کولیسٹرول

کولیسٹرول اٹھارویں صدی میں دریافت ہوا اور 1955ء میں اس کا مکمل کیمیائی تجزیہ کیا گیا۔ یہ ایک بے رنگ و بے بو مادہ ہے جو تین یونانی الفاظ کا مرکب ہے اور ایک عام انسان کے جسم میں قریباً 210؍ملی گرام پایا جاتا ہے۔ یہ جسم میں خوراک کے ذریعہ بھی داخل ہوتا ہے …مزید پڑھیں

یہ مضمون شیئر کرنے کے لئے یہ چھوٹا لنک استعمال کریں۔ جزاک اللہ [http://mahmoodmalik.zindgi.uk/qgWkX]

ایجادوں کی کہانیاں

تشحیذالاذہان کا کہانی نمبر ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ ربوہ کا جنوری 1998ء کا شمارہ کہانی نمبر کے طور پر شائع ہوا ہے جس میں ہر پہلو سے بچوں کے لئے ایسی کہانیاں جمع کرنے کی کامیاب کوشش کی گئی ہے جو سبق آموز اور مفید ہوں۔آنحضور ﷺ ، حضرت مسیح موعودؑ اور دیگر خلفائے کرام کے بیان …مزید پڑھیں

یہ مضمون شیئر کرنے کے لئے یہ چھوٹا لنک استعمال کریں۔ جزاک اللہ [http://mahmoodmalik.zindgi.uk/W5VEp]

ہم اور وراثت کے مختلف پہلو

وراثت کا ایک پہلو یہ بھی ہے کہ ہر شخص اپنی اولاد کو مادہ تولید کے ذریعہ سے اپنی بعض عادات اور خواص منتقل کرتا ہے۔ یہ خواص انسانی Gene پر نقش ہوتے ہیں۔ سائنس دانوں نے اس بارے میں بہت دلچسپ تحقیقات کرکے یہ ثابت کیا ہے کہ Gene بھی ماحول سے متاثر ہوتے …مزید پڑھیں

یہ مضمون شیئر کرنے کے لئے یہ چھوٹا لنک استعمال کریں۔ جزاک اللہ [http://mahmoodmalik.zindgi.uk/a7WF6]

آب دوز

1578ء میں ایک انگریز ریاضی دان ولیم بورن نے خیال ظاہر کیا کہ اگر ایک کشتی کو چمڑے کے خول میں لیپٹ دیا جائے تو اسے پانی کے نیچے بھی چلایا جاسکتا ہے۔ اس کے اس خیال کو 1620ء میں ہالینڈ کے ڈریبل نے حقیقت کا روپ دیا اور ایسی کشتی تیار کی جو پانی …مزید پڑھیں

یہ مضمون شیئر کرنے کے لئے یہ چھوٹا لنک استعمال کریں۔ جزاک اللہ [http://mahmoodmalik.zindgi.uk/3NwXw]

ایفل ٹاور پیرس

1889ء میں فرانسیسی انقلاب کی پہلی صدی کو شاندار طریقے سے منانے کیلئے حکومت فرانس نے ایک یادگار کی تعمیر کا فیصلہ کیا تو ایک انگریز انجینئر نے ٹاور کی تعمیر کی تجویز پیش کی۔ پھر ایک عالمی مقابلہ کے نتیجہ میں جس میں 700 ماہرین نے حصہ لیا، فرانس کے انجینئر گستو ایفل کا …مزید پڑھیں

یہ مضمون شیئر کرنے کے لئے یہ چھوٹا لنک استعمال کریں۔ جزاک اللہ [http://mahmoodmalik.zindgi.uk/MZS9D]

نوبل انعام یافتہ ۔ چندرا شیکھر

نوبل انعام یافتہ عظیم سائنسدان چندرا شیکھر 1910ء میں لاہور میں پیدا ہوئے۔ چھ سال بعد اپنے والد کے تبادلہ کی وجہ سے مدراس چلے گئے۔ کالج کی تعلیم مکمل کرکے کیمبرج سے Ph.D. کی ڈگری لی۔ آپ کو فزکس سے گہری دلچسپی تھی اور آپ کے ایک انکل سر سی۔دی۔ رامن کو بھی فزکس …مزید پڑھیں

یہ مضمون شیئر کرنے کے لئے یہ چھوٹا لنک استعمال کریں۔ جزاک اللہ [http://mahmoodmalik.zindgi.uk/wJTFY]

ٹیلیویژن کے موجد جان لوئی بیئرڈ

ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ فروری 1998ء میں مکرم نجم الاعلیٰ ثاقب صاحب ٹیلیویژن کے موجد جان لوئی بیئرڈ کی کہانی بیان کرتے ہیں جو 1888ء میں ایک درزی کے ہاں پیدا ہوا۔ سائنس میں ڈگری کرنے کے بعد ایک انجینئرنگ کمپنی میں ملازم ہوگیا لیکن جلد ہی ملازمت ترک کرکے کوئی نئی چیز بنانے کے بارے میں …مزید پڑھیں

یہ مضمون شیئر کرنے کے لئے یہ چھوٹا لنک استعمال کریں۔ جزاک اللہ [http://mahmoodmalik.zindgi.uk/x2O3m]

دمقراط

یونان کے ایک ساحلی شہر ’’آب درہ‘‘ میں 460 قبل مسیح میں مشہور فلسفی اور سائنسدان دمقراط ایک دولتمند گھرانے میں پیدا ہوا۔ اپنے والد کے انتقال کے بعد اس نے ورثہ میں ملنے والی جاگیر اپنے بھائیوں میں تقسیم کردی اور خود نقد روپیہ لے کر تحصیل علم کے لئے طویل سفر پر روانہ …مزید پڑھیں

یہ مضمون شیئر کرنے کے لئے یہ چھوٹا لنک استعمال کریں۔ جزاک اللہ [http://mahmoodmalik.zindgi.uk/eq2Bw]

’’مونا لیزا‘‘ کا خالق – لیونارڈو

لیونارڈو ایک دولتمند معزز شخص کے ہاں 1452ء میں اٹلی کے شہر فلارنس کے قرب میں ونچی کے مقام پر پیدا ہوا۔ اس زمانے میں فلارنس یورپ میں علم و فضل کا مرکز تھا چنانچہ اس کے باپ نے اسے بہترین تعلیم دلوائی۔ 1470ء کے قریب لیونارڈو ایک مشہور سنگ تراش اور مصور انڈریا ویرو …مزید پڑھیں

یہ مضمون شیئر کرنے کے لئے یہ چھوٹا لنک استعمال کریں۔ جزاک اللہ [http://mahmoodmalik.zindgi.uk/TVWzc]

ابو ریحان البیرونی

ابو ریحان محمد بن احمد البیرونی ایک فلسفی، مؤرخ، جغرافیہ دان، طبیب، ریاضی دان اور علمِ نجوم و فلکیات کا ماہر تھا۔ اصل وطن خوارزم تھا لیکن تحصیل علم کی خاطر دور دراز ملکوں کی سیاحت کی۔ 973ء کے لگ بھگ پیدا ہوا اور 75 سال کی عمر میں 1048ء میں وفات پائی۔ اس نے …مزید پڑھیں

یہ مضمون شیئر کرنے کے لئے یہ چھوٹا لنک استعمال کریں۔ جزاک اللہ [http://mahmoodmalik.zindgi.uk/YmOAF]

ہندو پاکستان کے نوبل انعام یافتگان

ہندو پاکستان کے نوبل انعام یافتگان کے موضوع پر مکرم محمد زکریا ورک صاحب کا ایک مضمون ان کی کتاب ’’رموز فطرت‘‘ سے روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13؍مئی 1997ء میں منقول ہے۔ رابندر ناتھ ٹیگور: بنگال کے عظیم شاعر ٹیگور 6؍مئی 1861ء کو کلکتہ میں ایک مذہبی لیڈر کے ہاں پیدا ہوئے۔ آپ اپنے والدین کے …مزید پڑھیں

یہ مضمون شیئر کرنے کے لئے یہ چھوٹا لنک استعمال کریں۔ جزاک اللہ [http://mahmoodmalik.zindgi.uk/cXZzB]

ابویوسف یعقوب بن اسحق الکندی

ابویوسف ایک ماہر طبیب اور فلسفہ، منطق، ریاضی، علم فلکیات، طبعیات، کیمیا، نفسیات، سیاسیات، موسیقی، شعر و ادب، صرف و نحو اور دیگر کئی علوم پر عبور رکھتے تھے۔ مغرب و مشرق میں انہیں یکساں طور پر تاریخ عالم کا عظیم ترین دانشور کہا جاتا ہے۔ آپ کا تعلق عرب قبیلہ بنوکندہ سے تھا۔ والد …مزید پڑھیں

یہ مضمون شیئر کرنے کے لئے یہ چھوٹا لنک استعمال کریں۔ جزاک اللہ [http://mahmoodmalik.zindgi.uk/BBJmt]

پروفیسر ڈاکٹر عبد السلام صاحب

ہم نے کس طرح عظمت کو آسودۂ خاک کردیا پاکستان کے اخبار ’’دی نیوز‘‘ 12 فروری 2012ء کی اشاعت میں جناب مسعو د حسن کا مضمون ’’ہم بمقابل ڈاکٹر عبدالسلام‘‘ شائع ہوا تھا۔اس میں اضافے کے طور پر برطانیہ میں پا کستان کے سابق ہائی کمشنر جناب واجد شمس الحسن کا مضمون ’’دی نیوز‘‘ میں …مزید پڑھیں

یہ مضمون شیئر کرنے کے لئے یہ چھوٹا لنک استعمال کریں۔ جزاک اللہ [http://mahmoodmalik.zindgi.uk/ANpVE]

’آدھے سر میں درد کے علاج کا آلہ

جدید تحقیق کی روشنی میں… مرتّبہ : فرخ سلطان محمود ایک ایسا آلہ ایجاد کیا گیا ہے جس کے ذریعے آدھے سر میں درد یا مائیگرین سے چھٹکارہ مل سکے گا تاہم محققین کا کہنا ہے کہ درد کو شروع ہونے سے پہلے ختم کر سکنے والے اس آلے استعمال کئے جانے سے پہلے اس …مزید پڑھیں

یہ مضمون شیئر کرنے کے لئے یہ چھوٹا لنک استعمال کریں۔ جزاک اللہ [http://mahmoodmalik.zindgi.uk/h2NeY]

ایک حیرت انگیز ذرّہ… نیوٹرینو

اَنصار ڈائجسٹ (فرخ سلطان محمود) (مطبوعہ انصارالدین جنوری فروری 2012ء) سائنس کی دنیا میں ہر روز نئی دریافتوں سے عبارت ہوتا ہے لیکن بعض دریافتیں اتنی اہم ہوتی ہیں جو سالہاسال کے پرانے نظریات پر خط تنسیخ پھیرتے ہوئے انسانی شعور کو نئے زاویے عطا کرتی ہیں۔ ایسی ہی ایک اہم دریافت چند ماہ پہلے …مزید پڑھیں

یہ مضمون شیئر کرنے کے لئے یہ چھوٹا لنک استعمال کریں۔ جزاک اللہ [http://mahmoodmalik.zindgi.uk/POnhs]

قوت کا منبع- خدائے واحد

محترم پروفیسر ڈاکٹر عبدالسلام صاحب ماہنامہ ’’ریویو آف ریلجنز‘‘ اگست 1995ء میں شائع ہونے والے اپنے مضمون میں چوٹی کے مسلمان محققین کا مختصر بیان کرنے کے بعد اس بات پر تاسّف کا اظہار کرتے ہیں کہ علم و ادب کے عروج کا زمانہ مسلمانوں کے ہاتھوں سے کس طرح نکل گیا۔ گو وہ امید …مزید پڑھیں

یہ مضمون شیئر کرنے کے لئے یہ چھوٹا لنک استعمال کریں۔ جزاک اللہ [http://mahmoodmalik.zindgi.uk/3ag6D]

شہاب ثاقب

14؍ جون 1994ء کو مانٹریال سے 80 کلو میٹر دور ایک کسان نے شہاب ثاقب کو اپنی آنکھوں سے زمین پر گرتے دیکھا جس کا حجم زمین پر پہنچنے تک خربوزے کے برابر رہ گیا۔ اس کے گرنے کی وجہ سے فضا میں ارتعاش 200 کلو میٹر دُور محسوس کیا گیا۔ اس آسمانی پتھر کو …مزید پڑھیں

یہ مضمون شیئر کرنے کے لئے یہ چھوٹا لنک استعمال کریں۔ جزاک اللہ [http://mahmoodmalik.zindgi.uk/SpdUr]

ایٹم بم اور ہائیڈروجن بم

آئن سٹائن کا نظریہ کہ مادہ کو توانائی میں تبدیل کیا جا سکتا ہے، ایٹم بم اور ہائیڈروجن بم کی ایجاد کی بنیاد بنا۔ ایٹم بم میں کسی بڑے عنصر کے ایٹم کو مخصوص طریق پر توڑ کر چھوٹے عناصر کے ایٹموں میں تقسیم کیا جاتا ہے اور یہ طریق عمل انشقاق کہلاتا ہے۔ دو …مزید پڑھیں

یہ مضمون شیئر کرنے کے لئے یہ چھوٹا لنک استعمال کریں۔ جزاک اللہ [http://mahmoodmalik.zindgi.uk/Ou1MR]

مطالعہ سمندر

سمندر اگرچہ زمین کے تین چوتھائی حصہ کو ڈھانپے ہوئے ہے لیکن اس کا حجم زمین کے کل حجم کا 1250؍واں اور وزن زمین کے کل وزن کا 240؍واں حصہ ہے۔ سمندری راستوں کی ابتدائی تحقیق کرنے والوں میں سے کپتان بارتھو لیمو ڈیاز نے راس امید کے گرد 1488ء میں چکر لگایا۔ 1489ء سے …مزید پڑھیں

یہ مضمون شیئر کرنے کے لئے یہ چھوٹا لنک استعمال کریں۔ جزاک اللہ [http://mahmoodmalik.zindgi.uk/Xynt8]

اشاعت سے متعلق عظیم الشان قرآنی پیشگوئی

ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا ستمبر 1995ء میں مکرم ہدایت اللہ ہادی صاحب رقمطراز ہیں کہ مختلف زبانوں میں کمپیوٹر کے ذریعہ سے تراجم کے سلسلہ میں ایک اہم کامیابی امریکہ کی ریاست ورجینیا کی ایک کمپنی نے ایسا پروگرام تیار کرکے حاصل کی ہے جو انگریزی سے فرانسیسی، جرمن ، اٹالین اور سپینش میں اور …مزید پڑھیں

یہ مضمون شیئر کرنے کے لئے یہ چھوٹا لنک استعمال کریں۔ جزاک اللہ [http://mahmoodmalik.zindgi.uk/GH4YP]

جیومیٹری

بابل کی قدیم تاریخ سے علم ہوتا ہے کہ وہاں کے لوگ سال کو 360 دنوں میں تقسیم کرتے تھے اور اسی اصول کے تحت انہوں نے دائرے کو 360 حصوں میں تقسیم کیا جو آجکل کے ڈگری سسٹم کا آغاز ثابت ہوتا ہے۔ پھر مصریوں نے زمین کی تحقیق کے بارہ میں بہت کام …مزید پڑھیں

یہ مضمون شیئر کرنے کے لئے یہ چھوٹا لنک استعمال کریں۔ جزاک اللہ [http://mahmoodmalik.zindgi.uk/4AhFd]

کاغذ کی تیاری

دو ہزار سال قبل مصر کے لوگ ایک ایسے درخت کی چھال پر لکھا کرتے تھے جسے Piaperes کہا جاتا تھا۔ انگریزی لفظ Paper اسی سے ماخوذ ہے۔ کاغذ بنانے کا طریق چینیوں اور عربوں نے ایجاد کیا۔ یہ کاغذ کتان اور سوتی کپڑوں کے چیتھڑوں سے بنایا جاتا تھا۔ عربوں سے یہ فن شمالی …مزید پڑھیں

یہ مضمون شیئر کرنے کے لئے یہ چھوٹا لنک استعمال کریں۔ جزاک اللہ [http://mahmoodmalik.zindgi.uk/pXbcU]

ڈالفن

سائنسدانوں کا خیال ہے کہ ڈالفن دراصل مینڈک کے خواص اور چیتے کی جسامت کا جانور تھا جو رہتا تو خشکی پر تھا لیکن خوراک پانی سے لیتا تھا۔ حالات نے اسے مستقلاً پانی میں دھکیل دیا اور وقت کے ساتھ ساتھ اس کی ٹانگیں ختم ہوگئیں اور ان کی جگہ دو پروں نے لے …مزید پڑھیں

یہ مضمون شیئر کرنے کے لئے یہ چھوٹا لنک استعمال کریں۔ جزاک اللہ [http://mahmoodmalik.zindgi.uk/8HiqT]

گیلیلیو

عظیم سائنسدان گیلیلو 15؍فروری 1564ء کو اٹلی میں پیدا ہوئے۔ زمانہ طالبعلمی سے ہی انہوں نے پرانے اصولوں کی مخالفت شروع کردی لیکن ان کی شہرت کا آغاز ارسطو کے اس اصول کو غلط ثابت کرنے سے ہوا کہ بھاری اشیاء ہلکی اشیاء سے جلدی نیچے گرتی ہیں۔ 1602ء میں انہوں نے تھرما میٹر ایجاد …مزید پڑھیں

یہ مضمون شیئر کرنے کے لئے یہ چھوٹا لنک استعمال کریں۔ جزاک اللہ [http://mahmoodmalik.zindgi.uk/B9Ux6]

ایڈیسن

عظیم موجد اور سائنسدان ایڈیسن 1847ء میں امریکہ کی ریاست Ohio میں پیدا ہوئے۔ بچپن سے ہی ان کا تخلیقاتی رجحان ظاہر ہونے لگا اور اپنی وفات تک جو اگست 1831ء میں 84 سال کی عمر میں ہوئی ان کی ایجادات کی تعداد ایک ہزار سے متجاوز تھی۔ 1878ء میں انہوں نے بلب کی ایجاد …مزید پڑھیں

یہ مضمون شیئر کرنے کے لئے یہ چھوٹا لنک استعمال کریں۔ جزاک اللہ [http://mahmoodmalik.zindgi.uk/YPxiS]