خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 12؍دسمبر 2008ء

اللہ تعالیٰ کے فضل سے ایم ٹی اے کی جو نعمت اللہ تعالیٰ نے ہمیں عطا فرمائی ہے اس نے جماعتوں میں وحدت اور خلافت سے ایک تعلق کوٹ کوٹ کر بھر دیاہے۔ ان سب کی نظر میں خلافت کے لئے وفا ہے۔ کیرالہ کی لجنہ بھارت کی صف اوّل کی لجنات کی تنظیم میں…

خلافت احمدیہ اور قبولیت دعا کا اعجاز

(مطبوعہ ہفت روزہ ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ لندن بتاریخ 24؍مئی 2002ء) خلافت احمدیہ اور قبولیت دعا کا اعجاز محمود احمد ملک سیدنا حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام فرماتے ہیں:۔ ’’مَیں اپنے ذاتی تجربہ سے بھی دیکھ رہا ہوں کہ دعاؤں کی تاثیر آب و آتش کی تاثیر سے بڑھ کر ہے بلکہ اسباب طبیعہ کے…

وہ اپنے مسیحی نفس اور روح الحق کی برکت سے بہتوں کو بیماریوں سے صاف کرے گا

وہ اپنے مسیحی نفس اور روح الحق کی برکت سے بہتوں کو بیماریوں سے صاف کرے گا (محمود احمد ملک) (مطبوعہ الفضل انٹرنیشنل 20؍فروری 1998ء) ۱۸۸۶ء میں سیدنا حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام نے قادیان کے ہندوؤں کی طرف سے خاص نشان طلب کرنے پر اپنے رب کے حضور توجہ کی اور اس…

اے آفتابِ حُسن ترے حُسن کے بغیر – نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 21؍ تا 31مئی 2021ء) روزنامہ ‘‘الفضل’’ ربوہ یکم اپریل 2013ء میں مکرم ظفر محمد ظفرؔ صاحب کی ایک نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: اے آفتابِ حُسن ترے حُسن کے بغیر دُنیائے مہر و عشق نہایت اُداس ہے ربوہ کی سر زمیں میں…

اطاعت خلافت کے رُوح پرور واقعات

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 21؍ تا 31مئی 2021ء) جلسہ سالانہ یوکے 2012ء کے موقع پر مکرم منیر احمد خادم صاحب ناظر اصلاح و ارشاد مرکزیہ قادیان کی ایک تقریر بعنوان ’’اطاعتِ خلافت کے روح پرور واقعات‘‘ مکرم عبدالغنی جہانگیر خان صاحب انچارج فرنچ ڈیسک لندن نے پڑھ کر سنائی۔ بعدازاں یہ تقریر مجلس…

اداریہ- اطاعتِ رسول کیا ہے؟ خلیفۂ وقت کی آواز پر لبّیک کہنا

اداریہ رسالہ ’’انصارالدین‘‘ لندن، مئی و جون 2021ء اطاعتِ رسول کیا ہے؟ خلیفۂ وقت کی آواز پر لبّیک کہنا یہ خداتعالیٰ کا فضل و احسان ہے کہ اُس نے ہمیں ایک ایسے نظام میں شامل ہونے کی توفیق عطا فرمائی جو خلافت علیٰ منہاج النبوۃ کے زیرسایہ دنیا کے کناروں تک وسعت اختیار کرچکا ہے۔…

مکرم محمد رفیع جنجوعہ صاحب

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 23؍اپریل 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 14؍مارچ 2013ء میں مکرمہ ف۔ز صاحبہ نے قبولیتِ دعا کی روشنی میں اپنے والدمحترم محمدرفیع جنجوعہ صاحب کا ذکرخیر کیا ہے۔ مکرم محمد رفیع جنجوعہ صاحب ستمبر 2011ء میں بعمر 87 سال وفات پاگئے۔ آپ بسلسلہ ملازمت مختلف مقامات پر متعین رہے اور ریٹائرڈ…

ہمارا خوشیوں سے بھرپور یہ جلسہ سالانہ ہے – نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 25 دسمبر2020ء) ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ اکتوبر و نومبر 2010ء میں مکرم طاہر محمود احمد صاحب کی جلسہ سالانہ کے حوالے سے ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: ہمارا خوشیوں سے بھرپور یہ جلسہ سالانہ ہے خدا کے فضلوں کا ظہور یہ جلسہ سالانہ…

اداریہ: اطاعت کی حقیقی روح … احمدی کی پہچان

اداریہ رسالہ ’’انصارالدین‘‘ لندن- ستمبر و اکتوبر 2020ء اطاعت کی حقیقی روح … احمدی کی پہچان حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام نے اپنی جماعت میں اطاعت کی حقیقی روح قائم کرنے کے لئے متعدد مواقع پر ارشادات فرمائے ہیں۔ ایک موقع پر آپؑ نے فرمایا: ’’یہ سچی بات ہے کہ کوئی قوم، قوم…

اطاعتِ امام … تا وقتِ مرگ

اطاعتِ امام … تا وقتِ مرگ اداریہ: (مطبوعہ رسالہ ’’انصارالدین‘‘ یوکے جولائی و اگست 2020ء) حضر ت مسیح موعود علیہ السلام نے شرائط بیعت میں دسویں شرط یہ بیان فرمائی ہے : ’’یہ کہ اس عاجز سے عقدِ اخوت محض للہ باقرار طاعت در معروف باندھ کر اس پر تاوقتِ مرگ قائم رہے گا اور…

مکرم عبداللہ امانت صاحب (لالہ جی)

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 16 اکتوبر 2020ء) حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کے مزار مبارک پر دعا کے لیے آنے والوں میں سے اکثر نے کسی بینچ پر یا کیبن میں ڈیوٹی پر بیٹھے ایک سادہ مزاج، مسکین طبع، عمررسیدہ اور دعاگو شخص کو دیکھا ہوگا جنہیں سب لالہ جی کہتے تھے۔ یہ مکرم عبداللہ امانت…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 29؍اگست 2008ء

جس طرح مَیں دنیا کے دوسرے ممالک میں بسنے والے بعض احمدیوں کے اخلاص ووفا میں ترقی دیکھتا ہوں اسی طرح جرمنی کی جماعت بھی اس میں قدم آگے بڑھا رہی ہے۔ اس سال خلافت احمدیہ کے سوسال پورے ہونے کی وجہ سے باقی جلسوں کی طرح جرمنی کے جلسہ کا بھی ایک ذرا مختلف…

جماعت احمدیہ قادیان اور لاہوری جماعت میں فرق

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 18 ستمبر 2020ء) حضرت خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ نے 2؍جون 1991ء کو ریڈیو راپار سرینام سے ’’جماعت احمدیہ قادیان اور لاہوری جماعت میں کیا فرق ہے؟‘‘ کے موضوع پر Live خطاب فرمایا جس کے لیے نصف گھنٹے کا وقت مقرر تھا مگر خطاب کے دوران انتظامیہ نے دس منٹ…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 30؍مئی 2008ء

اس سال کے یوم خلافت کی ایک خاص اہمیت تھی۔ یہ ایسا یوم خلافت تھا جو عموماً ایک انسان کی زندگی میں ایک دفعہ ہی آتا ہے۔ یہ ایک منفرد اور روحانی تجربہ تھااور یہ حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کی صداقت اور آپ کے ساتھ اللہ تعالیٰ کے وعدوں کے پورا ہونے کاایک…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 18؍اپریل 2008ء

حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام نے بھی اپنی بعثت کا بہت بڑا مقصد یہی بتایا ہے کہ بندے اور خدا میں ایک زندہ تعلق قائم کیا جائے۔ پس ہر احمدی باقاعدہ نمازیں پڑھنے والا ہو اور ہونا چاہئے اور اس کی نمازیں ایسی نہ ہوں جو سر سے بوجھ اتارنے والی ہوں بلکہ ایک…

جلسہ سالانہ جرمنی 2008ءسےسیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کا اختتامی خطاب

اللہ تعالیٰ کا یہ بہت بڑا احسان ہے کہ اُس نے خلافتِ احمدیہ کے سو سالہ سفر کے باوجود حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کی اس پیاری جماعت کے افراد کو خلافت سے وفا اور اخلاص اور تعلق میں بڑھایا ہے۔ ہم وہ خوش قسمت ہیں جو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے بروز…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 8 فروری 2008ء

جن ملکوں میں احمدیوں پر سختیا ں ہو رہی ہیں وہ اپنے ثبات قدم کے لیے دعائیں کریں اور اللہ تعالیٰ کے دَر کو اس طرح پکڑیں اور اس کے آگے اس طرح جھکیں کہ جلد سے جلد تر وہ فتوحات اور قبولیت دعا کے نظارے دیکھنے والے ہوں اور دنیا میں وہ احمدی جن…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 02؍نومبر 2007ء

خوش قسمت ہیں ہم احمدی جن کے دلوں کو خداتعالیٰ نے اپنے پیارے مسیح کی محبت میں سرشار کیا ہوا ہے۔ جب تک ہم اس محبت کی آبیاری اوراپنے ایمان میں ترقی کی کوشش اللہ کے آگے جھکتے ہوئے، اپنے نیک اعمال بجا لاتے ہوئے اور اپنے آنکھ کے پانی سے کرتے رہیں گے، ہم…

جلسہ سالانہ قادیان 2007ء پر سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کا اختتامی خطاب

ہر احمدی جو اس وقت جلسہ میں شامل ہے یا دنیا میں کسی بھی جلسہ سالانہ میں شامل ہوتا ہے، اُسے یاد رکھنا چاہئے کہ ہم نے وہ مقصد پورا کرنے والا بننا ہے جس کے لئے جلسوں کا انعقاد ہوتا ہے۔ حقیقی تقویٰ پر چلتے ہوئے اپنے اندر پاک تبدیلیاں پیدا کرنی ہیں۔ پہلوں…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ فرمودہ 17 ؍اگست 2007ء

مومن وہ لوگ ہوتے ہیں جن کے اعمال ان کے ایمان پرگواہی دیتے ہیں اللہ تعالیٰ کے حقیقی مومنین کے ساتھ قرآن میں بے شمار وعدے ہیں جنہیں اللہ تعالیٰ پورا فرماتا ہے اور آج بھی ہم ان کو مختلف شکلوں میں پورا ہوتے ہوئے دیکھتے ہیں۔ خلافت کا جاری نظام بھی خدا تعالیٰ کے…

جلسہ سالانہ برطانیہ 2007ء کے موقع پر سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کا اختتامی خطاب

آنحضرتﷺ نے پیشگوئی فرمائی تھی کہ مسیح و مہدی کی خلافت جو علیٰ منہاج نبوت قائم ہوگی وہ عارضی نہیں بلکہ تاقیامت اس کا سلسلہ رہنا ہے۔ ہر احمدی کو یہ ہمیشہ یاد رکھنا چاہئے کہ اس میں اور اس کے غیر میں تقویٰ ایک واضح لکیر کھینچتا ہے۔ مسیح موعود کے زمانہ میں شیطان…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ فرمودہ 13؍اپریل 2007ء

خلافت کے ساتھ عبادت کا بڑا تعلق ہے۔ تمکنت حاصل کرنے اور نظام خلافت سے فیض پانے کے لئے سب سے پہلی شرط یہ ہے کہ نماز قائم کرو۔ ہر احمدی کو یہ بات اپنے ذہن میں اچھی طرح بٹھا لینی چاہئے کہ ہم اللہ تعالیٰ کے اس انعام کا،جو خلافت کی صورت میں جاری…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ فرمودہ 6؍اپریل 2007ء

ہر احمدی کو سمجھنا چاہئے کہ جہاں امام کی ذمہ داری ہے کہ انصاف قائم کرے اور اللہ اور رسول کے حکموں کے مطابق جماعت کی تربیت کی طرف توجہ دے، ان کی تکلیفوں کو دور کرنے کی کوشش کرے، ان کے لئے دعائیں کرے وہاں افراد جماعت کو بھی اس احساس کو اپنے اندر…

اخلاص ہے دستورِ غلامانِ خلافت – نظم

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 22 مئی 2020ء) ماہنامہ ’’مصباح‘‘ ربوہ مئی 2011ء میں شائع ہونے والی ایک نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: اخلاص ہے دستورِ غلامانِ خلافت تسلیم سے مشروط ہے پیمانِ خلافت یہ لعلِ نبوّت تو ہے اک گوہرِ یکتا بعد اس کے گراں مایہ ہے مرجانِ خلافت استادؐ سے شاگردؑ…

خلافتِ احمدیہ کی ایک عظیم برکت = کنواری اقوام ۔ احمدیت کی آغوش میں

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 22 مئی 2020ء) حضرت مسیح موعودؑ کے طفیل جو عالمی انقلاب مقدر ہے اس کا ایک پہلو ان اقوام سے تعلق رکھتا ہے جنہیں مذہبی اصطلاح میں کنواری اقوام قرار دیا گیا ہے۔ دراصل بہت سی پیشگوئیاں استعاروں کی زبان میں کی جاتی ہیں اور ان کا صحیح مفہوم اس…

خلافتِ احمدیہ کے مقام کے حوالے سے منتخب اشعار

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 22 مئی 2020ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 25؍مئی 2013ء میں خلافتِ احمدیہ کے مقام کے حوالے سے منتخب اشعار شامل ہیں۔ ان میں سے بعض قبل ازیں ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘ کا حصہ بنائے جاچکے ہیں۔ دیگر ذیل میں ہدیۂ قارئین ہیں: مکرم محمد صدیق امرتسری صاحب کے کلام سے انتخاب: امام وقت…