انجیل کے جلائے گئے اوراق

ابتدائی عیسائیوں میں کئی موحد فرقے بھی تھے جو آج تک ’’یونیٹیرین چرچ‘‘ کے نام سے چلے آتے ہیں۔ 235ء میں اکثریتی عیسائیوں کی ایک کونسل (Council of Nicea) نے سینکڑوں انجیلوں کو جلا دیا اور صرف موجودہ چار انجیلوں کو مستند قرار دیا جن میں تثلیثی عقائد درج تھے۔ امریکہ کے دو پروفیسروں کو …مزید پڑھیں

یہ مضمون شیئر کرنے کے لئے یہ چھوٹا لنک استعمال کریں۔ جزاک اللہ [http://mahmoodmalik.zindgi.uk/ZFVwJ]

بائبل میں تحریف

ماہنامہ ’’خالد‘‘ اپریل 1995ء میں مکرم شیخ عبدالقادر صاحب کے بائبل میں تحریف و تبدل سے متعلق ایک تحقیقی مضمون دلچسپ معلومات کے ساتھ شائع ہوا ہے۔ بائبل کے دو حصے ہیں عہد نامہ عتیق اور عہد نامہ جدید۔ عہد نامہ عتیق عبرانی میں ہے اور تورات، زبور، بنی اسرائیل کے انبیاء کے صحائف اور …مزید پڑھیں

یہ مضمون شیئر کرنے کے لئے یہ چھوٹا لنک استعمال کریں۔ جزاک اللہ [http://mahmoodmalik.zindgi.uk/Z4poF]

نیوٹن اور عیسائی عقائد

مشہور سائنسدان نیوٹن کی زندگی سے متعلقR.S.Westfallنے ایک کتاب شائع کی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ نیو ٹن کو عالم عیسائیت کے مروجہ عقائد سے اختلاف تھا۔ چنانچہ صفحہ 121پر لکھا ہے: ’’نیوٹن کے مذہبی مطالعہ کا پہلا نتیجہ یہ تھا کہ وہ حضرت عیسیٰ ؑکے خدائی درجہ اور تثلیث کے مسیحی عقیدہ …مزید پڑھیں

یہ مضمون شیئر کرنے کے لئے یہ چھوٹا لنک استعمال کریں۔ جزاک اللہ [http://mahmoodmalik.zindgi.uk/ahbJw]