فضل عمر ہسپتال ربوہ میں بیگم زبیدہ بانی ونگ کا آغاز

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18؍فروری 2003ء میں مکرم ڈاکٹر مرزا سلطان احمد صاحب کے قلم سے فضل عمر ہسپتال ربوہ میں لفٹ سمیت جدید آلات و سہولیات سے آراستہ نئے شعبہ ’’بیگم زبیدہ بانی ونگ‘‘ کے متعلق تفصیلی رپورٹ شائع ہوئی ہے۔ فضل عمر ہسپتال ربوہ کا سنگ بنیاد 20؍فروری 1956ء کو حضرت مصلح موعودؓ نے …مزید پڑھیں

مجلس انصاراللہ برطانیہ کا چیرٹی ڈنر 2018ء

(مطبوعہ رسالہ انصارالدین نومبر دسمبر 2018ء) مجلس انصاراللہ برطانیہ کی طرف سے ایک ملین پاؤنڈ سے زائد رقوم کے چیک مختلف رفاہی اداروں میں تقسیم کئے گئے (رپورٹ: ناصر محمود پاشا) مؤرخہ 7؍دسمبر 2018ء بروز جمعۃالمبارک کی شام مسجد بیت الفتوح مورڈن (لندن) سے متصل طاہر ہال میں ایک پُروقار تقریب کا انعقاد ہوا جس …مزید پڑھیں

خلافت لائبریری میں بچوں کا سیکشن

حضرت خلیفۃالمسیح الثالثؒ کے ارشادات کی روشنی میں خلافت لائبریری ربوہ میں 1982ء میں بچوں کے لئے ایک نئے سیکشن کا آغاز کیا گیا تھا۔ فروری 1989ء میں حضرت خلیفۃالمسیح الرابع ایدہ اللہ تعالیٰ نے اس سیکشن کے لئے علیحدہ عمارت کی اجازت دیتے ہوئے کتب کے علاوہ مفید اور معلوماتی ویڈیوز مہیا کرنے کا …مزید پڑھیں

ربوہ میں پھولوں کی نمائش

گلشن احمد نرسری ربوہ میں 18؍مارچ 1999ء سے موسم بہار کے پھولوں کی نمائش کا اہتمام کیا گیا جو نو (9) دن جاری رہی اور جسے قریباً پچیس ہزار افراد نے دیکھا۔ نمائش کی تفصیلی رپورٹ روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8؍اپریل 1999ء میں مکرم یوسف سہیل شوق صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ پچاس سال …مزید پڑھیں

جماعت احمدیہ دہلی سٹیٹ کی عظیم الشان چوتھی کانفرنس

آزادی ہند کی پچاسویں سالگرہ کے موقع پر جماعت احمدیہ دہلی سٹیٹ کی عظیم الشان چوتھی کانفرنس نئی دہلی میں منعقد ہوئی جس میں کثیر تعداد میں احمدیوں کے علاوہ غیراز جماعت مہمانوں نے بھی شرکت کی ۔ سابق مرکزی یونین وزیر شری وسنت ساٹھے مہمان خصوصی تھے۔ عیسائیت، ہندوازم اور اسلام کے نمائندگان نے …مزید پڑھیں

مرکز عطیہ خون ربوہ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10؍جون 1998ء میں شائع ہونے والی مرکز عطیہ خون ربوہ کی ایک رپورٹ میں مکرم ڈاکٹر محمد احمد اشرف صاحب رقمطراز ہیں کہ یہ مرکز جولائی 1994ء میں مسجد مہدی میں قائم کیا گیا تھا جسے بعدازاں گولبازار ربوہ کی ایک عمارت میں منتقل کردیا گیا۔ اپریل 1998ء تک اس مرکز کے …مزید پڑھیں

مجلس انصاراللہ برطانیہ کے 36ویں سالانہ اجتماع 2018ء کا انعقاد

سیّدنا حضرت امیرالمومنین خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کی تشریف آوری اور اختتامی خطاب، علمائے سلسلہ کی تربیتی تقاریر، اور معلوماتی پریزنٹیشنز، علمی اور ورزشی مقابلہ جات کا انعقاد، معلوماتی و تبلیغی نمائشوں کا اہتمام۔ 2519؍ انصار سمیت کُل 3913 ؍افراد کی شمولیت۔ (محمود احمد ملک۔ ناظم رپورٹنگ سالانہ اجتماع) (مطبوعہ رسالہ انصارالدین ستمبر و …مزید پڑھیں

ہیومینیٹی فرسٹ کی سالانہ کانفرنس 2018ء کا بخیروخوبی انعقاد

ہیومینیٹی فرسٹ کی سالانہ کانفرنس 2018ء کا بخیروخوبی انعقاد سیّدنا حضرت امیرالمومنین ایّدہ اللہ تعالیٰ کی بابرکت تشریف آوری اور خطاب اور دنیا بھر سے آئے ہوئے نمائندگان کے ساتھ ڈنر میں شمولیت۔ 26 ممالک سے تشریف لانے والے 115نمائندگان سمیت کُل230 مندوبین نے شرکت کی۔ (رپورٹ : محمود احمد ملک) مطبوعہ الفضل انٹرنیشنل لندن …مزید پڑھیں

جماعت احمدیہ کریباتی (پیسفک) کے قیام کے تیس سال بعد پہلے دو روزہ تاریخی جلسہ سالانہ 2017ء کا بابرکت انعقاد

2017ء کے تاریخی سال میں جزائرکریباتی کی پہلی مسجد اور مشن ہاؤس کی تعمیر بھی مکمل ہوئی۔ جلسہ سالانہ میں کریباتی کے صدر کے نمائندہ سمیت کُل 242 افراد کی شمولیت۔ علماء کرام کی تقاریر اور دروس کے ذریعہ تربیتی مساعی۔ نمائش کے ذریعہ اسلامی تعلیمات کی تبلیغ۔ (رپورٹ: خواجہ فہد احمد مبلغ سلسلہ۔ انگریزی …مزید پڑھیں

مجلس انصاراللہ برطانیہ کا سالانہ اجتماع 2002ء

مجلس انصاراللہ برطانیہ کا سالانہ اجتماع 2002ء (رپورٹ: فرخ سلطان) (مطبوعہ الفضل انٹرنیشنل لندن 27 دسمبر 2002ء) خدا تعالیٰ کے فضل اور رحم کے ساتھ مجلس انصاراللہ برطانیہ کا سالانہ اجتماع 14 و 15؍ ستمبر 2002ء بروز ہفتہ و اتوار، مسجد بیت الفتوح مورڈن میں نہایت کامیابی سے منعقد ہوا۔ اجتماع سے ایک روز قبل، …مزید پڑھیں