محترمہ بشریٰ خاتون صاحبہ

روزنامہ الفضل ربوہ 17مارچ 2012ء میں شامل ِ اشاعت مکرمہ ص۔اشرف صاحبہ نے اپنے مضمون میں اپنی بہن محترمہ بشریٰ خاتون صاحبہ کا ذکرخیر کیا ہے۔ محترمہ بشریٰ خاتون صاحبہ اہلیہ مکرم چوہدری محمدالدین انور صاحب قادیان میں حضرت بھائی محمود احمد صاحبؓ کے ہاں پیدا ہوئیں۔ قادیان سے ہی میٹرک کیا۔ آپ محترم ڈاکٹر …مزید پڑھیں

صالح چلن ہو آپ کا ، اور چال صالحہ – نظم

جماعت احمدیہ کینیڈا کے ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ اپریل 2011ء میں احمدی ماؤں کے حوالہ سے مکرمہ ارشاد عرشی ملک ؔ صاحبہ کی ایک نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: صالح چلن ہو آپ کا ، اور چال صالحہ گودوؤں سے تب ہی نکلیں گے اطفال صالحہ ماؤں تمہارے ہاتھ …مزید پڑھیں

حضرت چھوٹی آپا کی یاد

ماہنامہ مصباح ربوہ کی خصوصی اشاعت بیاد حضرت سیدہ چھوٹی آپا میں مکرمہ تسنیم لطیف صاحبہ بیان کرتی ہیں کہ غالباً 1967ء کا واقعہ ہے کہ حضرت چھوٹی آپا ایک تربیتی کلاس کے سلسلہ میں سرگودھا تشریف لائیں تو بہت سی ایسی خواتین جو مدعو نہیں تھیں وہ بھی آپ کے دیدار کے شوق میں …مزید پڑھیں

حضرت صاحبزادہ مرزا مظفر احمد صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28جولائی 2011ء میں محترمہ تنرئین احمد صاحبہ کے ایک انگریزی مضمون کا ترجمہ (مکرم پروفیسر راجا نصراللہ خانصاحب کے قلم سے) شامل اشاعت ہے۔ یہ مضمون ’’احمدیہ گزٹ‘‘ امریکہ جون و جولائی 2003ء میں شائع ہوا تھا جو حضرت صاحبزادہ مرزا مظفر احمد صاحب کے حوالہ سے ایک خصوصی اشاعت تھی۔ مضمون …مزید پڑھیں

ابّا حضور (سیدنا حضرت مصلح موعودؓ)

ماہنامہ ’’تحریک جدید‘‘ ربوہ فروری 2010ء میں مکرم صاحبزادہ مرزا انس احمد صاحب کا ایک مضمون شائع ہوا ہے جس میں آپ نے حضرت مصلح موعودؓ کے بارہ میں اپنے مشاہدات کے حوالہ سے بعض یادداشتیں بیان کی ہیں جن میں سے چند درج ذیل ہیں: مضمون نگار رقمطراز ہیں کہ میری نشوونما کی عمر …مزید پڑھیں

محترم ملک رفیق احمد صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24؍اگست 2010ء میں مکرم ملک ناصر احمد صاحب نے اپنے والد محترم ملک رفیق احمد صاحب کا مختصر ذکرخیر کیا ہے۔ محترم ملک رفیق احمد صاحب 1934ء میں قادیان کے نزدیکی قصبہ ’’کلانور‘‘ میں پیدا ہوئے۔ آپ سات بہن بھائیوں میں چوتھے نمبر پر تھے۔ آپ کے والد محترم ملک محمد طفیل …مزید پڑھیں

حضرت مسیح موعودؑ اور تربیت اولاد

ماہنامہ خالد فروری 2010ء میں مکرم عبدالکبیر قمر صاحب کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے جس میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی بچوں کی تربیت کے حوالہ سے چند امور بیان کئے گئے ہیں۔ حضرت مسیح موعود علیہ السلام بیحد مصروف الاوقات ہونے کے باوجود بچوں کی تربیت کی طرف پوری طرح متوجہ رہتے …مزید پڑھیں

محترمہ نور جہاں صاحبہ

لجنہ اماء اللہ کینیڈا کے رسالہ ’’النساء‘‘ ستمبر تا دسمبر 2010ء میں محترمہ مریم اقبال صاحبہ نے اپنی بڑی بہن محترمہ نورجہاں صاحبہ بیگم مرزا عبدالرحیم بیگ مرحوم (نائب امیر جماعتِ احمدیہ کراچی) کا ذکرخیر کیا ہے۔ آپا نور جہاں صاحبہ کم عمری سے ہی بہت عبادتگزار اور سچی خوابیں دیکھتی تھیں۔ ہمارے والد حضرت …مزید پڑھیں

حضرت صاحبزادی ناصرہ بیگم صاحبہ

لجنہ اماء اللہ کینیڈا کے رسالہ ’’النساء‘‘ ستمبر تا دسمبر 2011ء میں محتر مہ طاہرہ رشید الدین صا حبہ نے اپنے ایک مختصر مضمون میں حضرت صاحبزادی ناصرہ بیگم صاحبہ کی چند یادوں کا تذکرہ کیا ہے۔ حضرت صاحبزادی ناصرہ بیگم صاحبہ ایک نہایت وجیہہ اور باوقار خاتون تھیں۔ ان کا بارعب چہرہ اور رکھ …مزید پڑھیں

حضرت مسیح موعودؑ کی بچوں سے شفقت

ماہنامہ ’’خالد‘‘ دسمبر 2010ء میں مکرم محمد اکرام صاحب کا ایک مضمون شائع ہوا ہے جس میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی بچوں کے ساتھ شفقت کے حوالہ سے متفرق واقعات بیان کئے گئے ہیں۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم بچوں پر خصوصاً شفقت فرمایا کرتے تھے۔ چنانچہ اولاد میں خودداری اور عزت نفس …مزید پڑھیں

حضرت مصلح موعودؓ کا بچپن

ماہنامہ تشحیذالاذہان فروری 2010ء میں حضرت مصلح موعودؓ کے بچپن کے بارہ میں مکرم توقیر آصف صاحب کا ایک مختصر مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضرت صاحبزادہ مرزا محمود احمد صاحب ؓ کو حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے ہدایت فرمائی تھی کہ کسی سے کوئی چیز لے کر نہ کھانا۔ آپ کی اطاعت کا یہ …مزید پڑھیں