حضرت سودہؓ بنت زمعہ

لجنہ اماء اللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ (سیرت صحابیات نمبر 2011ء) میں آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ مطہرہ حضرت سودہؓ بنت زمعہ کے مختصر اوصاف مکرمہ مدیحہ جاوید صاحبہ کے قلم سے شامل اشاعت ہیں ۔ حضرت سودہؓ کا تعلق قریش کے قبیلہ عامر بن لوی سے تھا۔ آپؓ کی والدہ کا نام …مزید پڑھیں

حضرت حفصہ رضی اللہ عنہا

لجنہ اماء اللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ (سیرت صحابیات نمبر 2011ء) میں آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ مطہرہ حضرت حفصہؓ کا مختصرذکرخیر مکرمہ امۃالودود صاحبہ نے تحریر کیا ہے۔ حضرت عمر فاروق ؓ اور حضرت زینبؓ بنت مظعون کی بیٹی اُمّ المومنین حضرت حفصہؓ کی پیدائش بعثتِ نبوی سے پانچ سال قبل ہوئی۔ …مزید پڑھیں

حضرت زینبؓ بنت خزیمہ

لجنہ اماء اللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ (سیرت صحابیات نمبر 2011ء) میں امّ المومنین حضرت زینبؓ بنت خزیمہ کا مختصر ذکرخیر مکرمہ عذرا عباسی صاحبہ کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ حضرت زینبؓ کا تعلق نجد کے قبیلہ عامر بن حصعصہ سے تھا۔ آپؓ قبیلہ کے سردار کی بیٹی تھیں ۔ آپؓ صاحبِ حیثیت ہونے …مزید پڑھیں

حضرت اُمّ سلمہ رضی اللہ عنہا

لجنہ اماء اللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ (سیرت صحابیات نمبر 2011ء) میں امّ المومنین حضرت امّ سلمہؓ کا مختصر ذکرخیر مکرمہ طیبہ اعجاز صاحبہ کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ حضرت اُمّ سلمہؓ کا نام ھند تھا اور اُمّ سلمہ کنیت تھی۔ آپؓ قریش کے ایک معزّز گھرانہ سے تعلق رکھتی تھیں ۔ والد کا …مزید پڑھیں

حضرت زینب بنت جحش رضی اللہ عنہا

لجنہ اماء اللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ (سیرت صحابیات نمبر 2011ء) میں امّ المومنین حضرت زینبؓ بنت جحش کا مختصر ذکرخیر مکرمہ مبشرہ ملک اعوان صاحبہ کے قلم سے شائع ہوا ہے۔ حضرت زینبؓ بنت جحش کی والدہ کا نام امیمہ تھا جو آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم کی حقیقی پھوپھی تھیں ۔ حضرت زینبؓ …مزید پڑھیں

حضرت جویریہ رضی اللہ عنہا

لجنہ اماء اللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ (سیرت صحابیات نمبر 2011ء) میں اُمّ المومنین حضرت جویریہؓ کا مختصر ذکرخیر مکرمہ سیّدہ شمیم شیخ صاحبہ کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ مدینہ سے 96 میل کے فاصلہ پر ایک مشہور چشمے ’مریسیع‘ کے پاس ایک قبیلہ بنو مصطلق آباد تھا جس کے سردار حارث بن ابی …مزید پڑھیں

حضرت سیّدہ اُمّ حبیبہ رضی اللہ عنہا

لجنہ اماء اللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ (سیرت صحابیات نمبر 2011ء) میں آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ مطہرہ حضرت اُمّ حبیبہؓ کی مختصر سیرۃ و سوانح مکرمہ سلمیٰ منیر باجوہ صاحبہ کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ حضرت اُمّ حبیبہؓ کی کنیت رکھنے والی آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ مطہرہ کا …مزید پڑھیں

حضرت میمونہ رضی اللہ عنہا

لجنہ اماء اللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ (سیرت صحابیات نمبر 2011ء) میں آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ مطہرہ حضرت میمونہؓ کے اوصاف کا مختصر ذکر مکرمہ آصفہ احمد صاحبہ کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ حضرت میمونہؓ کااصل نام برّہ تھا۔آپؓ حارث بن حزن اور ہند کی بیٹی تھیں ۔ قبیلہ قریش کے …مزید پڑھیں

درویش صحابہ کرام: حضرت الحاج مولانا عبدالرحمٰن صاحبؓ

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں مکرم تنویر احمد ناصر صاحب کے قلم سے اُن 26 صحابہ کرام کا مختصر ذکرخیر شامل اشاعت ہے جنہیں قادیان میں بطور درویش خدمت کی سعادت عطا ہوئی۔ ان میں 12 وہ صحابہ تھے جو 16 نومبر 1947ء کو آخری قافلہ کے چلے جانے کے بعد قادیان …مزید پڑھیں

حضرت مسیح موعودؑ کے صحابہؓ کی نمازیں

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ سالانہ نمبر 2009ء میں جناب ابن رشید کے قلم سے حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کے چند صحابہ کی دلگداز نمازوں کی تصویر کشی کرنے کی گئی ہے۔ حضرت مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں: ’’میرے لئے یہ عمل کافی ہے کہ ہزار ہا آدمیوں نے میرے ہاتھ پر اپنے طرح …مزید پڑھیں

امّ المومنین حضرت صفیہ رضی اللہ عنہا

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 11 فروری 2009ء میں مکرمہ ص۔احمد صاحبہ کے قلم سے امّ المومنین حضرت صفیہ رضی اللہ عنہا کی مقدس سیرت پر ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضرت صفیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا مدینہ کے یہودی قبیلہ بنونضیر کے سردار حیی بن اخطب کی بیٹی تھیں جس کا شجرۂ نسب حضرت ہارون علیہ …مزید پڑھیں

حضر ت سیدہ نصرت جہاں بیگم صاحبہؓ

ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ اکتوبر2009ء میں حضرت صاحبزادہ مرزا طاہر احمد صاحبؒ کا حضرت اماں جان سیدہ نصرت جہاں بیگمؓ کے بارہ میں ایک نامکمل مضمون شامل اشاعت ہے ۔ سچائی اور شفقت۔ بلاشبہ میرے نزدیک ان دو لفظوں میں آپؓ کی شخصیت سمٹتی ہوئی اور پھر نور کی کرنوں کی طرح سارے روحانی وجود پر …مزید پڑھیں

حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 14نومبر2008ء میں مکرم محمد اشرف کاہلوں صاحب صاحب کا ایک مضمون بابت سیرۃ حضرت عائشہ صدیقہؓ شامل اشاعت ہے۔ قبل ازیں آپؓ کی سیرۃ پر ایک مضمون 3مئی 2002ء کے شمارہ کے اسی کالم کی زینت بن چکا ہے۔ نام عائشہ، لقب صدیقہ، کنیت ام عبداللہ، والدہ زینب کنیت ام رومان۔ بعثت …مزید پڑھیں

رہتاس ضلع جہلم کے صحابہؓ

تاریخی قلعہ روہتاس جہلم شہر سے 18کلو میٹر فاصلے پر واقع ہے، اسے 1542-43ء میں فرید خان المعروف شیر شاہ سوری نے مغلوں کی دوبارہ آمد روکنے کے لیے تعمیر کروایا تھا۔ یہاں کے بعض صحابہؓ کا مختصر تعارف روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 30؍جولائی 2008ء میں مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کے قلم سے شامل اشاعت …مزید پڑھیں

سب سے اوّل جس نے تھا حق کو پہچانا … عورت تھی – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 12 فروری2008 ء میں مکرم ارشاد عرشی ملک صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: سب سے اوّل جس نے تھا حق کو پہچانا … عورت تھی میرے نبیؐ کو سب سے پہلے جس نے مانا … عورت تھی جس نے آپؐ پہ مہر و …مزید پڑھیں

ازواج مطہرات کی تعلیم و تربیت

اﷲ تعالیٰ فرماتا ہے: اے اہل بیت! یقینا اﷲ چاہتا ہے کہ تم سے ہر قسم کی آلائش دور کردے اور تمہیں اچھی طرح پاک کردے۔ (احزاب:34) اس وعدہ کے مطابق اﷲ تعالیٰ نے آنحضرت ﷺ کی ازواج مطہرات کو جو پاکیزگی اور رفعت بخشی اس میں رسول اﷲ ﷺ کی بے انتہا محنت اور …مزید پڑھیں

ام المومنین ماریہ قبطیہ رضی اللہ عنہا

امّ المومنین حضرت ماریہ قبطیہؓ کی ازدواجی حیثیت کے متعلق بعض غیر محتاط مسلم مؤرخین نے نادانستہ اور غیرمسلم مؤرخین نے دانستہ یہ تاثر دینے کی کوشش کی ہے کہ آپ آنحضرتﷺ کی لونڈی اور کنیز تھیں اور آپؓ کی حیثیت آنحضرتﷺ کی دوسری ازواج مطہرات سے کم تر تھی۔ تحقیق سے معلوم ہوتا ہے …مزید پڑھیں

حضرت سیدہ نصرت جہاں بیگم صاحبہؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17؍اپریل 2003ء میں حضرت سیدہ نصرت جہاں بیگم صاحبہؓ کی فیاضیوں اور مالی قربانیوں کا تذکرہ مکرم محمد جاوید صاحب نے اپنے مضمون میں کیا ہے۔ سلسلہ کی کوئی تحریک ایسی نہیں جس میں حضرت سیدہؓ نے حصہ نہ لیا ہو۔ مساجد کی تعمیر، لنگر خانہ، لجنہ اماء اللہ، مسجد فضل لندن، …مزید پڑھیں

حضرت سیدہ نصرت جہاں بیگم صاحبہؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 25؍اپریل 2003ء میں حضرت اماں جان سیدہ نصرت جہاں بیگم صاحبہؓ کے بارہ میں حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد صاحبؓ کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضرت اماں جانؓ کی نیکی کا مقدم ترین پہلو نماز اور نوافل میں شغف تھا۔ نماز تہجد اور نماز ضحی کی بھی بہت پابند تھیں اور …مزید پڑھیں

امّ المومنین حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا

حضرت خدیجہؓ کی کنیت امّ ہند اور لقب طاہرہ تھا۔ آپؓ کے والد کا نام خویلد اور والدہ فاطمہ بنت زائدہ تھیں۔ عام الفیل سے پندرہ سال قبل حضرت خدیجہؓ کی پیدائش ہوئی۔ پہلے آپؓ کی نسبت ورقہ بن نوفل سے ہونا تھی جو نہ ہوسکی اور ابوہالہ سے نکاح ہوگیا۔ ابوہالہ کے بعد عتیق …مزید پڑھیں

اسلام دشمن گستاخانہ فلم کا تجزیہ

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ 5 اپریل 2019) ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ اکتوبر 2012ء میں امریکہ میں بنائی جانے والی شیطانی فلم ’’صحرائی جنگجو‘‘(Desert Warrior) کا بھرپور محاسبہ مکرم لطف الرحمن محمودصاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ اس فلم کے اداکاروں کو یہ بتایا گیا تھا کہ فلم کا تعلق دو ہزار سال قبل فرعونوں کے پرانے …مزید پڑھیں

حضرت اماں جانؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3؍جولائی 2002ء میں حضرت اماں جانؓ کی سیرۃ پر روشنی ڈالتے ہوئے محترمہ صاحبزادی امۃالرشید صاحبہ (بیگم محترم میاں عبدالرحیم احمد صاحب) لکھتی ہیں کہ حضرت اماں جان ؓ کا طریق یہ تھا کہ صبح سویرے بیدار ہوکر تہجد ادا کرتیں۔ فجر کی نماز آپؓ کے صحن میں حضرت مصلح موعودؓ کے …مزید پڑھیں

حضرت سیدہ اماں جانؓ

ماہنامہ ’’مصباح‘‘ اپریل 2002ء میں حضرت سیدہ نصرت جہاں بیگم صاحبہؓ کی سیرۃ پر ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضرت اماں جانؓ ایک انتہائی فرمانبردار، خدمت گزار اور وفادار بیوی تھیں جنہوں نے جماعت کی خواتین کی زبانی نصائح اور عملی نمونہ سے تربیت کی۔ حضرت سیدہ نواب مبارکہ بیگم صاحبہؓ فرماتی ہیں کہ آپؓ …مزید پڑھیں

امّ المومنین حضرت امّ سلمیٰؓ

ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا جلسہ سالانہ نمبر 2001ء میں امّ المومنین حضرت امّ سلمیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی سیرت کے متعلق مکرمہ عطیہ شریف صاحبہ کا ایک مختصر مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضرت امّ سلمہؓ کا تعلق قریش کے خاندان محزوم سے تھا۔ آپؓ کے والد ابوامیہ اپنے قبیلہ کے رئیس تھے اور بہت …مزید پڑھیں

ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہؓ

حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی سیرۃ پر ایک مضمون مکرم صوفی محمد اسحاق صاحب کے قلم سے ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ اپریل 2001ء میں شامل اشاعت ہے۔ حضرت عائشہؓ کا رخصتانہ نو برس کی عمر میں ہوا جس کے بعد نو سال آپؓ نے آنحضورﷺ کے عقد زوجیت میں گزارے۔ سایۂ نبوی میں …مزید پڑھیں