فری میسن کے بارہ میں حضرت مسیح موعودؑ کے چند ارشادات

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9 جولائی 2012ء میں حضرت مسیح موعودؑ کی مجالس میں فری میسن کے ذکراور حضورؑ کے ارشادات کے حوالہ سے ایک مضمون شائع ہوا ہے۔ = اخبار الحکم 16 نومبر 1901ء کی ڈائر ی میں لکھتا ہے: مفتی محمد صادق صاحب نے شکاگو کے مسٹر ڈوئی کے ایک لیکچر کا خلاصہ سنانا …مزید پڑھیں

حضرت مسیح موعودؑ کے مخالفین کا انجام

ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا کے جنوری، فروری اور مارچ 2011ء کے شماروں میں حضرت مسیح موعودؑ کے بعض مخالفین کے عبرتناک انجام کا تذکرہ مکرم مولانا فضل الٰہی انوری صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ بعض مخالفین جن کا تذکرہ قبل ازیں ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘ میں شائع نہیں ہوا تھا، وہ ذیل میں ہدیۂ قارئین …مزید پڑھیں

تعارف کتاب و انتخاب از: ’’درویشان احمدیت‘‘

اَنصار ڈائجسٹ فرخ سلطان محمود (مطبوعہ انصارالدین جولائی تا اگست 2013ء) ’’درویشان احمدیت‘‘ اللہ تعالیٰ نے اپنے فضل سے جماعت احمدیہ کو ایسے بے شمار مخلصین عطا فرمائے ہیں جن کی زندگیاں اسی بابرکت مساعی میں صرف ہوئیں کہ وہ اسلام و احمدیت کا پیغام زمین کے کناروں تک پہنچانے کی خوشخبری کو پورا کرنے …مزید پڑھیں

لیکھرام کا عبرتناک انجام

پنڈت لیکھرام 1856ء میں موضع سیدپور تحصیل چکوال ضلع جہلم میں ایک برہمن گھرانہ میں تارا سنگھ کے ہاں پیدا ہوا۔ 15 برس کی عمر میں اپنے چچا گنڈا رام کے پاس پشاور آگیا ۔ یہیں اس نے گورمکھی اور گیتا وغیرہ پڑھیں اور مسلمانوں سے مباحثات کا آغاز کیا۔ 1876ء میں پولیس کی ملازمت …مزید پڑھیں

مولانا ظفر علی خان کا عبرتناک انجام

مولانا ظفر علی خان صاحب ایک صحافی ہونے کے علاوہ مشہور سیاسی و مذہبی لیڈر بھی تھے اور ان کی زبان اور قلم نے جماعت احمدیہ کے خلاف بھی خوب زہر اگلا تھا۔ لیکن یہی مولانا جب زندگی کے آخری ایام میں عبرتناک حالات کا شکار ہوئے تو فقط حضرت مصلح موعودؓ کی ذات گرامی …مزید پڑھیں