سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الرابع کے بارہ میں خاندان کی بعض خواتین کے انٹرویوز

ماہنامہ ’’مصباح‘‘ ربوہ کی خصوصی اشاعت ’’سیدنا طاہر نمبر‘‘ میں سیدنا حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کے خاندان کی بعض خواتین کے انٹرویوز بھی شامل اشاعت ہیں جن میں انہوں نے حضورؒ کی سیرت کے حوالہ سے آپ کی محبت و شفقت کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی ہے۔ ٭ حضرت سیدہ صاحبزادی ناصرہ …مزید پڑھیں

حضرت خلیفۃالمسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے ’’سیدنا طاہرؒ نمبر‘‘ میں حضورؒ کے معالج اور معروف احمدی کارڈیالوجسٹ، مکرم ڈاکٹر مسعودالحسن نوری صاحب کا ایک انٹرویو (مرتبہ: مکرم محمد محمود طاہر صاحب) شامل اشاعت ہے جس میں انہوں نے حضورؒ کی بیماری اور وفات کے بعد کی روداد مختصراً بیان کی ہے۔ محترم ڈاکٹر صاحب بیان کرتے ہیں …مزید پڑھیں

محترم بشیر احمد آرچرڈ صاحب – پہلے یورپین واقف زندگی اور مبلغ احمدیت

پہلے یورپین واقف زندگی اور فدائی مبلغ احمدیت محترم بشیر احمد آرچرڈ صاحب (محمود احمد ملک) (مطبوعہ رسالہ انصارالدین یوکے- جنوری و فروری 2019ء) حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام فرماتے ہیں: ’’ہم ہمیشہ دعا کرتے ہیں اور ہماری ہمیشہ سے یہ آرزو ہے کہ یورپین لوگوں میں سے کوئی ایسا نکلے جو اس …مزید پڑھیں

معاند احمدیت مولوی محمد حسین صاحب بٹالوی کے نواسے مکرم شیخ سعید احمد صاحب کا انٹرویو

جماعت احمدیہ بیلجیم کے ماہنامہ ’’السلام‘‘ مارچ 2003ء میں مولوی محمد حسین بٹالوی کے نواسے مکرم شیخ محمد سعید صاحب کا ایک انٹرویو پیش کیا گیا ہے جو حضرت مسیح موعودؑ کے الہام اِنّی مُھِینٌ مَن اَرَادَ اِھانَتَکَ کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ (محترم شیخ صاحب نے 1974ء میں احمدیت قبول کرنے کی توفیق پائی- …مزید پڑھیں

انٹرویو: مکرم عبدالغفور بھٹی صاحب

مجلس انصاراللہ جرمنی کے سووینئر 2000ء میں سابق صدر مجلس انصاراللہ مکرم عبدالغفور بھٹی صاحب کا تعارف بھی شامل اشاعت ہے۔ آپ 30؍مارچ 1935ء کوامرتسر میں پیدا ہوئے۔ آپکے والد مکرم غلام حیدر بھٹی صاحب نے 1924ء میں بذریعہ رؤیا احمدیت قبول کی۔ وہ ریلوے میں مکینیکل انجینئر تھے۔ مکرم عبدالغفور صاحب نے میٹرک 1050ء …مزید پڑھیں

انٹرویو: مکرم داؤد احمد کاہلوں صاحب

مجلس انصاراللہ جرمنی کے سووینئر 2000ء میں صدر مجلس انصاراللہ جرمنی مکرم داؤد احمد کاہلوں صاحب ایک مضمون میں اپنا تعارف کرواتے ہوئے لکھتے ہیں کہ آپ کی پیدائش 5؍اگست 1949ء کو سیالکوٹ میں ہوئی۔ آپ کے والد حضرت چودھری محمد اشرف صاحب کاہلوں کو بارہ سال کی عمر میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام …مزید پڑھیں

انٹرویو: مکرم قریشی محمد عبداللہ صاحب

ہفت روزہ ’’سیرروحانی‘‘ 15 تا 21؍جون 2000ء کے شمارہ میں محترم قریشی محمد عبداللہ صاحب (آڈیٹر صدرانجمن احمدیہ پاکستان) کا انٹرویو شائع ہوا ہے جو مکرم طاہر محمود مبشر صاحب اور راجہ برہان احمد طالع صاحب نے قلمبند کیا ہے۔ مکرم قریشی صاحب بیان کرتے ہیں کہ میرے آباء و اجداد سے ہی ہمارا وطن …مزید پڑھیں

انٹرویو: نوجوان احمدی مسلم تیراک کرم منور لقمان صاحب

ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ ستمبر 2001ء میں عالمی سطح پر ابھرتے ہوئے احمدی تیراک مکرم منور لقمان صاحب کا انٹرویو شائع ہوا ہے۔ آپ 24؍اکتوبر 1978ء کو ربوہ میں پیدا ہوئے۔ ربوہ کے سوئمنگ پول میں دس سال کی عمر میں تیراکی شروع کی اور مقابلوں میں حصہ لینا شروع کیا۔ 1991ء میں ضلعی سطح پر منتخب …مزید پڑھیں

انٹرویو: مکرم مولانا محمد سعید انصاری صاحب

ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ ربوہ اپریل 2001ء میں مکرم مولانا محمد سعید انصاری صاحب کا انٹرویو (مرتبہ: میر انجم پرویز صاحب و محمد آصف عدیم صاحب) شامل اشاعت ہے۔ آپ کے والد محترم حکیم مولوی محمد اعظم صاحب ضلع گورداسپور کے ایک گاؤں پنڈوری وینساں کے رہنے والے تھے جو قادیان سے پندرہ سولہ میل کے فاصلہ …مزید پڑھیں

محترم مرزا عبدالحق صاحب کا انٹرویو

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23، 24 اور 25 جنوری 2002ء کے شماروں میں گزشتہ 80 سال سے ممتاز جماعتی خدمات کی توفیق پانے والے خادم سلسلہ محترم مرزا عبدالحق صاحب کا تفصیلی انٹرویو شائع ہوا ہے۔ محترم مرزا عبدالحق صاحب جنوری 1900ء میں جالندھر میں پیدا ہوئے۔ والد کا نام قادر بخش صاحب تھا۔ بچپن میں …مزید پڑھیں