مکرم منظور احمد صاحب کوئٹہ شہید

روزنامہ الفضل ربوہ 13 نومبر2012 ء کی ایک خبر کے مطابق سیٹلائٹ ٹائون کوئٹہ میں مذہبی منافرت کی بِنا پر 11نومبر 2012ء کو ایک نوجوان احمدی تاجرمکرم منظور احمد صاحب ابن مکرم نواب خان صاحب کو دو نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے شہید کردیا۔ آپ کی پیشانی پر دو گولیاں لگیں جس سے موقع …مزید پڑھیں

حضرت مسیح موعودؑ کے خلاف امیر حبیب اللہ کی ناکام سازش

حضرت صاحبزادہ عبداللطیف صاحبؓ کی شہادت کے بعد حضرت مسیح موعودؑ کے خلاف امیر حبیب اللہ کی ناکام سازش روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ یکم جون 2012ء میں مکرم ڈاکٹر مرزا سلطان احمد صاحب کے قلم سے ایک تحقیقی مضمون شامل اشاعت ہے جس میں حضرت صاحبزادہ عبداللطیف صاحبؓ کی شہادت کے بعد حضرت مسیح موعودؑ کے …مزید پڑھیں

فرشتہ صفت چہرہ سچائی کا مظہر ہوتا ہے

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 15 جون2012ء میں مکرم مولانا عطاء المجیب راشد صاحب کا ایک مختصر مضمون شاملِ اشاعت ہے۔ یہ مضمون 20مارچ 2012ء کی اخبار روزنامہ ’’جنگ‘‘ لندن میں شائع ہونے والی اُس تحقیقی رپورٹ کے حوالہ سے قلمبند کیا گیا ہے جس میں بتایا گیا تھا کہ چہرے کے تأثرات انسان کے اندر کی …مزید پڑھیں

اعزازی ڈگری کا نشان

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18؍اپریل 2012ء میں مکرم ڈاکٹر مطیع اللہ درد صاحب کا یہ مختصر نوٹ شامل اشاعت ہے کہ حضرت مفتی محمد صادق صاحبؓ فرمایا کرتے تھے کہ ایک مرتبہ مَیں نے حضرت مسیح موعود علیہ السلام سے B.A. کا امتحان پاس کرنے کی اجازت چاہی تاکہ ڈگری ہاتھ آجائے۔ حضورؑ نے فرمایا: مفتی …مزید پڑھیں

پیرمہرعلی شاہ صاحب گولڑوی کی مقابلہ تفسیر نویسی میں تاحیات ناکامی

رسالہ انصارالدین ستمبر و اکتوبر اور نومبر و دسمبر 2012ء میں مکرم مظفر احمد درّانی صاحب کے قلم سے پیرمہرعلی شاہ صاحب گولڑوی کی حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کے مقابلہ پر تفسیر نویسی میں ناکامی کے بارہ میں تفصیل سے حقائق درج کئے ہیں۔ حضرت مسیح موعودؑ نے جب ماموریت کا دعویٰ فرمایا …مزید پڑھیں

حضرت بابو شاہ دین صاحبؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 4 اپریل 2012ء میں مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کے قلم سے حضرت بابو شاہ دین صاحبؓ (یکے از صحابہ 313) کی سیرت و سوانح پر ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضرت بابو شاہ دین صاحب ولد مکرم میاں شیخ احمد صاحب مرحوم دراصل ساہووالہ ضلع سیالکوٹ کے رہنے والے تھے لیکن …مزید پڑھیں

تعارف کتاب و انتخاب از: ’’درویشان احمدیت‘‘

اَنصار ڈائجسٹ فرخ سلطان محمود (مطبوعہ انصارالدین جولائی تا اگست 2013ء) ’’درویشان احمدیت‘‘ اللہ تعالیٰ نے اپنے فضل سے جماعت احمدیہ کو ایسے بے شمار مخلصین عطا فرمائے ہیں جن کی زندگیاں اسی بابرکت مساعی میں صرف ہوئیں کہ وہ اسلام و احمدیت کا پیغام زمین کے کناروں تک پہنچانے کی خوشخبری کو پورا کرنے …مزید پڑھیں

تعارف کتاب و انتخاب از: ’’زندہ درخت‘‘

اَنصار ڈائجسٹ فرخ سلطان محمود (مطبوعہ انصارالدین مئی جون 2012ء) ’’زندہ درخت‘‘ یہ ایک اٹل حقیقت ہے کہ ہر چیز جو تخلیق کی گئی ہے، اُس کے لئے فنا مقدّر ہے۔ اور وجود میں آنے والی ہر زندگی کے لئے موت کا ایک وقت مقرر ہے۔ لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ ایسے عبادالرحمن جو …مزید پڑھیں

تعارف کتاب اور انتخاب از: ’’مضامین شاکر‘‘ حصہ اوّل

تعارف کتاب از فرخ سلطان محمود (مطبوعہ انصارالدین مارچ اپریل 2012ء) (مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ 28 جولائی 2017ء) ’’مضامین شاکر‘‘ آپ کی نظر سے بھی یقیناً بعض ایسی کئی کتب گزری ہوں گی جن کی ورق گردانی شروع کی جائے تو دلچسپ مضامین اپنی گرفت سے نکلنے ہی نہیں دیتے اور ایسے میں وقت کے گزرنے …مزید پڑھیں

حاصل مطالعہ (مسیحؑ بلادِشرقیہ میں + بنگال کے متعلق ایک پیشگوئی)

حاصل مطالعہ فرخ سلطان محمود (مطبوعہ رسالہ انصارالدین مئی جون 2014ء) آج کے کالم میں ’’مضامینِ شاکر‘‘ سے ایک تحریر بھی ہدیۂ قارئین ہے: مسیحؑ بلادِشرقیہ میں جب حضرت مسیح موعودعلیہ السلام نے خداتعالیٰ سے خبر پاکر حضرت مسیح ناصری علیہ السلام کی وفات کی خبردی تو پرانی ڈگر کے لوگوں نے طوفانِ مخالفت اُٹھایا …مزید پڑھیں

ماہنامہ ’’المنار‘‘ انٹرنیٹ گزٹ

(تعارف و انتخاب: فرخ سلطان محمود) (مطبوعہ رسالہ انصارالدین ستمبر و اکتوبر2015ء) تعلیم الاسلام کالج ربوہ کی خوبصورت روایات اور نصابی و غیرنصابی سرگرمیوں کی مسحورکُن یادیں اس زمانہ کے طلبا کے ذہنوں سے کبھی محو نہیں ہوسکتیں جنہوں نے اس کالج کے قومیائے جانے سے قبل وہاں کے شفیق اساتذہ سے کسب فیض کیا …مزید پڑھیں

مجلس انصاراللہ برطانیہ کا سالانہ اجتماع 2016ء

مجلس انصاراللہ برطانیہ کے 34ویں سالانہ اجتماع 2016ء کا انعقاد خطبہ جمعہ کے ذریعہ حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ کا خصوصی پیغام، علمائے سلسلہ کی تربیتی تقاریر اور معلوماتی پریزنٹیشنز، علمی اور ورزشی مقابلہ جات کا انعقاد، معلوماتی نمائش، (رپورٹ: عبادہ عبداللطیف) (مطبوعہ انصارالدین ستمبر و اکتوبر 2016ء) خداتعالیٰ کے فضل اور رحم کے ساتھ …مزید پڑھیں

ایک خدائی خبر کے مصداق

حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے 1906ء میں بیان فرمایا کہ مَیں نے دیکھا کہ رات کے وقت مَیں ایک جگہ بیٹھا ہوں اور ایک اَورشخص میرے پاس ہے۔ تب مَیں نے آسمان کی طرف دیکھا تو مجھے نظر آیا کہ بہت سے ستارے آسمان پر ایک جگہ جمع ہیں۔ تب میں نے ان ستاروں …مزید پڑھیں

حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا توکّل

حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کے خادم خاص حضرت حافظ حامد علی صاحب رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ ایک دفعہ لنگر خانہ کے منتظم حضرت میاں نجم الدین صاحب بھیرویؓ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی خدمت میں حاضر ہوئے اور لنگرخانہ کی ضروریات کیلئے رقم کی درخواست کی۔ حضور نے فرمایا: …مزید پڑھیں

متقی بن جاؤ علم خود بخود ہی آ جائے گا

حضرت منشی محمد دین صاحب رضی اللہ عنہ بیان کرتے تھے کہ جب پہلی بار وہ قادیان تشریف لائے تو حضرت مسیح موعود علیہ السلام مسجد مبارک میں تشریف فرما تھے اورآپؑ کی مجلس میں نامور علماء اور بزرگ تشریف رکھتے تھے۔ منشی صاحبؓ حضورؑ کے کندھے دبانے لگے تو یہ خیال آیا کہ ’’محمد …مزید پڑھیں

قادیان کی ترقی کی پیشگوئی

محترم محمد سعید احمد صاحب روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 7؍ستمبر 1996ء میں بعض ایسے واقعات پیش کرتے ہیں جو انہیں متعلقہ بزرگوں سے خود سننے کی سعادت حاصل ہوئی۔ 1954ء کے جلسہ سالانہ قادیان پر حضرت بھائی عبدالرحمٰن قادیانی صاحب رضی اللہ عنہ سے جب مضمون نگار ملے تو حضرت بھائی صاحبؓ پر شدید رقت طاری …مزید پڑھیں

حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی صداقت کا نشان

حضرت میاں فضل محمد صاحب رضی اللہ عنہ آف ہرسیاں نے 1895ء میں حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کے دستِ مبارک پر بیعت کی سعادت حاصل کی۔ کچھ عرصہ بعد آپؓ کو خواب میں آپؓ کی عمر 45؍سال بتائی گئی۔ اس پر آپؓ حضورؑ کی خدمت میں حاضر ہوئے تو رو پڑے اور عرض …مزید پڑھیں

حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا سیالکوٹ میں قیام

سیدنا حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام 1864ء سے 1868ء تک سیالکوٹ میں بسلسلہ ملازمت قیام فرما رہے۔ اخبار زمیندار کے بانی محترم منشی سراج الدین صاحب آپکے بارے میں لکھتے ہیں: ’’ہم چشم دید شہادت سے کہہ سکتے ہیں کہ جوانی میں بھی نہایت صالح اور متقی بزرگ تھے‘‘۔ حضورؑ کی ابتدائی زندگی کے …مزید پڑھیں

سرخ چھینٹوں کا عظیم الشان کشف

ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ مارچ 1995ء میں حضرت شیخ یعقوب علی صاحب عرفانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی ایک تحریر شائع ہوئی ہے جس میں ’’سرخ چھینٹوں والے عظیم الشان نشان‘‘ کی تفصیل بیان کی گئی ہے جس کے بارے میں حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام نے بیان فرمایا کہ ’’خدا تعالیٰ کے سامنے کتاب …مزید پڑھیں