جدید عجائباتِ عالم: دیوار چین

(مطبوعہ رسالہ اسماعیل جنوری تا مارچ 2014ء) جدید عجائباتِ عالم: دیوار چین (ناصر محمود پاشا) پتھروں اور مٹی سے تیار کردہ یہ دیوار جس کی تعمیر کا آغاز پانچویں صدی قبل مسیح سے ہوا اور جو سولہویں صدی تک بنتی رہی۔ چینی حکمران وقفے وقفے سے دیوار کی توسیع کرتے رہے تاکہ چین، منگولیا، ترکستان…

جدید عجائباتِ عالم: کلوسیم

(مطبوعہ رسالہ اسماعیل اپریل تا جون 2014ء) جدید عجائباتِ عالم: کلوسیم (ناصر محمود پاشا) ایک دیوہیکل ایمفی تھیٹر جو اطالوی دارالحکومت روم کے قلب میں واقع ہے۔ (ایمفی تھیٹر سے مراد وہ گول میدان ہے جس کے چاروں طرف بیٹھنے کیلئے نشستیں ہوں) اس میں پچاس ہزار تماشائی بیٹھنے کی گنجائش تھی۔ دیگر تھیٹروں کی…

جدید عجائباتِ عالم: چیچن اٹزا

(مطبوعہ رسالہ اسماعیل اپریل تا جون 2014ء) جدید عجائباتِ عالم: چیچن اٹزا (ناصر محمود پاشا) دنیا کے نئے عجائبات میں شامل یہ اثریاتی مقام میکسیکو کی مایا تہذیب سے تعلق رکھتا ہے۔ یہ جزیرہ نما یوکاتان کے شمالی حصے میں واقع ہے۔ 600ء تا 1200ء مایاؤں کا اہم تجارتی مرکز رہا۔ علاقے کی تعمیرات میں…

جدید عجائباتِ عالم: ماچو پکچو

(مطبوعہ رسالہ اسماعیل اپریل تا جون 2014ء) جدید عجائباتِ عالم: ماچو پکچو (ناصر محمود پاشا) ایک تاریخی شہر جو اَنکا باشندوں نے ماچو پکچو پہاڑ پر بسایا تھا۔ یہ پیرو کی وادی اروبامبا میں واقع ہے۔ اسے ’’گمشدہ شہر‘‘ (Lost City) بھی کہا جاتا ہے کیونکہ یہ کئی صدیوں تک بیرون ملک لوگوں کی نظروں…

جدید عجائباتِ عالم: کرائسٹ دی ری ڈیمر

(مطبوعہ رسالہ اسماعیل اپریل تا جون 2014ء) جدید عجائباتِ عالم: کرائسٹ دی ری ڈیمر (ناصر محمود پاشا) یسوع مسیح کا مجسمہ جو برازیل کے شہر ریو ڈی جینرو میں واقع ہے۔ یہ 38 میٹر (105 فٹ) لمبا اور 700 ٹن وزنی ہے۔ مجمسہ 700 میٹر (2296 فٹ) بلند کورکوویڈو پہاڑ کی چوٹی پر بنایا گیا…

جدید عجائباتِ عالم: غزہ کا ہرم اکبر

(مطبوعہ رسالہ اسماعیل اپریل تا جون 2014ء) جدید عجائباتِ عالم: غزہ کا ہرم اکبر (ناصر محمود پاشا) دنیا کے قدیم سات عجائبات میں سے واحد عجوبہ جو آج بھی باقی ہے اور جسے جدید عجائباتِ عالم میں خصوصی درجہ دے کر شامل کیا گیا ہے، وہ غزہ کا ہرم اکبر ہے۔ دراصل دور فرعونیہ کے…

تیراؐ مولد ، تیراؐ مسکن ، تیراؐ مدفن دیکھا – نظم

ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ اگست و ستمبر 2012ء میں مکرم لطف الرحمن محمود صاحب کا خوبصورت کلام شامل اشاعت ہے جو زیارتِ حرمین الشریفین کے پس منظر میں کہا گیا ہے۔ نظم میں شامل دو مقامات کا تعارف نیچے بیان کیا گیا ہے۔ نظم میں سے انتخاب پیش ہے: تیراؐ مولد ، تیراؐ مسکن ، تیراؐ…

امریکہ کا مجسمۂ آزادی (Statue of Liberty)

دنیا کا سب سے بڑا مجسمہ جو امریکہ کی آزادی اور جمہوریت کی علامت ہے یعنی مجسمہ آزادی (Statue of Liberty) جزیرہ بڈلوئی میں نصب ہے۔ روزنامہ الفضل ربوہ 14اپریل 2012ء میں اس مجسمہ کا مختصر تعارف شامل اشاعت ہے۔ ا مریکہ نے فرانسیسیوں کی مدد سے برطانیہ کے چنگل سے 4جولائی 1776ء کو آزادی…

ٹوساں (Tucson) اری زونا کی سیر

ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا اپریل 2012ء میں مکرمہ فرخ دلدار صاحبہ کے قلم سے امریکہ کے جنوب میں واقع ریاست Arizona کے دوسرے بڑے شہر ٹوساں (Tucson) کی سیر کا احوال شائع ہوا ہے جو کالے پہاڑوں میں گھرا ہوا ہے۔ Arizona امریکی کاؤبوائز اور Yankees کی سرزمین کہلاتی ہے۔جھاڑیاں اور کیکٹس یہاں کی سوغات…

سیالکوٹ کا شہر

ماہنامہ ’’خالد‘‘ اپریل 2011ء میں مکرم مرزا عرفان بیگ صاحب کے قلم سے حضرت مسیح موعودؑ کے وطن ثانی سیالکوٹ شہر کا تعارف شائع ہوا ہے۔ حضرت مسیح موعودؑ فرماتے ہیں: ’’براہین کی تالیف کے زمانہ کے قریب اسی شہر میں تقریباً سات سال پہلے رہ چکا ہوں۔ … وہ زمانہ میرے لئے نہایت شیریں…

تھرونگرپارکر کا تعارف

ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ فروری 2011ء میں ایک معلوماتی مضمون شامل ہے جس میں مکرم محمد عاصم حلیم صاحب (معلّم وقف جدید) نے تھرونگرپارکر کا تعارف کروایا ہے۔ تھرونگرپارکر کا رقبہ ہزاروں میل ہے جس میں کھیتی باڑی کا انحصار بارشوں پر ہے۔ اگر موسم کے مطابق بارشیں ہوجائیں تو ہر طرف سبزہ قابل دید ہوتا…

مسجدحسن الثانی مراکش

ماہنامہ ’’خالد‘‘ جولائی 2010ء میں منفرد طرز کی مسجد حسن الثانی کا تعارف شامل اشاعت ہے جو مسجد ’’بیت الحرام‘‘ کے بعد دنیا کی دوسری بڑی مسجد ہے۔ یہ مسجد مراکش کے شہر کاسابلانکا میں واقع ہے اور اس کا ڈیزئن فرانسیسی ماہر تعمیرات مائیکل پنیسو نے تیار کیا ہے۔ اس میں ایک لاکھ سے…

کولتار کی جھیل

ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ ربوہ جنوری 2010ء میں شائع ہونے والے ایک مختصر معلوماتی مضمون میں کولتار کی جھیل کا تعارف کروایا گیا ہے جسے 1595ء میں ٹرینیڈاڈ (ویسٹ انڈیز) میں سر والٹر ریلے نے پاریکو کے مقام پر دریافت کیا تھا۔ اس جھیل کا رقبہ 99 ہزار مربع ایکڑ ہے اور اس کی خصوصیت یہ ہے…

کرسٹوفرکولمبس

امریکہ دریافت کرنے والے عظیم جہازراں کرسٹوفر کولمبس (Christopher Columbus) کے بارہ میں ایک معلوماتی مضمون روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 26 اگست 2010ء میں شامل اشاعت ہے۔ کرسٹوفر کولمبس 26؍اگست 1451ء کو اٹلی کے شہر جینوا میں پیدا ہوا۔ کولمبس ابھی 16 برس کا ہی تھا کہ وہ پرتگال چلا گیا اور دارالحکومت لزبن میں رہائش…

البیرونی… مؤرخ اور جغرافیہ دان

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 7؍مئی 2008ء میں شامل اشاعت ایک مضمون میں مکرم محمد زکریا ورک صاحب نے عظیم سائنسدان البیرونی کا تعارف ایک مؤرخ اور جغرافیہ دان کی حیثیت سے پیش کیا ہے۔ البیرونی وہ عظیم سائنسدان ہے جس نے فلسفہ، ہیئت، رمل، جغرافیہ، ارضیات، علم الابدان، اور طب کے موضوع پر بہت کچھ لکھا…

چینل ٹنلChannel Tunnel

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ مئی2008ء میں مکرم طاہر احمد وجاہت صاحب کے قلم سے چینل ٹنل کے بارہ میں ایک معلوماتی مضمون شائع ہوا ہے۔ چینل ٹنل برطانیہ اور فرانس کو انگلش چینل (برطانیہ اور فرانس کے درمیان موجود سمندر) کے نیچے سے ملانے والی ایک 32 میل لمبی ریل سرنگ ہے۔ یہ دنیا کی دوسری…

اہرام مصر

ماہنامہ ’’خالد‘‘ جون 2007ء میں اہرام مصر (Pyramids) کے بارہ میں ایک معلوماتی مضمون مکرم اطہر الزمان فاروقی صاحب کے قلم سے شائع ہوا ہے۔ قبل ازیں اسی موضوع پر ایک مضمون 27؍اپریل 2007ء کے الفضل ڈائجسٹ میں طبع ہوچکا ہے۔ اہرام مصر کا شمار دنیا کے سات پُرانے عجائبات میں ہوتا ہے جو پانچ…

کنسائی ایئرپورٹ جاپان

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ یکم نومبر 2006ء میں جاپان کے کنسائی ایئرپورٹ کے بارہ میں مکرم سرفراز احمد عدیل صاحب کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ کنسائی ائیرپورٹ جاپان کو بلاشبہ دنیا کا آٹھواں عجوبہ قرار دیا جا سکتا ہے۔ یہ ائیرپورٹ جو سمندر میں بنایا گیا ہے لیکن آہستہ آہستہ سمندر میں ڈوب رہا ہے۔…

جاپان کا ایک دلچسپ سفر

مجلس انصاراللہ کینیڈا کے جریدہ ’’نحن انصاراللہ‘‘ جولائی تا ستمبر 2006ء میں مکرم کرنل (ر) دلدار احمد صاحب کے قلم سے جاپان کا ایک دلچسپ سفرنامہ شامل ہے۔ 1904ء تک جاپان کی بطورِ ایک عالمی طاقت کوئی اہمیت نہ تھی۔ حضرت مسیح موعودؑ کو29 اپریل 1904ء کو الہام ہوا: ’’کوریا خطرناک حالت میں ہے ۔…

پمپائے (Pompeii)

ماہرین آثار قدیمہ کے مطابق پمپائے کا شمار اہم ترین آثار قدیمہ میں ہوتا ہے۔قریباً دو ہزار سال پہلے 79ء میں ایک آتش فشاں کی زد میں آکر مٹی میں دب کر منجمد ہونے سے قبل ایک کامیاب شہر تھا۔ پمپائے کی بنیاد روم سے ڈیڑھ سو میل جنوب مغرب میں آٹھویں صدی قبل مسیح…

ملاوی

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 22؍اگست 2005ء میں وسطی افریقہ کے ملک ملاوی کا تفصیلی تعارف شامل اشاعت ہے۔ ملاوی ایک چھوٹا سا ملک ہے اور سارا سطح مرتفع کہلاتا ہے۔ زمین پتھریلی۔ مٹی کالی اور سرخی مائل ہے۔ اس مٹی میں خوبصورت رنگوں میں پتھر بکھرے پڑے ہیں۔ ملاوی ایک سر سبز وشاداب ملک ہے۔ ہر…

حضرت خلیفۃ المسیح الرابعؒ کا دورۂ انڈونیشیا

جماعت احمدیہ برطانیہ کے ’’سیدنا طاہرؒ سووینئر‘‘ میں مکرم بشیر احمد صاحب کے قلم سے حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کے تاریخی دورۂ انڈونیشیا کا حال رقم ہے جو کہ کسی بڑے مسلمان ملک کا کسی خلیفہ وقت کا پہلا دورہ تھا۔ مؤرخہ 19 جون 2000ء کو حضور انوررحمہ اللہ مع قافلہ براستہ ہالینڈ، انڈونیشیا کے لئے…

پیسا کا مینار

ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ ربوہ اپریل 2005ء میں ایک مختصر معلوماتی مضمون (مرسلہ: صادقہ سلام) میں اٹلی کے پیسا مینار سے متعلق دلچسپ معلومات پیش کی گئی ہیں۔ اٹلی کے ایک شہر کا نام پیسا ہے جس کی شہرت اُس مینار کی وجہ سے ہے جو ایک طرف کو جھکا ہوا ہے۔ اس مینار کی بنیاد جس…

قبائل عاد اور ثمود

ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا اپریل 2004ء میں مکرم ڈاکٹر میاں محمد طاہر صاحب کا ایک تحقیقی مضمون شامل اشاعت ہے جس میں عاد اور ثمود قوموں کے بارہ میں قرآنی تعلیمات کی روشنی میں بحث کی گئی ہے۔ عاد اور ثمود نامی قوموں کا ذکر قرآن مجید میں متعدد جگہوں پر آیا ہے۔ بعض آیات…

لندن کی سیر

انگریزوں کا دعویٰ ہے کہ آثار قدیمہ کے شواہد بتاتے ہیں کہ لندن قدیم رومی دور میں بھی ایک سرگرم مرکز تھا۔ یہ چھوٹا سا گاؤں صدیوں پہلے دریائے ٹیمز کے کنارے اس طرح بسایا گیا کہ دریا ایک طرف سے اس کی حفاظت کرتا تھا۔ روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 30؍جولائی 2004ء میں لندن کے بارہ…

بغداد

اسلامی حکومت کے پانچ سو سال تک مرکز رہنے والے شہر بغداد سے متعلق ایک تفصیلی مضمون مکرم محمد زکریا ورک صاحب کے قلم سے روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 16 و 17؍اپریل 2003ء میں شامل اشاعت ہے۔ زمانہ قدیم میں عراق کو میسوپوٹیمیا کہا جاتا تھا اور دریائے دجلہ و فرات کے درمیانی علاقہ کو Fertile…