ہر نقش پا بلند ہے دیوار کی طرح

حضرت خلیفۃالمسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ کے بچپن سے وفات تک کی غیرمعمولی پاکیزہ حیات کا کسی حد تک احاطہ جماعت احمدیہ یوکے کے ’’سیدنا طاہرؒ نمبر‘‘ کے ایک تفصیلی مضمون (مرتبہ: خاکسار محمود احمد ملک) میں کیا گیا ہے۔ بچپن ٭ محترمہ صاحبزادی امۃالباسط صاحبہ بیان فرماتی ہیں کہ حضورؒ بچپن سے ہی بہت …مزید پڑھیں

زبیدہ خاتون

ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ ربوہ مئی 2005ء میں عظیم مسلمان ملکہ زبیدہ خاتون کی سیرت بیان کی گئی ہے (مرسلہ: منصوری نسرین صادق) ۔ عباسی خلیفہ منصور عباس کا بیٹا خلیفہ جعفر نہایت خوبصورت نوجوان تھا اور دانائی میں ہر ایک سے ممتاز تھا۔ اس کی پہلی اولاد یہی زبیدہ خاتون ہے جو 149ھ میں اپنے دادا …مزید پڑھیں

محترم چودھری غلام نبی علوی صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9؍مئی 2005ء میں مکرم شریف احمد علوی صاحب اپنے والد محترم چودھری غلام نبی علوی صاحب کا ذکر خیر کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ آپ 1908ء میں ضلع ہوشیار پور کے گاؤں بچھواں میں پیدا ہوئے۔ ابھی بچہ تھے اور ایک مولوی صاحب سے قرآن کریم پڑھنا شروع ہی کیا تھا کہ …مزید پڑھیں

مکرم میاں لطیف احمد صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3؍جولائی 2004ء میں مکرمہ امۃ الرحمن صاحبہ اپنے والد مکرم میاں لطیف احمد صاحب کا ذکر خیر کرتے ہوئے لکھتی ہیں کہ آپ 1938ء میں پیدا ہوئے۔ میٹرک کرنے کے بعد نیشنل بنک میں ملازم ہوئے اور امتحانات پاس کرتے کرتے منیجر بن گئے۔ ربوہ میں نیشنل بنک کی برانچ آپ ہی …مزید پڑھیں

حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کی خدمت خلق

سہ ماہی ’’خدیجہ‘‘ کا سیدنا طاہرؒ نمبر میں حضورؒ کی خدمت خلق پر روشنی ڈالتے ہوئے مکرمہ امۃالقیوم صاحبہ بیان کرتی ہیں کہ حضرت خلیفۃالمسیح الثالثؒ کے دَور خلافت میں میرے والد مکرم عبدالسلام صاحب کو حضورؒ کے حفاظتی دستہ میں شمولیت کی توفیق ملتی رہی۔ ایک بار وہ حضورؒ کے ہمراہ کسی سفر پر …مزید پڑھیں

داستان درویش بزبان درویش

محترم بشیر احمد مہار صاحب ضلع سیالکوٹ کے ایک گاؤں میں محترم حاجی خدا بخش صاحب کے ہاں پیدا ہوئے۔ رسالہ ’’مشکوٰۃ‘‘ قادیان جون 2004ء میں آپ نے اپنی زندگی کے بعض حالات اور درویشی کے ابتدائی زمانہ پر اختصار سے روشنی ڈالی ہے۔ آپ بیان کرتے ہیں کہ مَیں اپنے گاؤں میں ساتویں تک …مزید پڑھیں

حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کی سیرۃ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے سیدنا طاہر نمبر میں حضورؒ کی ذاتی زندگی کے بعض دلچسپ امور (مرتبہ مکرم عبدالستار خان صاحب) حضورؒ کے الفاظ میں ہی پیش کئے گئے ہیں۔ ترجمہ قرآن کریم۔ فرمایا : ’’یہ تو مَیں نے خود ہی پڑھا ہے۔ کلاس میں تو ہم پڑھا کرتے تھے، استاد بھی پڑھایا کرتے تھے …مزید پڑھیں

محترم میاں اقبال احمد صاحب ایڈووکیٹ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8؍اکتوبر 2003ء میں مکرمہ امۃالقدوس صاحبہ اپنے مضمون میں محترم میاں اقبال احمد صاحب ایڈووکیٹ امیر ضلع راجن پور کا ذکر خیر کرتے ہوئے لکھتی ہیں کہ میرا آپ سے کوئی رشتہ نہ تھا لیکن آپ میرے والد کی طرح تھے۔ میرے والد تھرپارکر میں ہوتے اور بہت دیر بعد گھر آنا …مزید پڑھیں

حضرت بابو قاسم الدین صاحب رضی اللہ عنہ

حضرت بابو قاسم الدین صاحب رضی اللہ عنہ کا تعلق سیالکوٹ سے تھا اور آپ صاحب رؤیا و کشوف بزرگ تھے۔ تقسیم ہند کے وقت ضلع سیالکوٹ میں امیر جماعت تھے۔ مہاجرین کی بہت مدد کی توفیق پائی۔ ضلع گورداسپور قریب ہونے کی وجہ سے احمدیوں کی بڑی تعداد نے بھی سیالکوٹ کا رُخ کیا …مزید پڑھیں

افراد جماعت احمدیہ میں پاک تبدیلیوں کے ایمان افروز نظارے

حضرت مسیح ناصری علیہ السلام کا قول ہے: ’’ہرایک درخت اپنے پھل سے پہچانا جاتا ہے‘‘۔ حضرت مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں: ’’اس درخت کو اس کے پھلوں سے اور اس نیّر کو اس کی روشنی سے شناخت کروگے‘‘۔ حضرت مسیح موعودؑ پر ایمان لانے کے نتیجہ میں جو پاکیزہ تبدیلیاں افراد میں پیدا …مزید پڑھیں