جدید دور کا خطرناک ترین طیارہ

امریکہ کا طیارہ بی۔2۔سٹیلتھ انتہائی تیز رفتار ہونے کے علاوہ راڈار پر دکھائی نہ دینے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے۔ اسے سب سے پہلے 1991ء میں خلیج کی جنگ میں استعمال کیا گیا تھا اور پھر افغانستان میں تربیتی کیمپوں اور یوگوسلاویہ پر بمباری کے لئے بھی نہایت کامیابی سے استعمال کیا گیا ہے۔ یہ…

ایجادوں کی کہانیاں

تشحیذالاذہان کا کہانی نمبر ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ ربوہ کا جنوری 1998ء کا شمارہ کہانی نمبر کے طور پر شائع ہوا ہے جس میں ہر پہلو سے بچوں کے لئے ایسی کہانیاں جمع کرنے کی کامیاب کوشش کی گئی ہے جو سبق آموز اور مفید ہوں۔آنحضور ﷺ ، حضرت مسیح موعودؑ اور دیگر خلفائے کرام کے بیان…

آب دوز (submarine)

1578ء میں ایک انگریز ریاضی دان ولیم بورن نے خیال ظاہر کیا کہ اگر ایک کشتی کو چمڑے کے خول میں لیپٹ دیا جائے تو اسے پانی کے نیچے بھی چلایا جاسکتا ہے۔ اس کے اس خیال کو 1620ء میں ہالینڈ کے ڈریبل نے حقیقت کا روپ دیا اور ایسی کشتی تیار کی جو پانی…

ٹیلیویژن کے موجد جان لوئی بیئرڈ

ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ فروری 1998ء میں مکرم نجم الاعلیٰ ثاقب صاحب ٹیلیویژن کے موجد جان لوئی بیئرڈ کی کہانی بیان کرتے ہیں جو 1888ء میں ایک درزی کے ہاں پیدا ہوا۔ سائنس میں ڈگری کرنے کے بعد ایک انجینئرنگ کمپنی میں ملازم ہوگیا لیکن جلد ہی ملازمت ترک کرکے کوئی نئی چیز بنانے کے بارے میں…

’آدھے سر میں درد کے علاج کا آلہ – جدید تحقیق کی روشنی میں

آدھے سر میں درد کے علاج کا آلہ – جدید تحقیق کی روشنی میں (فرخ سلطان محمود) ایک ایسا آلہ ایجاد کیا گیا ہے جس کے ذریعے آدھے سر میں درد یا مائیگرین سے چھٹکارہ مل سکے گا تاہم محققین کا کہنا ہے کہ درد کو شروع ہونے سے پہلے ختم کر سکنے والے اس…

کاغذ کی تیاری

دو ہزار سال قبل مصر کے لوگ ایک ایسے درخت کی چھال پر لکھا کرتے تھے جسے Piaperes کہا جاتا تھا۔ انگریزی لفظ Paper اسی سے ماخوذ ہے۔ کاغذ بنانے کا طریق چینیوں اور عربوں نے ایجاد کیا۔ یہ کاغذ کتان اور سوتی کپڑوں کے چیتھڑوں سے بنایا جاتا تھا۔ عربوں سے یہ فن شمالی…

ایڈیسن

عظیم موجد اور سائنسدان تھامس الوا ایڈیسن 1847ء میں امریکہ کی ریاست Ohio میں پیدا ہوئے۔ بچپن سے ہی ان کا تخلیقاتی رجحان ظاہر ہونے لگا اور اپنی وفات تک جو اگست 1831ء میں 84 سال کی عمر میں ہوئی ان کی ایجادات کی تعداد ایک ہزار سے متجاوز تھی۔ 1878ء میں انہوں نے بلب…