حضرت سیدہ صالحہ بیگم صاحبہؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 7 دسمبر 2009ء میں مکرم مرزا وحید اقبال مغل صاحب کے قلم سے حضرت سیدہ صالحہ بیگم صاحبہؓ (المعروف امّ داؤد) کی سیرۃ پر مضمون شامل اشاعت ہے۔ آپؓ کے بارہ میں قبل ازیں 3 نومبر 1995ء اور 3 اپریل 2009ء کے شماروں کے اسی کالم میں بھی مضامین شائع ہوچکے ہیں۔…

محترمہ امۃ اللہ خورشید صاحبہ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18؍اپریل 2009ء میں محترمہ امۃاللہ خورشید صاحبہ کا ذکر خیر اُن کی بھانجی مکرمہ امۃالمصور سمیع صاحبہ کے قلم سے شائع ہوا ہے۔ حضرت مولانا ابوالعطاء جالندھری صاحبؓ کی پہلی بیگم محترمہ زینب بی بی صاحبہ آپ کے ماموں حضرت ڈاکٹر محمدابراہیم صاحبؓ آف سڑوعہ ضلع ہوشیارپور کی بیٹی تھیں۔ 7ستمبر 1920ء…

انٹرویو: امّ مسرور حضرت صاحبزادی ناصرہ بیگم صاحبہ مد ظلھا العالی

سہ ماہی ’’النساء‘‘ کینیڈا اپریل تا جون 2008ء میں حضرت صاحبزادی ناصرہ بیگم صاحبہ مد ظلھا العالی بنت حضرت مصلح موعودؓ کا ایک انٹرویو شائع ہوا ہے جو آپ نے چند سال قبل MTA کیلئے ریکارڈ کروایا تھا۔ اس انٹرویو سے بعض دلچسپ تاریخی و تربیتی امور اختصار سے ہدیۂ قارئین کئے جارہے ہیں۔ سیدنا…

انٹرویو: محترمہ امتہ الحفیظ صاحبہ (بیگم پروفیسرڈاکٹر عبدالسلام صاحب)

محترم پروفیسر ڈاکٹر عبدالسلام صاحب کی اہلیہ محترمہ امۃالحفیظ صاحبہ کی وفات 13؍مارچ 2006ء کو ہوئی۔ آپ علم دوست تھیں، قرآن کریم کی تعلیم، اسلامی تاریخ، سیرت رسول اﷲ ﷺ اور حضرت مسیح موعود ؑکے علمی خزانے کے ساتھ ساتھ اردو ادب میں بھی گہر ی دلچسپی رکھتی تھیں۔ آپ کی وفات پر حضرت خلیفۃالمسیح…

لجنہ اماء ﷲ کینیڈا کی ابتداء

سہ ماہی ’’النسا ء ‘‘ کینیڈا اپریل تا جون 2008ء میں محترمہ امۃ الشکور صاحبہ، انچارج شعبہ تاریخ لجنہ اماء اﷲ کینیڈا کے قلم سے لجنہ اماء اللہ کینیڈا کی ابتدائی تاریخ شائع ہوئی ہے۔ لفظ ’’کینیڈا‘‘ دراصل قدیمی باشندوں کا لفظ ’’کناٹا‘‘ ہے جس کا مطلب ہے گاؤں یا رہائش کی جگہ۔ 1547ء میں…

حضرت ’’ممانی جان‘‘ ام داؤد

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28؍مئی 2007ء میں حضرت صاحبزادہ مرزا طاہر احمد صاحبؒ کے قلم سے حضرت امّ داؤد صاحبہ کے بارہ میں ایک مضمون شائع ہوا ہے جو ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ اکتوبر 1953ء سے منقول ہے۔ حضرت ممانی جان کی وفات سے سلسلہ کو اور خصوصاً لجنہ اماء اللہ کو جو عظیم نقصان پہنچا ہے…

حضرت سیدہ امتہ الحئی بیگم صاحبہؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8؍فروری 2007ء میں مکرم غلام مصباح بلوچ کے قلم سے حضرت سیدہ امتہ الحی بیگم صاحبہؓ کے بارہ میں ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ قبل ازیں 20؍اکتوبر 1995ء اور 9؍فروری 1996ء کے شماروں میں حضرت سیدہ کی سیرت پر ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘ میں روشنی ڈالی جاچکی ہے۔ حضرت سیدہ امۃالحئی بیگم صاحبہؓ حضرت…

مکرمہ سلمیٰ غنی صاحبہ

جماعت احمدیہ امریکہ کے صد سالہ خلافت سووینئر میں مکرمہ سلمیٰ غنی صاحبہ سابق صدر لجنہ اماء اللہ امریکہ کے بارہ میں بھی ایک مختصر مضمون شامل ہے۔ مکرمہ سلمیٰ غنی صاحبہ جب حضرت خلیفۃالمسیح الثالثؒ کو نیو جرسی کے جلسہ سالانہ پہ ملیں تو حضورؒ کے چہرے پر ایک روحانی نور، عاجزی اور شفقت…

امریکہ میں لجنہ اماء اللہ

جماعت احمدیہ امریکہ کے صد سالہ خلافت سووینئر میں لجنہ اماء اللہ امریکہ کا تعارف مکرمہ ڈاکٹر شہناز بٹ صاحبہ نیشنل صدر کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ امریکہ میں احمدیت حضرت مفتی محمد صادق صاحبؓ کے ذریعہ 1920ء میں آئی۔ اگرچہ آپؓ نے یہاں صرف تین سال قیام کیا لیکن اِس دوران 9 شہروں…

محترمہ انجمن آراء صاحبہ

لجنہ اماء اللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ 2006ء میں محترمہ انجمن آراء صاحبہ اہلیہ مکرم عبدالقدیر مرحوم کا ذکرخیر کرتے ہوئے اُن کی بیٹی مکرمہ عاصمہ اکرام صاحبہ رقمطراز ہیں کہ مرحومہ مکرم رحمت اللہ خان شاکر (سابق ایڈیٹر الفضل) کی بڑی بیٹی تھیں۔ 28؍مارچ 2006ء کو آپ کی وفات ہوئی۔ جب حضرت مصلح موعودؓ…

محترمہ سید ہ حفیظۃالرحمن صاحبہ

ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ ستمبرو اکتوبر 2006ء میں مکرم میر مبارک احمد صاحب تالپور کے قلم سے اُن کی اہلیہ محترمہ سیدہ حفیظۃالرحمن صاحبہ بنت محترم سید حافظ عبدالرحمن صاحب کا ذکر خیر شائع ہوا ہے جو 18؍ جولائی 2006ء کو نیوجر سی (امریکہ) میں وفات پاگئیں۔ آپ لکھتے ہیں کہ مر حو مہ 1930ء میں…

لجنہ اماء اللہ جرمنی کا ’’خدیجہ‘‘

لجنہ اماء اللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ کا 2005ء کا شمارہ بڑے سائز کے A5 سائز کے قریباً ڈیڑھ سو صفحات پر مشتمل ہے۔ اس کا بیشتر حصہ خلفاء سلسلہ کے بیان فرمودہ نصیحت آموز ارشادات پر مبنی ہے جن میں عورتوں کی مخصوص کمزوریوں کے دُور کرنے اور اُن میں اخلاقی ترقی اور تربیتی…

محترمہ بیگم مجیدہ شاہ نواز صاحبہ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 15؍دسمبر 2004ء میں مکرم چوہدری محمد خالد صاحب کے قلم سے محترمہ بیگم مجیدہ شاہنواز صاحبہ کا ذکر خیر شامل اشاعت ہے۔ آپ 1912ء میں ریاست مالیرکوٹلہ میں پیدا ہوئیں جہاں آپ کے والد حضرت نواب محمدالدین صاحب ایک سرکاری عہدہ پر متعین تھے۔ میٹرک کرنے کے بعد آپ کے شوق کو…

ذہانت کی چمک آنکھوں میں ہے، جذبے ہیں سینوں میں – نظم

ماہنامہ ’’مصباح‘‘ ربوہ مارچ؍ 2004ء میں ممبرات لجنہ کے نام اپنے منظوم پیغام میں مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحبہ کہتی ہیں: ذہانت کی چمک آنکھوں میں ہے، جذبے ہیں سینوں میں یدِ بیضا ہیں پوشیدہ، بہت سی آستینوں میں جو مغرب کو نئے اطوار جینے کے سکھائیں گے ہیں ایسے بھی کئی چہرے انہی پردہ…

مکرمہ سردار بیگم صاحبہ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10؍ستمبر 2003ء میں مکرم عبداللطیف چودھری صاحب اپنی والدہ مکرمہ سردار بیگم صاحبہ کا ذکر خیر کرتے ہوئے لکھتے ہیں مرحومہ پیدائشی احمدی تھیں، والد حضرت چودھری محمد اسماعیل صاحبؓ اور دادا حضرت میاں محمد بخش صاحبؓ بھی صحابی تھے۔ اگرچہ تعلیم معمولی تھی لیکن دین سے بہت لگاؤ تھا اور شادی…

مکرمہ سیدہ سعیدہ بیگم صاحبہ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 6؍فروری 2003ء میں مکرمہ سیدہ سعیدہ بیگم صاحبہ کا ذکر کرتے ہوئے مکرم مشتاق احمد تنہا صاحب لکھتے ہیں کہ آپ مکرم سید علی اصغر شاہ صاحب مرحوم دیہاتی مربی کی بیٹی تھیں، سرگودھا کے گاؤں میں 1923ء میں پیدا ہوئیں۔ گھر میں ہی تعلیم حاصل کی۔ نومبر 1940ء میں مکرم سید…

حضرت استانی میمونہ صوفیہ صاحبہ

ماہنامہ ’’مصباح‘‘ ربوہ فروری 2003ء میں لجنہ اماء اللہ کی ابتدائی چودہ ممبرات میں شامل حضرت استانی میمونہ صوفیہ صاحبہ کا تفصیلی ذکر خیر مکرمہ بشریٰ سمیع صاحبہ کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ آپ 1901ء میں سہارنپور میں حضرت چودھری حبیب احمد صاحبؓ کے ہاں پیدا ہوئیں۔ 7 سال کی عمر میں پہلی بار…

حضرت سیدہ محمودہ بیگم (امّ ناصر) صاحبہؓ

ماہنامہ ’’مصباح‘‘ ربوہ دسمبر 2002ء میں حضرت سیدہ محمودہ بیگم (امّ ناصر) صاحبہؓ کے متعلق ایک تفصیلی مضمون تاریخ لجنہ اماء اللہ کے حوالہ سے شامل اشاعت ہے۔ 1895ء میں جب حضرت مصلح موعودؓ کی عمر صرف 7 برس تھی تو حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے حضرت ڈاکٹر خلیفہ رشیدالدین صاحبؓ کے باطنی اخلاص…

محترمہ سارہ رحمٰن بٹ صاحبہ

ماہنامہ ’’اخبار احمدیہ‘‘ برطانیہ جنوری 2000ء میں محترمہ سارہ رحمن بٹ صاحبہ کا ذکر خیر مکرم ڈاکٹر طارق انور باجوہ صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ محترمہ سارہ رحمٰن صاحبہ 1935ء میں مکرم عبدالکریم صاحب کے ہاں گورداسپور میں پیدا ہوئیں اورابتدائی تعلیم قادیان میں حاصل کی۔ 1947میں برصغیر کی تقسیم کے وقت آپ…

محترمہ بشریٰ اقبال صاحبہ

ماہنامہ ’’مصباح‘‘ دسمبر 2000ء میں مکرمہ ڈاکٹر نگہت ظہیر صاحبہ اپنی والدہ محترمہ بشریٰ اقبال صاحبہ کا ذکر کرتے ہوئے لکھتی ہیں کہ آپ 15؍اپریل 1937ء کو قادیان میں پیدا ہوئیں۔ بچپن کئی قسم کی محرومیوں میں گزرا۔ سولہ سال کی عمر میں شادی ہوئی تو بچوں کی پیدائش اور مالی حالات کمزور ہونے کے…

مکرمہ ہاجرہ بیگم صاحبہ

لجنہ اماء اللہ کھاریاں کی بنیاد رکھی گئی تو محترمہ حافظہ زینب بی بی صاحبہ اہلیہ حضرت حافظ فضل دین صاحبؓ کو صدر مقرر کیا گیا۔ وہ یہ خدمت 1948ء میں اپنی وفات تک بجالاتی رہیں۔ پھر ان کی بیٹی مکرمہ ہاجرہ بیگم صاحبہ کے سپرد یہ خدمت ہوئی اور انہوں نے 22 سال تک…

سہ ماہی ’’النساء‘‘ کینیڈا کا چھوٹی آپا نمبر- حضرت سیدہ (ام متین) مریم صدیقہ رحمہا اللہ

لجنہ اماء اللہ کینیڈا کا سہ ماہی رسالہ ’’النساء‘‘ کا جنوری تا مارچ 2001ء کا شمارہ حضرت سیدہ چھوٹی آپاؒ کے حوالہ سے خاص اشاعت کے طور پر شائع کیا گیا ہے۔ یہ رسالہ بڑے سائز کے 72؍صفحات پر مشتمل ہے جس میں 24؍صفحات پر مشتمل انگریزی حصہ بھی شامل ہے۔ اس رسالہ میں شامل…

ماہنامہ ’’مصباح‘‘ ربوہ کا چھوٹی آپا نمبر- حضرت سیدہ (ام متین) مریم صدیقہ رحمہا اللہ

حضرت سیدہ مریم صدیقہ صاحبہ رحمھا اللہ حرم حضرت مصلح موعودؓ (آپ جماعت میں چھوٹی آپا کے نام سے بھی معروف ہیں) حضرت سیدہ مریم صدیقہ 7؍اکتوبر 1918ء کو حضرت ڈاکٹر میر محمد اسماعیل صاحبؓ کی دوسری بیوی سے پیدا ہوئیں۔ اُن کی پہلی بیوی کے ہاں کوئی اولاد نہ تھی۔ حضرت سیدہ توام پیدا…

محترمہ مبارکہ قمر صاحبہ

ماہنامہ ’’مصباح‘‘ ستمبر 1999ء میں مکرمہ نبیلہ رفیق فوزی صاحبہ اپنی والدہ محترمہ مبارکہ قمر صاحبہ (اہلیہ مکرم ڈاکٹر بشیر احمد صاحب آف گولبازار ربوہ) کا ذکر خیر کرتے ہوئے رقمطراز ہیں کہ آپ جنوری 1920ء میں حضرت غلام حسین صاحب ؓ سیالکوٹی کے ہاں پیدا ہوئیں۔ آپ کے محلہ میں ہی آپ کے خاندان…

تعارف کتاب : ’’پردہ‘‘

(مطبوعہ الفضل انٹرنیشنل 15 فروری 2019ء) سرورق : پردہ (اردو) مصنّفہ : انتخاب از ارشادات حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز پبلشر : لجنہ سیکشن مرکزیہ لندن شائع شدہ : لندن ایڈیشن : اوّل تاریخ طباعت: نومبر 2018ء تعداد : 16000 تعداد صفحات: 220 تصاویر : ایک عدد رنگین قیمت…

تعارف کتاب : ’’سوشل میڈیا‘‘ (Social Media)

(مطبوعہ الفضل انٹرنیشنل 8 فروری 2019ء) سرورق : سوشل میڈیا (اردو)مصنّفہ : انتخاب از ارشادات حضرت مرزا مسرور احمدخلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیزپبلشر : لجنہ سیکشن مرکزیہ لندنشائع شدہ : لندنایڈیشن : اوّلتاریخ طباعت: اگست 2018ءتعداد : 18000تعداد رنگین تصاویر: 7تعداد صفحات: 128قیمت : 1£ ۔ایک پاؤنڈ سٹرلنگ (برطانیہ میں)انگریزی زبان کے بعض…