حضرت مصلح موعودؓ

ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ فروری 2005ء کے شمارہ میں سیدنا حضرت مصلح موعودؓ کے بارہ میں ایک مختصر مگر جامع مضمون (کتاب ’’سوانح فضل عمر‘‘ از حضرت صاحبزادہ مرزا طاہر احمد صاحبؒ) سے منقول ہے۔ حضرت مصلح موعودؓ اتنی خوبیوں اور صفات سے بہرہ ور تھے کہ آپ ایک فرد کی بجائے اپنی ذات میں ایک …مزید پڑھیں

خلفاء سلسلہ کی یادوں کے انمٹ نقوش

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24 و 27؍ دسمبر 2004ء میں شامل اشاعت مکرم عبد السمیع نون صاحب کا تفصیلی مضمون خلفاء سلسلہ کی یادوں سے مزین ہے۔ سیدنا حضرت مصلح موعود ؓ کالج کا زمانہ قادیان میں گزرا۔ اگر حضورؓ کا قیام یہیں ہوتا تو ہفتوں اور مہینوں کے گزرنے کا احساس تک نہیں ہوتا تھا۔ …مزید پڑھیں

سہ ماہی ’’خدیجہ‘‘ کا سیدنا طاہرؒ نمبر

لجنہ اماء اللہ جرمنی کے سہ ماہی رسالہ کی خصوصی اشاعت ہمارے سامنے ہے۔ اردو میں 100 اور جرمن زبان میں 8 صفحات پر مشتمل یہ شمارہ مواد کے لحاظ سے بڑی اہمیت کا حامل ہے۔ چونکہ تصاویر کے محض چند ہی صفحات ہیں اس لئے مضامین میں حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کی پاکیزہ زندگی کے …مزید پڑھیں

حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کی پاکیزہ زندگی

٭ 1999ء میں لجنہ اماء اللہ جرمنی کے سالانہ اجتماع میں سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ نے شرکت فرمائی اور ایک نہایت پُرمعارف خطاب فرمایا۔ آپؒ نے سورۃ فاتحہ کی مختصر تفسیر بیان فرمانے سے قبل فرمایا کہ ایک انگریز نومسلم نے مجھے لکھا کہ بہت مدت سے مجھے سچائی کی تلاش تھی، دربدر کی ٹھوکریں …مزید پڑھیں

حضرت خلیفۃالمسیح الرابع کی شفقت

٭ سہ ماہی ’’خدیجہ‘‘ کا سیدنا طاہرؒ نمبر میں مکرمہ ناہید تبسم صاحبہ بیان کرتی ہیں کہ حضورؒ کے خلیفہ بننے کے بعد میری پہلی ملاقات اسلام آباد (پاکستان) میں ہوئی جب حضورؒ نے وہاں لجنہ کی عاملہ کے ساتھ ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران باقی ممبرات نے اپنے اپنے رومال جو وہ گھر سے …مزید پڑھیں

حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کی شفقت

٭ سہ ماہی ’’خدیجہ‘‘ کا سیدنا طاہرؒ نمبر میں حضورؒ کی شفقت کا ذکر کرتے ہوئے مکرمہ تسنیم الیاس صاحبہ بیان کرتی ہیں کہ چوتھی بیٹی کی پیدائش کے بعد مَیں جب حضورؒ سے ملنے گئی تو فرمایا کہ پریشان تو نہیں ہو، تمہیں پتہ ہے کہ میری بھی چار بیٹیاں ہیں۔ ایک بار حضورؒ …مزید پڑھیں

حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ اور تربیت کے پہلو

سہ ماہی ’’خدیجہ‘‘ کا سیدنا طاہرؒ نمبر کی خصوصی اشاعت میں حضورؒ کی اپنی زبان سے بھی بعض تربیتی امور بیان کئے گئے ہیں۔ مثلاً ٹیلی وژن کے بارہ میں ایک سوال کا جواب آپ نے یوں دیا کہ مَیں یہ ماننے کے لئے تیار نہیں ہوں کہ ٹیلی وژن میں فقط خرابی ہی خرابی …مزید پڑھیں

حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کی شفقتیں اور قبولیت دعا

٭ سہ ماہی ’’خدیجہ‘‘ کا سیدنا طاہرؒ نمبر میں حضورؒ کی شفقتوں کے ضمن میں مکرمہ امۃالرفیق نسیم صاحبہ بیان کرتی ہیں کہ مجھے 1984ء میں کچھ عرصہ حضورؒ کے گھر (لندن میں) حضورؒ اور دیگر اہل خانہ کی خدمت میں کھانا پیش کرنے کی سعادت ملتی رہی ہے۔ انہی دنوں مَیں نے اپنا جائے …مزید پڑھیں

حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ اور تربیت اولاد

٭ سہ ماہی ’’خدیجہ‘‘ کا سیدنا طاہرؒ نمبر میں حضورؒ کے ارشادات میں احمدی عورت کی ذمہ داریاں بھی چند صفحات میں پیش کی گئی ہیں۔ حضورؒ ایک جگہ فرماتے ہیں: ’’خواتین کو یہ وہم ہوتا ہے کہ اگر بیاہ شادی کے موقع پر ریاکاری سے کام نہ لیا گیا تو لوگوں کے سامنے ہمارا …مزید پڑھیں

حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کا شگفتہ مزاح

سہ ماہی ’’خدیجہ‘‘ کا سیدنا طاہرؒ نمبر میں مکرمہ ضیا قمر ساہی صاحبہ نے حضورؒ کی روزمرہ شفقت اور مزاح کی چند باتیں بیان کی ہیں۔ آپ لکھتی ہیں کہ 1965ء میں جب مَیں ربوہ کالج میں لیکچرار تھی تو میری طبیعت ناساز ہوگئی۔ حضورؒ کی ایک بھتیجی مجھے حضورؒ کے گھر لائی کہ چچا …مزید پڑھیں