مکرم پروفیسر صادق علی صاحب

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 4فروری 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 11دسمبر 2014ء میں مکرم پروفیسر محمد شریف خان صاحب کے قلم سے محترم پروفیسر صادق علی صاحب کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ آپ بیان کرتے ہیں کہ صادق مرحوم سے میرا شریک کار ہونے کے علاوہ استاد اور شاگرد کا تعلق بھی تھا۔ 1963ء…

مکرم پروفیسر چودھری صادق علی صاحب

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 4فروری 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 26؍جون 2014ء میں محترم صادق علی صاحب کا مختصر ذکرخیر کرتے ہوئے اُن کی بیٹی مکرمہ فوزیہ شکیل صاحبہ رقمطراز ہیں کہ مرحوم تقویٰ کی باریک راہوں پر چلنے کی کوشش کرتے اور دکھاوے کو سخت ناپسند کرتے۔ غیبت سے اتنی نفرت تھی کہ…

محترم حافظ محمد یوسف صاحب جہلمی

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 4فروری 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 2؍جولائی 2013ء میں مکرم حکیم محمود احمد طالب صاحب جہلمی کے قلم سے اُن کے والد محترم حافظ محمد یوسف صاحب جہلمی کا ذکرخیر شائع ہوا ہے۔ محترم حافظ صاحب مکرم میاں غلام رسول صاحب اعوان آف پنڈدادن خان رنسیال ضلع جہلم کے اکلوتے…

مکرم محمد شہزادہ خان صاحب

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 21جنوری 2022ء) مکرم محمد شفیع خان صاحب کے قلم سے مکرم محمد شہزادہ خان صاحب کا ذکرخیر قبل ازیں 30؍ستمبر2011ء اور 31؍جولائی 2015ء کے شماروں میں ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘ کی زینت بن چکا ہے۔ اسی حوالے سے ایک مضمون روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ یکم جون 2013ء میں شائع ہوا ہے۔ محترم…

مکرم چودھری ظہور احمد باجوہ صاحب … ایک باوقار، خادم خلق اور خلافت کے فدائی

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 7جنوری 2022ء) محترم چودھری ظہور احمد باجوہ صاحب ایک باوقار، نفیس ،خادم خلق اور خلافت کے فدائی بزرگ تھے۔ روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13؍مئی 2013ء میں آپ کے بیٹے مکرم ظہیر احمد باجوہ صاحب نے آپ کا تفصیلی ذکرخیر کیا ہے۔ بچپن کی ابتدائی یادوں میں یہ بھی ہے کہ…

مکرم ماسٹر بشارت احمد صاحب آف تعلیم الاسلام ہائی سکول ربوہ

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 24دسمبر 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10؍مئی 2013ء میں مکرم ماسٹر ملک محمد اعظم صاحب کے قلم سے مکرم ماسٹر بشارت احمد صاحب کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ قبل ازیں آپ کا تذکرہ 24؍جنوری 2014ء اور 4؍اپریل 2014ء کے شماروں کے ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘ میں بھی کیا جاچکا ہے۔ محترم ماسٹر…

مکرم میاں محمد یحییٰ صاحب آف لاہور

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 17دسمبر 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ربوہ 25؍اپریل 2013ء میں شائع ہونے والے ایک مضمون میں مکرم ڈاکٹر محمود احمد ناگی صاحب نے اپنے والد محترم میاں محمد یحییٰ صاحب آف لاہور کا تفصیلی ذکرخیر پیش کیا ہے۔ مکرم میاں محمد یحییٰ صاحب 28؍دسمبر 1920ء کو لاہور میں پیدا ہوئے۔ آپ کے…

مکرم چودھری طاہر احمد صاحب

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 10دسمبر 2021ء) مکرم چودھری طاہر احمد صاحب کا مختصر ذکرخیر اُن کی بیٹی مکرمہ الف۔طاہر صاحبہ کے قلم سے روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 12؍اپریل 2013ء میں شامل اشاعت ہے۔ مضمون نگار رقمطراز ہیں کہ ہمارے خاندان میں احمدیت ہمارے دادا محترم چودھری ناظر حسین صاحب (پٹواری) کے ذریعے قریباً 1926ء…

تعارف کتاب ’’میرا سفرِ زندگی‘‘ (محترم چودھری حمیداللہ صاحب) قسط دوم

(مطبوعہ ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ 10 دسمبر 2021ء) تعارف کتاب ’’میرا سفرِ زندگی‘‘ مبصر: فرخ سلطان محمود (قسط دوم) محترم چودھری حمیداللہ صاحب مرحوم وکیل اعلیٰ تحریک جدید انجمن احمدیہ کی خودنوشت سوانح ’’میرا سفرِ زندگی‘‘ ہمارے زیرنظر ہے۔ اس خوبصورت دستاویز میں سے خلافتِ ثالثہ کے بابرکت دَور تک کے تاریخی اہمیت کے حامل اور تربیتی…

تعارف کتاب ’’میرا سفرِ زندگی‘‘ (محترم چودھری حمیداللہ صاحب) قسط اوّل

(مطبوعہ ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ 7 دسمبر 2021ء) تعارف کتاب ’’میرا سفرِ زندگی‘‘ (قسط اوّل) قریباً چھ دہائیوں تک خلفائے کرام کے دست راست رہنے والے مخلص خادمِ سلسلہ محترم چودھری حمیداللہ صاحب کی وفات (بتاریخ 7؍فروری 2021ء)پر سیّدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے اپنے خطبہ جمعہ فرمودہ 12؍فروری 2021ء میں مرحوم کا…

مکرم مولوی سلطان صاحب

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 26نومبر 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 5؍اپریل 2013ء میں مکرم مولوی سلطان صاحب معلّم وقف جدید کا ذکرخیر مکرم عطاء العلیم شاہد صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ مکرم مولوی سلطان صاحب خود مطالعہ کرکے احمدی ہوئے اور پھر اپنی زندگی وقف کرکے وقف جدید میں بطور معلّم خدمت…

مکرم حاجی شریف اللہ شیخ صاحب

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 12نومبر 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20؍مارچ 2013ء میں مکرم حاجی شریف اللہ شیخ صاحب ولد مکرم عبداللہ شیخ صاحب مرحوم آف سفینہ ٹیکسٹائل فیصل آباد کی وفات کی خبر شائع ہوئی ہے۔ آپ یکم مارچ 2013ء کو بعد نماز فجر بعمر 78سال وفات پاکر قبرستان گوکھووال میں مدفون ہوئے۔…

محترم چودھری محمد عبدالوہاب صاحب

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 12نومبر 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19؍اپریل 2013ء میں مکرمہ ح۔بشیر احمد صاحبہ نے اپنے بھائی محترم چودھری محمد عبدالوہاب صاحب کا ذکر خیر کیا ہے۔ مضمون نگار رقمطراز ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے اپنے فضل سے میرے والدین کو سات بیٹے عطا فرمائے۔ محترم بھائی جان ڈاکٹر عبدالسلام صاحب…

محترم چودھری محفوظ الرحمٰن صاحب

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 24؍ستمبر 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10؍اپریل 2013ء کی اشاعت میں معروف خادم سلسلہ محترم چودھری محفوظ الرحمٰن صاحب سابق لائبریرین تعلیم الاسلام کالج ربوہ کی وفات کی خبر شائع ہوئی ہے۔ آپ 6؍اپریل 2013ء کو وفات پا کر بہشتی مقبرہ ربوہ میں مدفون ہوئے۔ محترم چودھری صاحب جنوری 1920ء…

مکرم چودھری عبدالقدیر صاحب نمبردار

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 24؍ستمبر 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 6؍مئی 2013ء میں مکرم چودھری عبدالقدیر صاحب نمبر دار چک نمبر 38جنوبی ضلع سرگودھا کا ذکرخیر مکرم چودھری محمد ابراہیم صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ مکرم چودھری عبدالقدیر صاحب نے قریباً95سال کی عمر میں وفات پائی۔ آپ غوث گڑھ ریاست پٹیالہ کے…

مکرم سید محمد اشرف شاہ صاحب آف ٹوبہ ٹیک سنگھ

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 17؍ستمبر 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18؍جنوری 2013ء میں مکرم عزیز احمد طاہر صاحب مکرم سید محمد اشرف شاہ صاحب کا ذکرخیر کرتے ہوئے رقمطراز ہیں کہ اپریل 1964ء میں خاکسار اپنی ملازمت (بطور لیکچرار کالج) کے سلسلے میں ٹوبہ ٹیک سنگھ گیا تو مقامی مسجد میں سب سے پہلے…

محترم سید لال شاہ صاحب اورمحترم منشی محمد الدین صاحب آف چوڑاسگھر

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 20؍اگست 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3؍مئی 2013ء میں مکرم محمد رفیع جنجوعہ صاحب نے اپنے مضمون میں جماعت چوڑاسگھر کے دو ابتدائی مخلصین کا ذکرخیر کیا ہے۔ محترم سیّد لا ل شاہ صاحب آف گجرات ظاہری حسن سے متّصف اور جوانی میں ہی صاحب ِکشف و رؤیا تھے۔ میراں…

2012ء میں وفات پا جانے والے چند معروف خدمت گزار

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 16؍ جولائی 2021ء تا 23؍ جولائی 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 4 اور 5؍اپریل 2013ء کی اشاعتوں میں سال 2012ء میں وفات پا جانے والے چند معروف خدمت گزاروں کا تذکرہ (مرتّبہ مکرم محمد محمود طاہر صاحب) شامل اشاعت ہے۔ ان مخلصین میں سے ذیل میں صرف اُن کا ذکرخیر…

مکرم ماسٹر محمد اسلم ناصر صاحب

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 9؍ جولائی 2021ء تا 17؍ جولائی 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 12؍دسمبر 2013ء میں شائع ہونے والے مکرم عزیز احمد طاہر صاحب کے ایک مختصر مضمون میں مکرم ماسٹر محمد اسلم ناصر صاحب کا ذکرخیر کیا گیا ہے۔ مضمون نگار رقمطراز ہیں کہ خاکسار 1999ء کے اواخر میں ٹوبہ ٹیک…

مکرم محمد احمد فیض صاحب معلم وقف جدید

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 9؍ جولائی 2021ء تا 17؍ جولائی 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ یکم اپریل 2013ء میں شامل اشاعت ایک مضمون میں مکرم محمد احمد فیض صاحب معلم وقف جدید کا ذکر خیر شامل ہے۔ مکرم محمد احمد فیض صاحب 31 دسمبر1937ء کو رجوعہ ضلع منڈی بہا ؤ الدین میں پیدا ہوئے۔…

مکرم حمیدالدین احمد صاحب

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 25؍جون تا یکم جولائی 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 11؍اپریل2013ء میں مکرم عبدالباری قیوم شاہد صاحب نے اپنے بھائی مکرم حمیدالدین احمد صاحب مرحوم کا ذکرخیرکیا ہے۔ مضمون نگار رقمطراز ہیں کہ بھائی حمید صاحب 4ستمبر 1932ء کو فیروز پور میں پیدا ہوئے۔چند سال بعد ہمارے والد کیپٹن شیخ نواب…

محترم مولاناابوالمنیر نورالحق صاحب

(مطبوعہ رسالہ ’طارق‘ لندن 1996ء ) — — محترم حلمی الشافعی صاحب کی وفات سے چند ہفتے قبل پاکستان میں بعض ایسے بزرگوں نے بھی وفات پائی جنہیں اطاعتِ خلافت و محبتِ امام میں خاص مقام حاصل تھا۔ ان میں دیرینہ خادم دین محترم مولاناابوالمنیر نور الحق صاحب بھی تھے۔ جن کا ذکر کرتے ہوئے…

’دھیروکے‘ کے چند مخلصین

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 18؍ تا 24جون 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20؍مارچ 2013ء میں مکرم محمد اشرف کاہلوں صاحب نے چک نمبر 433ج ب دھیروکے (ٹوبہ ٹیک سنگھ) کے چند مخلص خاندانوں اور افراد کے قبول احمدیت، ثبات قدم اور اخلاص و وفا کا تذکرہ کیا ہے۔ چک 433ج ب دھیرو کے تحصیل…

خطبہ جمعہ سیدنا امیر المومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 23؍اکتوبر 2009ء

اللہ تعالیٰ ایمان لانے والوں کا دوست بنتا ہے یعنی ایسا ایمان جس میں دنیا کی ملونی نہ ہو۔ خاتم النبیین کا مطلب یہ ہے کہ آنحضرت ﷺ کے بعد کوئی ایسا نبی نہیں آسکتا جو آنحضرتﷺ کی شریعت کو منسوخ کرے اور آپﷺ کی اُمّت میں سے نہ ہو۔ مکرم ذوالفقار منصور صاحب آف…

تعلیم الاسلام کالج کے چند اساتذہ اور کارکنان

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 4؍ تا 10جون 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 16 و 17؍جنوری 2013ء میں مکرم ڈاکٹر پرویز پروازی صاحب کا دو اقساط پر مشتمل ایک مضمون شامل اشاعت ہے جس میں تعلیم الاسلام کالج کے چند مرحوم اساتذہ اور کارکنان کا ذکرخیر کیا گیا ہے۔ گزشتہ شمارہ میں حضرت مرزا ناصر…

مکرم فضل الرحمٰن خان صاحب سابق امیر ضلع راولپنڈی

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 14؍مئی 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 25؍مارچ 2013ء میں مکرم رفاقت احمد صاحب کے قلم سے مکرم فضل الرحمٰن خان صاحب سابق امیر ضلع راولپنڈی کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ مکرم خان صاحب 26؍دسمبر1929ء کو پیدا ہوئے۔ آپ کے والد محترم عبدالغفور خان صاحب کو خلافت ثانیہ میں بیعت کی…