حضرت مولوی شیر علی صاحبؓ

فرشتہ سیرت حضرت مولوی شیر علی صاحبؓ کی سیرۃ کے بعض واقعات روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 31؍اکتوبر1998ء میں شامل اشاعت ہیں۔ حضرت مولوی صاحبؓ کے تقویٰ کا معیار ایسا اعلیٰ تھا کہ جب مکرم چودھری مشتاق احمد باجوہ صاحب مبلغ سلسلہ برطانیہ کی اہلیہ لندن آنے سے پہلے حضرت مولوی صاحبؓ کی خدمت میں دعا کیلئے …مزید پڑھیں

یہ مضمون شیئر کرنے کے لئے یہ چھوٹا لنک استعمال کریں۔ جزاک اللہ [http://mahmoodmalik.zindgi.uk/MnDLV]

حضرت ڈاکٹر میر محمد اسماعیل صاحبؓ کی دعاؤں کے ذاتی تجربات

حضرت ڈاکٹر میر محمد اسماعیل صاحبؓ کی دعاؤں کے ذاتی تجربات کی کچھ مثالیں روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ یکم ستمبر 1998ء میں شائع ہوئی ہیں- آپؓ بیان فرماتے ہیں کہ شفائے امراض کی لائن میں تو مَیں نے اس قدر عجائبات خدا تعالیٰ کے فضلوں اور دعا کی قبولیت کے دیکھے ہیں کہ کوئی شمار نہیں- …مزید پڑھیں

یہ مضمون شیئر کرنے کے لئے یہ چھوٹا لنک استعمال کریں۔ جزاک اللہ [http://mahmoodmalik.zindgi.uk/Hdt7F]

مقبول درگاہ الٰہی سے درخواست دعا کی شرائط

حضرت مسیح موعود کی خدمت میں پنجاب کی ایک مشہور درسگاہ سے کسی حافظ صاحب کا عریضہ پہنچا جس کے جواب میں آپ نے اپنے پُرمعارف مکتوب میں اہل اللہ سے دعا کرانے کی بعض شرائط تحریر کرتے ہوئے فرمایا:- ’’دعا میں یہ شرط ہے کہ اس شخص سے جس سے دعا کرانا چاہتا ہے …مزید پڑھیں

یہ مضمون شیئر کرنے کے لئے یہ چھوٹا لنک استعمال کریں۔ جزاک اللہ [http://mahmoodmalik.zindgi.uk/z7Nqo]

محترم چودھری احمد مختار صاحب

محترم چودھری احمد مختار صاحب سابق امیر جماعت احمدیہ کراچی ایک مثالی خادم دین تھے۔ اگرچہ آپ باقاعدہ واقف زندگی نہیں تھے لیکن اپنے آپ کو مکمل طور پر خدمت دین کے لئے وقف کر رکھا تھا۔ ایک مرتبہ آپ نے باقاعدہ طور پر اپنی اور اپنی اہلیہ محترمہ پروین مختار صاحبہ کی طرف سے …مزید پڑھیں

یہ مضمون شیئر کرنے کے لئے یہ چھوٹا لنک استعمال کریں۔ جزاک اللہ [http://mahmoodmalik.zindgi.uk/mX3H9]

حضرت خلیفۃالمسیح الاول رضی اللہ عنہ

حضرت مولانا نورالدین صاحب رضی اللہ عنہ نے ایک بار حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام سے دریافت کیا کہ آپؑ کی مریدی میں کیا مجاہدہ کرنا چاہئے کہ خداتعالیٰ کی محبت میں ترقی ہو۔ حضورؑ نے فرمایا کہ آپ عیسائیوں کے مقابلہ میں کتاب لکھیں۔ اگرچہ اس زمانہ میں آپؓ کو نہ عیسائیت کے …مزید پڑھیں

یہ مضمون شیئر کرنے کے لئے یہ چھوٹا لنک استعمال کریں۔ جزاک اللہ [http://mahmoodmalik.zindgi.uk/bqCTM]

دعا کی طاقت

ماہنامہ ’’النصیر‘‘ اگست/ستمبر 1995ء میں محترم حمید احمد خان صاحب رقمطراز ہیں کہ Lory Dossey MD نے اپنی کتاب The Power of Prayer and the Practice of Medicine میں دعا کے اثرات کا ذکر کیا ہے۔ انہوں نے مریضوں کے دو گروہوں کے اعداو شمار پیش کرتے ہوئے لکھا ہے کہ 192 مریضوں کو دعا …مزید پڑھیں

یہ مضمون شیئر کرنے کے لئے یہ چھوٹا لنک استعمال کریں۔ جزاک اللہ [http://mahmoodmalik.zindgi.uk/PrQ7Z]

قبولیت دعا

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کی یکم اپریل 1995ء کی اشاعت میں سیدنا حضرت مصلح موعودؓ کا خطبہ جمعہ فرمودہ 21؍جولائی 1916ء شائع ہوا ہے جس میں حضورؓ قبولیت دعا سے متعلق بعض ایسے طریق بیان فرماتے ہیں جن پر عمل کرنے سے انسان کی دعاؤں کی قبولیت بڑھ جاتی ہے مثلاً پہلا یہ کہ انسان خدا …مزید پڑھیں

یہ مضمون شیئر کرنے کے لئے یہ چھوٹا لنک استعمال کریں۔ جزاک اللہ [http://mahmoodmalik.zindgi.uk/XJLwA]

لڑکی کے بعد لڑکاعطا ہونا

حضرت مولانا جلال الدین شمس صاحب کا ایک پرانا مضمون مذکورہ بالا عنوان سے روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19؍اکتوبر1995ء میں مکرر شائع ہوا ہے۔ اسی عنوان کے تحت حضرت میر محمد اسماعیل صاحب ؓ نے اپنے مضمون میں قرآنی الفاظ ’’یا بشریٰ ھذا غلام‘‘ سے استنباط کرتے ہوئے یہ لکھا تھا کہ اگر کسی لڑکی کا …مزید پڑھیں

یہ مضمون شیئر کرنے کے لئے یہ چھوٹا لنک استعمال کریں۔ جزاک اللہ [http://mahmoodmalik.zindgi.uk/hdmpf]

دعا کرنے کے بارے میں ہدایات

ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا مارچ 1995ء کا شمارہ ’’مسیح موعود نمبر‘‘ ہے۔ اس کے اردو حصہ میں حضرت ڈاکٹر میر محمد اسماعیل صاحب رضی اللہ عنہ کے مضمون میں بیان کیا گیا ہے کہ دعا عبادت کا مغز ہے لیکن اس کی قبولیت کے بعد یہ نہیں کہنا چاہئے کہ فلاں کام دعا سے ہوا …مزید پڑھیں

یہ مضمون شیئر کرنے کے لئے یہ چھوٹا لنک استعمال کریں۔ جزاک اللہ [http://mahmoodmalik.zindgi.uk/VJW6t]

دعا کرنے کے بارے میں ہدایات

ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا مارچ 1995ء کا شمارہ ’’مسیح موعود نمبر‘‘ ہے۔ اس کے اردو حصہ میں حضرت ڈاکٹر میر محمد اسماعیل صاحب رضی اللہ عنہ کے مضمون میں بیان کیا گیا ہے کہ دعا عبادت کا مغز ہے لیکن اس کی قبولیت کے بعد یہ نہیں کہنا چاہئے کہ فلاں کام دعا سے ہوا …مزید پڑھیں

یہ مضمون شیئر کرنے کے لئے یہ چھوٹا لنک استعمال کریں۔ جزاک اللہ [http://mahmoodmalik.zindgi.uk/ARRpF]

حضرت خلیفۃالمسیح الثالثؒ کی ماؤں کو نصیحت

سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ نے جلسہ سالانہ مستورات 1965ء کے موقع پر جو خطاب فرمایا، اُس کا ایک اقتباس ماہنامہ ’’مصباح‘‘ ستمبر 1996ء کی زینت ہے۔ آپؒ نے فرمایا:- ’’ بعض ماحول ایسے بھی دیکھے گئے ہیں جہاں ماں بچے کو کپڑے پہناتے ہوئے دعا کرنے کی بجائے کوسنے دے رہی …مزید پڑھیں

یہ مضمون شیئر کرنے کے لئے یہ چھوٹا لنک استعمال کریں۔ جزاک اللہ [http://mahmoodmalik.zindgi.uk/tAuKb]

حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا خدّام سے سلوک

حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کے خادم خاص حضرت حافظ حامد علی صاحب رضی اللہ عنہ کی روایت ہے کہ ’’ اکثر ایسا ہوتا تھا کہ میں پہلی رات حضرت صاحب کے پاؤں دباتے دباتے خود بھی اسی چارپائی پر سوجاتا تھا تو آپؑ مجھے نہ جگاتے بلکہ تمام رات میں وہاں سویا رہتا …مزید پڑھیں

یہ مضمون شیئر کرنے کے لئے یہ چھوٹا لنک استعمال کریں۔ جزاک اللہ [http://mahmoodmalik.zindgi.uk/0DxFv]

نماز میں حصولِ حضور کی دعا

ماہنامہ ’’مصباح‘‘ ستمبر 1995ء میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی ایک تحریر نماز میں حصولِ حضور اور توجہ کے بارے میں (الحکم 24؍مئی 1904ء سے) نقل کی گئی ہے جو حضورؑ نے مولوی نظیر حسین دہلوی صاحب کو لکھی تھی۔ حضور ؑ نے فرمایا کہ اگر توجہ پیدا نہ ہو تو ہر ایک نماز …مزید پڑھیں

یہ مضمون شیئر کرنے کے لئے یہ چھوٹا لنک استعمال کریں۔ جزاک اللہ [http://mahmoodmalik.zindgi.uk/hQVrv]