مکرم ناصر احمد صاحب ظفر بلوچ

روزنامہ الفضل ربوہ 4 اپریل 2012ء میں مکرم ابن کریم صاحب کے قلم سے مکرم ناصر احمد ظفر صاحب بلوچ کا ذکرخیر کیا گیا ہے۔ مکرم ناصر احمد بلوچ صاحب بڑی حکمت کے ساتھ بڑے زمینداروں اور سیاستدانوں کا رُخ خلافت کی طرف اس طرح موڑتے تھے کہ حضرت خلیفۃ المسیح الرابعؒ اور آپ کے …مزید پڑھیں

محترم محمود علی صاحب

روزنامہ الفضل ربوہ 27فروری 2012ء میں مکرم فلاح الدین صاحب نے اپنے والد محترم محمود علی صاحب کا ذکرخیرکیا ہے۔ مکرم محمود علی صاحب 5 اپریل 1953ء کو فیصل آباد کے ایک اہل سنّت گھرانہ میں پیدا ہوئے۔ چار بہن بھائیوں میں آپ کا تیسرا نمبر تھا۔ 1964ء میں آپ کے والد نے قبولِ احمدیت …مزید پڑھیں

محترم میاں محمد یٰسین صاحب سہارنپوری

روزنامہ الفضل ربوہ 27فروری 2012ء میں محترم میاں محمد یٰسین صاحب کا مختصر ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ محترم میاں محمد یٰسین صاحب کا اصل وطن سہارنپور تھا لیکن کاروبار کے سلسلہ میں آپ کوہ منصوری میں اپنے بھائی مکرم میاں محمد یامین صاحب (تاجر کتب) کے ساتھ مقیم تھے۔ یہیں آپ دونوں بھائیوں تک احمدیت …مزید پڑھیں

محترم سید عبدالحئی شاہ صاحب

روزنامہ الفضل ربوہ 18فروری 2012ء میں مکرم ڈاکٹر پرویز پروازی صاحب کے قلم سے محترم سیّد عبدالحئی صاحب کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ محترم پروازی صاحب تحریر کرتے ہیں کہ سیّد عبدالحئی عمر میں دو چار سال بڑے تھے مگر ہم ذوق ہونے کی وجہ سے ہمارے مابین ہم عمروں کی سی بے تکلّفی تھی۔ …مزید پڑھیں

آج رخصت ہو گیا خدمت کا جو مینار تھا – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17؍اگست 2012ء میں مکرم چوہدری شبیر احمد صاحب کی رحلت کے حوالہ سے کہی جانے والی مکرم خواجہ عبدالمومن صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: آج رخصت ہو گیا خدمت کا جو مینار تھا وہ خلافت کا فدائی احمدی سالار تھا گلستانِ احمدیت کا …مزید پڑھیں

وہ تھا خادم ثانی سے اوّل وکیل المال تک – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ یکم ستمبر 2012ء میں مکرم چوہدری شبیر احمد صاحب کی رحلت کے حوالہ سے کہی جانے والی مکرم عبدالکریم قدسی صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: وہ تھا خادم ثانی سے اوّل وکیل المال تک عرصۂ خدمت ہے پھیلا اس کا اکسٹھ سال تک …مزید پڑھیں

مکرم صوبیدار عبدالمنان دہلوی صاحب

روزنامہ الفضل ربوہ 19 جنوری 2012ء میں سابق افسر حفاظت خاص مکرم صوبیدار عبدالمنان دہلوی صاحب کی زندگی سے چند خودنوشت واقعات (مرسلہ: مکرم ریاض احمد چوہدری صاحب) شامل اشاعت ہیں۔ قبل ازیں محترم صوبیدار صاحب کے بارہ میں 18جون 2004ء اور 13اپریل 2007ء کے اخبارات کے الفضل ڈائجسٹ میں ذکرخیر کیا جاچکا ہے۔ ٭ …مزید پڑھیں

پروفیسر کلیمنٹ لِنڈلے ریگ – احمدی ماہر موسمیات اور ماہر ہیئت دان

روزنامہ الفضل ربوہ 6 اور 7جنوری 2012ء میں مکرم طارق حیات صاحب کے قلم سے نیوزی لینڈ کے احمدی ماہر موسمیات اور ماہر ہیئت دان پروفیسر کلیمنٹ لِنڈلے ریگ (Clement Lindley Wragge) کے حالات زندگی شامل اشاعت ہیں۔ حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ نے 24 جون 2011ء کو جرمنی کے یونیورسٹیز کے طلبا سے …مزید پڑھیں

امریکہ میں احمدیہ مشن کی چند یادیں

روزنامہ الفضل ربوہ 5 جنوری 2012ء میں شاملِ اشاعت مکرم مولانا محمد صدیق شاہد صاحب گورداسپوری کے ایک مضمون میں امریکہ میں احمدیہ مشن کی 1973ء کی چند یادیں قلمبند کی گئی ہیں مضمون نگار بیان کرتے ہیں کہ 1972ء میں سیرالیون سے واپس آیا تو مرکز کے حکم پر 1973ء میں امریکہ چلاگیا۔ پہلا …مزید پڑھیں

مکرم محمد احمد اشرف صاحب

روزنامہ الفضل ربوہ 7 جون 2012ء میں شائع ہونے والی ایک خبر کے مطابق مکرم محمد احمد اشرف صاحب ریٹائرڈ معلّم وقف جدید 29 مئی 2012ء کو 65 سال کی عمر میں وفات پاکر بہشتی مقبرہ ربوہ میں سپردخاک ہوئے۔ آپ مکرم چودھری مراد علی صاحب (چک 18بہوڑو ضلع شیخوپورہ) کے ہاں1947ء میں پیدا ہوئے۔ …مزید پڑھیں

مکرم رانا اقبال الدین صاحب

روزنامہ الفضل ربوہ 7 جون2012ء میں شائع ہونے والی خبر کے مطابق مکرم رانا اقبال الدین صاحب ولد مکرم سراج الدین صاحب 30مئی 2012ء کو وفات پاگئے اور بہشتی مقبرہ ربوہ میں مدفون ہوئے۔ آپ نے حضرت خلیفۃالمسیح الثالثؒ کی تحریک پر پاکستان ایئرفورس کی تیرہ سالہ ملازمت چھوڑ کر زندگی وقف کردی تھی۔ 2007ء …مزید پڑھیں

محترم ماسٹر رشید احمد ارشد صاحب

روزنامہ الفضل ربوہ 27 اپریل2012ء میں محترم ماسٹر رشید احمد ارشد صاحب صدر جماعت احمدیہ دھرکنہ ضلع چکوال کا ذکرخیر مکرم ریاض احمد ملک صاحب امیر جماعت احمدیہ ضلع چکوال کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ محترم ماسٹر صاحب14مارچ 2012ء کو دھرکنہ میں بعمر 66سال وفات پاکر احمدیہ قبرستان کلر کہار میں مدفون ہوئے۔ محترم …مزید پڑھیں

مکرم چودھری بشیر احمد صاحب

روزنامہ الفضل ربوہ 14 مئی 2012ء میں مکرم رانا عبدالرزاق خاں صاحب کے قلم سے مکرم چودھری بشیر احمد صاحب آف خوشاب کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ مکرم چودھری بشیر احمد صاحب کا آبائی گاؤں بھابڑہ (ضلع گورداسپور) تھا۔ آپ کے خاندان میں احمدیت آپ کے دادا کے بھائی محترم چودھری اللہ رکھا صاحب سفیدپوش …مزید پڑھیں

محترم محمد عمر صاحب (نائب ناظراعلیٰ قادیان) کا اظہار تشکّر

محترم محمد عمر صاحب نائب ناظراعلیٰ قادیان نے اپنے حالات زندگی لکھ کر سیّدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کی خدمت میں بھجوائے تھے۔ اس پر حضورانور نے محترم ناظر اعلیٰ صاحب کو تحریر فرمایا کہ: ’’ایک ہزار کی تعداد میں شائع کروائیں۔ خرچ مَیں ادا کردوں گا۔ مَیں نے جستہ جستہ …مزید پڑھیں

پروفیسر ڈاکٹر سیّد محمد مجید عالم صاحب

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان یکم ستمبر 2011ء میں مکرم سیّد شارق مجید صاحب نیاپنے والد محترم پروفیسر ڈاکٹر سیّد محمد مجید عالم صاحب کا ذکرخیر کیا ہے جو 15؍اپریل 2011ء کو قادیان میں وفات پاگئے اور بہشتی مقبرہ میں سپردخاک ہوئے۔ محترم سیّد محمد مجید عالم صاحب 1934ء میں خانپورملکی (بہار) میں محترم سیّد عاشق …مزید پڑھیں

مکرم محمد کریم اللہ صاحب (عرف نوجوان صاحب)

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان 29؍ستمبر 2011ء میں مکرمہ اعظم النساء صاحبہ کا ایک مضمون شائع ہوا ہے جس میں وہ اپنے بھائی مکرم محمد کریم اللہ صاحب (عرف نوجوان صاحب)کا ذکرخیر کرتی ہیں۔ مکرم محمد کریم اللہ صاحب اگرچہ ایک مسلمان گھرانے میں پیدا ہوئے لیکن بچپن میں کاوننٹ عیسائی سکول میں پڑھنے کی وجہ …مزید پڑھیں

احمدیت سے میرا پہلا تعارف

ماہنامہ‘‘انصاراللہ’’ربوہ مارچ 2012ء میں مکرم چودھری محمد علی صاحب مرحوم (سابق وکیل التصنیف تحریک جدید ربوہ) کے قبول احمدیت کا واقعہ حضرت مولوی ظہور حسین صاحب کے بارہ میں شائع ہونے والی ایک کتاب‘‘مجاہد بخارا و روس’’سے منقول ہے۔ محترم چودھری صاحب ایک مسلمان گھرانے میں پیدا ہوئے۔ آپ رقمطراز ہیں کہ مجھے دین کا …مزید پڑھیں

محترم شیخ محمد اکرام صاحب (آف نوید جنرل سٹور ربوہ)

ماہنامہ‘‘احمدیہ گزٹ’’کینیڈا فروری 2012ء میں محترم شیخ محمد اکرام صاحب (آف نوید جنرل سٹور ربوہ) کا ذکرخیر اُن کے بیٹے مکرم محمد اعزاز نوید صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ مکرم شیخ محمد اکرام صاحب 13؍نومبر 2010ء کو 81 سال کی عمر میں وفات پاگئے۔ آپ 1930ء میں فضل محمد صاحب کے ہاں جالندھر …مزید پڑھیں

ایفروامریکن مکرم محسن محمود صاحب

ماہنامہ‘‘احمدیہ گزٹ’’امریکہ نومبرودسمبر 2012ء میں نیویارک جماعت کے مخلص ایفروامریکن احمدی محترم محسن محمود صاحب کا تفصیلی ذکرخیر شامل اشاعت ہے جن کی وفات 19؍اکتوبر2012ء کو 87سال کی عمر میں ہوئی۔ آپ کچھ عرصہ سے بوجہ کینسر علیل تھے۔ مکرم شعیب ابوالکلام صاحب لکھتے ہیں کہ محترم محسن محمود صاحب نیویارک کے ابتدائی احمدیوں میں …مزید پڑھیں

ایفروامریکن مکرم محسن محمود صاحب

ماہنامہ‘‘احمدیہ گزٹ’’امریکہ نومبرودسمبر 2012ء میں نیویارک جماعت کے مخلص ایفروامریکن احمدی محترم محسن محمود صاحب کا ذکرخیر کرتے ہوئے مبلغ سلسلہ مکرم انعام الحق کوثر صاحب اپنے مضمون میں رقمطراز ہیں کہ آپ نے 1958ء میں مکرم عبداللہ صاحب کے ذریعہ احمدیت قبول کی جو اُن دنوں نیویارک جماعت کے صدر تھے۔ محترم محسن محمود …مزید پڑھیں

ایفروامریکن مکرم محسن محمود صاحب

ماہنامہ‘‘احمدیہ گزٹ’’امریکہ نومبرودسمبر 2012ء میں مکرم احتشام الحق محمود صاحب مبلغ سلسلہ لکھتے ہیں کہ مکرم محسن محمود صاحب بتایا کرتے تھے کہ جب نیویارک جماعت کے صدر عبداللہ بن Hannah صاحب ہوا کرتے تھے جو ایک میوزیشن تھے، وہ اپنے گھر پر ہم میوزیشنز کو اکثر مدعو کیا کرتے تھے جہاں کوئی خاص موضوع …مزید پڑھیں

محترم ہدایت اللہ ہیوبش صاحب بطور والد

لجنہ اماء اللہ جرمنی کے جریدہ ’’خدیجہ‘‘ (نمبر 1 برائے سال 2011ء) کے حوالہ سے محترم ہدایت اللہ ہیوبش صاحب کا ذکرخیر گزشتہ شمارہ سے جاری ہے۔ ٭ مکرمہ خولہ مریم ہیوبش صاحبہ لکھتی ہیں کہ میرے والد کے لئے کسی اصول یا نظریہ کی کوئی اہمیت نہیں تھی سوائے اس بات کے جو خدا …مزید پڑھیں

محترم ہدایت اللہ ہیوبش صاحب

لجنہ اماء اللہ جرمنی کے جریدہ ’’خدیجہ‘‘ (نمبر 1 برائے سال 2011ء) کے حوالہ سے محترم ہدایت اللہ ہیوبش صاحب کا ذکرخیرکرتے ھوئے مکرمہ ماہم منیر رامہ صاحبہ نے مختلف اخبارات میں شائع ہونے والی ایسی خبروں کو اختصار سے یکجا کرکے پیش کیا ہے جو محترم ہدایت اللہ ہیوبش صاحب کی وفات پر پرنٹ …مزید پڑھیں

محترم حافظ غلام محی الدین صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 4؍اپریل 2011ء میں مکرم مرزا خلیل احمد قمر صاحب کے قلم سے محترم حافظ غلام محی الدین صاحب کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ محترم حافظ غلام محی الدین صاحب معلم وقف جدید پنشنر بوچھال کلاں ضلع چکوال مورخہ 25فروری 2011ء کو بعمر 76سال وفات پا گئے۔ تدفین بہشتی مقبرہ ربوہ میں ہوئی۔ …مزید پڑھیں

مکرم ملک محمد نعیم صاحب ایڈووکیٹ

روزنامہ الفضل ربوہ 2؍اپریل 2011ء میں شامل اشاعت مکرم محمد فہیم ملک صاحب ا یڈووکیٹ نے اپنے مضمون میں اپنے چھوٹے بھائی مکرم ملک محمد نعیم صاحب ایڈووکیٹ ساہیوال کا ذکرخیر کیا ہے۔ مکرم ملک محمد نعیم صاحب ایڈووکیٹ ساہیوال ابن مکرم ملک محمد مستقیم ایڈووکیٹ 1942ء میں پیدا ہوئے اور 26فروری 2008ء کو اچانک …مزید پڑھیں