مری تخلیق سے پہلے بہت سی التجائیں ہیں – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18جون 2012ء میں ’’الفضل کی کہانی۔ الفضل کی زبانی‘‘ کے زیرعنوان مکرم طاہر محمود احمد صاحب کی ایک طویل نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: مری تخلیق سے پہلے بہت سی التجائیں ہیں خدا کے عرش کو چُھو جائیں جو ایسی دعائیں ہیں مقدّس دل کے اَرمانوں …مزید پڑھیں

محترم شیخ خورشید احمد صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24؍مارچ 2011ء میں مکرم لطف الرحمٰن محمود صاحب کے قلم سے سلسلہ احمدیہ کے دیرینہ خادم ، صحافی اور مصنف محترم شیخ خورشید احمد صاحب کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ قبل ازیں محترم شیخ صاحب کے مختصر حالاتِ زندگی الفضل انٹرنیشنل 13مارچ 2015ء کے ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘ میں شائع ہوچکے ہیں۔ ذیل میں …مزید پڑھیں

خدمت خلق کے موضوع پر روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کا سالانہ نمبر 2011ء

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کا سالانہ نمبر 2011ء خدمت خلق کے حوالہ سے خاص نمبر کے طور پر شائع کیا گیا ہے۔ 120 صفحات پر مشتمل یہ خصوصی اشاعت بنیادی طور پر تین حصوں میں منقسم ہے۔ پہلے میں اسلامی تعلیمات کی روشنی میں قرآن و حدیث کے ارشادات نیز حضرت مسیح موعودؑ اور خلفائے کرام …مزید پڑھیں

محترم قاضی شریف الدین صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 16نومبر 2011ء میں مکرم ملک طاہر احمد صاحب کے قلم سے اُن کے خسر مکرم قاضی شریف الدین صاحب کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ محترم قاضی شریف الدین صاحب مئی 1909ء میں ہوشیار پور میں پیدا ہوئے۔ آپ نے 1939ء میں احمدیت قبول کی تھی۔ آپ کے خاندان ’شیخ قانونگو‘ میں آپ …مزید پڑھیں

حروفِ جانفزا ’’الفضل‘‘ کے نظروں سے ٹکرائیں – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18جون 2011ء میں اخبار الفضل کے حوالہ سے مکرم طاہر محمود احمد صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں : حروفِ جانفزا ’’الفضل‘‘ کے نظروں سے ٹکرائیں گل و گلزار بن کر یوں مرے سینہ کو مہکائیں دریچہ ہے کہ جس سے آگہی کی کرنیں …مزید پڑھیں

ہم شاخیں درختِ وجود کی ہیں سر پر ہے خلافت کا سایہ – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18جون 2011ء میں مکرمہ امۃالباری ناصر صاحبہ کی درج ذیل مختصر نظم شائع ہوئی ہے: ہم شاخیں درختِ وجود کی ہیں سر پر ہے خلافت کا سایہ افسوس ہے ان کی حالت پر جو تپتی دھوپ میں جلتے ہیں ہم بندھ گئے ایسے رشتے میں جو سب رشتوں سے پیارا ہے دنیا …مزید پڑھیں

محترم خواجہ غلام نبی صاحب بلانوی

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18جون 2011ء میں اخبار ’’الفضل‘‘ کے ایک سابق ایڈیٹر محترم خواجہ غلام نبی صاحب بلانوی کے بارہ میں ایک مختصر مضمون شائع ہوا ہے جو ’’تاریخ احمدیت‘‘ (مرتبہ محترم مولانا دوست محمد شاہد صاحب) سے منقول ہے۔ محترم خواجہ غلام نبی بلانوی صاحب دسمبر 1894ء میں پیدا ہوئے۔ 1911ء میں آپ نے …مزید پڑھیں

کیوں ہمیں ’’الفضل‘‘ سے اتنی محبت ہو گئی – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18جون 2011ء میں محترم حافظ سخاوت علی صاحب شاہجہانپوری کی ایک نظم ایک پرانے شمارہ سے منقول ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں : کیوں ہمیں ’’الفضل‘‘ سے اتنی محبت ہو گئی کیا نہاں اس میں کسی دلبر کی صورت ہو گئی جب یہ آیا سامنے ایمان تازہ ہو گیا …مزید پڑھیں

محترم مسعود احمد خان صاحب دہلوی

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 4؍نومبر 2011ء میں شائع ہونے والی ایک خبر کے مطابق جماعت احمدیہ کے دیرینہ خادم ، واقف زندگی اور سابق ایڈیٹر روزنامہ الفضل محترم مسعود احمد خان صاحب دہلوی 3نومبر 2011ء کو ربوہ میں بعمر 91 سال وفات پا گئے۔ آپ 16فروری 1920ء کو دہلی میں پیدا ہوئے۔ آپ کے دادا حضرت …مزید پڑھیں

محترم شیخ خورشید احمد صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ یکم نومبر 2010ء کے مطابق محترم شیخ خورشید احمد صاحب سابق اسسٹنٹ ایڈیٹر روزنامہ الفضل ربوہ 18 اکتوبر 2010ء کو کینیڈا میں بعمر 97 سال وفات پاگئے۔ آپ محترم شیخ سلامت علی صاحب کے بیٹے اور حضرت مولوی فرزند علی خان صاحب سابق امام مسجد لندن کے نواسے تھے۔ آپ کی والدہ …مزید پڑھیں

محترم چودھری رشید احمد صاحب (سابق انٹرنیشنل پریس سیکرٹری)

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 25 و 26 نومبر 2010ء میں مکرمہ ناصرہ رشید صاحبہ کا مضمون شائع ہوا ہے جس میں آپ نے اپنے خاوند محترم چودھری رشید احمد صاحب (انٹرنیشنل پریس سیکرٹری جماعت احمدیہ) کی سیرت اور خدمات پر تفصیل سے روشنی ڈالی ہے۔ محترم چودھری رشید احمد صاحب نے اپنا کیرئیر پولیس اکیڈمی والٹن …مزید پڑھیں

خدا کے پیاروں کے لیل و نہار کا مظہر – نظم

روزنامہ ’’الفضل ‘‘ربوہ18؍جون 2009ء میں شامل اشاعت مکرم عبدالصمد قریشی صاحب کے کلام سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: خدا کے پیاروں کے لیل و نہار کا مظہر یہ ’’الفضل‘‘ تو ہے چین و قرار کا مظہر ورق ورق پہ یہ موتی ہیں یا ستارے ہیں ہاں لفظ لفظ ہے مولیٰ سے پیار کا مظہر یہ ترجمان …مزید پڑھیں

محترم روشن دین تنویر صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18 جون 2009ء میں مکرم پروفیسر ڈاکٹر پرویز پروازی صاحب کے قلم سے محترم روشن دین تنویر صاحب کا ذکرخیر شائع ہوا ہے۔ محترم روشن دین تنویر صاحب نے اپنے قبول احمدیت کا ذکرکئی بار تحدیث نعمت کے انداز میں کیا تھا اور یہ بھی کہ احمدیت قبول کرنے سے قبل وہ …مزید پڑھیں

حضرت ماسٹر احمد حسین صاحبؓ فریدآبادی

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18جون 2007ء میں مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کے قلم سے حضرت ماسٹر احمد حسین صاحبؓ فرید آبادی کے بارہ میں ایک تفصیلی مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضرت احمد حسین صاحبؓ ولد شیخ غلام حسین صاحب قریشی دہلی کے مضافاتی علاقے فریدآباد کے رہنے والے تھے۔ آپ کے چھ بھائی اور چار …مزید پڑھیں

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کا صد سالہ جوبلی نمبر

A3 سائز کے دو صد سے زائد صفحات پر مشتمل 3؍دسمبر 2008ء کا روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کا پرچہ صدسالہ جوبلی نمبر کے طور پر ایک خصوصی اشاعت ہے۔ اس شمارہ میں خلافت احمدیہ کے حوالہ سے نہایت عمدہ مضامین، خلفاء کرام کے حالات زندگی اور سیرۃ پر روشنی ڈالنے والے تاریخی واقعات، نایاب تصاویر اور …مزید پڑھیں

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کا خلافت نمبر

A3 سائز کے 32 صفحات پر مشتمل 28؍مئی 2008ء کا روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ خلافت احمدیہ کے حوالہ سے خصوصی اشاعت کے طور پر شائع ہوا ہے۔ اس شمارہ میں صدسالہ خلافت جوبلی کے موقع پر حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کا پیغام شائع کیا گیا ہے۔ اسی طرح موضوع کی مناسبت سے چند مضامین، …مزید پڑھیں

محترم رشید احمد چودھری صاحب کی وفات

محترم چودھری رشید احمد صاحب یکم دسمبر 1934ء کو مکرم چودھری بشیر احمد صاحب مرحوم کے ہاں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم لاہور سے حاصل کی اور پھر تعلیم الاسلام کالج سے B.Sc کی۔ لاہور سے B.T. کرکے آپ محکمہ پولیس میں سب انسپکٹر ملازم ہوگئے۔ اسی دوران L.L.B. بھی کرلیا۔ دس سال پولیس کی ملازمت …مزید پڑھیں

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کا سالانہ نمبر 2004ء

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کا سالانہ نمبر برائے 2004ء سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کے دورہ مغربی افریقہ کا احاطہ کئے ہوئے ہے۔ حضور انور نے اس دورہ میں جن چار ممالک (غانا، بورکینافاسو، بینن اور نائیجیریا) کا دورہ فرمایا، اُن ممالک کی تاریخ ، اُن ممالک میں احمدیت کا آغاز اور …مزید پڑھیں

محترم چودھری ہدایت اللہ صاحب نمبردار

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 25؍جنوری 2003ء میں مکرم پروفیسر محمد سلطان اکبر صاحب اپنے والد محترم چودھری ہدایت اللہ صاحب کا ذکر خیر کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ آپ جون 1908ء میں حضرت چودھری مولابخش صاحبؓ نمبردار چک 35جنوبی سرگودھا کے ہاں پیدا ہوئے جنہیں 1904ء میں حضرت مسیح موعودؑ کی بیعت کی سعادت عطا ہوچکی …مزید پڑھیں

محترم محمد یوسف دیوانی صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24؍جنوری 2000ء میں محترم محمد یوسف دیوانی صاحب کا ذکر خیر کرتے ہوئے مکرم محمد اشرف کاہلوں صاحب لکھتے ہیں کہ محترم یوسف دیوانی صاحب ولد پیر مہر شاہ دیوانی صاحب 1947ء سے پہلے کشمیر سے بسلسلہ کاروبار اسکردو چلے آئے اور یہاں مستقل سکونت اختیار کرلی۔ آپ نہایت بااخلاق، ملنسار اور …مزید پڑھیں

مکرم رحمت اللہ شاکر صاحب

مکرم رحمت اللہ شاکر صاحب 1901ء کے اوائل میں فیض اللہ چک ضلع گورداسپور میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد حضرت حافظ نور محمد صاحبؓ کو حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے اپنے 313 صحابہ میں 58ویں نمبر پر شامل فرمایا ہے۔ محترم شاکر صاحب کی پیدائش سے پہلے ہی خدا تعالیٰ نے آپ کے …مزید پڑھیں

محترم چودھری عبدالمجید طالب صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3؍نومبر 2000ء میں مکرم شیخ طاہر احمد نصیر صاحب محترم چودھری عبدالمجید طالب صاحب کا ذکر خیر کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ آپ 1914ء میں جالندھر سے تین میل دُور واقع گاؤں وڈالہ میں پیدا ہوئے۔ 1929ء میں میٹرک کیا۔ اس دوران آپ کے بڑے بھائی محترم عبدالحمید صاحب نے احمدیت قبول …مزید پڑھیں

محترم سید محمد یوسف سہیل شوق صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ یکم اپریل 2002ء میں محترم سید محمد یوسف سہیل شوق صاحب کا ذکر خیر کرتے ہوئے مکرم سید منصور احمد بشیر صاحب رقمطراز ہیں کہ مرحوم کے دادا حضرت سید محمد حسین شاہ صاحب ؓ نے پٹواری سے اپنی ملازمت شروع کی اور قانون گو ہوکر ریٹائرڈ ہوئے۔ حضرت مصلح موعودؓ کے …مزید پڑھیں

محترم سید یوسف سہیل شوق صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24؍نومبر 2001ء میں محترم سید یوسف سہیل شوقؔ صاحب کی وفات کی خبر شائع ہوئی ہے۔ آپ کو مسلسل 22 سال تک ادارہ الفضل میں خدمات بجالانے کی توفیق ملی۔ آپ 26؍نومبر 1950ء کو ننکانہ صاحب میں محترم ڈاکٹر سید محمد احمدی صاحب کے ہاں پیدا ہوئے۔ آپ کے دادا حضرت سید …مزید پڑھیں

’’الفضل‘‘ ربوہ کا انڈیکس 2000ء

2000ء میں روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ میں شامل اشاعت اہم مضامین کے انڈیکس کی اشاعت ادارہ الفضل ربوہ کی بہت عمدہ کاوش ہے۔ اس انڈیکس میں جو قیمتی معلومات شامل ہیں اُن میں حضرت خلیفۃالمسیح الرابع ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کے 2000ء میں ارشاد فرمودہ خطباتِ جمعہ کا خلاصہ، سال بھر کے دوران اخبار کی …مزید پڑھیں