حضرت خالد بن زیدؓ (ابو ایوب انصاری)

ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ مارچ 2005ء میں مکرم سید عطاء الواحد رضوی صاحب کا مضمون بعنوان حضرت خالد بن زیدؓ شامل اشاعت ہے۔ غزوہ خیبر کے بعد آنحضرتﷺ کی شادی حضرت صفیہؓ سے ہوئی تو پہلی رات خیمہ کے باہر ایک صحابی تلوار لئے ساری رات خیمہ کا چکر لگاتے ہوئے پہرہ دیتے رہے، صبح ہوئی، …مزید پڑھیں

حضرت زید بن حارثہ ؓ

ماہنامہ ’’انصار اللہ‘‘ ربوہ فروری 2005ء میں مکرم رانا خالد احمد صاحب کے قلم سے حضرت زید بن حارثہؓ سے متعلق ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ قبل ازیں آپ کے بارہ میں ایک مضمون ہفت روزہ ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ 29مارچ 1995ء کے اسی کالم کی زینت بھی بن چکا ہے۔ نام زید، کنیت ابو اسامہ، والد …مزید پڑھیں

حضرت عبد الرحمن بن عوف ؓ

حضرت عبد الرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ اُن دس خوش قسمت صحابہ میں شامل ہیں جنہیں آنحضور ﷺ نے اس دنیا میں ہی جنت کی بشارت دیدی تھی۔ ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ اکتوبر 2004ء میں آپ کے متعلق ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ آپؓ 581ء میں پیدا ہوئے۔ والد کا نام عوف اور والدہ کا …مزید پڑھیں

حضرت طلحہ ؓ بن عبیداللہ

سہ ماہی ’’زینب‘‘ ناروے، اپریل ، مئی ، جون 2004ء میں مکرمہ نبیلہ رفیق صاحبہ کے قلم سے حضرت طلحہؓ بن عبیداللہ کے تفصیلی حالات شامل اشاعت ہیں جن کا شمار آنحضورﷺ کے عشرہ مبشرہ اصحاب میں ہوتا ہے۔ آپؓ کا تعلق قریش کے قبیلہ تیمی سے تھا۔ صحیح بخاری میں آپ کا نام حضرت …مزید پڑھیں

حضرت عمر بن الخطابؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28؍مئی 2004ء میں مکرم حافظ عبد الحئی صاحب کے قلم سے حضرت عمرؓ بن الخطاب کی پاکیزہ زندگی کے نادر واقعات شامل اشاعت ہیں۔ موعود خلیفہ حضرت عمرؓ نے فرمایا کہ جاہلیت کے زمانہ میں مَیں قریش کے تیس اشخاص کے ساتھ بغرض تجارت شام گیا۔ مجھے ایک ضروری کام پڑا تو …مزید پڑھیں

حضرت خبیب بن عدیؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 30؍اپریل 2003ء میں حضرت خبیب بن عدیؓ کے بارہ میں ایک مضمون مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ حضرت خبیبؓ کا تعلق انصار کے قبیلہ اوس سے تھا اور آپؓ نے ہجرت سے قبل اسلام قبول کیا۔ غزوہ بدر میں مجاہدین کے اسباب کی نگرانی آپ کے …مزید پڑھیں

حضرت سماک بن خرشہؓ (ابو دجانہ)

غزوۂ اُحد کے روز آنحضرتﷺ نے ایک تلوار اپنے ہاتھ میں پکڑ کر فرمایا: کون ہے جو اس تلوار کو لے گا؟ ہر طرف سے ہاتھ اوپر بلند ہوئے جن میں حضرت عمرؓ، حضرت علیؓ، اور حضرت زبیرؓ بن العوام جیسے جری صحابہؓ بھی شامل تھے۔ آنحضورﷺ نے فرمایا: کون اس تلوار کا حق ادا …مزید پڑھیں

حضرت حاطب بن ابی بلتعہ

ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ اکتوبر 2000ء میں حضرت حاطب بن ابی بلتعہؓ کے بارہ میں ایک مضمون مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ آپؓ کی کنیت ابومحمد ہے اور تعلق قبیلہ لخم بن عدی سے تھا۔ آپؓ نے مدینہ ہجرت کرنے کے بعد غزوات بدر، اُحد، خندق اور حدیبیہ سمیت دیگر اہم …مزید پڑھیں

حضرت ابوایوب انصاریؓ

آنحضرتﷺ جب مکہ سے ہجرت کرکے مدینہ منورہ میں تشریف لائے تو مدینہ کے مسلمان اس بات کے لئے تڑپ رہے تھے کہ کاش انہیں آقائے دو جہاں کی میزبانی کا شرف حاصل ہو۔ اس وقت آنحضورﷺ نے بعض صحابہؓ سے جو اونٹنی کو روکنا چاہتے تھے ، فرمایا کہ میری اونٹنی کو نہ پکڑو، …مزید پڑھیں

حضرت سالمؓ مولیٰ ابی حذیفہؓ

ربوہ کے دو رسائل ماہنامہ ’’خالد‘‘ اور ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ کے پبلشر محترم مبارک احمد خالد صاحب کی وفات کے بعد نئے پبلشر کی اجازت ملنے تک یہ رسائل قانوناً طبع نہیں کئے جاسکتے تھے۔ اس عرصہ کے دوران یہ رسائل لاہور سے ہفت روزہ ’’سیرروحانی‘‘ کے نام سے شائع کئے جاتے رہے۔ اس رسالہ کے …مزید پڑھیں