خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ فرمودہ 9؍جولائی2004ء

جو چیزیں اللہ تعالیٰ نے حرام قرار دی ہیں ان سے بچتے رہیں تو اللہ تعالیٰ کا قرب پانے والے اور اس کے فضلوں کو سمیٹنے والے ہوں گے جو لوگ محرمات کاکاروبا ر کررہے ہیں و ہ اس کو ختم کریں کینیڈا کے سفر میں کینیڈا اور امریکہ کے افراد جماعت کے اخلاص ووفا…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ فرمودہ 25؍جون2004ء

ایسے سفر جو اللہ کی خاطر کئے جاتے ہیں ان میں بہت زیادہ تقویٰ کا خیال رکھیں مسافروں کو ہمیشہ اللہ تعالیٰ سے سفر میں آسانی کے لئے خیر مانگتے رہنا چاہئے۔ آ پ کے جو بھی سفرہوں اللہ تعالیٰ کی رضا حاصل کرنے کی غرض سے ہوں ۔ (قرآن مجید اور احادیث نبویہ کے…

سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کا جلسہ سالانہ ہالینڈ 2004ء کے موقع پر خواتین سے خطاب

اسلام نے عورت کے حقوق وفرائض کی ادائیگی کی بھی اسی طرح تلقین فرمائی ہے جس طرح مردوں کے حقوق وفرائض کی۔ اپنی نسلوں کی اٹھان ایسے نیک اور پاک ماحول میں کریں کہ وہ اللہ تعالیٰ کی طرف جھکنے والے ہوں۔ (اپنے ماحول اور گھروں کو جنت نظیر بنانے کے لئے عورتوں کو نہایت…

حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کا جلسہ سالانہ جرمنی 2003ء پر خواتین سے خطاب

عورتوں کے حقوق کی جیسی حفاظت اسلام نے کی ہے ویسی کسی دوسرے مذہب نے قطعًا نہیں کی۔ اسلام نے عورت کو بلند مقام دیاہے اور اس سے عظیم توقعات وابستہ کی ہیں۔ اسلام عورتوں کو جو بعض احکامات کا پابند کرتاہے تو اس سے وہ ان کی عزت ،احترام اور تکریم پیدا کرنا چاہتاہے…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ 26؍مارچ 2004ء

اللہ تعالیٰ کے حضور جھکیں اور اپنی نمازوں کوخالص کریں ۔ اگر نماز میں ذوق آگیا تو سمجھیں سب کچھ مل گیا ۔ تقویٰ کا مطلب ہے نفس کو خطرے سے محفوظ کرنا اور ہراس چیز سے بچانا جو انسان کو گنہگار کردے صالح اور متقی اولاد کی خواہش سے پہلے ضروری ہے کہ خود…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ 27؍فروری 2004ء

انسان کی تمام روحانی خوبصورتی تقویٰ کی باریک راہوں پرقدم مارنا ہے۔ ہر وہ عہد جو انصاف اور سچائی پر مبنی ہے اس کا اللہ تعالیٰ ضامن ہوتا ہے ہمیشہ اس کے آگے جھکو اور چھوٹے سے چھوٹے رنگ میں بھی اس کا شریک نہ ٹھہراؤ ہر سطح پر اب یہ احمدی کی ذمہ داری…

حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کا جلسہ سالانہ برطانیہ ۲۰۰۳ء پر افتتاحی خطاب

ہماری جماعت یہ غم کُل دنیوی غموں سے بڑھ کر اپنی جان پر لگائے کہ اُن میں تقویٰ ہے یا نہیں۔ حضر ت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کے ارشادات کے حوالہ سے تقویٰ کی اہمیت، برکات اور تقویٰ کے حصول کے ذرائع کا اثرانگیز تذکرہ (سیدنا حضرت مرزا مسرور احمد، خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بتاریخ 12؍دسمبر2003ء

اللہ کے حقوق سے تجاوز کریں گے تو شیطان ضرور حملہ آور ہوگا نماز تمام سعادتوں کی کنجی ہے اس سے پہلے اپنے تمام اعضاء غیراللہ کے خیالات سے دھو ڈالیں شیطان کی پیروی چھوڑنے اور رضائے الٰہی کی راہوں پر چلنے کے لئے پرمعارف اور لطیف بیان خطبہ جمعہ ارشاد فرمودہ سیدنا امیرالمومنین حضرت…

حضرت میمونہ رضی اللہ عنہا

لجنہ اماء اللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ (سیرت صحابیات نمبر 2011ء) میں آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ مطہرہ حضرت میمونہؓ کے اوصاف کا مختصر ذکر مکرمہ آصفہ احمد صاحبہ کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ حضرت میمونہؓ کااصل نام برّہ تھا۔آپؓ حارث بن حزن اور ہند کی بیٹی تھیں ۔ قبیلہ قریش کے…

محترم انشاء اللہ خان صاحب اور محترم محمد شہزادہ خان صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24مئی 2011ء میں مکرم محمد شفیع خانصاحب کے قلم سے ایک مضمون شامل اشاعت ہے جس میں دو مخلص احمدیوں (محترم انشاء اللہ خانصاحب اور محترم محمد شہزادہ خان صاحب کا ذکرخیر کیا گیا ہے۔ مکرم محمد شفیع خان صاحب لکھتے ہیں کہ 1965ء میں میری تبدیلی کراچی سے لاہور ہوئی تو…

حضرت صاحبزادہ مرزا مظفر احمد صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28جولائی 2011ء میں محترمہ تنرئین احمد صاحبہ کے ایک انگریزی مضمون کا ترجمہ (مکرم پروفیسر راجا نصراللہ خانصاحب کے قلم سے) شامل اشاعت ہے۔ یہ مضمون ’’احمدیہ گزٹ‘‘ امریکہ جون و جولائی 2003ء میں شائع ہوا تھا جو حضرت صاحبزادہ مرزا مظفر احمد صاحب کے حوالہ سے ایک خصوصی اشاعت تھی۔ مضمون…

امانت و دیانت کے پاکیزہ نمونے

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 30جولائی 2011ء میں مکرم مرزا خلیل احمد قمر صاحب کے قلم سے شائع ہونے والے ایک مضمون میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام اور آپ کے صحابہ کی سیرت کی روشنی میں امانت و دیانت کے پاکیزہ نمونے بیان کئے گئے ہیں۔ قرآن کریم انسان کو بااخلاق انسان بناتا ہے اور پھر…

خلفاء راشدین کے تقویٰ کی شان

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 4جون 2011ء میں مکرم مظفر احمد درّانی صاحب کے قلم سے خلفاء راشدین کے تقویٰ کے حوالہ سے ایک مختصر مضمون شامل اشاعت ہے۔ = حضرت عائشہؓ بیان کرتی ہیں کہ آپ کے والد حضرت ابو بکر صدیق ؓ نے اپنے ایک پرانے غلام سے ایک چیزلے کر کھا لی۔ بعد میں…

صحابہ مسیح موعودؑ کے تقویٰ کی روشن مثالیں

تقویٰ کی اہمیت اور روزمرہ امور میں تقویٰ کے اظہار کے بارہ میں مکرم محمد اشرف کاہلوں صاحب کا ایک مضمون روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 25 مارچ 2010ء میں شامل اشاعت ہے۔ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا ارشاد ہے: ’’چاہئے کہ ہر ایک صبح تمہارے لئے گواہی دے کہ تم نے تقویٰ سے رات بسرکی…

حضرت خلیفۃالمسیح الاوّلؓ کے منتخب ارشادات

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 2 دسمبر 2009ء میں حضرت خلیفۃالمسیح الاوّل رضی اللہ عنہ کے بعض منتخب ارشادات و واقعات (مرسلہ مکرم پروفیسر راجا نصراللہ خان صاحب) شامل اشاعت ہیں۔ ٭ حضورؓ فرماتے ہیں: ’’مجھ کو کسی سے خود کوشش کرکے مباحثہ کرنے کی نہ کبھی خواہش ہوئی اور نہ اب ہے۔ ہاں! جب کوئی مجبور…

محترمہ امۃ الباسط صاحبہ

روزنامہ ’’الفضل ربوہ 17 ستمبر 2009ء میں مکرم محمد شفیع خانصاحب نے اپنی خالہ محترمہ امۃالباسط صاحبہ (دختر حضرت مولوی غلام رسول صاحب افغانؓ اور محترمہ عائشہ پٹھانی صاحبہ) کا ذکرخیر کیا ہے۔ مرحومہ نے اپنی تمام زندگی ماں باپ کی خدمت اور قرآن کریم کی تدریس میں گزار دی۔ وہ صوم و صلوٰۃ کی…

متّقیانہ افعال کے چند نمونے

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10؍اکتوبر 2009ء میں حضرت ڈاکٹر میر محمد اسماعیل صاحبؓ کا ایک مضمون ایک پرانی اشاعت سے منقول ہے۔ ٭ حضرت مصلح موعودؓ ایک بار کشمیر تشریف لے گئے۔ ریچھ کے شکار کا لائسنس لیا ہوا تھا۔ جب شکار کے لئے ایک پہاڑی جنگ میں داخل ہوئے تو ایک مشک والا ہرن ہانکے…

سیدنا حضرت عمر رضی اللہ عنہ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ر بوہ 5نومبر 2009ء میں مکر م لئیق احمد بلال صاحب کے قلم سے حضرت عمرؓ کی فراست اور تفقہ فی الدین کے بارہ میں ایک تفصیلی مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضرت عمررضی اللہ عنہ نے ہمیشہ اپنے آپ کو خدا کے مال اور اس کی مخلوق کے حقوق کا نگران اور محافظ…

عبادالرحمن

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ ستمبر 2009ء میں مکرم نذیر احمد سانول صاحب کے قلم سے بعض ایسے عبادالرحمن کا بیان ہے جن کی قوّت قدسیہ کے نتیجہ میں دل کی ظلمت ختم ہوجاتی ہے، دنیا کی محبت سرد ہوجاتی ہے اور آخرت کی محبت پیدا ہوجاتی ہے۔ ٭ حضرت مولوی غلام رسول راجیکی صاحبؓ بیان فرماتے…

حضرت صاحبزادہ مرزا مبارک احمد صاحب – بچپن کے خودنوشت حالات

حضرت صاحبزادہ مرزامبارک احمد صاحب نے اپنے کچھ ابتدائی حالات رقم فرمائے تھے جو روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 2؍اگست 2004ء میں ایک پرانے شمارہ سے منقول ہیں۔ آپ بیان فرماتے ہیں کہ میری پیدائش 9؍مئی 1914ء کی ہے۔ حضرت مصلح موعودؓ کا انتخاب برائے خلافت ثانیہ 14؍مارچ 1914ء کوہوا اور خلافت کی مسندپر تشریف رکھنے کے…

حضرت میر محمد اسحق صاحبؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 2؍نومبر 2002ء میں حضرت مسیح موعودؑ کے بعض صحابہؓ کے ایمان افروز واقعات مکرم شیخ عبدالقادر صاحب مرحوم (سابق سوداگرمل) کے قلم سے شامل اشاعت ہیں۔ حضرت میر محمد اسحق صاحبؓ کے متعلق مکرم مرزا عبدالحق صاحب فرماتے ہیں کہ آپؓ میں تقویٰ کا ایک خاص رنگ تھا چنانچہ ایک بار بھامبڑی…

محترم حکیم عبدالعزیز صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 25؍اکتوبر 2002ء میں مکرم حکیم قاضی نذر محمد صاحب اپنے والد محترم حکیم عبدالعزیز صاحب کا ذکر خیر کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ آپ 1911ء میں حافظ آباد کے نزدیک پیرکوٹ ثانی میں پیدا ہوئے۔ 1932ء میں ایک خواب کی بنا پر حضرت مصلح موعود ؓ کی بیعت کی سعادت حاصل کی۔…

محترم پروفیسر عباس بن عبدالقادر شہید

ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا اپریل 2002ء میں مکرم پروفیسر عباس بن عبدالقادر شہید کی سیرت کا بیان آپ کی بیٹی مکرمہ مریم بنت عباس صاحبہ کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ محترم پروفیسر عباس بن عبدالقادر صاحب کا تعلق صوبہ بہار کے شہر بھاگلپور سے تھا۔ آپ کے والد محترم حضرت پروفیسر عبدالقادرؓ اور آپ…

سیرۃ حضرت مصلح موعودؓ (عائلی زندگی)

سیدنا حضرت مصلح موعودؓ کی عائلی زندگی کی ایک جھلک کے عنوان سے حضرت سیدہ مہر آپاؒ کا مضمون روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 15؍ فروری 1999ء میں ایک پرانی اشاعت سے منقول ہے۔ آپ بیان فرماتی ہیں کہ حضورؓ اپنی عائلی زندگی کے ہر شعبہ میں بھی پوری دلچسپی لیتے تھے۔ آپؓ بہت اچھا کھانا پکانا…

حضرت مصلح موعودؓ کا پاکیزہ بچپن

ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ مئی 1999ء میں سیدنا حضرت مصلح موعودؓ کے بچپن کے خوبصورت واقعات مکرم راجہ برہان احمد طالع صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہیں۔ حضرت مولوی شیر علی صاحبؓ بیان فرماتے ہیں کہ حضرت مصلح موعودؓ قریباً تین سال آپ سے انگریزی پڑھتے رہے اور مولوی صاحبؓ کا مکان آپؓ کے مکان سے…

خواب میں زیارتِ رسولﷺ

حضرت سید عزیز الرحمن صاحب بریلوی کا بیان ہے کہ ایک دفعہ میرے ایک تایا زاد بھائی سید فیروز شاہ صاحب قادیان آئے ۔ وہ قاری بھی تھے۔ انہوں نے حضرت مسیح موعودؑ کو قرآن شریف سنایا۔ آپؑ سن کر بہت خوش ہوئے۔ پھر انہوں نے عرض کی کہ حضور! مَیں چاہتا ہوں کہ رسول…