ اپریل 2012ء میں 28 مئی 2010ء کے سانحہ کا آنکھوں دیکھا احوال مکرم محمد شعیب نیرصاحب حال یوکے کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ مضمون نگار رقمطراز ہیں کہ خاکسار 28 مئی 2010ء کو معمول کے مطابق دفتر سے گھر گیا۔ بڑا بیٹا…

مسجدوں کے مینارے لرزتے رہے – نظم

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 9 اکتوبر 2020ء) ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ اگست 2012ء میں سانحہ لاہور 2010ء کے حوالے سے مکرم ڈاکٹر فیاض احمد شاہین صاحب کی ایک نظم شائع ہوئی ہے جس میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: مسجدوں کے مینارے لرزتے رہے موت کرتی رہی رقص چاروں طرف وحشی مقتل کو رنگیں بناتے…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 28مارچ 2008ء

آج دشمن قرآن اور آنحضرت ﷺ کے نام پر کیچڑا چھالنے کی کوشش کررہاہے۔ اس کی یہ کوشش سوائے اس کے بدا نجام کے اس کو کوئی بھی نتیجہ نہیں دلا سکتی۔ اس کی اس مذموم کوشش کے نتیجہ میں ہم احمدی یہ عہد کریں کہ آنحضرت ﷺ پر کروڑوں اربوں دفعہ درود بھیجیں اور…

راستی کی راہ پر صالحیت سے اگلی منزل

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 17 جولائی 2020ء) لجنہ اماء اللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ (شہداء نمبر۔ شمارہ 2۔2010ء) میں حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کا یہ اقتباس شامل اشاعت ہے کہ ’’دیکھو تم نے خوب سوچ سمجھ کر اور کامل معرفت اور یقین کے ساتھ اپنے لیے راستی کی وہ راہ اختیار کی ہے جس پر…

مکرم محمد حسین صاحب شہید

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 17 جولائی 2020ء) لجنہ اماء اللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ (شہداء نمبر۔ شمارہ 2۔2010ء) میں مکرم محمد حسین صاحب شہید کا ذکرخیر ان کی بھانجی مکرمہ بشریٰ ریاض صاحبہ نے کیا ہے۔ مکرم محمد حسین صاحب شہیدگورداسپور کے ایک گاؤں میں پیدا ہوئے۔ والد بہت بڑے تاجر تھے اور بہت…

سانحہ دارالذکر لاہور کے عینی شاہد مکرم زاہد محمود قریشی صاحب کا بیان

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 17 جولائی 2020ء) لجنہ اماء اللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ (شہداء نمبر۔ شمارہ 2۔2010ء) میں مکرم زاہد محمود قریشی صاحب کے قلم سے 28؍مئی 2010ء کو مسجد دارالذکر لاہور میں ہونے والی دہشتگردی کا آنکھوں دیکھا حال شائع ہوا ہے۔ آپ لکھتے ہیں کہ 28؍مئی 2010ء کو مَیں اور میرا…

خوں مرے پیاروں کا ہے لاہور کا میدان ہے – نظم

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 17 جولائی 2020ء) مجلس انصاراللہ جرمنی کے سہ ماہی ’’الناصر‘‘ اپریل تا جون 2012ء میں ایک محفل مشاعرہ کی رپورٹ میں شامل نمونہ کلام میں سے جناب راجہ محمد سلیمان صاحب کے کلام سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: خوں مرے پیاروں کا ہے لاہور کا میدان ہے حرمتِ دیں کے…

مکرم ناصر محمود صاحب شہید

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 10 جولائی 2020ء) لجنہ اماء اللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ (شہداء نمبر۔ شمارہ2۔2010ء) میں مکرم ناصر محمود صاحب شہید کا ذکرخیر اُن کی خالہ مکرمہ رضیہ وسیم صاحبہ اور ان کی اہلیہ کی کزن مکرمہ ربیعہ ملک صاحبہ نے کیا ہے۔ شہید مرحوم کی والدہ محترمہ کے قلم سے ان…

سانحہ دارالذکر لاہور کے عینی شاہد مکرم محمد سرور ظفر صاحب کا بیان

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 10 جولائی 2020ء) لجنہ اماء اللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ (شہداء نمبر۔ شمارہ2۔2010ء) میں مکرمہ ثمرۃالکریم صاحبہ کے قلم سے 28؍مئی 2010ء کو مسجد دارالذکر لاہور میں ہونے والی دہشتگردی کی روئیداد شائع ہوئی ہے جسے اُن کے والد محترم محمد سرور ظفر صاحب نے بیان کیا ہے۔ مکرم محمد…

شہید کون ہوتا ہے

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 10 جولائی 2020ء) لجنہ اماء اللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ (شہداء نمبر۔ شمارہ 2۔2010ء) میں حضرت مصلح موعودؓ  کا یہ اقتباس شامل اشاعت ہے کہ ’’حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام نے شہید کی یہ تعریف کی ہے کہ وہ بہت جلد اعلیٰ مدارج حاصل کرلیتا ہے۔ اس لیے نہیں…

مکرم مرزا ظفر احمد صاحب شہید

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 3 جولائی 2020ء) لجنہ اماء اللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ (شہداء نمبر۔ شمارہ2۔2010ء) میں مکرمہ منصورہ شاہد صاحبہ اپنے بھائی مکرم مرزا ظفر احمد صاحب شہید کا ذکرخیر کرتے ہوئے رقمطراز ہیں کہ ہمارے والد محترم مرزا صفدر جنگ صاحب واپڈا میں SDO تھے۔ دین سے اُنہیں ایسا لگاؤ تھا…

مکرم چودھری محمد نواز ججہ صاحب شہید

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 3 جولائی 2020ء) لجنہ اماء اللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ (شہداء نمبر۔ شمارہ2۔2010ء) میں مکرمہ فرزانہ طاہر صاحبہ کی زبانی اُن کے والد محترم چودھری محمد نواز ججہ صاحب شہید کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے جسے مکرمہ بشریٰ ماجد صاحبہ نے قلمبند کیا ہے۔ مکرم ججہ صاحب شہید کے آباواجداد…

مکرم منصور احمد صاحب شہید

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 3 جولائی 2020ء) لجنہ اماء اللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ (شہداء نمبر۔ شمارہ2۔2010ء) میں مکرمہ نبیلہ پروین صاحبہ کے قلم سے ان کے بھانجے مکرم منصور احمد صاحب شہید ابن مکرم عبدالحمید جاوید صاحب کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ مکرم منصور احمد صاحب شہیدلاہور میں پیدا ہوئے۔ آپ کے تین…

مکرم مبارک علی اعوان صاحب شہید

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 3 جولائی 2020ء) لجنہ اماء اللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ (شہداء نمبر۔ شمارہ2۔2010ء) میں مکرم مبارک علی اعوان صاحب شہید کا ذکرخیر اُن کی بھتیجی مکرمہ فرزانہ منور صاحبہ اور شہید مرحوم کی ہمشیرہ مکرمہ نصرت مشتاق صاحبہ کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ مکرم مبارک علی اعوان صاحب کے…

مکرم احسان احمد خان صاحب شہید

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 3 جولائی 2020ء) لجنہ اماء اللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ (شہداء نمبر۔ شمارہ2۔2010ء) میں مکرم احسان احمد خان صاحب شہید ابن مکرم وسیم احمد خان صاحب کا ذکرخیر اُن کی کزن مکرمہ طیبہ نصیر صاحبہ کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ شہید مرحوم کے پڑدادا حضرت منشی دیانت خان صاحبؓ…

مکرم منور احمد قیصر صاحب شہید

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 3 جولائی 2020ء) لجنہ اماء اللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ (شہداء نمبر۔ شمارہ2۔2010ء) میں مکرم منور احمد قیصر صاحب شہید کا ذکرخیر اُن کی کزن مکرمہ شفقت عزیز صاحبہ کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ شہید مرحوم کا ذکرخیر قبل ازیں 7؍اکتوبر 2016ء کے شمارہ کے ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘ کی زینت…

مکرم عبدالرحمٰن صاحب شہید

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 3 جولائی 2020ء) لجنہ اماء اللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ (شہداء نمبر۔ شمارہ2۔2010ء) میں مکرمہ مبارکہ صدیقی صاحبہ کے قلم سے ان کے ایک عزیز مکرم عبدالرحمٰن صاحب شہید (ابن مکرم محمد جاوید اسلم صاحب) کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ شہید مرحوم ایک نومبائع نوجوان تھے۔ 16؍ستمبر 1989ء کو لاہور…

شہید کون ہوتا ہے

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 3 جولائی 2020ء) لجنہ اماء اللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ (شہداء نمبر۔ شمارہ 2۔2010ء) کی زینت حضرت خلیفۃالمسیح الاوّلؓ کا یہ ارشاد بھی ہے کہ ’’اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ تم میں سے بہت سے قتل تو ہوں گے مگر وَلَاتَقُوْلُوْا لِمَنْ یُّقْتَلُ فِیْ سَبِیْلِ اللہِ اَمْوَاتٌ تم یہ نہ…

مکرم وسیم احمد سفیر صاحب شہید

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 3 جولائی 2020ء) لجنہ اماء اللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ (شہداء نمبر۔ شمارہ2۔2010ء) میں مکرم وسیم احمد سفیر صاحب شہید کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے جسے شہید مرحوم کے والد کی کزن مکرمہ راشدہ منیر صاحبہ نے قلمبند کیا ہے۔ مکرم وسیم احمد سفیر صاحب شہید کے والد مکرم عبدالقدوس…

مکرم شیخ محمد اکرام اطہر صاحب شہید

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 26 جون 2020ء) لجنہ اماء اللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ (شہداء نمبر۔ شمارہ2۔2010ء) میں مکرمہ صدف شیخ صاحبہ کے قلم سے اُن کے سسر مکرم شیخ محمد اکرام اطہر صاحب شہید کا ذکرخیر بھی شامل اشاعت ہے۔ محترم شیخ صاحب 8؍ جنوری 1944ءکو حضرت شیخ میاں شمس الدین صاحبؓ کے…

مکرم عامر لطیف پراچہ صاحب شہید

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 26 جون 2020ء) لجنہ اماء اللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ (شہداء نمبر۔ شمارہ2۔2010ء) میں مکرم عامر لطیف پراچہ صاحب شہید ابن مکرم عبداللطیف پراچہ صاحب کا ذکرخیر ان کی خالہ زاد مکرمہ لبنیٰ وسیم صاحبہ کے قلم سے شائع ہوا ہے۔ شہید مرحوم کی ایک بہن اور دو بڑے بھائی…