تربیت اولادکے عملی نمونے

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19 و 20؍اپریل 2012ء میں مکرم حافظ عبد الحمید صاحب کے قلم سے ایک مضمون شاملِ اشاعت ہے جس میں تربیتِ اولاد کے عملی نمونوں کے حوالہ سے چند روشن مثالیں پیش کی گئی ہیں۔ ٭ آنحضرتﷺ نے نہ صرف اپنی احادیث میں بارہا تربیتِ اولاد کے مضمون کو بیان فرمایا ہے …مزید پڑھیں

مجلس انصاراللہ برطانیہ کا سالانہ اجتماع 2016ء

مجلس انصاراللہ برطانیہ کے 34ویں سالانہ اجتماع 2016ء کا انعقاد خطبہ جمعہ کے ذریعہ حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ کا خصوصی پیغام، علمائے سلسلہ کی تربیتی تقاریر اور معلوماتی پریزنٹیشنز، علمی اور ورزشی مقابلہ جات کا انعقاد، معلوماتی نمائش، (رپورٹ: عبادہ عبداللطیف) (مطبوعہ انصارالدین ستمبر و اکتوبر 2016ء) خداتعالیٰ کے فضل اور رحم کے ساتھ …مزید پڑھیں

احمدی بچوں کی پہلی انجمن

محترم مولوی دوست محمد شاہد صاحب اپنے مختصر مضمون میں بیان کرتے ہیں کہ 1897ء میں سیدنا حضرت مصلح موعودؓ کی تحریک پر قادیان میں ’’انجمن ہمدردان اسلام‘‘ کی بنیاد رکھی گئی جو احمدی بچوں کی پہلی انجمن تھی جس کے مربی حضرت مولانا نورالدین صاحبؓ تھے۔ انجمن کے ممبران کی تعداد چھ سات تھی …مزید پڑھیں

بچوں کے لئے احتیاطی تدابیر

روزنامہ ’’الفضل‘‘ 11؍اپریل 1995ء میں مکرمہ ڈاکٹر امتہ الرقیب صاحبہ اپنے مضمون میں لکھتی ہیں کہ جب بچے رینگنا یا چلنا شروع کردیں تو انہیں اپنی نگرانی میں رکھنا چاہئے اور ان کی پہنچ میں کوئی ایسی چیز نہیں ہونی چاہئے جو نقصان کا باعث بن سکتی ہو مثلاً دوائیں، صابن، شیمپو، ماچس، سگریٹ، چھری، …مزید پڑھیں

بچوں میں چھوٹے قد کی وجوہات

ماہنامہ ’’مصباح‘‘ اگست 1995ء میں مکرمہ ڈاکٹر امتہ الرقیب اعجاز صاحبہ کا مذکورہ بالا موضوع پر ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ وہ کہتی ہیں کہ اگر پیدائش کے چند ہفتے بعد والدین کو محسوس ہو کہ بچہ چڑچڑا ہے، دودھ ٹھیک سے نہیں پیتا یا اسے مستقل قبض رہتی ہے، بچہ کھیلتا یا مسکراتا نہیں …مزید پڑھیں

تربیت اولاد کے نفسیاتی پہلو

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13؍جون 1995ء میں مکرم پروفیسر میاں محمد افضل صاحب نے ایک مضمون مشہور سوئس ماہرِ نفسیات ژالی پیا ژے کی تحقیق سے متاثر ہوکر تحریر کیا ہے۔ آپ لکھتے ہیں کہ تربیت سے پہلے بچوں کو سمجھنا زیادہ ضروری ہے اور یہ کہ تربیت کو بنیادی طور پر چار ادوار میں تقسیم …مزید پڑھیں