خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 22؍ جنوری 2010ء

نور حاصل کرنے کے لئے،اللہ تعالیٰ کی رضا چاہنے کے لئے، اپنی دنیا و آخرت سنوارنے کے لئے دعاؤں کی ضرورت ہے اور اس کا بہترین ذریعہ راتوں کی عبادت ہے، فر ض نمازیں ہیں، دل کا تقویٰ ہے ۔ نُوْرٌ عَلٰی نُوْرٍحضرت اقدس محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاک نورانی وجودکے حسن…

خطبہ جمعہ سیدنا امیر المومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 16؍اکتوبر 2009ء

اَلْمَتِیْن اللہ تعالیٰ کی صفت کے لحاظ سے قوی کے معنوں میں ہے۔ یہ معنی بھی لکھے ہیں طاقتور، ٹھوس اور مضبوط- آنحضرت ﷺ کے مخالفوں کی ہلاکت اور ذلّت و رسوائی کی مختلف مثالوں کا تذکرہ خطبہ جمعہ سیدنا امیر المومنین حضرت مرزا مسرور احمدخلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ مورخہ16؍اکتوبر…

خطبہ جمعہ سیدنا امیر المومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 13؍مارچ 2009ء

آنحضرت ﷺ کا تذکرہ بہت عمدہ ہے لیکن اگر اس کے ساتھ ایسی بدعات مل جاویں جن سے توحید میں خلل ہو تو وہ جائز نہیں۔ صحابہ و تابعین کے عہد میں یوم میلاد النبیؐ منانے کا کوئی ذکر نہیں ملتا۔ (آنحضرت ﷺ کی سیرت کے مختلف پہلوؤں کا خوبصورت تذکرہ اور اس حوالہ سے…

رکھ پیشِ نظر وہ وقت بہن! جب زندہ گاڑی جاتی تھی – نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 7؍مئی 2021ء) حضرت سیّدہ نواب مبارکہ بیگم صاحبہؓ کا درج ذیل پُراثر نعتیہ کلام روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9؍فروری2013ء کی زینت ہے: رکھ پیشِ نظر وہ وقت بہن! جب زندہ گاڑی جاتی تھی گھر کی دیواریں روتی تھیں جب دنیا میں تُو آتی تھی جب باپ کی جھوٹی غیرت کا…

سچے عشق کا ایک ثبوت

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 19 ؍مارچ 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9؍مئی 2013ء میں حضرت خلیفۃالمسیح الرابع رحمہ اللہ کی ایک تحریر شائع ہوئی ہے جس میں حضرت مسیح موعودؑ کے آنحضرتﷺ کے ساتھ عشق کا ایک خوبصورت انداز بیان کیا گیا ہے۔ حضورؒ فرماتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ کی محبت کی باتیں ہوں…

آنحضرتﷺ کا صحف سابقہ میں تذکرہ

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 4 دسمبر2020ء) حضرت مسیح موعودؑ فرماتے ہیں: ہر ایک نبی کی سچائی تین طریقوں سے پہچانی جاتی ہے۔ اوّل عقلِ سلیم گواہی دیتی ہے کہ اس وقت نبی کے آنے کی ضرورت بھی تھی یا نہیں اور انسانوں کی موجودہ حالت چاہتی تھی یا نہیں کہ ایسے وقت میں…

السلام! اے ہادیٔ راہِ ہدیٰ جانِ جہاں – نعتیہ کلام

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 4 دسمبر2020ء) مجلس انصاراللہ جرمنی کے سہ ماہی ’’الناصر‘‘ اکتوبر تا دسمبر 2012ء میں شامل اشاعت حضرت سیّدہ نواب مبارکہ بیگم صاحبہ کے خوبصورت نعتیہ کلام میں سے انتخاب پیش ہے: السلام! اے ہادیٔ راہِ ہدیٰ جانِ جہاں والصلوٰۃ اے خیرِ مطلق اے شہِ کون و مکاں تیرے ملنے…

دل سے ہیں خدّامِ ختم المرسلیںﷺ

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 27 نومبر2020ء) ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ نومبر و دسمبر 2012ء کی زینت بننے والے مکرم ہادی علی چودھری صاحب کے محرّرہ ایک مضمون میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی سیرت اور علم کلام کی روشنی میں بتایا گیا ہے کہ آنحضرتﷺ کی عزت و ناموس کی حفاظت کی خاطر…

آؤ درود پڑھ کے کریں اس نبی کی بات – نعتیہ کلام

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 27 نومبر2020ء) ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ نومبر و دسمبر 2012ء میں مکرم مولانا ظفر محمد ظفر صاحب کا نعتیہ کلام شائع ہوا ہے جس میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: آؤ درود پڑھ کے کریں اس نبی کی بات ہے جس کی ذات باعثِ تخلیقِ کائنات جس کی ضیاء سے…

آنحضرتﷺ کا توکّل علی اللہ اور حفاظتِ الٰہی

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 20 نومبر2020ء) تمام انبیائے کرام اللہ تعالیٰ کی ذات پر محکم ترین ایمان رکھنے والے اور کُلیۃً اُسی کی ذات پر بھروسہ کرنے والے ہوتے ہیں۔ آنحضورﷺ کی حیات طیبہ میں یہ فضیلت بھی اپنی معراج پر نظر آتی ہے گویا اس مقام میں بھی آپؐ کو خاتم مقام…

آنحضورﷺ بطور رحمۃٌللعالمین

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 13 نومبر2020ء) آنحضرتﷺ تمام جہانوں کے لیے مجسّم رحمت بناکر بھیجے گئے۔ اگرچہ آپؐ ایسی وحشی قوم میں مبعوث ہوئے جو جانوروں سے بھی بدتر تھی مگر آپؐ نے انہیں ایسا باخدا انسان بنادیا کہ وہ انسانوں کے علاوہ جانوروں سے بھی شفقت اور رحمت سے پیش آنے لگے۔…

آنحضور ﷺ کا مقامِ عبودیت

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 13 نومبر2020ء) ماہنامہ ’’مشکوٰۃ‘‘ قادیان جون، جولائی 2012ء میں مکرم طاہر احمد بیگ صاحب نے رسول اکرم ﷺ کے مقام عبودیت پر روشنی ڈالی ہے۔ اللہ تعالیٰ نے انسان کو احسن تقویم یعنی بہترین صورت میں اپنی فطرت پر پیدا کیا ہے جیسا کہ فرمایا: فِطْرَتَ اللہِ الَّتِیْ فَطَرَالنَّاسَ…

سیرۃالنبی ﷺ کا ایک پہلو۔ شکرگزاری

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 6 نومبر2020ء) رسول اللہﷺ فرمایا کرتے تھے: جو شخص لوگوں کا شکر ادا نہیں کرتا وہ اللہ کا شکر بھی ادا نہیں کرتا۔ رسالہ ’’انصارالدین‘‘ لندن جولائی اگست 2012ء کی زینت ایک مضمون میں محترم صاحبزادہ مرزا انس احمد صاحب نے آنحضرت ﷺ کی شکرگزاری پر روشنی ڈالی ہے۔…

محمدؐ مصطفیٰ ہے مجتبیٰ ہے – نعتیہ کلام

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 6 نومبر2020ء) حضرت ڈاکٹر میر محمد اسماعیل صاحبؓ کا نعتیہ کلام ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ اکتوبر 2012ء کی زینت ہے۔ اس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: محمدؐ مصطفیٰ ہے مجتبیٰ ہے محمدؐ مہ لقا ہے دل رُبا ہے محمدؐ جامع حسن و شمائل محمدؐ محسن ارض و سما…

آنحضورﷺ کا دشمنوں سے حسن سلوک

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 6 نومبر2020ء) مجلس انصاراللہ جرمنی کا سہ ماہی ’’الناصر‘‘ اکتوبر تا دسمبر 2012ء ’’سیرۃالنبیؐ نمبر‘‘ہے۔ اس میں آنحضور ﷺ کے دشمنوں سے حسن سلوک کے بارے میں مکرم مولانا محمد اشرف ضیاء صاحب کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضرت امام مالکؒ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت ﷺ نے…

اُسوۂ رسولﷺ تربیتِ اولاد کی رُو سے

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 30 اکتوبر2020ء) ماہنامہ ’’مشکوٰۃ‘‘ قادیان جون، جولائی 2012ء میں مکرم مولوی سفیر احمد شمیم صاحب نے تربیتِ اولاد کی رُو سے رسول اکرمﷺ کی سیرت پر روشنی ڈالی ہے۔ حدیث میں آتا ہے کہ بیوی کا انتخاب چار باتوں کی وجہ سے کیا جاتا ہے یعنی مال، حسب و نسب،…

میری زبان سے ہو نہ سکے گا کبھی ادا – نعتیہ کلام

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 30 اکتوبر2020ء) ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ اگست 2012ء میں مکرم جنرل محمودالحسن صاحب کا نعتیہ کلام شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: میری زبان سے ہو نہ سکے گا کبھی ادا جو شکر تیرا، تیرے محمدؐ نے کر دیا تُو ہے مرا خدا، پہ کہاں آگہی…

آنحضورﷺ کا عفوو درگزر

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 30 اکتوبر2020ء) ماہنامہ ’’مشکوٰۃ‘‘ قادیان جون، جولائی 2012ء میں مکرم مبشر احمد خادم صاحب نے رسول اکرمﷺ کے عفو و درگزر پر روشنی ڈالی ہے۔ آنحضورﷺ نے فرمایا ہے: میرے ربّ نے مجھے حکم دیا ہے کہ جو کوئی مجھ پر ظلم کرے مَیں اس کو قدرتِ انتقام کے…

’’سیرت سیّد خیرالوریٰ ﷺ ‘‘ کے حوالے سے چند خصوصی اشاعتیں

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 23اکتوبر2020ء) دورِحاضر میں دشمنانِ اسلام کی طرف سے سوچی سمجھی سازش کے تحت حضرت سیّدالانبیاء محمدمصطفیٰ ﷺ کی پاکیزہ ذات کو ہرزہ سرائی اور تمسخر کا بیجا نشانہ بناکر ہتکِ رسولؐ کی کوشش کی جارہی ہے۔ سیّدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے احمدیوں کے جذبات…

تری ذات رونقِ بزم تھی، تُو چلا گیا تو خزاں ہوئی – نعتیہ کلام

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 23اکتوبر2020ء) سہ ماہی ’’الناصر‘‘ جرمنی اکتوبر تا دسمبر 2012ء میں مکرم فرید احمد نوید صاحب کی ایک طویل نعت شائع ہوئی ہے جس کے ہر بند کے آخر پر بارگاہِ نبوی کے شاعر حضرت حسان بن ثابتؓ کا وہ شعر ہے جو انہوں نے حضرت اقدس محمد رسول اللہ…

آنحضورﷺ کا پاکیزہ بچپن اور جوانی

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 23اکتوبر2020ء) قرآن کریم میں انبیائے کرام کی بعثت سے پہلے کی زندگی کو اُن کی صداقت کے ثبوت کے طور پر پیش کیا گیا ہے۔ رسول کریم ﷺ کے پاکیزہ بچپن اور جوانی کے بارے میں مکرم مصباح الدین محمود صاحب کا مضمون ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ نومبر و دسمبر…

آنحضورﷺ کا حلیہ مبارک

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 23اکتوبر2020ء) رسول کریم ﷺ کے حلیہ مبارک کے بارے میں مکرم نوید احمد سعید صاحب کا ایک مضمون ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ نومبرو دسمبر 2012ء میں شامل اشاعت ہے۔ حضرت مسیح موعودعلیہ السلام فرماتے ہیں: ’’اوائل جوانی میں ایک رات (رؤیا میں) دیکھا کہ … جب مَیں حضورﷺ کی خدمت…

آنحضورﷺ کی قیامِ توحید کے لیے عظیم الشان جدوجہد

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 23اکتوبر2020ء) آنحضورﷺ کو اللہ تعالیٰ نے اپنی ذات و صفات کا کامل عرفان بخشا تھا۔ آپؐ نے اتنے قریب سے وہ حُسنِ بےپایاں دیکھا کہ الوہیت کے بحراعظم میں وہ ذرّہ بشریت گم ہوگیا۔ رسول کریم ﷺ کی قیام توحید کے لیے جدوجہد سے متعلق مکرم عبدالسمیع خان صاحب…

سلام اُن پر، درود اُن پر، زباں پہ آیا ہے نام جن کا – نعتیہ کلام

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 23اکتوبر2020ء) ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ نومبر و دسمبر 2012ء میں مکرم ثاقب زیروی صاحب کا نعتیہ کلام شائع ہوا ہے جس میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: سلام اُن پر، درود اُن پر، زباں پہ آیا ہے نام جن کا مرے تخیّل کی رفعتوں سے بلند تر ہے مقام جن…

تعارف کتاب ’’دنیا کا محسن‘‘ (تصنیف سیّدنا حضرت مصلح موعود رضی اللہ عنہ)

تعارف کتاب ’’دنیا کا محسن‘‘ (قسط اوّل) (محمود احمد ملک) (مطبوعہ الفضل انٹرنیشنل لندن 23اکتوبر2020ء) جب تک تمام ادیان اور مختلف خطوں کے بزرگان کا احترام نہ کیا جائے تب تک نہ خدا مل سکتا ہے اور نہ ہی دنیا میں امن قائم ہوسکتا ہے۔ چنانچہ 1928ء میں مذاہب کے درمیان رواداری کی فضا پیدا…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 21مارچ 2008ء

اللہ تعالیٰ کی صفت حلیم کے سب سے اعلیٰ پرتَو آنحضرتﷺ تھے اور پھر اس زمانے میں اللہ تعالیٰ نے اپنے آقا کی اتباع میں ان صفات کے اعلیٰ معیار قائم کرنے کے لئے حضرت مسیح موعودعلیہ الصلوٰۃ والسلام کو بھیجا ہے۔ (اللہ تعالیٰ کی صفت حلیم کے حوالہ سے آنحضرت ﷺ کی سیرت طیبہ…